یہ ٹھیک نہیں۔ جس چیز یا بات پہ آپکو شک ہو اسکا پورا حوالہ مانگوں اور اسے چیک کرو لیکن یکسر رد کرنا ٹھیک نہیں۔
اسی تھریڈ میں تھریڈ سٹارٹر اور دوسروں نے کافی باتیں کیں لیکن میں نے تمام کے حوالے مانگے۔ انہوں نے کچھ دئیے۔ جس پہ میں نے صحیح احادیث کی مدد سے انکا جواب دے دیا اور اب انتظار ہے کہ وہ جواب دے ۔ یہی ایک سمجھدار بندے کا کام ہونا چاہیے۔
ایوی قصداً نادان نہ بنو۔۔۔۔۔

وطن دوست صاحب ...خدا کے واسطے حدیثوں کو صحیح ثابت کرنے کے چکر میں توہین رسالت کے مرتکب نہ ہوں ..التجا ہے آپ سے