نادان
Prime Minister (20k+ posts)
نادان صاحبہ۔
نہ کرو بحث ، ھار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں ۔
ہارنے کے لئے کھیلتا کون ہے
;)
نادان صاحبہ۔
نہ کرو بحث ، ھار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں ۔
تو پھر مان جائیں کہ پاکستان ایک آرمی ویلفئیر اسٹیٹ ہے .. جہاں سب کچھ آرمی کے ہاتھ میں ہے .. قصہ ختم
اس بات سے تو میں بھی انکار نہیں کرونگا کہ اس طرح کی کالک اپنے چہرے پر لگانے میں وقت تو لگتا ہے اور یہ کام راتوں رات نہیں ہو سکتا ۔
How are you Brother? Just a little request to you, pinching remarks may attract people, might even earn you some likes or even let you win a debate but will hardly leave any substantial affect on the person with whom you are having a debate. Opponent will get irritated with your remarks, might reply you back in the same tone or maybe get quiet but will never give your logic a dam consideration.
Please do not mind.
No, I don't mind. There is nothing to debate here. I am sure you have followed this trail of each and every post. There are two completely different mind sets which are trying to find some room to agree . I do not think it is possible. I can sit pretty and slap the blame , left right and center and waste my time to convince the other side that my opinion matter. But how would it change the stubbornness which we all hereditary carry ? Main Na Manoo Wali Mentality. The freaking country has split because of idiotic decisions were made, we are virtually beggars in international arena . No one likes to accept our version of the events. Our Institutions are national disgraced. Our politicians are puppets . Our armed forces senior command is hell bend making blunders after blunders in national security decisions. Our people are full of crap,hypocrites and ignorant. Our rich are living in a fantasy land . Our Poor are busy finding ways ( legit or illegit) to put the bread and butter on the table for their families. Our intellectuals are busy filling their pockets .It is a chaotic nation. Those who are powerful has been raping this country from eternity. They have shown how little respect they have for the laws of the country. They have led the people by example . And that example reinforced the concept of Might is Right. Laws are for those who are weak and poor. They have been trampling the constitution, laws and rules. And you know what, they have been successfully getting away by doing that for years. You shouldn't be surprise if there is a resentment against their acts. What Nadan is doing , trying to salvage their ruptured grace. She doesn't know that when wound stop hurting, what hurt is the scar.
اونلی پی کے کا کارنامہ .. سوره فاتحہ پڑھنے کی تاکید کو بھی ڈس لائک
![]()
:lol::lol:
نہیں زیدی صاحب .....میں کسی کا دفاع نہیں کر رہی ...بس یہ کہنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ سب کے گناہ سب کے کھاتے میں ڈالیں ..کسی کو معصوم نہ ٹھہرائیں ....اس ملک کی بربادی کے ہم سب ذمہ دار ہیں ..نہ فوج فرشتہ ہے اور نہ ہی سیاست دان بھولے ...
یہ کیا اپنے حصے، اپنے حصے کا شور مچایا ہوا ہے آپ نے ، فوج حکومت چلانے کا کوئ حق نہیں رکھتی ، پیریڈ ، ان سب جنریلوں کو پھاۓ لگاؤ اور یہ قضیہ ختم کرو ۔ پھر دوبارہ کبھی کوئ کسی حکومتی جنریل کےبوٹ پالشں نہیں کرے گا، اتنی سی بات آپ کو سمجھ نہیں آرھی، حد ہے بھائ ۔
:lol:
سیاست دانوں پر بھی تو اپنا دست شفقت رکھیں
??? ??????? ?????? ?? ???? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???. ???? ?? ???? ????? ?? ??? ???? ???? ?? ????? ?? ?????
میری تھریڈ کا اصل مقصد میرا بوجھ کم کرنا تھا ..اگر سیاست دانوں کی غلطیاں اجاگر کی ہوتیں تو انصاف ہوتا
میری تھریڈ کا اصل مقصد میرا بوجھ کم کرنا تھا ..اگر سیاست دانوں کی غلطیاں اجاگر کی ہوتیں تو انصاف ہوتا
زیدی صاحب آپ کو کوٹ کر کے کہہ نہیں پا رہی ....رنگین کرنے کی ضرورت نہیں تھی .میں سمجھ گئی تھی
:lol:
انصاف کی جس مداھنی پہ آپ آ کر بیٹھی ہیں ، اس کی پھرکی کا توازن بگڑا ہوا ہے ، بہتر ھے کہ آپ آرام فرماۂیں ، یہ ثقیل قسم کا کام کسی چریا ھسپتال کے بھاگے ہوۓ چریے کے لیے ہی رھنے دیں ۔
جب سے توازن کی تو بات کر رہی ہوں
:doh:
Acha aik baat farmayien Mast sahab, yeh jo aap hamary kaan khaye ja rahay hain kaye dino say kay Pakistan ki Fauj nay yeh qurbaniyan dein, apni janoo ka nazrana ada keya waghera waghera tu Izzat maa'b kya koi idara ya shaks ager apnay farz ki adayegi karay tu woh kab say kisi qaum pay ehsaan ban jata hay?
Kya aapki yehi chaheeti Fauj Pakistan kay federal budget ka 40% nahien chatt kar jate har saal bimaa supplimentary budgets kay saath? Ya tu yeh Fauji jawan Fee Sabillilah apni duty karien, jinki misalien maujood hain tareekh main, tu sar ankhun par inki har adaa par. Is mulk kay nizaam ko chalnay deyna nahin, domestic aur international politics main apni manmani bhi karni haute hay, mulk ka systematic tarekay say kabara karna bhi hauta hay, aik ghareeb mulk kay resources ka janaza bhi naikalna hauta hay manmani kay saath mager daway wohi azmat aur hashmat kay.
Baaki aapki baaki phuljariun ka jawab main seperate dunga kay kis tarah China aur Russia nay economic taraki ki hay baghair democracy kay aur kis qeemat par.
ویلا مست جی، آپکے کومنٹس کا بہت شکریہ
آپ نے جو سوالات براہ راست مجھ سے پوچھے ہیں، پہلے انکے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں، باقی بحث چلتی رہے گی
سیاستدانوں کی ہوس اقتدار آئینی، قانونی اور جمہوری ہے. ہر سیاسی پارٹی اور سیاسی شخصیت عوام کی حمایت اور ووٹ سے اقتدار حاصل کرنے کیلیے ہی کوشش کرتی ہے جبکہ فوج کی ہوس اقتدار، اقتدار پر قبضہ اور ریاستی اور سیاسی امور میں مداخلت غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری ہے. کسی منتخب سیاسی پارٹی اور سیاسی شخصیت کا اپنی حکومت کا ناجائز استعمال پر احتساب کرنے کا حق صرف پارلیمنٹ، احتساب کرنے والے اداروں، عدالتوں کو عوام کو حاصل ہے
فوج کے اقتدار پر دو بار قبضے کے باوجود ملک چار لخت یا آٹھ لخت کیوں نہیں ہوا ہے تو اسکی دو وجوہات ہیں. ایک یہ کہ اس بچے کھچے پاکستان میں پنجابیوں کی اکثریت ہے جو سیاسی حکومت یا فوجی حکومت دونوں صورتوں میں بر سر اقتدار ہوتے ہیں. اس لیے پنجابیوں کو وہ احساس محرومی نہیں ہے جو بنگالیوں کو اکثریت میں ہونے کے باوجود تھا. دوسری وجہ یہ ہے کہ اگرچہ چھوٹوں صوبوں میں احساس محرومی پایا جاتا ہے لیکن ایک تو آبادی ہی بہت کم ہے اور دوسرے وہ اس طرح منظم اور متحد نہیں ہیں جس طرح بنگالی تھے. یاد رہے کہ بنگالی اسقدر منظم تھے کہ مجیب الرحمان کی عوامی لیگ نے مشرقی پاکستان کی قومی اسمبلی کی تمام اور مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی کی چھیانوے فیصد سیٹیں جیتی تھیں. اگر ملک میں پنجابی اکثریت کو بنگالیوں والا احساس محرومی ہوتا تو فوج کی کرتوتوں کی وجہ سے یہ بچا کھچا پاکستان بھی چار لخت یا آٹھ لخت نہیں بلکہ سولہ لخت یا بتیس لخت ہو چکا ہوتا
میں نے کہیں نہیں کہا ہے کہ اگرچہ نواز شریف موزوں رہنما نہیں مگر چونکہ وہ عوامی منتخب ہیں اس لیے میں انکی حمایت کرتا ہوں. یہ صرف آپکی اختراع ہے، میں نے نواز شریف کی حمایت کرنے والی کوئی بات نہیں کی ہے. میں نے یہ لکھا ہے کہ ایک جمہوریت پسند ہونے کی وجہ سے میں عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں. آپکو نواز شریف کی حمایت کرنے اور عوام کے فیصلے کا احترام کرنے میں فرق سمجھنا چاہیے
طالبان دہشتگردوں کو جنم دینا، پالنا، انکی تربیت کرنا اور انہیں مسلح کرکے ان سے انسانوں کو قتل کروانا ایک گناؤنا جرم ہے جو فوج نے کیا ہے. حکومت نے صرف طالبان دہشتگردوں سے مذاکرات کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ بغیر خون خرانے اور بغیر ملٹری آپریشن مسئلہ حل کیا جا سکے. جمہوریت میں مذاکرات کے دروازے دشمنوں پر بھی بند نہیں کیے جاتے ہیں اس لیے پارلیمنٹ کی منظوری سے آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کرنا اور ان غیر مسلح ہونے پر آمادہ کرنا کوئی قابل اعتراض بات نہیں تھی. قابل اعتراض بات تب ہوتی جب حکومت انکے سامنے جھکتی اور انکے ناجائز مطالبات تسلیم کرتی. طالبان سے مذاکرات کرنے میں حکومت تنہا نہیں تھی بلکہ اسے تمام سیاسی پارٹیوں اور پارلیمنٹ کی حمایت حاصل تھی
جہاں تک آپکی اس بات کا تعلق ہے کہ جمہوریت آخر وہ مرد حر پیدا کیوں نہیں کر سکی تو کیا مرد ہر آمریت نے پیدا کیے ہیں؟ یہ ملک ایک جمہوری مرد حر نے بنایا ہے یا کسی فوجی آمر نے؟ فوجی آمر تو صرف ملک توڑنا اور ہتھیار ڈالنا جانتے ہیں، ملک بنانا اور انہیں ترقی کی راہ پر چلانا جمہوری مرد حروں کا ہی کام ہے. فوجی آمروں نے اسی لیے جمہوریت کو چلنے نہیں دیا ہے کہ کوئی جمہوری مرد حر انکی طاقت کو پاش پاش کرکے ملک کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف نہ لے جائے. بد ترین جمہوریت بہترین آمریت سے لاکھ درجے بہتر ہے. جمہوریت ہی پاکستان، پاکستانی عوام اور ہماری آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے. یہ ملک ہم نے جمہوری طریقے سے حاصل کیا ہے اور جمہوریت کو ملک کی اساس بنایا گیا ہے تاکہ یہاں عوام کی بالا دستی ہو، سب شہری برابر ہوں اور سب کے لیے ترقی کے یکساں موقع ہوں. فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ملک پر حکومت کرنا نہیں. ملک پر حکومت کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب لوگوں کا ہے. اگر ہم نے پاکستان کو دنیا کے نقشے پر قائم رکھنا ہے تو ہمیں جمہوریت کو فروغ دینا ہے اور فوجی آمریت کو ہمیشہ کے لیے خیر بعد کہنا ہے کیونکہ آئین اور قانون کا احترام اور جمہوریت کا فروغ ہی ہمارے روشن کا ضامن ہے. جمہوریت جیسی بھی لنگڑی لولی ہے اسے کچھ عرصۂ چلنے دیا جائے تو یہ اس نظام میں پایا جانے والا فوجیوں کا گند جلد صاف کر لے گی اور جلد وہ مرد حر سامنے آنا شروع ہو جائیں گے جو ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے
Veila Sahib, You have cited a few examples from varoius countries
All of them had flaws too but debate will take 180 turn if you started talking about those
Each one of those different from one another, I wonder what's the objective of citing these examples?
Are you saying one of these could be applied to Pakistan,
then one pure form or which mix & match would like to apply in Pakistan
We have tried almost every derivative of dictatorship -
pure one, fouji business alliance, fouji vadaira alliance and off course fouji moulvi alliance
and then mixture of those derevatives, which one would you like to try now ??
نہیں زیدی صاحب .....میں کسی کا دفاع نہیں کر رہی ...بس یہ کہنے کی کوشش کر رہی ہوں کہ سب کے گناہ سب کے کھاتے میں ڈالیں ..کسی کو معصوم نہ ٹھہرائیں ....اس ملک کی بربادی کے ہم سب ذمہ دار ہیں ..نہ فوج فرشتہ ہے اور نہ ہی سیاست دان بھولے ...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|