ہمارا نمبر لگانے والوں کو اپنا نمبر بھی لگانا ہوگا، رانا ثناء اللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"ایران کے بعد ہمارا نمبر آنے کا خطرہ تو نہیں؟"۔حامد میر کا رانا ثنااللہ سے سوال۔

"پاکستان ایک ڈیکلیئرڈ نیوکلیئر اسٹیٹ ہے ۔۔۔ جس نے ہمارا نمبر لگانا ہے، اسے اپنے ساتھ اپنا نمبر بھی لگانا ہوگا۔ جذبہ شہادت اللہ تعالیٰ ہمارا برقرار رکھے"۔ رانا ثناءاللہ کا جواب
https://twitter.com/x/status/1937298858465460635
"پاکستان کے ایران اور امریکا دونوں طرف اچھے تعلقات ہیں، پاکستان سفارتکاری کے ذریعے کردار ادا کر سکتا ہے،" رانا ثنا اللہ
https://twitter.com/x/status/1937234746288808417
 

Back
Top