ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی یک طرفہ کتابیں آپ پڑھا کریں ..میں تمام ریسورسز استمعال کرتی ہوں ..سچ جاننے کے لئے

My God that has to be joke of the year
Someone else has hold of your password and she has been writing that she does not watch TV
and her only source of information is this Forum, you better chanve you password. :)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:lol:

ارے جیو جی ...میں نادان کے سوا بھی ہوں ..اول تو ہمارے اپنے گھر کا ماحول بھی ہے ..دوسرے ایسے ہی لوگوں میں اٹھتی بیٹھتی ہوں ..جن سے سیکھنے کو کچھ ملے ....ٹیلی ویژن میں کیا رکھا ہے ..بکے ہوئے صحافیوں کی من گھڑت کہانیاں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

????? ??? ?? ?????? ?? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ????? ??? ???? ????? ??

???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ??????

???? ????? ???? ?? ???????? ?? ???? ?????? ??? ???????? ?? ???? ???? ?????? ?? ????? ?? ???? ??? ??

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:
:lol:

باوا جی جو لچ تلنے میں مزہ ہے وہ کسی اور چیز میں کہاں ..

ویسے یہ کون بیوقوف ہے ..سمجھ آیا میں ٹی وی کیوں نہیں دیکھتی .

راحیل شریف کو ایکسٹنشن ملے یا نہ ملے ...اپنا تو ایک ہی نعرہ ہے

شکریہ راحیل شریف

نادان جی

آپکی لچ تلنے والی بات سو فیصد ٹھیک ہے. لچ تلیں، نہ کوئی فکر نہ کوئی ٹینشن

یہ اے آر وائی کا حوالدار حمید بھٹی ہے. میں اسے برسوں سے جانتا ہوں. یہ مئی جوں کی پچاس ڈگری سنٹی گریڈ کی گرمی میں بھی سویٹر نہیں اتارا کرتا تھا. اب شکریہ روحیل شریف کہہ کہہ کر یہ حالت ہو گئی ہے

آپ کیلیے مقام عبرت ہے

:lol::lol:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میرے لئے کیوں عبرت کا مقام ہے ..میں نے تو اگلے آنے والے سپاہ سالار کے لئے بھی چائنا سے تھینک یو بنوا کر منگوا لئے ہیں

:lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

????? ??? ?? ?????? ?? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ????? ??? ???? ????? ??

???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ??????

???? ????? ???? ?? ???????? ?? ???? ?????? ??? ???????? ?? ???? ???? ?????? ?? ????? ?? ???? ??? ??

hahahaha

aik boot paalshiya kia ban hua hai inho ne roona peetna shroo kar diya

yeh sara garooh journalism k naam par aik gali hain
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
میرے لئے کیوں عبرت کا مقام ہے ..میں نے تو اگلے آنے والے سپاہ سالار کے لئے بھی چائنا سے تھینک یو بنوا کر منگوا لئے ہیں

:lol:

نادان جی

آپ کیلیے مقام عبرت اس لیے ہے کہ آپ بھی شکریہ روحیل شریف کا ورد کرتی ہیں اور خود کو فخر سے بوٹ پالشیاء کہتی ہیں

:lol:

بوٹ پالش کرنے کیلیے ضروری نہیں ہوتا ہے کہ شور مچا کر اور تھریڈ کھول کر اس کا اعلان کیا جائے. یہ کام چپ چپیتے اور راز داری سے بھی ہو سکتا ہے

:lol::lol:

ابھی تھینک یو چائنا سے نہ بنوائیں. اسکی دو وجوہات ہیں. ایک تو یہ کہ چائنا کی چیزیں دو نمبر ہوتی ہیں اور دوسرے یہ کہ تھینک یو کا سائز چھوٹا بڑا ہو سکتا ہے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
باوا جی ..چھپ چھپاتے وہ ایسا کریں جنھیں بوٹ پالش کرنے میں شرمندگی ہو ...ہم تو جو کرتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں

:lol:

نائن الیون کے بعد گاڈ بلیس امریکہ چائنا سے ہی بن کر آ رہا ہے ....

یو نو...گاڈ میڈ یونیورس ..ایوری تھنگ ایلس از میڈ بائے چائنا

:lol:
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)

جرنیلوں پر تنقید تو پہلے کی طرح اب بھی جوے شیر لانے والا معامله ہے، مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ اب ڈنکے کی چوٹ پر جرنیلوں کی حمایت کرنے والے بھی گنے چنے رہ گیے ہیں، یہ اب برا سمجھا جانے لگا ہے اور ایسی سوچ ہی دراصل فوجی اقتدار کے خلاف حفاظتی بند ہو سکتی ہے

آپ جان بوجھ کر نادان بنی رہیں تو اسکا حل مشکل ہے

میں تو نادانی میں دونوں طرف سے کھیلتی ہوں ..اب نہ شریفوں کو سمجھ آتا ہے اور نہ ہی جرنیلوں کو ...کہ مجھے تخت پر بٹھائیں یا تختہ پر

:lol:
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)

????? ??? ?? ?????? ?? ??? ???? ???? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ????? ??? ???? ????? ??

???? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ?????? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ?? ??????

???? ????? ???? ?? ???????? ?? ???? ?????? ??? ???????? ?? ???? ???? ?????? ?? ????? ?? ???? ??? ??

LANAT4.JPG
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..چھپ چھپاتے وہ ایسا کریں جنھیں بوٹ پالش کرنے میں شرمندگی ہو ...ہم تو جو کرتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں

:lol:

نائن الیون کے بعد گاڈ بلیس امریکہ چائنا سے ہی بن کر آ رہا ہے ....

یو نو...گاڈ میڈ یونیورس ..ایوری تھنگ ایلس از میڈ بائے چائنا

:lol:

نادان جی

آپ نے درست کہا ہے کہ بوٹ پالش کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہے کیونکہ بوٹ پالش کرنا تو محنت مزدوری کرنے والوں کا کام ہے اور محنتی الله کا دوست ہوتا ہے

جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ مجھے کسی کے بوٹ پالش کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے بس بوٹ پالش کرتے وقت اپنی خود داری کا خیال رکھنا چاہیے

بوٹ سوبگنا اور بوٹ چاٹنا ایک موزی بیماری ہے اور اکثر فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والوں کو لگ جاتی ہے. اس لیے بوٹ پالش کرتے وقت احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا چاہیے کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے

:lol::lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..چھپ چھپاتے وہ ایسا کریں جنھیں بوٹ پالش کرنے میں شرمندگی ہو ...ہم تو جو کرتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں

:lol:

نائن الیون کے بعد گاڈ بلیس امریکہ چائنا سے ہی بن کر آ رہا ہے ....

یو نو...گاڈ میڈ یونیورس ..ایوری تھنگ ایلس از میڈ بائے چائنا

:lol:

پتہ نہیں اس سسٹم کو کیا بیماری ہے کہ کومنٹس ایڈیٹ بھی نہیں کیے جا سکتے ہیں

===========

نادان جی

آپ نے درست کہا ہے کہ بوٹ پالش کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہے کیونکہ بوٹ پالش کرنا تو محنت مزدوری کرنے والوں کا کام ہے اور محنتی الله کا دوست ہوتا ہے

جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ مجھے کسی کے بوٹ پالش کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے بس بوٹ پالش کرتے وقت اپنی خود داری کا خیال رکھنا چاہیے

بوٹ چاٹنا ایک موزی بیماری ہے اور اکثر فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والوں کو لگ جاتی ہے. اس لیے بوٹ پالش کرتے وقت احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا چاہیے کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے

:lol:

ایوری تھنگ ایلس میڈ بائے چائنا نہیں ہے. پھٹنے والا سارا سامان پاکستان سے امریکہ جاتا ہے

[hilar]

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے عزیز من کے بین ہونے کا سمے قریب ہے

عزیز موحترم آپ کی یہ پوسٹ آج گیارہ دن کے بعد پڑھ رہا ہوں

افسوس میں اس تھریڈ میں تیزی سے حصہ نا لے سکا

main is waqt thread ke page no 3 par hoon
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

عزیز موحترم آپ کی یہ پوسٹ آج گیارہ دن کے بعد پڑھ رہا ہوں

افسوس میں اس تھریڈ میں تیزی سے حصہ نا لے سکا

main is waqt thread ke page no 3 par hoon

عزیز من تھریڈ ہے کہ ناول جو گیارہ دن سے پڑھے ہی جا رہے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پتہ نہیں اس سسٹم کو کیا بیماری ہے کہ کومنٹس ایڈیٹ بھی نہیں کیے جا سکتے ہیں

===========

نادان جی

آپ نے درست کہا ہے کہ بوٹ پالش کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہے کیونکہ بوٹ پالش کرنا تو محنت مزدوری کرنے والوں کا کام ہے اور محنتی الله کا دوست ہوتا ہے

جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ مجھے کسی کے بوٹ پالش کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے بس بوٹ پالش کرتے وقت اپنی خود داری کا خیال رکھنا چاہیے

بوٹ چاٹنا ایک موزی بیماری ہے اور اکثر فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والوں کو لگ جاتی ہے. اس لیے بوٹ پالش کرتے وقت احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا چاہیے کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے

:lol:

ایوری تھنگ ایلس میڈ بائے چائنا نہیں ہے. پھٹنے والا سارا سامان پاکستان سے امریکہ جاتا ہے

[hilar]

باوا جی ..میرے طرف تو ٹھیک چل رہا ہے ..گڑ بڑ وہاں ہوتی ہے جب آپ عزت مآب بوٹ پالیشیوں کی شان میں گستاخی کی کوشش کرتے ہیں .....
رہی صحت کی بات .آپ فکر ہی نہ کریں ..میں سپاہ سالار مکھن روزانہ صبح ناشتہ میں استمعال کرتی ہوں ..اس لئے بلکل ہٹی کٹی ہوں ..الحمد الله
 
Back
Top