aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a
تو اس سے کعبہ کی دیوار کا شق ہونا اور پیدا ہونے سے پہلے ہی حافظ قران ہونا ثابت ہوتا ہے ؟؟
ایک اور سوال ، ایک ذاکر صاحب کہیں فرما رہے تھے ................ فاطمہ :razi: باعث تخلیق محمد pbuh ، یہ نقطہ نظر بھی قرآن پے قائم کیا گیا ہے ؟؟
جناب میں نے لکھا تو ہے کہ سورہ قدر میں قرآن ایک رات میں نازل ہونے کا ذکر ہے پھر عشروں تک قرآن نازل ہونے کی روایات میری سمجھ سے باہر ہیں
ایک اور نقطہ لیں یہ آیت ہرگز قرآن کی آخری آیت نہیں ۔ پھر اس آیت میں کہا گیا کہ ہم نے قرآن شب قدر میں نازل کیا اور پھر بعد میں بھی قرآن نازل ہوتا رہا؟ یہ کیا بات ہوئی؟
میرا نقطہ نظر قرآن کی آیات پر قائم ہے کسی چروھے کی بات پر نہیں