Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...کیا اب بھی ان احادیث کے بعد آپ فوج کے بوٹ پالش کرنے سے انکاری ہیں ...
:lol:
نادان جی
بچپن کی معصومیت نے کچھ عرصۂ فوجی بوٹ پالش کروائے تھے اور پاک فوج کو سلام اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگوائے تھے لیکن پھر ہوش آگیا اور فوج کے کرتوت دیکھکر فوجی بوٹوں سے نفرت ہوتی گئی
اب آپ بھی بچپنے سے باہر نکل آئیں
:lol::lol: