ہمیں 18 گھنٹے کا وقت ملا، جیل گئے تاکہ انگیجمنٹ کی جاسکے،:فواد چوہدری

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
اب ادمی کیوں نہ گالیاں دے فوجی اور عدالتی اسٹیبلشمنٹ کو

full
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
وہ بھی کیا زمانہ تھا، بنی گالہ کو کعبہ بنا کر یوتھیے ہر وقت اسکے گرد حصار باندھے بھکاری خان کی حفاظت پر دن رات مامور رہتے تھے اور کہتے تھے خبردار جو کسی نے ادھر نظر اٹھا کر دیکھا، بھکاری خان ہماری ریڈ لائن ہے، ہم جانیں دے دیں گے۔ پھر فوج نے ڈنڈا اٹھایا، بھکاری خان کے پجاری یوتھیوں کی پچھواڑیوں پر دو دو ڈنڈے لگائے، وہ دوبارہ نظر ہی نہیں آئے اور پھر انہوں نے یوتھیوں کی ریڈ لائن کو اٹھا کر اڈیالہ جیل میں بند کردیا۔۔ ایک سال ہوگیا ہے بھکاری خان کو اڈیالہ جیل میں سڑتے ہوئے، اب کسی یوتھیے کی چوں تک نہیں نکلتی۔۔

وہ دن ہے اور آج کا دن۔ بھکاری خان پکار پکار کر جنرل عاصم منیر سے بھیک مانگ رہا ہے کہ مجھ سے بات کرو، کوئی خیرات ڈالو میرے کشکول میں، مگر فوج اس کو گھاس تک نہیں ڈال رہی۔۔۔ اب فواد ڈبو پھر سے ایکٹیو ہوا ہے کہ کسی طرح فوج ہمارے سر پر پہلے کی طرح دستِ شفقت رکھ دے اور ہمیں اقتدار مل جائے۔ بہتر ہے اس ڈبو کو بھی اٹھا کر بھکاری خان کے ساتھ والے سیل میں ڈال دیا جائے۔۔
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
اب ادمی کیوں نہ گالیاں دے فوجی اور عدالتی اسٹیبلشمنٹ کو

full


احمق یوتھیے! اپنے لیڈر کا پڑھایا ہوا سبق بھول مت جانا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے۔پی ٹی آئی کے بیانیے کے حساب سے یہ ڈایاگرام الٹا ہے۔ اس کو نیچے سے اوپر کی طرف پڑھو، پہلے فوج آتی ہے، پھر نیچے سیاستدان آتے ہیں، اس کے بعد جاہل عوام آتی ہے۔۔
 

Back
Top