ہونہار طالبہ صائمہ سے متعلق'سیاست ڈاٹ پی کے' کی خبر پر نادرا کا ردعمل

10nadraresponse.jpg

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی کی رہائشی صائمہ کے قومی شناختی کارڈ نہ ہونے پر خواب ادھورے رہ جانے سے متعلق سیاست ڈاٹ پی کے کی خبر پر ردعمل دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سیاست ڈاٹ پی کے کراچی کی رہائشی صائمہ کی آواز بنا تھا جس کیلئے بنگالی ہونا جرم بن گیا تھا اور اس کی شناخت اس کے خوابوں کی راہ میں حائل ہوگئی تھی کیونکہ اس کی زبان کی بنیاد پر اسے قومی شناختی کارڈ جاری نہیں کیا گیا تھا۔

سیاست ڈاٹ پی کے خبر پر نادرا نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ردعمل دیا اور صائمہ کی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کیلئے اپنےخوابوں کو پورا کرنے کا راستہ بھی دکھا دیا۔

نادرا کے مطابق حکومت کی پالیسی کے تحت نادرا ایسے غیر ملکی جو عرصہ دراز سے پاکستان میں مقیم ہیں ان کے لئے مخصوص سہولتوں پر مبنی شناختی کارڈ جاری کر رہا ہے، صائمہ بی
بی سے گذارش ہے کہ وہ مخصوص شناختی کارڈ بنائیں اور اپنے ڈاکٹر بننے کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں۔

نادرا نے اپنی ٹویٹ میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں ان غیر ملکی افراد کی نادرا رجسٹریشن سے متعلق مکمل تفصیلات پیش کی گئی تھی جو عرصہ دراز سے قانونی یا غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1480526616761495553
واضح رہے کہ کراچی کی ایک چھوٹی بستی میں پیدا ہونے والی صائمہ پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اسی لیے اس نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اے ون گریڈ حاصل کیا، مگر جب اپنے خواب کو پورا کرنے کیلئے قدم بڑھایا تو شناختی کارڈ کی ضرورت پڑ گئی اس کیلئے متعلقہ ادارے کو درخواست دی تو اسے شناختی کارڈ لینے کیلئے ایک یا دو ماہ نہیں بلکہ 5 سال لگ گئے۔

صائمہ نے انٹربورڈ کے امتحانات میں بھی اے ون گریڈ حاصل کیا اور انٹری ٹیسٹ میں بھی بہترین نمبر حاصل کیے مگر جب اس کا میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کا وقت آیا تو عین اس وقت اس بیچاری طالبہ کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔

سیاست ڈاٹ پی کے نے آج ہی اس حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کرکے پیش کی تھی جس کے بعد نادرا نے اس خبر پر ایکشن لیتے ہوئے تفصیلات جاری کی ہیں۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں حکومت ان بنگالیوں کو شہریت کیوں نہیں دیتی؟​
اس کیس میں صرف بنگالیوں کی کہانی نہیں، بلکہ کراچی میں رہنے والے دیگر علاقوں کے لوگوں کی بھی ہے۔۔
میرا ایک عزیز ، دس ہزار ایپلیکنٹس میں ٹاپ بیس میں آیا،
مگر اسے سندھ کی بلکہ ملک کی نمبر ایک میڈیکل یونیورسٹی میںداخلہ اس وجہ سے نہیں مل رہا تھا کہ اسکا مستقل پتہ کراچی کا نہ تھا۔۔
اسکے لیئے بہت خواری کی اسکے بعد اسکا پتہ بدلا گیا اور پھر داخلہ بھی ہوا۔

اگر آپ کا تعلق حیدر آباد سے ہی کیوں نہ ہو، آپکو یہاں داخلہ نہیں ملے گا۔۔ چاہے آپ کتنے ہی قابل و لائق کیوں نہ ہوں۔
یہ کوٹہ سسٹم ختم کرنا چاہیئے ساتھ میں ڈومیسائل کے گند کو بھی۔جس میں سارے بابو مال بناتے ہیں​
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں حکومت ان بنگالیوں کو شہریت کیوں نہیں دیتی؟
tu phir wo 30 lakh afgani bhi natiionality mangay gain jin ki aab 3rd generation Pakistan main pal rahee hai.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
tu phir wo 30 lakh afgani bhi natiionality mangay gain jin ki aab 3rd generation Pakistan main pal rahee hai.

افغانیوں اور بنگالیوں کا مسلہ مختلف ہے۔ بنگالی پہلے پاکستانی تھی جبکہ افغانی کبھی پاکستانی نہیں رہیں۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
افغانیوں اور بنگالیوں کا مسلہ مختلف ہے۔ بنگالی پہلے پاکستانی تھی جبکہ افغانی کبھی پاکستانی نہیں رہیں۔
haan magar bangalion ne Pakistan toda afghanion ne nahin ... aur jinon ne Pakistan toda un ko nationality milni chayea ?
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
haan magar bangalion ne Pakistan toda afghanion ne nahin ... aur jinon ne Pakistan toda un ko nationality milni chayea ?
bangalio nay kabhi ni toda pakistan. pakistan hmaray politicians ki ghurur, especially bhutto ki fironiat, jab sheikh mujeeb election jeeta tha tou q ni usko powewr dia, aur unequal distribution of resources since 1947, army walo ki zulm ziadti, in sub cheezo ny toda mulk. bangaali bicharay kabhi azad huay he ni thay, they were slaves of west pakistan. and they were among leading leaders when we got independent from British. secondly balgalis are not criminals like afghandos. these afghan rats are always involved in criminal activities like killings, ransom, smuggling, drugs. there is no comparison.
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)

یہ کوٹہ سسٹم ختم کرنا چاہیئے ساتھ میں ڈومیسائل کے گند کو بھی۔جس میں سارے بابو مال بناتے ہیں​
quoata system us waqt khatam ho jb sari mulk may comparatively equal opportunities available ho. ub dera bugti, wazeristan, tharparkar, skardu aur istrh k neglected area k students kesay islamabad , lahore ya karachi k students say equally compete kr sktay hy. quota system is necessary.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
bangalio nay kabhi ni toda pakistan. pakistan hmaray politicians ki ghurur, especially bhutto ki fironiat, jab sheikh mujeeb election jeeta tha tou q ni usko powewr dia, aur unequal distribution of resources since 1947, army walo ki zulm ziadti, in sub cheezo ny toda mulk. bangaali bicharay kabhi azad huay he ni thay, they were slaves of west pakistan. and they were among leading leaders when we got independent from British. secondly balgalis are not criminals like afghandos. these afghan rats are always involved in criminal activities like killings, ransom, smuggling, drugs. there is no comparison.
mujeed ur rehman kaun tha ? afghani tha ya bristish tha ?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
haan magar bangalion ne Pakistan toda afghanion ne nahin ... aur jinon ne Pakistan toda un ko nationality milni chayea ?

اپکا سر تال نہیں مل رہا۔۔

یہ وہ بنگالی ہے جو شروع سے ادھر آباد تھے اور بنگلہ دیش نہیں گئے۔۔۔ جیسے بہت سے مسلمان پاکستان آگئے تھے لیکن کئی ادھر ہندوستان میں بھی رہ گئے تھے۔ اب آپکے حساب سے تو انڈیا کو بھی وہاں کے مسلمانوں کو شہریت نہیں دینی چاہیے تھی کیونکہ ان مسلمانوں نے بندوستان توڑا تھا۔۔۔؟

کچھ تاریخ پڑھو اور ہمارا وقت ضائع نہ کرو یرہ۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
quoata system us waqt khatam ho jb sari mulk may comparatively equal opportunities available ho. ub dera bugti, wazeristan, tharparkar, skardu aur istrh k neglected area k students kesay islamabad , lahore ya karachi k students say equally compete kr sktay hy. quota system is necessary.​
نہیں میں شاید ڈومیسائل لکھتے ہوئے قوٹہ لکھ گیا۔۔ مگر ۔۔۔
ایک بات یہ بھی ہے کہ، اگر آپ یہی سوچتے رہے کہ ان پسماندہ علاقے والوں کو بھی ڈاکٹر بنانا ہے چاہے وہ اس لائق نہ بھی ہوں، پھر تو آپ لوگوں کی جانوں سے کھیلیں گے،۔۔ بھئی اس سے بہتر یہ ہوگا کہ وہاں کے لوگوں کو بنیادی ضروریات ، جیسے تعلیم صحت وغیرہ تک رسائی دی جائے۔۔تاکہ وہ بھی مقابلے کی پوزیشن میں آئیں​
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
mujeed ur rehman kaun tha ? afghani tha ya bristish tha ?
sheikh mujeeb u rehman did the right thing. he had won the election and bhutoo pagal did not allow him run the country just because he was bangali. then why should they live with us like slaves.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
sheikh mujeeb u rehman did the right thing. he had won the election and bhutoo pagal did not allow him run the country just because he was bangali. then why should they live with us like slaves.
i am not against bangalis getting pak nationality magar phir afgahno ko bhi milni chayea jin ki aab teesri nasal pakistan main badhi ho gayee hai.If nationality then to everyone otherwise to no one.