یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بہتر ہے فیصلہ دونوں طرف کا مؤقف سن کے کیا جائے ، آپ کا مؤقف سنا ، ٹھیک لگ رہا ہے لیکن دوسرے کو بھی موقع دینا چاہیے

جب معصومین کے کردار پر کوئی سوال اٹھایے تو پھر کچھ کہنے سننے کی ضرورت نہیں پڑتی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

صحاحِ ستہ میں صحیح بُخاری اور صحیح مُسلم زیادہ مُستند ہیں۔

اور باقیوں میں ضعیف روایتیںموجود ہیں جن میں کئ احادیث کے بارے ان محدثین نے خود ہی کہہ دیا ہےکہ وہ ضعیف ہیں اور میں خود اس تحقیق میں ہوں۔ مسند احمد میں 27000 احادیث ہیں لیکن کافی ان میں ضعیف ہیں۔

اور جو مذکورہ حدیث ہے اسکے بارے تو پہلا حصہ جو حدیث نمبر3 میں بھی ملتا ہے ٹھیک ہے لیکن یہ خود کُشی والا حصّہ واقعتاً ضعیف ہے بلکہ من گھڑت لگتا ہے۔ میں اس پہ مزید تحقیق کرونگا کہ امام بخاری نے اسے یہاں کیوں شامل کیا ہے؟ لیکن چونکہ بتایا کہ یہ حدیث خوابوں کی تعبیر کے باب میں ہیں اور یہ بتانا مقصود تھا کہ انبیاء کے خواب بھی سچے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی کہ کڑی ٹوٹی ہوئی ہے۔

اور ایک اور بات یہ سمجھ لینی چاہیے کہ اگر آپؐ نے خود کُشی کی کوشش کی بھی تھی (جو میرا نہیں خیال) تو اس سے آپؐ کی پیغمبری پہ کوئی فرق نہیں پڑتا اور یہ بہت ہی ابتدائی دنوں کو واقعہ ہے۔ لیکن لگتا غلط ہے۔ کیونکہ جیسے کہ اُسی حدیث میں ہے کہ 'ہم نے سُنا ہے'۔ انہی الفاظ سے پتا چلتا ہے کہ یہ من گھڑت ہو سکتی ہے۔ لیکن تحقیق کے بعد مزید اس پہ بات کرونگا۔

میں طنز نہیں کر رہا آپکی صلاحیتوں کا اعتراف کر رہا ہوں، آپ ناراض مت ہوں ۔ میں نے ہمیشہ آپکو کسی حد تک دوسروں کی نسبت متوازن انسان پایا ہے۔بہرحال آپ جیو جی سے بہت بہتر نکلے۔ اُس نے تو بخاری کی حدیث کو سیدھا بُل شٹ ہی کہہ ڈالا تھا۔

اب آپ لفظ تقریباً کی پتلی گلی سے نکلنا چاہتے ہیں تو کیا ہمارے علم میں لانا پسند کریں گے کہ صحاح ستہ میں مزید کتنی ضعیف احادیث ہیں؟
کیونکہ میں نے بڑے بڑے سُنی علما سے یہی سُن رکھا تھا کہ "بعد از کلامِ باری، صحیح بخاری" مگر آپ کہتے ہیں نہیں بخاری صحیح نہیں ہے بلکہ اِس میں ٹوٹے پھوٹے سلسلوں سے بھی احادیث درج ہیں۔ کیا آپ مجھے علم الحدیث کے بڑے عالمِ دین کا کوئی مستند حوالہ دکھا سکتے ہیں جس میں اُس نے صحیح بخاری میں ضعیف احادیث کی موجودگی کا اعتراف کیا ہو؟
اور صحاح ستہ میں مزید کتنی ضعیف احادیث درج ہیں اگر ان کی تفصیل مہیا ہو جائے تو علم میں اضافہ کے ساتھ ساتھ آئندہ کیلئے احتیاط کی تدبیر ہو جائے گی۔

alibaba007

Banned
Re: ??? ????? ???????????? ???? ??? ???? ???&a

????? ?? ?? ???? ??? ?? ???? ?????
?? ????? ?? ????? ?? ???? ??? ?? ???? ????? ???? ??? ?? ???? ?????? ????? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ?????? ?? ????? ??? ??? ?? ?? ?? (???? ????? ?? ?????) ???? ???? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ?? ??? ????? ?? ??? ????? ??? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ????? ?? ??? ?? ?? ???? ?????? ???? ???? ?? ??? ????? ?????? ???? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ???

???? ????
???? ?????! ??? ???? ??????? ??????? ?? ??? ?? ????????? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ???? ?? ?? ???? ????
<font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">

Last edited:

ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

صحاحِ ستہ میں صحیح بُخاری اور صحیح مُسلم زیادہ مُستند ہیں۔

اور باقیوں میں ضعیف روایتیںموجود ہیں جن میں کئ احادیث کے بارے ان محدثین نے خود ہی کہہ دیا ہےکہ وہ ضعیف ہیں اور میں خود اس تحقیق میں ہوں۔ مسند احمد میں 27000 احادیث ہیں لیکن کافی ان میں ضعیف ہیں۔

اور جو مذکورہ حدیث ہے اسکے بارے تو پہلا حصہ جو حدیث نمبر3 میں بھی ملتا ہے ٹھیک ہے لیکن یہ خود کُشی والا حصّہ واقعتاً ضعیف ہے بلکہ من گھڑت لگتا ہے۔ میں اس پہ مزید تحقیق کرونگا کہ امام بخاری نے اسے یہاں کیوں شامل کیا ہے؟ لیکن چونکہ بتایا کہ یہ حدیث خوابوں کی تعبیر کے باب میں ہیں اور یہ بتانا مقصود تھا کہ انبیاء کے خواب بھی سچے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی کہ کڑی ٹوٹی ہوئی ہے۔

اور ایک اور بات یہ سمجھ لینی چاہیے کہ اگر
آپؐ نے خود کُشی کی کوشش کی بھی تھی (جو میرا نہیں خیال) تو اس سے آپؐ کی پیغمبری پہ کوئی فرق نہیں پڑتا اور یہ بہت ہی ابتدائی دنوں کو واقعہ ہے۔ لیکن لگتا غلط ہے۔ کیونکہ جیسے کہ اُسی حدیث میں ہے کہ 'ہم نے سُنا ہے'۔ انہی الفاظ سے پتا چلتا ہے کہ یہ من گھڑت ہو سکتی ہے۔ لیکن تحقیق کے بعد مزید اس پہ بات کرونگا۔

نائس ٹومیٹیو بھائی! آپکا تہہ دل سے شکر گُزار ہوں کہ آپ نے کشادہ دلی سے اعتراف کر لیا کہ آپکی کُتبِ احادیث میں بہت کچھ جعلی/ضعیف ہے۔
الحمد اللہ یہی ہمارا بھی موقف ہے کہ آپکی کتبِ احادیث کچھ زیادہ قابلِ بھروسہ نہیں۔ یہی ایک حدیث جس کے ناقص ہونے کا اعتراف کر رہے ہیں نہیں بلکہ بخاری صاحب نے ایسی کتنی ہی احادیث بخاری شریف داخل کر دی ہیں اسی وجہ سے ہم صحاح ستہ کو قابلِ بھروسہ منبہ احادیث نہیں مانتے۔ میں اعترافِ حقیقت پر ایک مرتبہ پھر آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

آپکی پوسٹ کا ہائی لائیٹڈ حصے سے بہت بڑی توہین کا پہلو نکلتا ہے جسکی آپ جیسے تعلیم یافتہ مسلمان سے ہر گز اُمید نہیں تھی۔
کیا واقعی خود کُشی کرنے سے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیغمبری پر کوئی فرق نہیں پڑتا؟
یہ کہنا کہ کسی کارِ حرام (خود کشی) میں ملوث ہونے سے آنحضرت کی نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑتا نعوذ باللہ نعوذ باللہ نعوذ باللہ ۔ ۔ ۔ ۔ آنحضرت کی توہین ہے۔
 
Jab may nay kah deeya kay yee ghalat hay pher iss ku pakarna kaisa?

Doosra yee k ager 'Gustakhi' ka Fitwa lagaana b hay tu Daleel aur Reference say lagoo upnay Khial say nahi.

Teesra Seha-e-Sitta may Zaeef Hadiths hunay say Aap logo ki Saari 'Ahadiths' teek nahi gu jaati. Kia yee Zakireen ju upnay aap kay qissay bayan kartay hain woo teek hutay hain jin pay aap log sar hela rahay hutay hain aur wah wah kar rahay hutay hain? Yee jiss bhai nay yee thread start kia hay kia woo saari baatay teek hain?

4th: Quran kay ilawa her kitab may Ghalti ki gunjaish maojood hay Q K un ki hifazat ki Zimmadari Allah nay Nahi lee.

Iss leeye upny kitabu ku b 100% authentic mat manu aur Kuch Hadith kay Zaeef hunay ka yee matlab nahi kay Seta-e-Sitha ki saari Ahadith ghalat hain.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

جناب والا! آپ کا شکریہ میں کل کافی دیر تک آپ کے جواب کا انتظار کرتا رہا شاید آپ مصروف یا سو گئے ہوں خیر آپ ماشا اللہ 2009 سے اس فورم کے ممبر ہیں 19400سے زائد تحریریں اس فورم پر آپ کی زینت ہیں اب یہ نہ کہیئے کہ آپ کو اس فورم پرتوھین اہل بیت کی کسی تحریر کا نہیں پتا؟ اسی فورم پرایک بد بخت نے شیعہ حضرات کے آئمہ کی ماں یعنی حضرت امام حسین،امام حسن علیہ السلام کی والدہ گرامی رستلمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر خاتون جنت سیدہ النساء العلمین جناب فاطمہ الزہرا صلوۃ اللہ علیہ کی شان اقدس میں جو گستاخی کی تھی اور جس پرایک عرصہ تک ہم لوگوں نے احتجاج کیا وہ یقینا" آپ کی نظروں سے ضرور گزرا ہوگا بس میرا اشارہ آپ کی اسی خاموشی کی جانب تھا دیکھئے اب تجاہل عارفانہ سے کام نہ لیجئے
مجھے خوشی ہے آپ صحیح البخاری کو ایک مستند کتاب اور اسکی تمام احادیث کو ٹھیک سمجھتے ہیں ذیل میں بخاری کی ایک حدیث کا عکس پیش کررہا ہوں براہ کرم اس پر اپنا گراہ قدر تبصرہ اور تفصیل تحریر فرما کر بار دیگر شکریہ کا موقع فراہم کیجئیے

ESZBR6e.png

To be honest I didn't read any such post about any disrespect of Ahle Bait. When I had been to that thread I found many posts were deleted and many were banned.

2nd this thread is not about to prove Sahi Bukhari 100% authentic or false. But mentioning such Hadiths doesn't prove your statements correct. You have to provide your authentic proofs from Hadiths. If you don't believe our books, give proofs from your books.

Thanks

Though I would Check it and let you know.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بھائی آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا۔
اس واقعے کی بنیاد پر آپکے دین کی پوری عمارت کھڑی ہے۔ یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں جسے آپ آئیں بائیں کر جائیں۔ یہ واقعہ اُس وقت کا ہے جب (آپکے عقائد کے مطابق) رسول اللہ پر وحی نازل ہوئی تھی۔ اگر آپ اِس واقعے کو بھی مشکوک بنا دیا گیا جیسا کہ نائس ٹو میٹیو بھائی نے کہا کہ یہ ٹوٹے سلسلوں والی حدیث ہے اور قابلِ اعتبار نہیں تو پھر آگے اللہ ہی مالک ہے۔

O man I have given Hadith No. 3 as well as Authentic sources. Had you read that one?

That is enough part. The 2nd part is not even relevent to our believe. So don't try to be over smart okay.
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام ممبران کو میرا سلام
مجھے معیاری بحث و گفتگو پر کبھی کوئی اعتراض نہیں رہا۔ اس سے نہ صرف ایک دوسرے کے خیالات جاننے کی مدد ملتی ہے بلکہ بہت بار اسی بحث و مباحثہ کیوجہ سے انسان کے علم میں اضافہ بھی ہوتا ہے۔ کبھی سوالات کے جوابات ڈھونڈتے ہوئے اور کبھی دوسرے برادران کی شئیر کردہ باتوں سے۔ ہر انسان کا زاویہ سوچ اپنا اپنا ہے اور ہر کوئی اپنے عقائد اور اعمال کا اللہ کے آگے خود جوابدہ ہے۔ اور کوئی کسی کے اعمال و نظریات جواب نہیں دے گا۔

لیکن بحث و مباحثہ اور گفتگو کے کُچھ معیار ہونے چاہیے۔ اس میں انسان اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں سے ادب اور آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے سوال جواب کرے ایسی باتوں سے اجتناب کرے جس سے دوسرے بھائیوں کے مذھبی جذبات مشتعل ہوں یا اُسے ایذا پہنچے۔ ایک دوسرے کی تذلیل نہ ہو اور نہ فرقہ ورانہ منافرت پھیلے۔ اگر بحث و مباحثہ اصولی باتوں کا خیال کرتے ہوئے کی جائے تو نہ صرف اس میں اصلاح کا پہلو زیادہ ہوتا ہے بلکہ یہی بات مختلف الخیال لوگوں کو نزدیک لانے کا سبب بھی بنتی ہے۔ بہت ساری باتوں سے جہالت کے پردے بھی ہٹ جاتے ہیں اور طبیعت میں تلاش اور جستجو اور مزاج میں غور و فکر کی صلاحیت پروان چڑھتی ہے۔
لیکن اگر بحث و مباحثہ ایسا ہو کہ
جس میں مدمقابل مسلمان بھائی کی نمازوں کو باطل قرار دینے کا دعوٰی کیا جائے
یا مدمقابل مسلمان بھائی کو گستاخ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قرار دینا مقصود ہو۔ حالانکہ اُس بیچارے کے تصور میں بھی یہ بات نہ ہو۔
یا مدمقابل کی مذھبی رسومات کا مذاق اُڑانا مقصود ہو۔
یا جس میں مدمقابل
بحث کرنے والے مسلمان بھائی کی خوب تذلیل کی جائے اور اُس کی کتابوں کا مذاق اُڑایا جائے۔
یا جس میں مدمقابل مسلمان بھائی کو مختلف ویڈیوز پوسٹ کرکے اُسے برملا گمراہ ثابت کرنے کی کوشش کی جائے
یا جس میں مدمقابل کے تمام مسلک کو الف لیلٰی قرار دیا جائے
تو ایسے بحث مباحثہ سے اللہ کی پناہ بہت کم امید ہے کہ اس کا کوئی مثبت نتیجہ نکلے۔ ایسے مباحثہ میں حق کی بات بھی غصہ اور تعصب اور ذلت کے احساس میں گم ہوجاتی ہے۔ اور جو کُچھ بچتا ہے اُسے شیطان خوب اپنا ہتھیار بناتا ہے۔

میرا آپ سب لوگوں سے سوال ہے کہ اگر آپ میں سے جو اھلسنت ہیں اگر وہ اھل تشیع گھرانوں میں پیدا ہوجاتے اور جو اھل تشیع ہیں وہ اھلسنت گھرانوں میں پیدا ہوتے تو پھر کیا کرتے؟؟؟
بہت زیادہ احتمال ہے کہ پھر وہ اپنے آبائی مسلک کیلیے اسی طرح دوسروں پر طعن اور تشنیع کے ڈونگرے برساتے جس طرح آج بھی برسا رہے ہیں۔ میں تو بس ایک ہی بات جانتا ہوں کہ علم آنے کے ساتھ انسان کے رویے میں نرمی آجاتی ہے اور اُس کے حوصلے اور برداشت میں اضافہ ہو جاتا ہے اور وہ نہائت سُلجھے لہجے میں بات کرتا ہے۔

میرے اور آپ سب برادران کیلیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان ایک بڑی نصیحت ہے۔ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے جو کہ تواتر سے روایت ہوا ہے کہ

مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان بچے رہیں اور مہاجر وہ ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے جن سے اللہ نے منع فرمایا۔

پس سعادت مند ہے وہ جو نصیحت کو پکڑے۔

یاد رہے حدیث میں لفظ مسلمان استمعال ہوا ہے نہ کہ مومن۔ اور ہر وہ شخص مسلمان ہے جو توحید اور رسالت کا زبان سے اقرار کرے۔ اور زبانی قرآن کے حق ہونے اور آخرت پر ایمان اور سزا جزا پر ایمان کی گواہی دے۔۔

پس میری آپ سب سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے سے بات ضرور کریں۔ سوال ضرور کریں جواب ضرور دیں مگر علمی انداز میں اور ادب آداب کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ اگر کوئی ممبر درشتی کا رویہ اپنائے بھی تو اگر اُسے بھی مہذب انداز میں جواب دیا جائے تو یاد رکھیے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو حوصلہ اور برداشت کی قوت دے اور ہمارے علم میں اضافہ کرے۔ آمین یا رب العالمین

اللھم صلی علی محمد و آل محمد
 
Last edited:

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

to be honest i didn't read any such post about any disrespect of ahle bait. When i had been to that thread i found many posts were deleted and many were banned.

2nd this thread is not about to prove sahi bukhari 100% authentic or false. But mentioning such hadiths doesn't prove your statements correct. You have to provide your authentic proves from hadiths. If you don't believe our books, give proves from your books.

Thanks
though i would check it and let you know.​

چلئے جناب میں آپ کی وضاحت کو تسلیم کرلیتا ہوں اب یہ فرمائیے اگر آپ کو حدیث سے کوئی ریفرینس پیش بھی کیا جائے تو اس کا کوئی فائدہ آپ اب تک مہدی صاحب کی ہر حدیث کو ضعیف اور نا قابل بھروسہ کہہ کر رد کئے جارہے ہیں پھر یہ سعی لاحاصل کا مقصد، مستند تاریخی کتب اور حوالہ جات آپ کو نہیں بھاتے اپنی احادیث کی کتب صحا ح ستہ پر آپ کو بھروسہ نہیں حتی' کہ صحیح بخاری کی احادیث بھی ضعیف تو پھر بار،بار ریفرنس کا اصرار کیوں ؟ ایک بات بتائیے کیا واقعی آپ اپنی اصلاح کے لئے ریفرنس چاہتے ہیں یا محض دل پشوری کرنے کے لئے اگر ایسا ہے تو ہم اپنی توانایاں بیکار مشغلہ پر صرف کیوں کریں؟ اب آپ کے لئے ایک لٹمس ٹیسٹ ہے پیش کی گئی بخاری کی حدیث پر آپ کے افکار عالیہ سے متفیض ہونے بعد ہی دوسرے ریفرنس پیش کرنے ضرور غور ہو گا شکریہ

ahmedjadoon

Politcal Worker (100+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

اس کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ مکمل شب قدر میں ہوا

اور اونلی ون صاحب ، دو سوال ، سوالوں کی بھرمار ہوتے ہیں ؟؟

یہاں واضح کر دوں میرا مقصد کسی کو نیچا دکھانا یا صحیح غلط ثابت کرنا نہیں ، بس وضاحت چاہتا ہوں
Musalmanoonb kay aqeeday kay mutaqib Quran azal say mojood tha aut muqamal likha ja chukka tha. Shab e qadar main yeh "Arsh e muala" say neechay "Asmani dunya" main nazil hua aur phir 22 saal kay arsay main Muhammad PBUH par muqa mahal kay nutabiq nazil huta raha.
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

To be honest I didn't read any such post about any disrespect of Ahle Bait. When I had been to that thread I found many posts were deleted and many were banned.

2nd this thread is not about to prove Sahi Bukhari 100% authentic or false. But mentioning such Hadiths doesn't prove your statements correct. You have to provide your authentic proves from Hadiths. If you don't believe our books, give proves from your books.

Thanks

Though I would Check it and let you know.

میں کوئی مفتی ہوں نہ یہ کوئی فتویٰ ہے۔ بس آنحضرت کے بارے آپکی بات سے گستاخی نظر آتی ہے۔

O man I have given Hadith No. 3 as well as Authentic sources. Had you read that one?

That is enough part. The 2nd part is not even relevent to our believe. So don't try to be over smart okay.

میں یہاں ریلیونس کی بات ہی نہیں کر رہا۔ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ کی صحیح کتبِ احادیث میں ایسا ایسا کچ بھرا ہے (جو آپ نے بھی تسلیم کیا) اگر میں یہاں لکھ دوں تو انسان کا سر شرم سے جھُک جائے۔ یہ جو سلمان رشدی اور ہندو رنگیلا رسول جیسی توہین آمیز کتابیں لکھتے ہیں اُنکے مواد کا ماخذ یہی کتبِ احادیث ہیں۔
بہر حال اب آپ نے بخاری میں موجود نقائص کو مان لیا ہے تو میں آپ سے مطالبہ کروں گا کہ کم از کم ہمیں وہ فہرست دکھاؤ جس میں بخاری کی غلط اور صحیح احادیث کی تفصیل ہو تاکہ آئندہ کیلئے سند رہے۔

------------------------------
میں نے ایک دوسرے تھریڈ پر یہ بات پوچھی تھی لیکن کسی نے جواب نہیں دیا۔ آپ صاحب مطالعہ اور دیندار شخص لگتے ہیں اُمید ہے آپ جواب ضرور دیں گے۔ جذاک اللہ

عائشہ جب گڑیوں سے کھیل رہی ہیں کیا اُس وقت وہ رسول اللہ کے عقد میں تھیں؟

19028_972378106147854_2570952826083849245_n.jpg

Post: 18

http://www.siasat.pk/forum/showthre...4;&#1729;-&#1578;&#1593;&#1575;&#1604;&#1740;

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

میں کوئی مفتی ہوں نہ یہ کوئی فتویٰ ہے۔ بس آنحضرت کے بارے آپکی بات سے گستاخی نظر آتی ہے۔

میں یہاں ریلیونس کی بات ہی نہیں کر رہا۔ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ کی صحیح کتبِ احادیث میں ایسا ایسا کچ بھرا ہے (جو آپ نے بھی تسلیم کیا) اگر میں یہاں لکھ دوں تو انسان کا سر شرم سے جھُک جائے۔ یہ جو سلمان رشدی اور ہندو رنگیلا رسول جیسی توہین آمیز کتابیں لکھتے ہیں اُنکے مواد کا ماخذ یہی کتبِ احادیث ہیں۔
بہر حال اب آپ نے بخاری میں موجود نقائص کو مان لیا ہے تو میں آپ سے مطالبہ کروں گا کہ کم از کم ہمیں وہ فہرست دکھاؤ جس میں بخاری کی غلط اور صحیح احادیث کی تفصیل ہو تاکہ آئندہ کیلئے سند رہے۔

------------------------------
میں نے ایک دوسرے تھریڈ پر یہ بات پوچھی تھی لیکن کسی نے جواب نہیں دیا۔ آپ صاحب مطالعہ اور دیندار شخص لگتے ہیں اُمید ہے آپ جواب ضرور دیں گے۔ جذاک اللہ

عائشہ جب گڑیوں سے کھیل رہی ہیں کیا اُس وقت وہ رسول اللہ کے عقد میں تھیں؟

19028_972378106147854_2570952826083849245_n.jpg

Post: 18

http://www.siasat.pk/forum/showthre...4;&#1729;-&#1578;&#1593;&#1575;&#1604;&#1740;

I had told you that this thread has been started on claims so he should provide proper proofs for his claims.

Forget about our Books prove us from your Hadith Books that Hazrat Ali was Wasee-e-Rasool. This was the main aim of this discussion and the bases of your Sact.

2nd give me proper reference not Seerat Books quotes.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

چلئے جناب میں آپ کی وضاحت کو تسلیم کرلیتا ہوں اب یہ فرمائیے اگر آپ کو حدیث سے کوئی ریفرینس پیش بھی کیا جائے تو اس کا کوئی فائدہ آپ اب تک مہدی صاحب کی ہر حدیث کو ضعیف اور نا قابل بھروسہ کہہ کر رد کئے جارہے ہیں پھر یہ سعی لاحاصل کا مقصد، مستند تاریخی کتب اور حوالہ جات آپ کو نہیں بھاتے اپنی احادیث کی کتب صحا ح ستہ پر آپ کو بھروسہ نہیں حتی' کہ صحیح بخاری کی احادیث بھی ضعیف تو پھر بار،بار ریفرنس کا اصرار کیوں ؟ ایک بات بتائیے کیا واقعی آپ اپنی اصلاح کے لئے ریفرنس چاہتے ہیں یا محض دل پشوری کرنے کے لئے اگر ایسا ہے تو ہم اپنی توانایاں بیکار مشغلہ پر صرف کیوں کریں؟ اب آپ کے لئے ایک لٹمس ٹیسٹ ہے پیش کی گئی بخاری کی حدیث پر آپ کے افکار عالیہ سے متفیض ہونے بعد ہی دوسرے ریفرنس پیش کرنے ضرور غور ہو گا شکریہ

[/right]

Uss ki seraf Aik Hadith Paish aur uss kay Jawab be may nay ussi Book say Sahi Hadith be day dee.

2nd it is your job to prove your claims from your books.

Basically you are doing Dil Peshori not me that giving irrelevent things. You should provide proofs for your claimes instead of asking me.

And tell me which book do you consider
100% authentic other than Quran?
 
Last edited:

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Uss ki seraf Aik Hadith Paish aur uss kay Jawab be may nay ussi Book say Sahi Hadith be day dee.

2nd it is your job to prove your claims from your books.

Basically you are doing Dil Peshori not me that giving irrelevent things. You should provide proofs for your claimes instead of asking me.

And tell me which book do you consider
100% authentic other than Quran?

میں نے عرض کیا ناں پہلے پیش کی گئی بخاری کی اس حدیث پر اپنی روشنی ڈالیئے باقی باتیں اس کے بعد وعدہ رہا

ESZBR6e.png

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

09-Jul-2015, 01:02 PM
#12

ALMAHDI
user-offline.png

Intermediate​
Join DateJan 2012LocationCanadaPosts702Age34Post Thanks / Like

Re: حضرت علیؑ کا ایک تعارف

quote_icon.png
Originally Posted by fayskhan
Doosra un Shia bhaaion ke baare main aap ki kya raaye hai jo Tamaam Sahaba ka wesa hi ahtaraam karte hain jaisa Nabi Paak pbuh ne farmaya?

ایک تصحیح فرما لیں۔ صحابہ کے احترام کے معاملے میں شیعانِ علی میں کوئی تفریق نہیں۔ تمام شیعہ اصحاب سمیت تمام قابل احترام ہستیوں کو بے پناہ احترام کرتے ہیں۔

http://www.siasat.pk/forum/showthrea...1605%3B/page11

#209

esterday, 10:27 PM

#209

QaiserMirza
user-offline.png

Expert
Join DateDec 2008Posts7,903Post Thanks / Like

Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

لو جی
جناب مہدی صاحب تو ثابت ہو گئے جھوٹے بھی اور منافق بھی
اب پہلے اقرار کر کے تو جھوٹا اور منافق ہے پھر کسی سے سوال کرنا
 
ہا ہا ہا ہا ہا ۔

پھر پڑھ، میں نے کیا لکھا ہے "قابلِ احترام" ۔ ۔ ۔ ۔ شرط ہے کہ وہ قابلِ احترام ہو، . . . . کیا سمجھے :lol: :lol:؟

اچھا تم ہی بتاؤ بخاری صحیح یا غلط؟

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

ہا ہا ہا ہا ہا ۔

پھر پڑھ، میں نے کیا لکھا ہے "قابلِ احترام" ۔ ۔ ۔ ۔ شرط ہے کہ وہ قابلِ احترام ہو، . . . . کیا سمجھے :lol: :lol:؟

اچھا تم ہی بتاؤ بخاری صحیح یا غلط؟

تمام شیعہ اصحاب سمیت تمام

ہا ہا ہا ہا ہا ۔
لو جی خود گواہی بھی دے دی اپنے جھوٹے اور منافق ہونے کی

جناب مہدی صاحب تو ثابت ہو گئے جھوٹے بھی اور منافق بھی
اب پہلے اقرار کر کے تو جھوٹا اور منافق ہے پھر کسی سے سوال کرنا
 
alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تمام شیعہ اصحاب سمیت تمام

ہا ہا ہا ہا ہا ۔
لو جی خود گواہی بھی دے دی اپنے جھوٹے اور منافق ہونے کی

جناب مہدی صاحب تو ثابت ہو گئے جھوٹے بھی اور منافق بھی
اب پہلے اقرار کر کے تو جھوٹا اور منافق ہے پھر کسی سے سوال کرنا

تو اس میں آپ کے کھلکھلانے کی کیا وجہ ہے ٹھیک تو کہا ہے مہدی صاحب نے "قابل احترام" اب ضروری تو نہیں جو قابل احترام شخصیات آپ کی نظر میں ہوں وہ میری یا مہدی صاحب کی نظر میں بھی ہوں مثلا" مولوی عزیز برقع پوش، ملاں عمر،خلیفہ ابوبکر بغدادی وغیرہ آپ کی نظر میں محترم شخصیات ہماری نظر میں قابل لعین اب اسی طرح جس نے نبی پاک(ص) کی نبوت پر شک کیا،میدان جنگ میں حضور(ص)کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کرنے والے آپ کے لئے ہوں گے قابل احترام ہمارے لئے ہرگز نہیں نام بتانے کی ضرورت تو نہیں؟
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

تو اس میں آپ کے کھلکھلانے کی کیا وجہ ہے ٹھیک تو کہا ہے مہدی صاحب نے "قابل احترام" اب ضروری تو نہیں جو قابل احترام شخصیات آپ کی نظر میں ہوں وہ میری یا مہدی صاحب کی نظر میں بھی ہوں مثلا" مولوی عزیز برقع پوش، ملاں عمر،خلیفہ ابوبکر بغدادی وغیرہ آپ کی نظر میں محترم شخصیات ہماری نظر میں قابل لعین اب اسی طرح جس نے نبی پاک(ص) کی نبوت پر شک کیا،میدان جنگ میں حضور(ص)کو چھوڑ کر راہ فرار اختیار کرنے والے آپ کے لئے ہوں گے قابل احترام ہمارے لئے ہرگز نہیں نام بتانے کی ضرورت تو نہیں؟

[/right]

اور منتظر صاحب

المہدی ، خان سلطان ، کی آئ ڈی سے جھوٹا ثابت ہونے کے بعد

تیسری آئی ڈی علی بابا چالیس چور سے آ وارد هوئے

یار کچھ شرم ہوتی ہے حیا ہوتی ہے

جھوٹ اور منافقت کا دفاع نہیں کیا جاتا
جھوٹے کو جھوٹا اور منافق کو منافق کہا جاتا ہے

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

مجھے صرف یہ بات بتاؤ کہ ان باتوں سے آپ ثابت کرنا کیا چاہتے ہو؟ اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں بخاری شریف میں غلطیاں ہیں تو چلے مان لیتے ہیں۔ آپ لوگ اپنے ثبوت دے کہ آپ لوگ 100 فیصد ٹھیک ہے؟

آپ لوگ دوسروں کی خامیوں پہ زندگی گزارنا چھوڑ دے، اپنی خوبیاں تلاش کرے کہ آپ لوگ کیوں ٹھیک ہیں؟

میں تو کہتا ہوں کہ قرآن کے علاوہ کسی بھی کتاب میں غلطیاں ہو سکتیں ہیں۔ آپ اسے غلط ثابت کرو کہ نہیں آپ لوگوں کی ساری کتابیں 100 فیصد درست ہیں۔ اور یہ کام چھوڑ دے کہ غلط سلط چیزیں پوسٹ کرتے جاؤ ورنہ مجھے بھی 'کراچی والا' کی طرح آپ لوگ کے لٹریچر سے گند اکھٹا کرنا پڑیگا جو کافی زیادہ ہے جس پہ میں فی الحال وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ اسلیے یہ فضول پوسٹ چھوڑوں اور اپنے تھریڈ کا دفاع کرو کہ حضرت علیؓ کیوں وصیِ رسولؐ تھے۔

اب آتے ہیں آپ کی پوسٹ کیطرف۔ روزے میں بوسہ وغیرہ تو ہو سکتا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں لیکن یہ مباشرت کے جو معنی لکھے ہیں اس سے مراد پورا سیکس نہیں ۔ مندرجہ ذیل ترجمے میں یُباشرُ سے مراد' اپنے آپ سے قریب کرنا 'لیا گیا کیونکہ اگر وہی مباشرت کرتے جس کے لیے آپ نے یہ پوسٹ دی ہے تو حدیث کے باقی کا حصّہ غلط ہوجاتا ہے کہ' آپؐ تم سب سے اپنی خواہشات پہ قابو پانے رکھنے والے تھے'۔
دوسرا ذرا مندرجہ انڈ لائن ترجمعے پہ غور کرے تو پتا چلے گا کہ بیوی سے صحیح معنوں میں سیکس کرنا حرام ہے۔ جسکا یہی مطلب نکلتا ہے کہ روزے کی حالت میں بیوی سے صرف بوسہ لینا اور گلے لگانا جائز ہے لیکن سیکس حرام ہے اور اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

2dqn804.jpg

میں نے عرض کیا ناں پہلے پیش کی گئی بخاری کی اس حدیث پر اپنی روشنی ڈالیئے باقی باتیں اس کے بعد وعدہ رہا

Status
Not open for further replies.

Back
Top