یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

اور منتظر صاحب

المہدی ، خان سلطان ، کی آئ ڈی سے جھوٹا ثابت ہونے کے بعد

تیسری آئی ڈی علی بابا چالیس چور سے آ وارد هوئے

یار کچھ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے

جھوٹ اور منافقت کا دفاع نہیں کیا جاتا
جھوٹے کو جھوٹا اور منافق کو منافق کہا جاتا ہے

سب سے بڑے جھوٹے،منافق،بھگوڑے تیرے ہی بزرگ تھے پھر پوچھ رہا ہوں کہہ دے تو بتا دوں ان کے نام بمعہ ولدیت؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

سب سے بڑے جھوٹے،منافق،بھگوڑے تیرے ہی بزرگ تھے پھر پوچھ رہا ہوں کہہ دے تو بتا دوں ان کے نام بمعہ ولدیت؟

یہ
آ گیا نا منتظرالدجال دجالی روپ میں

پہلے تسلیم تو کر لے کے دو آئی ڈیز سے
جھوٹ کہتا اور منافقت کرتا رہا ہے

پھر میں ثابت کڑوں گا کے آپ حضرت علی رضی الله پر لعن کرتے ہو
جب جب حضرت عمر رضی الله پر لعن کرتے ہو

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے اتنا اندازہ نہیں تھا کہ میں جن سے مخاطب ہوں اور جن کے سامنے اپنے دین کی حفاظت کر رہا ہوں ، دراصل اپنے ہی دامن پر غلاظت کے داغ لگا رہا ہوں
میں جن سے مخاطب ہوں ان کا عقیدہ ہے کہ خالق کائنات الله سبحان و تعالی کا تخت امام کی جوتی کے نیچے ہے
میں جن سے مخاطب ہوں ان کا عقیدہ ہے کہ عمل قوم لوط روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ جایز ہے
ان للہ و انا الیہ راجعون
یا الله مجھ کو معاف فرما
 
alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

مجھے صرف یہ بات بتاؤ کہ ان باتوں سے آپ ثابت کرنا کیا چاہتے ہو؟ اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں بخاری شریف میں غلطیاں ہیں تو چلے مان لیتے ہیں۔ آپ لوگ اپنے ثبوت دے کہ آپ لوگ 100 فیصد ٹھیک ہے؟

آپ لوگ دوسروں کی خامیوں پہ زندگی گزارنا چھوڑ دے، اپنی خوبیاں تلاش کرے کہ آپ لوگ کیوں ٹھیک ہیں؟

میں تو کہتا ہوں کہ قرآن کے علاوہ کسی بھی کتاب میں غلطیاں ہو سکتیں ہیں۔ آپ اسے غلط ثابت کرو کہ نہیں آپ لوگوں کی ساری کتابیں 100 فیصد درست ہیں۔ اور یہ کام چھوڑ دے کہ غلط سلط چیزیں پوسٹ کرتے جاؤ ورنہ مجھے بھی 'کراچی والا' کی طرح آپ لوگ کے لٹریچر سے گند اکھٹا کرنا پڑیگا جو کافی زیادہ ہے جس پہ میں فی الحال وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ اسلیے یہ فضول پوسٹ چھوڑوں اور اپنے تھریڈ کا دفاع کرو کہ حضرت علیؓ کیوں وصیِ رسولؐ تھے۔

اب آتے ہیں آپ کی پوسٹ کیطرف۔ روزے میں بوسہ وغیرہ تو ہو سکتا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں لیکن یہ مباشرت کے جو معنی لکھے ہیں اس سے مراد پورا سیکس نہیں ۔ مندرجہ ذیل ترجمے میں یُباشرُ سے مراد' اپنے آپ سے قریب کرنا 'لیا گیا کیونکہ اگر وہی مباشرت کرتے جس کے لیے آپ نے یہ پوسٹ دی ہے تو حدیث کے باقی کا حصّہ غلط ہوجاتا ہے کہ' آپؐ تم سب سے اپنی خواہشات پہ قابو پانے رکھنے والے تھے'۔
دوسرا ذرا مندرجہ انڈ لائن ترجمعے پہ غور کرے تو پتا چلے گا کہ بیوی سے صحیح معنوں میں سیکس کرنا حرام ہے۔ جسکا یہی مطلب نکلتا ہے کہ روزے کی حالت میں بیوی سے صرف بوسہ لینا اور گلے لگانا جائز ہے لیکن سیکس حرام ہے اور اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

2dqn804.jpg

شکریہ! پہلے تو یہ فرمائیے آپ وضاحت فرما رہے ہیں یا مجھے دھمکا رہے ہیں "یہ کردوں گا" وہ کردوں گا" کراچی والے کا حوالہ دے کر کم از کم آپ نے یہ تسلیم تو کیا کہ یہی وہ بدبخت ہےجو خاتون جنت لخت جگر رسول(ص) کی عصمت پرحملہ کر کے نعوذ با اللہ گستاخی کا مرتکب ہوا اور آپ اس سے بخوبی واقف ہیں سچ کہا ہے دروغ گو حافظہ کمزور ہوتا ہے اور جناب یہ کہاں سے مباثرت کے خود ساختہ معنی اخز کر لئے آپ نے ذرا ملاحظہ فرمائیے مباثرت کےاصل معنی اور استعمال یہ لفظ تو"جماع" سے بھی زیادہ سخت ہے

[FONT=&amp]جماع کا لفظ [/FONT]عربی[FONT=&amp] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے[/FONT][SUP][1][/SUP][FONT=&amp]۔ اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط ، مباشرت ، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتاً سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں [/FONT]جماع[FONT=&amp] کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں sexual intercourse اور [/FONT]طب[FONT=&amp] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [/FONT]مؤنث[FONT=&amp] و [/FONT]مذکر[FONT=&amp] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال ، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے[/FONT][SUP][2][/SUP][FONT=&amp]۔ جماع کے برعکس ، [/FONT]جنس (sex)[FONT=&amp] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے[/FONT][SUP][3][/SUP][FONT=&amp]، جبکہ جنس کا لفظ ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے [/FONT]تولیدی اعضاء[FONT=&amp] کو تحریک ملے[/FONT][SUP][4][/SUP][FONT=&amp]۔[/FONT]

https://ur.wikipedia.org/wiki/
اور ہاں آج چودہ سو سالوں سے ہم ہی کٹہرے میں کھڑے ہیں ہم سے ہی سوال یہ دکھاؤ،وہ دکھاؤ
اس کا جواب دو، اس کا جواب دو آخر کب تک ناں جناب ناں اب یہ نہ ہو گا اب ہم سوال پوچھیں گے اور آپ جواب دیں گے حوصلہ کیجئیے اور دھمکانا چھوڑئیے آپ کے پاس تو کیا مواد ہوگا جو ہمارے پاس ہے ابھی تو اس کی ایک ہلکی سی جھلک دکھائی ہے تو آپ بخاری کے ہی منکر ہو گئے آگے،آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا

Last edited:

khan_sultan

quote_icon.png
Originally Posted by aamir_uetn

یار حد ہے ویسے ، کوئی لاجک لے کے آؤ ، بال کی کھال نا اتارو ، نہیں وضو کیا کیوں کہ پہلے سے ہی وضو میں ہوں گے ، ایک وضو سے ایک سے زاید نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں ، جب تک وضو ٹوٹے نا دوبارہ کرنا ضروری نہیں

جب نبی سوئیں گے تو وضو ٹوٹے گا نا
جب سوئے ہی نہیں تو وضو کیسے ٹوٹا ؟؟؟

بس لچ تلنی ہے اور کچھ نہیں

مختصر صحیح بخاری
فضیلتوں کا بیان

باب : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ظاہر میں سوتی تھیں اور دل نہیں سوتا تھا۔
حدیث نمبر : 1500
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ اس رات (شب معراج) کا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد کعبہ سے لے جایا گیا، قصہ بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہونے سے پہلے تین فرشتے آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجدالحرام میں (سیدنا جعفر بن ابی طالب اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کے درمیان) سو رہے تھے۔ ان (فرشتوں) میں سے ایک نے کہا کہ ان میں سے وہ کون ہے (جسے لے جانے کا حکم ہوا ہے)؟ دوسرے نے کہا کہ وہ (درمیان والا) ان میں سے بہتر ہے۔ تیسرے نے کہا جو ان سب میں بہتر ہے، اسی کو لے چلو۔ اس رات اتنا ہی ہوا اور اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں دوسری رات کو دیکھا جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم دل سے دیکھا کرتے تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سوتی تھیں لیکن دل نہیں سوتا تھا اور سب پیغمبروں کا یہی حال ہے کہ ان کی آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا۔ پس جبرائیل علیہ السلام نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ساتھ لیا پھر آسمان پر چڑھا لے گئے۔

حدیث کو دیکھو اور پھر سوچو کے کیسے تم لوگ توہین رسالت کرتے رہے ہو جب پکڑا ہے تو بجاہے اس کے کے ان کی ملامت کرو نبی پاک کی توہین کا ہی پہلو نکال رہے ہو ؟ایک ایرانی کو بچانے کے لیے
اگر نبی پاک وضو کے ساتھ نماز پڑھتے یا پھر انکو وضو کی ضرورت ہی نہ ہوتی تو تمارا یہ بخاری جی کبھی بھی یه حدیث نہ بناتا جو کے آپ کی توہین کرتی یہ تو کچھ نہیں ہے
صحیح بخاری ادھر پہلے لگا چکا ہوں دوسرے تھریڈ میں کے جو گستاخی تم لوگوں نے کی ہے بخاری کی آڑ میں کے آپ روزے کی حالت میں مباشرت کرتے تھے شرم آنی چاہیے بجاہے اس کے کے ان کتابوں اور ان کے لکھنے والوں پر زباندراز کرو الٹا ہمارے پر ہی جملے کس رہے ہو ؟

ثابت ہوا کے بخاری یہ ثابت کر رہا ہے کے نبی پاک نے بغیر وضو کے نماز پڑھی اب یا تو بخاری بچاؤ یا رسالت فیصلہ تم لوگوں کا
پر تمارا عقیدہ یہی ہے کے رسالت نہیں بخاری کو بچاؤ اس لیے اب الٹی سیدھی تاورلیں دیتے جاؤ

ESZBR6e.png

ان حدیثوں کو لکھ کر تم لوگوں نے اپنے گھر سے کتنے سلمان رشدی نکلے ہیں یہ تاریخ خود بتا رہی ہے
 
khan_sultan

Banned

جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا ، پٹ کے سو جا

4zyhy8.jpg

2lt5vk6.jpg

2hhf0hg.jpg

nntf0m.jpg

مجھے یقین ہے کے تماری قابلیت یہی ہے کے خود ہی لکھ کر میاں مٹھو بن جاؤ عقل سے پیدل یه جو بھی حوالے لگاے ہیں ان کی کیا حقیقت ہے ؟
نہ کتاب کا نام نہ ہی اتا نہ ہی پتہ کتاب تماری ہے کوئی اس میں شیعہ کتب کی کتابوں کے اقتباسات دے ہوے ہیں اگر تم کو اتنا ہی شوق ہے نبی پاک کی بیٹوں پر بات کر نے کا تو میرے سوالوں کے جوابات دیتے جاؤ فیصلہ ادھر ہی ہو جاتا ہے کاپی پیسٹ کرنے کے لیے بھی کچھ عقل کی ضرورت ہوتی ہے کیا خیال ہے ؟
 
khan_sultan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

برادر آپ اس بات کی طرف دھیان نہیں دے رہے کہ حضرت علیؓ کی عمر صرف 10سال تھی اور آپکے سارے حوالے ان ہی سے منسوب ہیں جبکہ وہاں 40 کے قریب لوگ تھے۔ آپ لوگ تو 10 سال کے ایک بچے سے حوالے دے رہے ہیں لیکن کسی بڑی عمر کے بندے کا کوئی حوالہ نہیں دے رہے۔ حالانکہ وہاں آپؐ کے چچا حضرت عباسؓ بھی موجود تھے۔

دوسرا یہ جتنے بھی حوالے آپ نے دئیے وہ مجھے حدیث کی کسی مستند کتاب اور مستند راوی سے چاہیے۔ کیونکہ اسی بات پہ آپ لوگوں نے ایک پورا فرقہ کھڑا کیا ہے۔ تو حوالے تو مُستند ہونے چاہیے۔ کیسے ایک 10 سال بچے کے حوالے دے رہے ہیں؟

کنزل اعمال احادیث کی کتاب نہیں اور جو حوالے دیَے گئے ہیں انکی بھی کوئی ریفرنس نہیں۔

آپ تو نبوتؐ کے بہت ابتدائی دنوں کی باتیں کر رہے ہی
ں میں آپکو آپؐ کے آخر دنوں کے مُستند حواے دیتا ہوں اسے چیک کرے۔ ماننا ہے تو مان لے اگر نہیں ماننا تو برائے مہربانی نا ماننے سے پہلے اپنے ہی فرقے کے کسی اچھے اور نیوٹرل عالم (کسی ذاکر سے نہیں) سے انہیں ڈسکس کر لے کہ آپؐ نے اپنا جانشین کن کو بنایا تھا؟
شکریہ

صحیح بُخاری: حدیث نمبر 4447، جلد6۔
اور یہی حدیث صحیح مُسلم میں بھی ہے۔

r1crbs.jpg

صحیح بُخاری: حدیث نمبر7217، جلد8۔
اور یہی حدیث صحیح مُسلم میں بھی ہے۔

2cwjyiw.jpg

ایک اور جگہ صحیح بخاری میں ہے:۔
7حدیث نمبر:5666، جلد

2vhvubp.jpg

بھائی مجھے مندرجہ بالا ٹائپ مُستند احادیث کے حوالے دو۔ یہ تفاسیر کی بے شمار کاپیاں نہیں۔

اگر ہماری کتابوں سے نہیں ملتا تو اپنے ہی کسی کتاب سے مُستند حوالے سے کوئی حدیث دیکھا دو تاکہ میں اسے چیک کر سکوں اور پھر اس پہ گفتگو کر سکوں۔
شکریہ

خان ساب سب سے پہلے تو ڈیبیٹ کے اصول اپ سمجھ لیجے وہ یه ھیں کے جب آپ مخالف فریق کو قائل کرتے ہیں یا کوشش کرتے ہیں تو حوالاجات اس کی کتب سےھی دے جاتے ہیں نہ کے اپنی کتب کے میں نے آپ کو آپ کی ہی کتب سے حوالہ جات دے ہیں پر آپ انکو بھی ماننے کی بجاہے مولاۓ کائنات کی عمر پر بحث کر رہے ہیں
جناب اگر عمر کا ہی مسلہ ہوتا تو میں آپ کو سبسے پہلے مباہلے والے واقعہ پر لے کر چلتا ہوں اس وقت اسلام کی گواہی ہی تھی نہ تو آپ اپنے ساتھ دو چھوٹے بچوں حسن اور حسین علیہ سلام کو ہی لے کر چلے تھے ؟کیا یہ غلط ہے ؟
جب آپ یہی بچے کمسن تھے انکو جنت کے سردار بنا رہے ہیں ؟ کیوں ابھی تو وہ بہت کمسن ھیں ؟
تو کیا مولا علی کو جو دس کے تھے تو انہوں نے جب کہا کے میں آپ کی مدد کروں گا تو آپ رسالت ماب نے کیوں ان کو اپنا جانشین قرار دیا ؟
کیا یہ تاریخ لکھنے والے شیعہ ہیں کیا ؟
کیا یہی نبی پاک اپنی مرضی سے کچھ کرتے ہیں ؟ بلکل بھی نہیں آپ تو جو کم بھی کرتے ہیں وہ منجانب اللہھوتا ہے تو خلافت یا جانشینی کا فیصلہ تو شروع میں ہی ہو گیا تھا
کیا غدیر کا واقعہ بھی یاد نھیناپ کو جدھر آپ کو نبی پاک مولا قرار دے رہے ہیں ؟
کیا وہ احادیث یاد نہیں ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں کے اے علی تمکو میرے ساتھ وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی ؟
ہارون کیا تھے موسیٰ علیہ سلام کے ؟
آپ علی علیہ سلام کو تو جانشین وصی نبی پاککا مانتے نہیںہو اور دنیا کے بناے ہوے حکمران کو خلیفہ رسول مانتے ہو کیا حدیث ہے آپ کے پاس میرے کتب سے ؟
آپ کے ہاں تو ایک بہت ہی مشھور حدیث ہے کے اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ؟ پھر تو آپ کا پہلا خلیفہ عمر ہونا چاہیے تھا ؟
جب کے یہی عمر صاب نے ابوبکر کی بیت کی اگر انکو معلوم ہوتا تو وہ یا خود ابوبکر یه نہ کہ اٹھتے کے آپ تو نبی ہوتے اگر رسالت جاری رہتی تو آپ ہی خلیفہ بن جاین؟
جب کے میں نے آپ کو بہت ساری دلیل دیں ہیں
رہی بات کے ہمنے فرقہ کھڑا کیا ہے تو نہ تو آپ اپنی تاریخ سے واقف ہیںنہ ہی شاکی شیعہ تو ثابت ہے نبی پاک کے زمانے سے ہی جو کے آپ کی ہی کتب سے ثابت ہے
جب کے سنی وہابی اہلحدیث قادیانی جو کے آپ کی ہی ایک شاخ ہے یا دیو بندی وغیرہ یہ کون ہیں ؟
کس جگہ پر ثابت ہے کے چار ائمہ کی فقہ کو فالو کیا جاے گا ؟
کوئی قران احادیث سے ثابت کریں تو بہت مہربانی ہو گی
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپکو گالیوں اور صلواتوں کے علاوہ اور کچھ آتا ہے؟ میں نے کراچی والا کی گالیاں تو نہیں دیکھی لیکن آپکی گستاخانہ پوسٹ اسی تھریڈ میں دیکھ چکا ہوں؟ ویسے آپکی اتنی بے شمار آئی ڈیز کا بنانااس بات کی دلالت کرتا ہے آپ وہ نہیں ہے جو دیکھائی دینے کی کوشش کررہے ہے۔ آپ آتے ہی ادھر انہوں جھگڑوں اور فتنوں کو بڑھاوا دینے کے لیے ہو اور کوئی آپکا مقصد ہو ہی نہیں سکتا ورنہ وہی منتظر آئی ڈی ابھی تک کام چلاتے۔

اب آتے ہیں آپکی پوسٹ کیطرف تو اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت تھی کہ جماع لفظ کے پیچھے ساری ڈکشنری کنگال دی لیکن جماع کا لفظ تو اس حدیث میں استعمال ہی نہیں ہوا۔ یُباشرُ کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ اسکا ترجمہ نکالوں۔ فضول میں اتنا وقت ضائع کرلیا۔ جماع کے پیچھے اگر ڈکشنری نہ بھی کنگالتے ہمیں معلوم ہے کہ اسکا کیا مطلب ہے؟

اور اپنے اور میرے پوسٹ کے شروع میں ہی دیکھ لو اسمیں صاف لکھا ہے کہ
روزہ دار پہ بیوی کی شرم گاہ حرام ہے تو جب حرام ہے تو کیسے آپؐ کی نسبت کی جاسکتی ہے کہ اُنہوں نے نعوذ باللہ جماع کیا تھا؟

اور انہی فضول کاموں کیوجہ سے 1400 سال تو کیا آنے والے 14000 سال بھی آپ لوگ ہی کٹہرے میں کھڑے رہینگے۔ اور اسی طرح جلتے اورکڑتے رہینگے کیونکہ آپ لوگ مرض کو ٹھیک کرنا نہیں بلکہ بڑھانا جانتے ہیں اسلیے وہی کر رہے ہیں اور پھر رو بھی رہے ہو۔

پھر کہتا ہوں کہ یہ فضول فرقہ وارانہ کام چھوڑ۔ اس سے کوئی فائدہ نہیں۔ صرف یہ ثابت کر حضرت علیؓ آپؐ کے وصی تھے۔ قصّہ ختم۔

شکریہ! پہلے تو یہ فرمائیے آپ وضاحت فرما رہے ہیں یا مجھے دھمکا رہے ہیں "یہ کردوں گا" وہ کردوں گا" کراچی والے کا حوالہ دے کر کم از کم آپ نے یہ تسلیم تو کیا کہ یہی وہ بدبخت ہےجو خاتون جنت لخت جگر رسول(ص) کی عصمت پرحملہ کر کے نعوذ با اللہ گستاخی کا مرتکب ہوا اور آپ اس سے بخوبی واقف ہیں سچ کہا ہے دروغ گو حافظہ کمزور ہوتا ہے اور جناب یہ کہاں سے مباثرت کے خود ساختہ معنی اخز کر لئے آپ نے ذرا ملاحظہ فرمائیے مباثرت کےاصل معنی اور استعمال یہ لفظ تو"جماع" سے بھی زیادہ سخت ہے

[FONT=&amp]جماع کا لفظ [/FONT]عربی[FONT=&amp] اساس جمع سے اخذ کیا جاتا ہے اور اس کے معنی جمع ہو جانا یا باہم ملنا کے ہوتے ہیں جبکہ اس باھم ملنے سے عمومی طور پر مراد جنسی طور پر ملنے کی ہوتی ہے[/FONT][SUP][1][/SUP][FONT=&amp]۔ اسی مفہوم کو عام طور پر جنسی روابط ، مباشرت ، ہم بستری وغیرہ کے ناموں سے بھی اختیار کیا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ الفاظ نسبتاً سخت و معیوب ہیں لہذا طبی و دیگر ویکیپیڈیا کے مضامین میں [/FONT]جماع[FONT=&amp] کی اصطلاح کو منتخب کیا گیا ہے جسکو انگریزی میں sexual intercourse اور [/FONT]طب[FONT=&amp] میں coitus یا پھر copulation بھی کہا جاتا ہے۔ اور طبی تعریف کی رو سے [/FONT]مؤنث[FONT=&amp] و [/FONT]مذکر[FONT=&amp] کے مابین ایسا رابطہ کے جس میں مذکر کے جسم سے منی (sperm) کا انتقال ، مؤنث کے جسم کی جانب واقع ہو جماع کہلایا جاتا ہے[/FONT][SUP][2][/SUP][FONT=&amp]۔ جماع کے برعکس ، [/FONT]جنس (sex)[FONT=&amp] ایک ایسا لفظ ہے جو متعدد استعمالات رکھتا ہے؛ طب میں عام طور پر جنس سے مراد مؤنث یا مذکر صنف کی لی جاتی ہے[/FONT][SUP][3][/SUP][FONT=&amp]، جبکہ جنس کا لفظ ، بلا تفریقِ جنسِ مؤنث و مذکر، دو (یا دو سے زائد) افراد کے درمیان اس قسم کے کسی بھی رابطے یا تعلق ظاہر کرتا ہے کہ جسمیں دونوں یا کسی ایک کے [/FONT]تولیدی اعضاء[FONT=&amp] کو تحریک ملے[/FONT][SUP][4][/SUP][FONT=&amp]۔[/FONT]

https://ur.wikipedia.org/wiki/
اور ہاں آج چودہ سو سالوں سے ہم ہی کٹہرے میں کھڑے ہیں ہم سے ہی سوال یہ دکھاؤ،وہ دکھاؤ
اس کا جواب دو، اس کا جواب دو آخر کب تک ناں جناب ناں اب یہ نہ ہو گا اب ہم سوال پوچھیں گے اور آپ جواب دیں گے حوصلہ کیجئیے اور دھمکانا چھوڑئیے آپ کے پاس تو کیا مواد ہوگا جو ہمارے پاس ہے ابھی تو اس کی ایک ہلکی سی جھلک دکھائی ہے تو آپ بخاری کے ہی منکر ہو گئے آگے،آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا

ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تمام شیعہ اصحاب سمیت تمام

ہا ہا ہا ہا ہا ۔
لو جی خود گواہی بھی دے دی اپنے جھوٹے اور منافق ہونے کی

جناب مہدی صاحب تو ثابت ہو گئے جھوٹے بھی اور منافق بھی
اب پہلے اقرار کر کے تو جھوٹا اور منافق ہے پھر کسی سے سوال کرنا

ایک تصحیح فرما لیں۔ صحابہ کے احترام کے معاملے میں شیعانِ علی میں کوئی تفریق نہیں۔ تمام شیعہ اصحاب سمیت تمام قابل احترام ہستیوں کو بے پناہ احترام کرتے ہیں۔

جیسی پتلی تیری حالت ہے ویسی ہی پتلی تیری اُردو لگتی ہے۔
ایک واری فیر پڑھ میں نے تمام شیعہ لکھا ہے، تمام اصحاب نہیں لکھا۔
اچھا تمہیں تمہارے قادیانی بھائیوں کیایک آسان سی مثال سے سمجھاتا ہوں۔
جب ختم نبوت پر ایمان رکھنے ولا کوئی مسلمان کہتا ہے کہ وہ تمام سچے انبیاء کا احترام کرتا ہے تو مرزا قادیانی خود بخود اس فہرست سے خارج ہو جاتا ہے اب مرزائی لاکھ اُسے سچا نبی کہتے رہیں لیکن کذاب مسلمانوں کے نزدیک کبھی قابلِ احترام نہیں ہو سکتے۔

روتی صورت کے ساتھ میری پوسٹ لیفٹ ٹو رائٹ یا رائٹ ٹو لیفٹ پڑھ پڑھ کر باؤلا جاؤ لیکن جن کا نہیں کرتا وہ میں احترام انہیں نہیں مل سکتا کیونکہ احترام کے "قابل" ہونا شرط ہے۔ اب جو میرے نزدیک احترام کے قابل نہیں وہ خود بخود خارجی ہو گئے۔

تم نے میرے بخاری والے سوال کا جواب نہیں دیا؟

khan_sultan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

مجھے صرف یہ بات بتاؤ کہ ان باتوں سے آپ ثابت کرنا کیا چاہتے ہو؟ اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں بخاری شریف میں غلطیاں ہیں تو چلے مان لیتے ہیں۔ آپ لوگ اپنے ثبوت دے کہ آپ لوگ 100 فیصد ٹھیک ہے؟

آپ لوگ دوسروں کی خامیوں پہ زندگی گزارنا چھوڑ دے، اپنی خوبیاں تلاش کرے کہ آپ لوگ کیوں ٹھیک ہیں؟

میں تو کہتا ہوں کہ قرآن کے علاوہ کسی بھی کتاب میں غلطیاں ہو سکتیں ہیں۔ آپ اسے غلط ثابت کرو کہ نہیں آپ لوگوں کی ساری کتابیں 100 فیصد درست ہیں۔ اور یہ کام چھوڑ دے کہ غلط سلط چیزیں پوسٹ کرتے جاؤ ورنہ مجھے بھی 'کراچی والا' کی طرح آپ لوگ کے لٹریچر سے گند اکھٹا کرنا پڑیگا جو کافی زیادہ ہے جس پہ میں فی الحال وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ اسلیے یہ فضول پوسٹ چھوڑوں اور اپنے تھریڈ کا دفاع کرو کہ حضرت علیؓ کیوں وصیِ رسولؐ تھے۔

اب آتے ہیں آپ کی پوسٹ کیطرف۔ روزے میں بوسہ وغیرہ تو ہو سکتا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں لیکن یہ مباشرت کے جو معنی لکھے ہیں اس سے مراد پورا سیکس نہیں ۔ مندرجہ ذیل ترجمے میں یُباشرُ سے مراد' اپنے آپ سے قریب کرنا 'لیا گیا کیونکہ اگر وہی مباشرت کرتے جس کے لیے آپ نے یہ پوسٹ دی ہے تو حدیث کے باقی کا حصّہ غلط ہوجاتا ہے کہ' آپؐ تم سب سے اپنی خواہشات پہ قابو پانے رکھنے والے تھے'۔
دوسرا ذرا مندرجہ انڈ لائن ترجمعے پہ غور کرے تو پتا چلے گا کہ بیوی سے صحیح معنوں میں سیکس کرنا حرام ہے۔ جسکا یہی مطلب نکلتا ہے کہ روزے کی حالت میں بیوی سے صرف بوسہ لینا اور گلے لگانا جائز ہے لیکن سیکس حرام ہے اور اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

2dqn804.jpg

خان صاب مثال آپ نے دی بھی تو اس کی جس سے جو حوالے جو دیتا ہے اس کا اصل صفہ مانگیں تو غائب ہو جاتا ہے باقی آپ بھی جو چاہے لکھیں آپ آزاد ہیں
 
khan_sultan

Banned
مجھے اتنا اندازہ نہیں تھا کہ میں جن سے مخاطب ہوں اور جن کے سامنے اپنے دین کی حفاظت کر رہا ہوں ، دراصل اپنے ہی دامن پر غلاظت کے داغ لگا رہا ہوں
میں جن سے مخاطب ہوں ان کا عقیدہ ہے کہ خالق کائنات الله سبحان و تعالی کا تخت امام کی جوتی کے نیچے ہے
میں جن سے مخاطب ہوں ان کا عقیدہ ہے کہ عمل قوم لوط روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ جایز ہے
ان للہ و انا الیہ راجعون
یا الله مجھ کو معاف فرما

مرزا ادھر تیرے کو کتنوں نے جھوٹی احادیث لکھتے پکڑا ہے کل ہی تیری تسلی ہوئی اور تم پھر چوبیس گھنٹے نہیں گزرے کے پھر منه اپنا کالا کروانے آگیا ہے ؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

مبالہ کے لیے اکیلے حُسینؓ یا حسؓن نہیں گئے تھے بلکہ آپؐ نے تو عیساییوں کے مقابلے میں اپنے خاندان والوں کو اپنے ساتھ لیجانے کا کہا تھا اسلیے اسمیں عمر کی بات کہا سے آگئی؟ اور جو ابات علی بابا کہہ رہا ہے کہ وصی حضرت علیؓ کو مقرر کیاتھا اگر اس بات کو مان بھی لی جائے تو یہ بہت ابتدا ء کی بات تھی ۔اسکے بعد کافی واقعات وقوع پذیر ہوئے اور بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔ اور شائد یہ باتیں صرف انہی ابتدائی دنوں کے لیے ہو ضروری نہیں اسکو آخری تک مانی جائے۔

اور جنت کی سردار وغیرہ کی بات آپؐ کی نبوت کی ایک دلیل ہے کہ آپکو آنے والے حالات کا بتا دیا گیا تھا ورنہ حضرت حسینؓ آپؑ کے وفات کے وقت 6 یا 6.5 سال کے تھے تو اس کمسنی میں اُنہوں نے کیا کارنامہ کیا تھا جو جنت کا سردار بنا دیا گیا تھا لیکن آپؑ کو معلوم تھا کہ حضرت حسینؓ آنے والے وقتوں میں ایک کارنامہ انجام دینگے۔

اور میں تو اس علی بابا سے یہی کہہ رہاہوں کہ ہماری کتابوں کو نہیں مانتے نہ مانو اپنی کتابوں سے حوالا دے لیکن حدیث کا نہ کہ کسی تاریخی کتابوں کو۔ پھر تو تاریخی کتابوں میں یزید کی بھی بڑی تعریفیں بیان ہوئی ہے پھر وہ مان لوگے ؟

موسیؑ نے اپنے ہی زندگی میں انہیں نمائیندہ مقرر کیا تھا نہ کہ مرنے کے بعد۔ ویسے بھی ہارون ؑحضرت موسیؑ سے پہلے وفات پاگئے تھے۔ اسلیے یہ نسبت بھی نہیں بنتی۔ اور آپؑ نے اپنی زندگی میں حضرت علیؓ کو ایک غزوے کے وقت مدینہ میں لوگوں کے دیکھ بھال کے لیے پیچھے مدینہ چھوڑ دیا تھا لیکن آپؐ زندہ تھے اور یہی سُنّت حضرت عمرؓ بھی نبھاتےرہے۔

حضرت ابوبکر ؓ نے حضرت عمرؓ کو خلیفہ بنانا چاہا تھا لیکن حضرت عمرؓ نے انکار کردیاتھا کہ ابو بکرؓ کے ہوتے ہوئے وہ خلیفہ نہیں بن سکتے ۔صحیح بُخاری: حدیث نمبر 6830،۔

مجھے کتنا اسلامی تاریخ کا علم ہے اسکا اندازہ تو اس سے ہوتا ہے کہ آپ تین لوگ مجھ گفتگو کر رہے ہو لیکن اپنی بات نہیں منوا سکے۔

اگر میں اسوقت ہوتا تو میں بھی شعیانِ علیؓ ہوتا لیکن آپ لوگوں نے تو بعد میں اسے ایک فرقہ بنا لیا جسمیں ایک گروہ را-فضیوں نے صحابہ کرامؓ کا گالیاں دینا اپنا وطیرہ بنا لیا۔ اسلیے یہ ڈھال بھی کام نہیں کریگی آپ لوگوں کی۔

او بھائی حضرت علیؓ کو وصی تو آپ لوگ مانتے ہیں ہم نہیں اور میں نے اپنی احادیث کی کتابوں سے ثابت کردی اب اگر آپ لوگ علیؓ کو وصی مانتے ہیں تو آپ اپنی احادیث سے ثبوت پیش کرو۔ کیوں پیش نہیں کرتے کوئی حدیث؟ تاریخی کتابوں سے نہیں۔ خواہ کسی نے بھی لکھی ہو؟

آپ لوگوں کے پاس کونسی حدیث ہے جسکے ذریعے آپ لوگ 12 امام مانتے ہو اور انہیں انبیاء کیطرح معصوم بھی مانتے ہو؟ ہم تو اپنے4 آئما ءکرام کو اس درجے سے دیکھتے بھی نہیں بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان سے غلطی بلکہ گناہ بھی ہو سکتے ہیں اوریہی تعلیمات ان آئماء کرام کی بھی تھی کہ اگر انکی باتوں میں کوئی بات حدیث کے خلاف ہو تو انہیں تسلیم نہ کرو۔۔ ہم اگر 4 آئماء کو نہ بھی مانے تو ہماری ایمان کو کچھ نہیں ہوتا لیکن آپ لوگ تو ایمان کی حد تک 12 آئماء کو مانتے ہو۔

آخر میں یہی کہونگا کہ ان اگر مگر پہ اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کرے۔ کوئی مُستند حدیث ہو تو دیکھاؤ ورنہ وقت ضائع نہ کرو بھائی کیونکہ خلافت اتنی چھوٹی چیز نہیں تھی جو آپ لوگ ان اگر مگر میں دیکھ رہے ہیں ۔ اسکے لیے آپ لوگوں کے پاس کافی مُستند احادیث ہونی چاہیے ۔
وسلام

خان ساب سب سے پہلے تو ڈیبیٹ کے اصول اپ سمجھ لیجے وہ یه ھیں کے جب آپ مخالف فریق کو قائل کرتے ہیں یا کوشش کرتے ہیں تو حوالاجات اس کی کتب سےھی دے جاتے ہیں نہ کے اپنی کتب کے میں نے آپ کو آپ کی ہی کتب سے حوالہ جات دے ہیں پر آپ انکو بھی ماننے کی بجاہے مولاۓ کائنات کی عمر پر بحث کر رہے ہیں
جناب اگر عمر کا ہی مسلہ ہوتا تو میں آپ کو سبسے پہلے مباہلے والے واقعہ پر لے کر چلتا ہوں اس وقت اسلام کی گواہی ہی تھی نہ تو آپ اپنے ساتھ دو چھوٹے بچوں حسن اور حسین علیہ سلام کو ہی لے کر چلے تھے ؟کیا یہ غلط ہے ؟
جب آپ یہی بچے کمسن تھے انکو جنت کے سردار بنا رہے ہیں ؟ کیوں ابھی تو وہ بہت کمسن ھیں ؟
تو کیا مولا علی کو جو دس کے تھے تو انہوں نے جب کہا کے میں آپ کی مدد کروں گا تو آپ رسالت ماب نے کیوں ان کو اپنا جانشین قرار دیا ؟
کیا یہ تاریخ لکھنے والے شیعہ ہیں کیا ؟
کیا یہی نبی پاک اپنی مرضی سے کچھ کرتے ہیں ؟ بلکل بھی نہیں آپ تو جو کم بھی کرتے ہیں وہ منجانب اللہھوتا ہے تو خلافت یا جانشینی کا فیصلہ تو شروع میں ہی ہو گیا تھا
کیا غدیر کا واقعہ بھی یاد نھیناپ کو جدھر آپ کو نبی پاک مولا قرار دے رہے ہیں ؟
کیا وہ احادیث یاد نہیں ہے جس میں آپ فرما رہے ہیں کے اے علی تمکو میرے ساتھ وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی ؟
ہارون کیا تھے موسیٰ علیہ سلام کے ؟
آپ علی علیہ سلام کو تو جانشین وصی نبی پاککا مانتے نہیںہو اور دنیا کے بناے ہوے حکمران کو خلیفہ رسول مانتے ہو کیا حدیث ہے آپ کے پاس میرے کتب سے ؟
آپ کے ہاں تو ایک بہت ہی مشھور حدیث ہے کے اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا ؟ پھر تو آپ کا پہلا خلیفہ عمر ہونا چاہیے تھا ؟
جب کے یہی عمر صاب نے ابوبکر کی بیت کی اگر انکو معلوم ہوتا تو وہ یا خود ابوبکر یه نہ کہ اٹھتے کے آپ تو نبی ہوتے اگر رسالت جاری رہتی تو آپ ہی خلیفہ بن جاین؟
جب کے میں نے آپ کو بہت ساری دلیل دیں ہیں
رہی بات کے ہمنے فرقہ کھڑا کیا ہے تو نہ تو آپ اپنی تاریخ سے واقف ہیںنہ ہی شاکی شیعہ تو ثابت ہے نبی پاک کے زمانے سے ہی جو کے آپ کی ہی کتب سے ثابت ہے
جب کے سنی وہابی اہلحدیث قادیانی جو کے آپ کی ہی ایک شاخ ہے یا دیو بندی وغیرہ یہ کون ہیں ؟
کس جگہ پر ثابت ہے کے چار ائمہ کی فقہ کو فالو کیا جاے گا ؟
کوئی قران احادیث سے ثابت کریں تو بہت مہربانی ہو گی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

کیا مطلب؟۔۔۔۔

خان صاب مثال آپ نے دی بھی تو اس کی جس سے جو حوالے جو دیتا ہے اس کا اصل صفہ مانگیں تو غائب ہو جاتا ہے باقی آپ بھی جو چاہے لکھیں آپ آزاد ہیں
 
sameer

MPA (400+ posts)

but hazrat Ali as himself called him UBAID
among ABD of Prphet SAW
so what is UBAID?
ask your murshid, he knows ins and outs
of Arabic, he ll tell you and translate
secondly, about fiqah, it's not FARZ to
do taqleed, so if you don't want to
then leave it, no one ll come and issue you
a fatwa,
but following IMAM is FARZ and such important
than when Allah asked all spirits ALAST BIRABBIKUM
all said QALO BALA
after that Allah asked to FOLLOW imams
am i right?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

مبالہ کے لیے اکیلے حُسینؓ یا حسؓن نہیں گئے تھے بلکہ آپؐ نے تو عیساییوں کے مقابلے میں اپنے خاندان والوں کو اپنے ساتھ لیجانے کا کہا تھا اسلیے اسمیں عمر کی بات کہا سے آگئی؟ اور جو ابات علی بابا کہہ رہا ہے کہ وصی حضرت علیؓ کو مقرر کیاتھا اگر اس بات کو مان بھی لی جائے تو یہ بہت ابتدا ء کی بات تھی ۔اسکے بعد کافی واقعات وقوع پذیر ہوئے اور بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔ اور شائد یہ باتیں صرف انہی ابتدائی دنوں کے لیے ہو ضروری نہیں اسکو آخری تک مانی جائے۔

اور جنت کی سردار وغیرہ کی بات آپؐ کی نبوت کی ایک دلیل ہے کہ آپکو آنے والے حالات کا بتا دیا گیا تھا ورنہ حضرت حسینؓ آپؑ کے وفات کے وقت 6 یا 6.5 سال کے تھے تو اس کمسنی میں اُنہوں نے کیا کارنامہ کیا تھا جو جنت کا سردار بنا دیا گیا تھا لیکن آپؑ کو معلوم تھا کہ حضرت حسینؓ آنے والے وقتوں میں ایک کارنامہ انجام دینگے۔

اور میں تو اس علی بابا سے یہی کہہ رہاہوں کہ ہماری کتابوں کو نہیں مانتے نہ مانو اپنی کتابوں سے حوالا دے لیکن حدیث کا نہ کہ کسی تاریخی کتابوں کو۔ پھر تو تاریخی کتابوں میں یزید کی بھی بڑی تعریفیں بیان ہوئی ہے پھر وہ مان لوگے ؟

موسیؑ نے اپنے ہی زندگی میں انہیں نمائیندہ مقرر کیا تھا نہ کہ مرنے کے بعد۔ ویسے بھی ہارون ؑحضرت موسیؑ سے پہلے وفات پاگئے تھے۔ اسلیے یہ نسبت بھی نہیں بنتی۔ اور آپؑ نے اپنی زندگی میں حضرت علیؓ کو ایک غزوے کے وقت مدینہ میں لوگوں کے دیکھ بھال کے لیے پیچھے مدینہ چھوڑ دیا تھا لیکن آپؐ زندہ تھے اور یہی سُنّت حضرت عمرؓ بھی نبھاتےرہے۔

حضرت ابوبکر ؓ نے حضرت عمرؓ کو خلیفہ بنانا چاہا تھا لیکن حضرت عمرؓ نے انکار کردیاتھا کہ ابو بکرؓ کے ہوتے ہوئے وہ خلیفہ نہیں بن سکتے ۔صحیح بُخاری: حدیث نمبر 6830،۔

مجھے کتنا اسلامی تاریخ کا علم ہے اسکا اندازہ تو اس سے ہوتا ہے کہ آپ تین لوگ مجھ گفتگو کر رہے ہو لیکن اپنی بات نہیں منوا سکے۔

اگر میں اسوقت ہوتا تو میں بھی شعیانِ علیؓ ہوتا لیکن آپ لوگوں نے تو بعد میں اسے ایک فرقہ بنا لیا جسمیں ایک گروہ را-فضیوں نے صحابہ کرامؓ کا گالیاں دینا اپنا وطیرہ بنا لیا۔ اسلیے یہ ڈھال بھی کام نہیں کریگی آپ لوگوں کی۔

او بھائی حضرت علیؓ کو وصی تو آپ لوگ مانتے ہیں ہم نہیں اور میں نے اپنی احادیث کی کتابوں سے ثابت کردی اب اگر آپ لوگ علیؓ کو وصی مانتے ہیں تو آپ اپنی احادیث سے ثبوت پیش کرو۔ کیوں پیش نہیں کرتے کوئی حدیث؟ تاریخی کتابوں سے نہیں۔ خواہ کسی نے بھی لکھی ہو؟

آپ لوگوں کے پاس کونسی حدیث ہے جسکے ذریعے آپ لوگ 12 امام مانتے ہو اور انہیں انبیاء کیطرح معصوم بھی مانتے ہو؟ ہم تو اپنے4 آئما ءکرام کو اس درجے سے دیکھتے بھی نہیں بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان سے غلطی بلکہ گناہ بھی ہو سکتے ہیں اوریہی تعلیمات ان آئماء کرام کی بھی تھی کہ اگر انکی باتوں میں کوئی بات حدیث کے خلاف ہو تو انہیں تسلیم نہ کرو۔۔ ہم اگر 4 آئماء کو نہ بھی مانے تو ہماری ایمان کو کچھ نہیں ہوتا لیکن آپ لوگ تو ایمان کی حد تک 12 آئماء کو مانتے ہو۔

آخر میں یہی کہونگا کہ ان اگر مگر پہ اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کرے۔ کوئی مُستند حدیث ہو تو دیکھاؤ ورنہ وقت ضائع نہ کرو بھائی کیونکہ خلافت اتنی چھوٹی چیز نہیں تھی جو آپ لوگ ان اگر مگر میں دیکھ رہے ہیں ۔ اسکے لیے آپ لوگوں کے پاس کافی مُستند احادیث ہونی چاہیے ۔
وسلام

محترم حضرت علی کے وصی اور جانشین ہونے کے بارے میں اتنا مواد ہے کہ آپ سے سنبھالا نہ جائے
اس تھریڈ پر دوسرے موضوعات پر گفتگو کر رہے تھے ۔ اگر آپ اس موضوع پر آنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی

آپ بتایں کہ موسیٰ کا ہارون ہونے سے کیا مراد ہے ۔
کیا آپ نبی کو اپنے دوست کا درجہ دیتے ہیں یا آقا کا؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

کیا مطلب؟۔۔۔۔

مطلب یہ کہ جو شخص ہمارے خلاف ویڈیو اور بینر لگا رہا ہے جب اس سے کسی ویڈیو یا بینر کا ریفرنس مانگیں تو فورا بھاگ جاتا ہے ۔
دوسرا وہ ممبر اس فورم پر اپنی ہار ذہنی طور پر قبول کر چکا ہے اس لئے اس نے کمینٹ کیا کہ " اس فورم سے دین نہ سیکھنا ". صاف ظاہر ہے وہ ہمارے پریشر میں ہے
 
cha gaya, cheetah, yah jo main nay asool
kafi kay hawalay diye hain, jis main tha
shiyon ki waja say moosa kazim as shaheed
howay,
yah bhi ilm e deen say nabi bana ja sakta hai
abhi ap loogon ko deen sikha rahay hai to ilm
to ale janab ka pas bohut ho ga
nubuwat ka elan kab kar rahay hain?
 
sameer

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

محترم حضرت علی کے وصی اور جانشین ہونے کے بارے میں اتنا مواد ہے کہ آپ سے سنبھالا نہ جائے
اس تھریڈ پر دوسرے موضوعات پر گفتگو کر رہے تھے ۔ اگر آپ اس موضوع پر آنا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی

آپ بتایں کہ موسیٰ کا ہارون ہونے سے کیا مراد ہے ۔
کیا آپ نبی کو اپنے دوست کا درجہ دیتے ہیں یا آقا کا؟

that's what you play with words, Maula has only
two meaning DOST(FRIEND) or AQA(MASTER)
that's it!!!!
just dare to say here that it has only two meanings
and no other meaning,
ans secondly, it is also in your books that in one time
ONLY one could be IMAM, one MUST die to pass on
to other, and it is only TIME OF DEATH that someone
is announced IMAM
even if I agree to your meaning still there is logical
fallacy
 
khan_sultan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

مبالہ کے لیے اکیلے حُسینؓ یا حسؓن نہیں گئے تھے بلکہ آپؐ نے تو عیساییوں کے مقابلے میں اپنے خاندان والوں کو اپنے ساتھ لیجانے کا کہا تھا اسلیے اسمیں عمر کی بات کہا سے آگئی؟ اور جو ابات علی بابا کہہ رہا ہے کہ وصی حضرت علیؓ کو مقرر کیاتھا اگر اس بات کو مان بھی لی جائے تو یہ بہت ابتدا ء کی بات تھی ۔اسکے بعد کافی واقعات وقوع پذیر ہوئے اور بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔ اور شائد یہ باتیں صرف انہی ابتدائی دنوں کے لیے ہو ضروری نہیں اسکو آخری تک مانی جائے۔

اور جنت کی سردار وغیرہ کی بات آپؐ کی نبوت کی ایک دلیل ہے کہ آپکو آنے والے حالات کا بتا دیا گیا تھا ورنہ حضرت حسینؓ آپؑ کے وفات کے وقت 6 یا 6.5 سال کے تھے تو اس کمسنی میں اُنہوں نے کیا کارنامہ کیا تھا جو جنت کا سردار بنا دیا گیا تھا لیکن آپؑ کو معلوم تھا کہ حضرت حسینؓ آنے والے وقتوں میں ایک کارنامہ انجام دینگے۔

اور میں تو اس علی بابا سے یہی کہہ رہاہوں کہ ہماری کتابوں کو نہیں مانتے نہ مانو اپنی کتابوں سے حوالا دے لیکن حدیث کا نہ کہ کسی تاریخی کتابوں کو۔ پھر تو تاریخی کتابوں میں یزید کی بھی بڑی تعریفیں بیان ہوئی ہے پھر وہ مان لوگے ؟

موسیؑ نے اپنے ہی زندگی میں انہیں نمائیندہ مقرر کیا تھا نہ کہ مرنے کے بعد۔ ویسے بھی ہارون ؑحضرت موسیؑ سے پہلے وفات پاگئے تھے۔ اسلیے یہ نسبت بھی نہیں بنتی۔ اور آپؑ نے اپنی زندگی میں حضرت علیؓ کو ایک غزوے کے وقت مدینہ میں لوگوں کے دیکھ بھال کے لیے پیچھے مدینہ چھوڑ دیا تھا لیکن آپؐ زندہ تھے اور یہی سُنّت حضرت عمرؓ بھی نبھاتےرہے۔

حضرت ابوبکر ؓ نے حضرت عمرؓ کو خلیفہ بنانا چاہا تھا لیکن حضرت عمرؓ نے انکار کردیاتھا کہ ابو بکرؓ کے ہوتے ہوئے وہ خلیفہ نہیں بن سکتے ۔صحیح بُخاری: حدیث نمبر 6830،۔

مجھے کتنا اسلامی تاریخ کا علم ہے اسکا اندازہ تو اس سے ہوتا ہے کہ آپ تین لوگ مجھ گفتگو کر رہے ہو لیکن اپنی بات نہیں منوا سکے۔

اگر میں اسوقت ہوتا تو میں بھی شعیانِ علیؓ ہوتا لیکن آپ لوگوں نے تو بعد میں اسے ایک فرقہ بنا لیا جسمیں ایک گروہ را-فضیوں نے صحابہ کرامؓ کا گالیاں دینا اپنا وطیرہ بنا لیا۔ اسلیے یہ ڈھال بھی کام نہیں کریگی آپ لوگوں کی۔

او بھائی حضرت علیؓ کو وصی تو آپ لوگ مانتے ہیں ہم نہیں اور میں نے اپنی احادیث کی کتابوں سے ثابت کردی اب اگر آپ لوگ علیؓ کو وصی مانتے ہیں تو آپ اپنی احادیث سے ثبوت پیش کرو۔ کیوں پیش نہیں کرتے کوئی حدیث؟ تاریخی کتابوں سے نہیں۔ خواہ کسی نے بھی لکھی ہو؟

آپ لوگوں کے پاس کونسی حدیث ہے جسکے ذریعے آپ لوگ 12 امام مانتے ہو اور انہیں انبیاء کیطرح معصوم بھی مانتے ہو؟ ہم تو اپنے4 آئما ءکرام کو اس درجے سے دیکھتے بھی نہیں بلکہ یہ سمجھتے ہیں کہ ان سے غلطی بلکہ گناہ بھی ہو سکتے ہیں اوریہی تعلیمات ان آئماء کرام کی بھی تھی کہ اگر انکی باتوں میں کوئی بات حدیث کے خلاف ہو تو انہیں تسلیم نہ کرو۔۔ ہم اگر 4 آئماء کو نہ بھی مانے تو ہماری ایمان کو کچھ نہیں ہوتا لیکن آپ لوگ تو ایمان کی حد تک 12 آئماء کو مانتے ہو۔

آخر میں یہی کہونگا کہ ان اگر مگر پہ اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کرے۔ کوئی مُستند حدیث ہو تو دیکھاؤ ورنہ وقت ضائع نہ کرو بھائی کیونکہ خلافت اتنی چھوٹی چیز نہیں تھی جو آپ لوگ ان اگر مگر میں دیکھ رہے ہیں ۔ اسکے لیے آپ لوگوں کے پاس کافی مُستند احادیث ہونی چاہیے ۔
وسلام

خان صاب آپ علی علیہ سلام کے وصی رسول ہونے پر دلیل تو مانگ رہے ہیں جب آپ کو اس کا جواب دیا گیا تو آپ نے ان کتب کو تاریخ کی کتب کہ کر ٹھکرا دیا کےیہ تاریخی کتب ہیں
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت کتنے مسلمان تھے یہ ایک دعوت تھی جب آپ کو حکم ہوا کے اپنے قریبی لوگوں کو بلائیں اور دعوت دیں تو اس واقعہ کو علی علیہ سلام بعد میں بیان فرما رہے ہیں آپ خدفاَسلا کریںکے کیا علی علیہ سلامکا روایت کرنا اور آپ کے تاریخ لکھنے والوں کا اس کو درج کرنا وہ بھی آپ نھینماں رہے ہیں ؟
کیا علی مولا کے قل کے آگے کسی اور کے قول کی ضرورت رہ جاتی ہے ؟
آپ نے اپنے مذھب جو کے بلکل بھی ثابت نہیں ہے اس کا کوئی جواز نہیں دیا نہہی آپ کے پاس ان ائمہ کی کوئی دلیل ہے اگر وہ اتنے ضروری نہیں ہیں تو پھر آپ کیوں ان کو فالو کرتے ہیں ؟
جب کے اس کے مقابلے میں فرمان رسول پاک ہے کے علی اور اس کے شیعہ جنتی ہیں یا خیر البریہ ہیں
تو اس کے مقابلے میں آپ نے کیوں نے مذھب ایجاد کیے ؟
اب میں ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں کے آپ کا وصی رسول ہونا آپ کی کتب سے ثابت کروں
یاد رکھے کے جب حضرت ابراہیم نے امتحان پاس کیا تو ان کو امامت بھی مل گی یہ یاد رہے کے آپ نبوت پر پہلے سے ہی تھے
اور جب کھا کے امامت میری ذریت میں بھی داخل کر دے تو اس کو الله نے قبول کیا اور فرمایا کے ان کو ملے گی لیکن کندشند بھی رخ ڈی پر ملے گی آپ کی ہی نسل کو تو اب یہ بات تو ثابت ہے کے امامت ملے گی ان کی ہی ذریت کو ہی تو کیا دوسرے آپ کے حکمرا جو گزرے وہ کیا ابراہیم کی ذریت سے ہیں ؟ نہیں بلکل بھی نہیں بلکے وہہ آل محمد ہی ہیں تو امامت آپ کی ہی ملے گی
اور آپ کی کتب میں ہی ہے کے نبی پاک نے فرمایا کے میرے بعد بارہ خلفا ہوں گے تو آپ دیکھ لیں
کے آپ کے ہاں جو خلفا گزرے وہ کیا بارہ تھے ؟
بنو امیہ کے شائد ستائیس
بنو عباس کے اسے بھی زیادہ
اسی طرح عثمانی خلافت دیکھ لیں
آپ کے ہاں قادیانیوں کی بھی خلافت ابھی تک چل رہی ہے
یا بوہری ہوں یا اسماعیلی انکی خلافت ابھی تک چل رہی ہے
ان سب کو چھوڑ کر صرف اسنا عشرہ ہی وہ لوگ ہیں جن کے ہاں بارہ امام ہیں
اب آئے کے آپ نے کہا کے علی کے وصی ہونے کو ثابت کروں تو میں آپ کی ہی کتب سے کچھ حوالاجات دیتا ہوں ان کو دیکھ لیجے

JW7mnhP.png

X325IMT.png

حضرت محمد ص نے مولا علی ع سے فرمایا : تم میرے بعد تمام مومنوں کے خلیفہ ہو + معتبر سند

نیچے دی گئی حدیث میں حضرت محمد ص نے مولا علی ع کی اور اپنی نسب کو حضرت موسیٰ اور ہارون ع کی تشبیہ دی اس کے بعد واضح الفاظ میں فرمایا کہ "تم میرے بعد تمام مومنوں کے خلیفہ ہو"

(986)- [1188] ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وسلم لِعَلِيٍّ: " أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلا أَنَّكَ لَسْتَ نَبِيًّا، إِنَّهُ لا يَنْبَغِي أَنْ أَذْهَبَ إِلا وَأَنْتَ خَلِيفَتِي فِي كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ بَعْدِي "
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي - بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ

ناصر البانی کی تصحیح کرنا:

1188. اسناده حسن. ورجاله ثقات رجال الشيخين غير ابي بلج واسمه يحيي بن سليم بن بلج. قال الحافظ: صدوق ربما اخطأ.
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي - بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ
.
XS2DOQG.jpg

Pt4wrd5.png

69ldXo1.png

الجوابره کی تصحیح کرنا:

اسناده حسن. رجاله رجال الشيخين غير ابي*بلج واسمه يحيي بن سليم بن بلج، قال الحافظ: صدوق ربما اخطأ. وله شواهد سيأتي

2kYLqI2.jpg

5KdPdMQ.png

yBncVWj.png

FHSxtQ6.png

رہی بات کے کتنے لوگ آپ کو منا نہیں پا رہے تو خان صاب ایک لکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کی بات کو دنیا نے پوری طرح نہیں مانا تو یہ کونسی آپ کی خسوسیت ہے ؟
ابلیس نے الله کا کھنا نہیں مانا تو الله سے بڑھ کر کون ہے ؟ یہ صرف مثال ہے خدا را اس کو اپنی طرف مت لیجے گا میرا مقصد بتانا جو ہے وہ یہی ہے کے قائل کرنا زبردستی وہ کچھ اور ہے الله پاک چاہتے تو کچھ بھی کر سکتے تھے
باقی میرا کام آپ کو منوانا نھیں ہے صرف اپنا نقطہ نظر دینا ہے

Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top