یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں طرف کے لوگوں سے معزرت کے ساتھ ....جتنا آپ دونوں کو پڑھ رہی ہوں اتنا میرا یہ یقین پختہ ہوتا جا رہا ہے .کہ قرآن کے علاوہ سب قصے کہانیاں ہیں ..جس پر سب نے اپنے اپنے عقیدے کی بنیاد رکھی ہوئی ہے ..اور ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے پر تلے ہیں ..جو پاکستان انیس سو سینتالیس میں بنا اس کی تاریخ تروڑ مروڑ دی گئی ہے ..وہاں چودہ سو سال پہلے کی تاریخ کا کیا کیا نہ حال ہوا ہو گا ...مجھے تو مولانا اسحاق کی بات پسند آئی کہ دونوں طرف کے لوگ اپنی اپنی کتابوں میں لکھ گئے ہیں اب یہ بیچارے لوگ آپس میں لڑیں نہ تو کیا کریں ..
کیا بہتر نہ ہوگا کہ اپنے عقیدے کی بنیاد خالص قرآن کو بنایا جائے ..جو کرنے کا حکم دیا گیا ہے وہ کیا جائے اور جن باتوں سے روکا گیا ہے اس سے رک جایا جائے ..یہ میرا اپنا خیال ہے ..آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں

.یہ اور بات ہے مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کہ کیا دین ہمیں آپس میں نفرت کرنا سکھاتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top