یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ ٹھیک نہیں۔ جس چیز یا بات پہ آپکو شک ہو اسکا پورا حوالہ مانگوں اور اسے چیک کرو لیکن یکسر رد کرنا ٹھیک نہیں۔

اسی تھریڈ میں تھریڈ سٹارٹر اور دوسروں نے کافی باتیں کیں لیکن میں نے تمام کے حوالے مانگے۔ انہوں نے کچھ دئیے۔ جس پہ میں نے صحیح احادیث کی مدد سے انکا جواب دے دیا اور اب انتظار ہے کہ وہ جواب دے ۔ یہی ایک سمجھدار بندے کا کام ہونا چاہیے۔

ایوی قصداً نادان نہ بنو۔۔۔۔۔

وطن دوست صاحب ...خدا کے واسطے حدیثوں کو صحیح ثابت کرنے کے چکر میں توہین رسالت کے مرتکب نہ ہوں ..التجا ہے آپ سے
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بھائی صاحب اگر صفحہ یہاں پوسٹ کر دیں تے پڑھ کے جواب دے دوں

حدیث خواہ صحاح ستہ کی ہو یا کسی اور کتاب کی مُستند ہونی چاہیے۔ اپنے آپ سے گڑی نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ کچھ لوگ صحابہ کرامؓ کو لعنت ملامت کرنے کے لیے اپنے آپ سے ضعیف اور غیر مُستند روایتیں بیان کرکے عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کرتے ہیں۔

اور آپ نے صحیح بخاری کا حوالہ دیا ہے اسلیے اسکا حوالہ مانگ رہا ہوں۔ اسمیں اتنا غصّہ ہونے کی کیا ضرورت ہے بھائی؟ میں ہر حدیث مانوں گا اگر اسکا حوالہ اور راو ی مُستند ہو۔

صحیح بخاری اور مُسلم کے بارے میں تقریباً تمام اُمت کا اجماع ہے کہ انکی تقریباً تمام احادیث مُستند اور ٹھیک ہیں۔ اب اگر اہل تشیع انہیں ٹھیک نہیں مانتے وہ میرا مسٔلہ نہیں۔

بس میں آپ سے یہی سننا چاہتا تھا کہ آپ صحیح بخاری کو احادیث کی اپنی مستند کتاب مانتے ہو۔
یہ وہ حدیث ہے جس پر تمہاری رسالت اور اسلام کی بنیاد استوار ہے۔ اگر آپکی یہ حدیث جھوٹی ہے تو آپکے مذہب میں سلسلہ وحی، رسالت، اسلام اور سارے دین کی بنیاد ہی دھڑام سے گِر جائے گی۔
جگر تھام کر اور آنکھیں کھول کر دیکھو۔ نیچے ریفرنس میں صحیح ببخاری کا حدیث نمبر بھی موجود ہے اور ویبسائٹ کا لنک بھی۔

JQf5aEy.jpg

http://sunnah.com/bukhari/91/1
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

اس عبادت کے کلمات ملاحظہ فرمائیں

اوئے کذاب تم ابھی زندہ ہو۔ شرم کرو کہ تم تو اِسی فورم پر کچی پلی احادیث غلط ریفرینسز کے ساتھ پھیلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہو۔ ممبرز تم سے صحیح بخاری سے اُسکا حوالہ مانگتے رہے لیکن تم ناکام رہے۔ پھر دو دن کی ذلت و خواری کے کے بعد اپنی پوسٹ ایڈٹ کر دی۔
تمام ممبرز اس تھریڈ پر جائیں، اِسکا کذاب کی غلیظ حرکت ملاحظہ فرمائیں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کہنا مت بھوُلیں۔
نبی اکرم کا مسلک
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپ تو ایسا کہہ رہے کہ سارا دن لگا کے کوئی بہت بڑا کارنامہ کر لیا۔ مجھے معلوم تھا یہ۔ اب اس پہ میرا جواب بھی سُن لے۔

برادر یہ حدیث میں نے سُنی ہے۔ ۔
اس حدیث میں ایک جگہ آیا ہے
فِيمَا بَلَغَنَا یعنی 'ہم نے سُنا'۔
اب یہ پتا نہیں چلا کہ راوی نےکس سے سُنا؟

اس حدیث کے راویوں میں ایک راوی ہے 'زہری' اور اس حدیث میں اس نے یہ اپنے آپ سے ڈالی ہے اور اسکا چین بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔ اور موحدیثین کے نزدیک یہ قابل اعتبار راوی نہیں اور اس حدیث کا یہ حصّہ مشکوک ہے۔ حضرت عائشہ اور زہری کے درمیان کڑی ٹوٹی ہوئی ہے اسلیے یہ حدیث ضعیف شمار ہوگی۔ امام بخاری کا اسے یہاں ذکر کرنا بھی اسی ٹوٹی ہوئی کڑی کیطرح اشارہ کرنا مقصود تھا اور وہ اس حدیث کو خواب کی تعبیر کے باب میں لائے ہیں کہ انبیاء کے خواب بھی سچے ہوتے ہیں وحی کا درجہ رکھتے ہیں۔

صحیح بُخاری میں یہی حدیث نمبر 3 جلد۱ میں صحیح سند کیساتھ موجود ہے۔ اس حدیث میں یہ آخری حصّہ نہیں ہے۔

2enyj6h.jpg

بس میں آپ سے یہی سننا چاہتا تھا کہ آپ صحیح بخاری کو احادیث کی اپنی مستند کتاب مانتے ہو۔
یہ وہ حدیث ہے جس پر تمہاری رسالت اور اسلام کی بنیاد استوار ہے۔ اگر آپکی یہ حدیث جھوٹی ہے تو آپکے مذہب میں سلسلہ وحی، رسالت، اسلام اور سارے دین کی بنیاد ہی دھڑام سے گِر جائے گی۔
جگر تھام کر اور آنکھیں کھول کر دیکھو۔ نیچے ریفرنس میں صحیح ببخاری کا حدیث نمبر بھی موجود ہے اور ویبسائٹ کا لنک بھی۔

http://sunnah.com/bukhari/91/1
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
عامر ..یہاں حلال حرام کی بات نہیں ہو رہی ہے ....حرام بھی صرف اس صورت میں حلال ہے جب جان پر آ بنے ..یہاں کھڑے ہو کر کرنے کا ذکر ہے ...جان پر کچھ نہیں آ پڑا تھا ..وہ جن پر طہارت ،پاکیزگی ختم تھی آپ ایسے کسی بیان کو سیریس کیسے لے لیتے ہیں ..صحیح بخاری کو صحیح ثابت کرنے کے چکر میں توہین رسالت نہ کریں

ہو سکتا آہی کوئی ایسا معاملہ بن گیا ہو ، سیاق و سباق دیکھنا ضروری ہے نا ، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ صحیح بخاری میں ہے تو بحث ہی کوئی نہیں ہو سکتی ، اس میں بھی ہو سکتا ہے غلط لکھا ہو
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بس میں آپ سے یہی سننا چاہتا تھا کہ آپ صحیح بخاری کو احادیث کی اپنی مستند کتاب مانتے ہو۔
یہ وہ حدیث ہے جس پر تمہاری رسالت اور اسلام کی بنیاد استوار ہے۔ اگر آپکی یہ حدیث جھوٹی ہے تو آپکے مذہب میں سلسلہ وحی، رسالت، اسلام اور سارے دین کی بنیاد ہی دھڑام سے گِر جائے گی۔
جگر تھام کر اور آنکھیں کھول کر دیکھو۔ نیچے ریفرنس میں صحیح ببخاری کا حدیث نمبر بھی موجود ہے اور ویبسائٹ کا لنک بھی۔

آپ کی بات میں وزن ہے ایسا تو یقین کیا ہی نہیں جا سکتا کہ آپ pbuh خود خوشی کی کوشش کریں لیکن یہیں سے سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ آپ کی کتابوں کی حدیث کے مطابق ، رسول الله pbuh نا ہوتے تو کائنات نا ہوتی اور حضرت علی :razi: نہ ہوتے تو الله نبی pbuh کو ہی پیدا نہ کرتا اور اگر حضرت فاطمہ :razi: نہ ہوتیں تو اللہ ان دونوں کو پیدا نا کرتا

یہاں کوئی دھڑام شڑام نہیں ہوتی ؟؟؟
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپ تو ایسا کہہ رہے کہ سارا دن لگا کے کوئی بہت بڑا کارنامہ کر لیا۔ مجھے معلوم تھا یہ۔ اب اس پہ میرا جواب بھی سُن لے۔

برادر یہ حدیث میں نے سُنی ہے۔ ۔
اس حدیث میں ایک جگہ آیا ہے
فِيمَا بَلَغَنَا یعنی 'ہم نے سُنا'۔
اب یہ پتا نہیں چلا کہ راوی نےکس سے سُنا؟

اس حدیث کے راویوں میں ایک راوی ہے 'زہری' اور اس حدیث میں اس نے یہ اپنے آپ سے ڈالی ہے اور اسکا چین بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔ اور موحدیثین کے نزدیک یہ قابل اعتبار راوی نہیں اور اس حدیث کا یہ حصّہ مشکوک ہے۔ حضرت عائشہ اور زہری کے درمیان کڑی ٹوٹی ہوئی ہے اسلیے یہ حدیث ضعیف شمار ہوگی۔ امام بخاری کا اسے یہاں ذکر کرنا بھی اسی ٹوٹی ہوئی کڑی کیطرح اشارہ کرنا مقصود تھا اور وہ اس حدیث کو خواب کی تعبیر کے باب میں لائے ہیں کہ انبیاء کے خواب بھی سچے ہوتے ہیں وحی کا درجہ رکھتے ہیں۔

صحیح بُخاری میں یہی حدیث نمبر 3 جلد۱ میں صحیح سند کیساتھ موجود ہے۔ اس حدیث میں یہ آخری حصّہ نہیں ہے۔

2enyj6h.jpg

یہ جُملہ آپ نے ہی لکھا تھا:۔
۔"صحیح بخاری اور مُسلم کے بارے میں تقریباً تمام اُمت کا اجماع ہے کہ انکی تقریباً تمام احادیث مُستند اور ٹھیک ہیں۔ اب اگر اہل تشیع انہیں ٹھیک نہیں مانتے وہ میرا مسٔلہ نہیں"۔
کیا آپ فوری فوری شیعہ تو نہیں ہو گئے؟ کیونکہ بقول آپکے شیعہ امام بخاری اور مسلم کی احادیث کو درست نہیں مانتے۔
خیر کوئی بات نہیں۔ رستے اللہ نے بنائے ہی فرار کیلئے ہیں۔
مجھے کچھ کچھ شک تھا تھا کہ آپ امام بخاری سے بھی بڑے محدث ہو۔

ایک ضروری اعلان: اہلسنت حضرات کو آگاہی ہو کہ جنہیں صحیح بخاری میں ضعیف احادیث کی تصدیق کروانی ہو وہ علم الحدیث کے ایک بہت بڑے عالم دین نائس ٹو میٹیو صاحب سے رجوع کریں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو بھی خفیہ پیغام رسانی کے ذریعے بھیجیں جائیں گے ..لیکن اس سے پہلے آپ کو وعدہ کرنا ہو گا ..کہ نبی صلعم کی محبت کو مقدم رکھیں گے ..توہین رسالت نہ ہو ایسی سوچ کے ساتھ پڑھیں گے ...پہلے حلف نامہ داخل کروائیں

ظاہر سی بات ہے یہ محبت ہی تو دین کی بنیاد سے اس سے مقدم کیسے کچھ اور ہو سکتا ہے
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپ کی بات میں وزن ہے ایسا تو یقین کیا ہی نہیں جا سکتا کہ آپ pbuh خود خوشی کی کوشش کریں لیکن یہیں سے سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ آپ کی کتابوں کی حدیث کے مطابق ، رسول الله pbuh نا ہوتے تو کائنات نا ہوتی اور حضرت علی :razi: نہ ہوتے تو الله نبی pbuh کو ہی پیدا نہ کرتا اور اگر حضرت فاطمہ :razi: نہ ہوتیں تو اللہ ان دونوں کو پیدا نا کرتا

یہاں کوئی دھڑام شڑام نہیں ہوتی ؟؟؟
میں نے آپ سے کل کچھ سوالات عرض کیے تھے۔ کیا ہو اُنکا؟
 
بھائی یہ میری بات کے وزن اور ناپ تول کا معاملہ نہیں بلکہ یہاں رسول اللہ پر تہمت لگائی جا رہی ہے کہ وہ خو کشیوں کی کوششوں میں ملوث تھے (نعوذ باللہ) اور یہ بات کوئی عام انسان نہیں بلکہ امام المحدثین ابو عبداللہ محمد ابن اسماعیل بخاری صاحب کی سب سے مشہور اور قران کے بعد صحیح ترین کتاب البخاری میںفرما رہے ہیں۔ اس پر تو ڈٹ کر مذمت اور ایسی خرافات گھڑنے والے گِروہ اور اُنکی اشاعت کے مرتکب افراد کی مرمت کی اشد ضرورت ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپکو تقریباً کا مطلب کا پتا ہےکہ کیا ہے؟

اور یہ بقایا باتیں میں نے ریسرچ کے بعد کی ہے اپنے آپ سے نہیں۔ ورنہ نیٹ پہ جائے اور اس حدیث کا تفصیلی جائزہ لے کہ زہری کے بارے محدثین کا کیا خیال ہے؟ زیادہ طنز کرنے کی ضرورت نہیں۔ جو بات کی ہے باقاعدہ ریسرچ کے بعد کی ہے اگر کہو تو یہاں کوٹ کردوں؟

اسلیے تو میں نے حدیث 3 دی ہے کہ وحی کا صحیح بیان وہاں ہے دیا ہوا ہے۔

یہ جُملہ آپ نے ہی لکھا تھا:۔
۔"صحیح بخاری اور مُسلم کے بارے میں تقریباً تمام اُمت کا اجماع ہے کہ انکی تقریباً تمام احادیث مُستند اور ٹھیک ہیں۔ اب اگر اہل تشیع انہیں ٹھیک نہیں مانتے وہ میرا مسٔلہ نہیں"۔
کیا آپ فوری فوری شیعہ تو نہیں ہو گئے؟ کیونکہ بقول آپکے شیعہ امام بخاری اور مسلم کی احادیث کو درست نہیں مانتے۔
خیر کوئی بات نہیں۔ رستے اللہ نے بنائے ہی فرار کیلئے ہیں۔
مجھے کچھ کچھ شک تھا تھا کہ آپ امام بخاری سے بھی بڑے محدث ہو۔

ایک ضروری اعلان: اہلسنت حضرات کو آگاہی ہو کہ جنہیں صحیح بخاری میں ضعیف احادیث کی تصدیق کروانی ہو وہ علم الحدیث کے ایک بہت بڑے عالم دین نائس ٹو میٹیو صاحب سے رجوع کریں۔
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

آپکو تقریباً کا مطلب کا پتا ہےکہ کیا ہے؟
اور یہ بقایا باتیں میں نے ریسرچ کے بعد کی ہے اپنے آپ سے نہیں۔ ورنہ نیٹ پہ جائے اور اس حدیث کا تفصیلی جائزہ لے کہ زہری کے بارے محدثین کا کیا خیال ہے؟ زیادہ طنز کرنے کی ضرورت نہیں۔ جو بات کی ہے باقاعدہ ریسرچ کے بعد کی ہے اگر کہو تو یہاں کوٹ کردوں؟
اسلیے تو میں نے حدیث 3 دی ہے کہ وحی کا صحیح بیان وہاں ہے دیا ہوا ہے۔

میں طنز نہیں کر رہا آپکی صلاحیتوں کا اعتراف کر رہا ہوں، آپ ناراض مت ہوں ۔ میں نے ہمیشہ آپکو کسی حد تک دوسروں کی نسبت متوازن انسان پایا ہے۔بہرحال آپ جیو جی سے بہت بہتر نکلے۔ اُس نے تو بخاری کی حدیث کو سیدھا بُل شٹ ہی کہہ ڈالا تھا۔

اب آپ لفظ تقریباً کی پتلی گلی سے نکلنا چاہتے ہیں تو کیا ہمارے علم میں لانا پسند کریں گے کہ صحاح ستہ میں مزید کتنی ضعیف احادیث ہیں؟
کیونکہ میں نے بڑے بڑے سُنی علما سے یہی سُن رکھا تھا کہ "بعد از کلامِ باری، صحیح بخاری" مگر آپ کہتے ہیں نہیں بخاری صحیح نہیں ہے بلکہ اِس میں ٹوٹے پھوٹے سلسلوں سے بھی احادیث درج ہیں۔ کیا آپ مجھے علم الحدیث کے بڑے عالمِ دین کا کوئی مستند حوالہ دکھا سکتے ہیں جس میں اُس نے صحیح بخاری میں ضعیف احادیث کی موجودگی کا اعتراف کیا ہو؟
اور صحاح ستہ میں مزید کتنی ضعیف احادیث درج ہیں اگر ان کی تفصیل مہیا ہو جائے تو علم میں اضافہ کے ساتھ ساتھ آئندہ کیلئے احتیاط کی تدبیر ہو جائے گی۔

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

میں نے آپ سے کل کچھ سوالات عرض کیے تھے۔ کیا ہو اُنکا؟

آپ میرے اس سوال کو بار بار گول کیوں کر جاتے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بھائی یہ میری بات کے وزن اور ناپ تول کا معاملہ نہیں بلکہ یہاں رسول اللہ پر تہمت لگائی جا رہی ہے کہ وہ خو کشیوں کی کوششوں میں ملوث تھے (نعوذ باللہ) اور یہ بات کوئی عام انسان نہیں بلکہ امام المحدثین ابو عبداللہ محمد ابن اسماعیل بخاری صاحب کی سب سے مشہور اور قران کے بعد صحیح ترین کتاب البخاری میںفرما رہے ہیں۔ اس پر تو ڈٹ کر مذمت اور ایسی خرافات گھڑنے والے گِروہ اور اُنکی اشاعت کے مرتکب افراد کی مرمت کی اشد ضرورت ہے۔

بہتر ہے فیصلہ دونوں طرف کا مؤقف سن کے کیا جائے ، آپ کا مؤقف سنا ، ٹھیک لگ رہا ہے لیکن دوسرے کو بھی موقع دینا چاہیے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

میں طنز نہیں کر رہا آپکی صلاحیتوں کا اعتراف کر رہا ہوں، آپ ناراض مت ہوں ۔ میں نے ہمیشہ آپکو کسی حد تک دوسروں کی نسبت متوازن انسان پایا ہے۔بہرحال آپ جیو جی سے بہت بہتر نکلے۔ اُس نے تو بخاری کی حدیث کو سیدھا بُل شٹ ہی کہہ ڈالا تھا۔

Yes everyone please click on the link
and you will be compelled to say thousand Lan't on this .... who just speaks anything but truth
what you do you think you will get away with your BS every time ...
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Yes everyone please click on the link
and you will be compelled to say thousand Lan't on this .... who just speaks anything but truth
what you do you think you will get away with your BS every time ...

ہاں بھئی، اب بول یہ بخاری جو میں نے اوپر دکھائی ہے قُم کی چھپی ہوئی ہے یا وہی بخاری ہے جو سُنیوں میں قران کے بعد صحیح ترین کتاب ہے؟
 
ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

Yes everyone please click on the link
and you will be compelled to say thousand Lan't on this .... who just speaks anything but truth
what you do you think you will get away with your BS every time ...

بولو بخاری صحیح یا غلط؟
بولو.. بولو.. بولو
 
alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

ہم ناصبیوں اور را-فضیوں دونوں کی زبردست مذمت کرتے ہیں۔ دونوں بہت غلط اور گناہنگار ہیں۔ اور اس سارے تھریڈ میں میں نے کم از کم اہل بیت کے بارے میں کوئی گستاخانہ باتیں نہیں پڑھی ہاں البتہ آپ نے اپنی پوسٹ میں گستاخی کردی ۔

دوسرا صحیح بُخاری کی تقریباً تمام احادیث ٹھیک اور مُستند ہیں۔

اور میں تو کہتا ہوں کہ صحیح بُخاری کو بھی چھوڑیے اپنے ہی کسی کتاب سے حضرت علیؓ کا شیخین ؓ (یعنی حضرت ابو بکرؓ اور حضرت عمرؓ) اور حضرت عائشہؓ کے حوالے سےکوئی گستاخانہ عبارت یا حوالہ دے دو تو بڑی مہربانی ہوگی۔ لیکن مجھے یقین ہے آپ نہیں دے سکوں گے کیونکہ میں یہ مان ہی نہیں سکتا کہ مولا علیؓ نے کسی بھی صحابی کے بارے ایسی کوئی گستاخی کی ہوگی۔ یہ باتیں صرف را-فضی کرتے ہیں جنہیں یہ خطاب بھی امام باقر ؒ کے بھائی حضرت زیدؒ نے دیا تھا کہ جب انکے سامنے ایک شخص نے شیخینؓ کو گالیاں دینی شروع کی تو حضرت زیدؒ نے اسے یہ کہا کہ 'رفضنا' (اسی نسبت سے انہیں را-فضی کہا جاتا ہے) اور وہاں سے بھگا دیا کہ یہ ہماری سُنت نہیں ۔ بلکہ صحابہ کرامؓ کا لعنت ملامت کرنا اُمیوں کی سُنت تھی۔ اہل بیتؓ کی نہیں۔
شکریہ

جناب والا! آپ کا شکریہ میں کل کافی دیر تک آپ کے جواب کا انتظار کرتا رہا شاید آپ مصروف یا سو گئے ہوں خیر آپ ماشا اللہ 2009 سے اس فورم کے ممبر ہیں 19400سے زائد تحریریں اس فورم پر آپ کی زینت ہیں اب یہ نہ کہیئے کہ آپ کو اس فورم پرتوھین اہل بیت کی کسی تحریر کا نہیں پتا؟ اسی فورم پرایک بد بخت نے شیعہ حضرات کے آئمہ کی ماں یعنی حضرت امام حسین،امام حسن علیہ السلام کی والدہ گرامی رستلمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر خاتون جنت سیدہ النساء العلمین جناب فاطمہ الزہرا صلوۃ اللہ علیہ کی شان اقدس میں جو گستاخی کی تھی اور جس پرایک عرصہ تک ہم لوگوں نے احتجاج کیا وہ یقینا" آپ کی نظروں سے ضرور گزرا ہوگا بس میرا اشارہ آپ کی اسی خاموشی کی جانب تھا دیکھئے اب تجاہل عارفانہ سے کام نہ لیجئے
مجھے خوشی ہے آپ صحیح البخاری کو ایک مستند کتاب اور اسکی تمام احادیث کو ٹھیک سمجھتے ہیں ذیل میں بخاری کی ایک حدیث کا عکس پیش کررہا ہوں براہ کرم اس پر اپنا گراہ قدر تبصرہ اور تفصیل تحریر فرما کر بار دیگر شکریہ کا موقع فراہم کیجئیے

ESZBR6e.png

Last edited:

ALMAHDI

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

بہتر ہے فیصلہ دونوں طرف کا مؤقف سن کے کیا جائے ، آپ کا مؤقف سنا ، ٹھیک لگ رہا ہے لیکن دوسرے کو بھی موقع دینا چاہیے

بھائی آپ نے شاید غور سے نہیں پڑھا۔
اس واقعے کی بنیاد پر آپکے دین کی پوری عمارت کھڑی ہے۔ یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں جسے آپ آئیں بائیں کر جائیں۔ یہ واقعہ اُس وقت کا ہے جب (آپکے عقائد کے مطابق) رسول اللہ پر وحی نازل ہوئی تھی۔ اگر آپ اِس واقعے کو بھی مشکوک بنا دیا گیا جیسا کہ نائس ٹو میٹیو بھائی نے کہا کہ یہ ٹوٹے سلسلوں والی حدیث ہے اور قابلِ اعتبار نہیں تو پھر آگے اللہ ہی مالک ہے۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top