یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام

Status
Not open for further replies.

khan_sultan

Banned
یوم شہادت امیرالمومنین


images


اکیس 21 رمضان حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
سن40 ھ ق : حضرت علی علیہ السلام مسجد کوفہ میں قاتلانہ حملہ سے شدید زخمی ہوۓ ۔
عبد الرحمن بن ملجم کے زہر میں بجھے خنجرکے وار سے بحالت سجدہ آپ کی شہادت ہوئی
عبدالرحمن بن ملجم مرادی کوفہ آیا اور بیس شعبان سن چالیس کو شہر کوفہ میں داخل ہوا۔
انیسویں رمضان سن چالیس کی سحر کو کوفہ کی جامعہ مسجد میں کمین میں بیٹھ کر امیرالمومنین علی (ع) کے آنے کاانتظار کر رہا تھا
حضرت علی علیہ السلام انیسویں رمضان کے شب بیٹی ام کلثوم کے ہاں مہمان تھے اور یہ رات نہایت عجیب اور آپ کے حالات غیر عادی تھے اور ان کی بیٹی ایسے حالت کا مشاھدہ کرنے سے نہایت حیران اور پریشان تھی ۔
روایت میں آیا ہے کہ حضرت اس رات بیدار تھے اور کئی بار کمرے سے باہر آکر آسمان کی طرف دیکھ کر فرماتے تھے :خدا کی قسم ، میں جھوٹ نہیں کہتا اور نہ ہی مجھے جھوٹ کہا گيا ہے ۔ یہی وہ رات ہے جس میں مجھے شہادت کا وعدہ دیا گيا ہے ۔
بہر حال نماز صبح کیلۓ حضرت کوفہ کی جامعہ مسجد میں داخل ہوے اور سوۓ ہوے افراد کو نماز کیلئے بیدار کیا، من جملہ خود عبد الرحمن بن ملجم مرادی کوجوکہ پیٹ کے بل سویا تھا کو بیدار کیا۔اور اسے نماز پڑہنے کوکہا ۔
جب حضرت محراب میں داخل ہوے اور نماز شروع کی ، پہلے سجدے سے ابھی سر اٹھا ہی رہے تھے کہ عبد الرحمن بن ملجم مرادی نے اپنی شمشیر سے حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر حملہ کیااور آپ کا سر سجدے کی جگہ( ماتھے ) تک شگاف ہوا ۔
حضرت علی علیہ السلام محراب میں گر پڑے اسی حالت میں فرمایا : بسم اللہ و بااللہ و علی ملّۃ رسول اللہ ، فزت و ربّ الکعبہ ؛ خدای کعبہ کی قسم ، میں کامیاب ہو گيا ۔
کچھ نمازگذار ا بن ملجم کو پکڑنے کیلئےباھر کی طرف دوڑپڑے اور کچھ حضرت علی (ع) کی طرف بڑے اور کچھ سر و صورت پیٹتے ماتم کرنے لگۓ ۔
حضرت علی علیہ السلام کہ جن کے سر مبارک سے خون جاری تھا فرمایا: ھذا وعدنا اللہ و رسولہ ؛یہ وہی وعدہ ہے جو خدا اور اسکے رسول نے میرے ساتھ کیاتھا ۔
حضرت علی علیہ السلام چونکہ اس حالت میں نماز پڑھانے کی قوت نہیں رکھتے تھے اس لۓ اپنے فرزند امام حسن مجتبی (ع) سے نماز جماعت کو جاری رکھنے کو کہا اور خود بیٹھ کر نماز ادا کی ۔

اس طرح بہترین پیشوا ، عادل امام ، حق طلب خلیفہ ، یتیم نواز اور ھمدرد حاکم ، کاملترین انسان ، خدا کا ولی ، رسول خدا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین، کو روی زمین پر سب سے شقی انسان نے قتل کرڈالا اور وہ لقاء اللہ کو جاملے ، الھی پیغمبروں اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ہمنشین ہوے اور امت کو اپنے وجود بابرکت سے محروم کرگئے
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین

aik Jumma Qabl , Khutba mein Farmatay thay Maula e Kainaat,

Kab aaey ga woh jis ka Wada Rasool e Kareem nay Farmaya tha mujh say , Kay Ali , Aik Waqt aye ga jab yeh Darhi khoon say Rangi ho gi .


Is Qadar Tang kia So CAlled Musalmanon nay Ameer Ul Momineen ko.
 

hairatkada

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین

aik Jumma Qabl , Khutba mein Farmatay thay Maula e Kainaat,

Kab aaey ga woh jis ka Wada Rasool e Kareem nay Farmaya tha mujh say , Kay Ali , Aik Waqt aye ga jab yeh Darhi khoon say Rangi ho gi .


Is Qadar Tang kia So CAlled Musalmanon nay Ameer Ul Momineen ko.

Dont try to start a sectarian war here. Please remove your comments and this thread!
 

alibaba007

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین


کسے رامیسر نہ شد ایں سعادت
بہ کعبہ ولادت، بہ مسجد شہادت



01.jpg
 

Charge Sheet

MPA (400+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین


Dont try to start a sectarian war here. Please remove your comments and this thread!

Why this thread be deleted? There is no sectarianism here. People who love Hazrat Ali Ibn Abu Talib (A.S) are paying tiny regards to him. If you have any discomfort in it, please refrain from posting.
 

khan_sultan

Banned
جنگ احد
درہ میں چند افراد باقی رہ گئے تھے اور ایسی شجاعت کے ساتھ دشمن کے پے درپے حملہ کو دفع اور پیغمبر سے دفاع کر رہے تھے جس کی تعریف نہیں کی جا سکتی۔ علی نے ایک لحظہ کے لیے بھی میدان کو نہیں چھوڑا۔ آپ اپنی تلوار سے پے درپے دشمن کے سر پر موت کا مینہ برسا رہے تھے اور ایک دستہ کو قتل کرکے دوسرے دستہ کو فرار پر مجبور کر رہے تھے۔

حضرت علی نے بہت زخم کھائے تھے لیکن پھر بھی نہایت تیزی کے ساتھ شیر کی طرح غرا کر شکار پر حملہ کرتے تے اور پروانہ وار پیغمبر کے گرد چکر لگا رہے تے مبادا کوئی ان کی شمع وجود کو جو نور خدا ہے۔ خاموش نہ کر دے ایسا منظر بار بار آتا رہا خدا اس بہادری کا شاہد ہے۔

جبرئیل نے آسمان سے آواز بلند کی۔

لافتی الاعلی لاسیف الاذوالفقار



 

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

جت حضرت علی (ع) کی ولادت کا وقت قریب آیا تو فاطمه بنت اسد کعبه کے پاس ائیں اور آپنے جسم کو اس کی دیوار سے مس کر کے عرض کیا:
پروردگارا ! میں تجھ پر، تیرےنبیوں پر، تیری طرف سے نازل شده کتابوں پر اور اس مکان کی تعمیر کرنے والے، آپنے جد ابراھیم (ع) کے کلام پر راسخ ایمان رکھتی ھوں ۔
پروردگارا ! تجھے اس ذات کے احترام کا واسطہ جس نے اس مکان مقدس کی تعمیر کی اور اس بچه کے حق کا واسطه جو میرے شکم میں موجود ھے، اس کی ولادت کو میرے لئے آسان فرما ۔
ابھی ایک لمحہ بھی نھیں گزرا تھا که کعبہ کی جنوبی مشرقی دیوار ، عباس بن عبد المطلب اور یزید بن تعف کی نظروں کے سامنے شگافته ھوئی، فاطمه بنت اسد کعبہ میں داخل ھوئیں اور دیوار دوباره مل گئی ۔ فاطمه بنت اسد تین دن تک روئے زمین کے اس سب سے مقدس مکان میں اللہ کی مھمان رھیں اور تیره رجب سن ۳۰/ عام الفیل کو بچہ کی ولادت ھوئی ۔ ولادت کے بعد جب فاطمه بنت اسد نے کعبہ سے باھر آنا چاھا تو دیوار دو باره شگافتہ ھوئی، آپ کعبه سے باھر تشریف لائیں اور فرمایا :” میں نے غیب سے یہ پیغام سنا ھے که اس بچے کا ” نام علی “ رکھنا “ ۔

You do not need to quote the Alif laila story to prove the status of Ali (رضی اللہ عنھا). We already have great respect for this great Sahabi-e-Rasool (صلى الله عليه وسلم),

No doubt, Shia religion is consist of Alif Laila stories like the one you have quoted above.
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
مسلمانوں کے چاروں خلفا راشدین پیغمبر اسلام pbuh کے دوست تھے اور مسلمانوں کی نظر میں یہ سب رتبے میں برابر اور انتہائی قابل عزت اور احترام ہیں
 

khan_sultan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

[FONT=&amp]اے میرے خاندان والوں ! جان لو که علی میرا بھائی اور میرے بعد تمھارے درمیان میرا وصی و جانشین ھے ۔[/FONT]"
This statement of yours is highly controversial. The sequence of Khilafat after Prophet Mohemmed (P.B.U.H) is known and agreed upon by majority of Muslims.

He was among the first child/boy to accept Islam at the age of 12. The first adult male who accepted Islam was Abu Bakr Siddique R.A.

Your quotation about Ghadeer is also dubious and considered nullified on different historical references. We can discuss it. Just for reference purpose, the best place for such announcement would be either Khutbah-Hajjatul Wida or Masjid Nabvi(on return). Second point is that try to find the reason that why nt all the listeners protested againts the caliphate of Abu Bakr R.A.

And Allah knows the best

11247712_830269523725716_8782179917267414482_n.jpg


11060454_830269537059048_7628079181602336267_n.jpg


11207310_830269520392383_5769601136899475535_n.jpg



1796662_309078912605189_1330877145804683658_n.jpg
 

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

You do not need to quote the Alif laila story to prove the status of Ali (رضی اللہ عنھا). We already have great respect for this great Sahabi-e-Rasool (صلى الله عليه وسلم),

No doubt, Shia religion is consist of Alif Laila stories like the one you have quoted above.

محترم پاکستانی برادر اس تھریڈ میں بھی کافی سٹوریز نقل کی گئی ہیں
[h=3]حضرت علیؑ کا ایک تعارف
[/h]آپ سے التماس ہے کہ بغور مطالعہ کرکے ان سٹوریز کی حقیقت کے بارے میں مطلع کیجیے گا۔ لیکن آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ اپنے کمنٹس دلیل کے ساتھ دیں گے۔ شکریہ
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a


But shia crying never ends even though they thmselves quote from Sunni books how much respect every Sunni has for Hazrat Ali still the blackness of the hearts devours any light.
 

ALMAHDI

Banned

مولا علی مشکل کشا علیہ السلام کو کچھ چیزیں ایسی ملیں جو کسی دوسرے کو کبھی نصیب نہ ہوئیں نہ ہونگی۔

١۔ مولا علی علیہ السلام کو سسر ایسا عطا ہوا جیسا کسی اور کو نہ ملا۔ سید الانبیا، رحمت اللعالمین محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
٢۔ مولا علی علیہ السلام کو بیوی ایسی ملیں جیسی نہ پہلے نہ بعد میں کسی کو عطا ہوئیں۔ نورِ نظرِ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
٣۔ مولا علی علیہ السلام کو بیٹے ایسے عطا ہوئے جیسے کسی کو نصیب نہ ہوئے۔ حسنین شریفین- جوانانِ جنت کے سردار


 

khan_sultan

Banned
Re: یوم شہادت امیرالمومنین حضرت علی علیہ الس&a

But shia crying never ends even though they thmselves quote from Sunni books how much respect every Sunni has for Hazrat Ali still the blackness of the hearts devours any light.

اچھا غدیر میں یہ نبی پاک کا فرمان کے علی بھی اس اس کا مولا جس جس کا میں مولا تمای کتب خود کہ رہی ہیں کے عمر نے بھی مانا اور کھا آج سے آپ مومنین کے ساتھ ساتھ میرے بھی مولا ہو گئے تو میں ایک نعرہ لگاتا ہوں اگر تم ان کو واقعی مانتے ہو جیسا تیماری کتب میں ہے تو جواب دو
علی مولا اب جواب میں تم بھی کہو علی مولا
جو نہ مانے وہ منافق علی کو سواے منافق کے سب مانتے ہیں چلو شاباش جواب دو علی مولا علی مولا
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top