ہاں میں بوٹ پالشیا ہوں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی ..میرے طرف تو ٹھیک چل رہا ہے ..گڑ بڑ وہاں ہوتی ہے جب آپ عزت مآب بوٹ پالیشیوں کی شان میں گستاخی کی کوشش کرتے ہیں .....
رہی صحت کی بات .آپ فکر ہی نہ کریں ..میں سپاہ سالار مکھن روزانہ صبح ناشتہ میں استمعال کرتی ہوں ..اس لئے بلکل ہٹی کٹی ہوں ..الحمد الله



نادان جی


زیادہ سپاہ سالار مکھن استعمال نہ کریں کیونکہ یہ سپہ سالار بھیس نومبر کے بعد دودھ دینا بند کر دیے گی


کوشش کریں گے کہ اس سپہ سالار بھیس کے نومبر میں فنڈر ہونے سے پہلے نئی سپہ سالار بھیس لا کر جمہوری کلّے سے باندھ لیں تاکہ بوٹ پالش کرنے والوں کو سپہ سالار مکھن کی سپلائی میں رکاوٹ ہونے سے کمزوری نہ ہو جائے


اس بار کوشش کریں گے کہ کوئی اس سے بھی شریف سپہ سالار بھیس لائیں تاکہ نہ صرف آئیندہ جنرل الیکشن میں کام آئے بلکہ اگلی حکومت بھی سکون سے گزرنے میں تعاون کرے

:)



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..یہاں نام کون دیکھتا ہے ..عہدہ دیکھتے ہیں



:lol:




نادان جی


آج آپ واقعی نادان بن گئی ہیں، آج میں آپکو اپنی لائن پر لے آیا ہوں

:lol:



جب میں جرنیلوں کے کرتوتوں کا ذکر کرتا تھا اور سب جرنیلوں کو ملک توڑنے اور ملک کی تباہی کا زمہ دار قرار دیتا تھا تو آپ اور دوسرے بوٹ پالش والے اعتراض کرتے تھے کہ جنرل روحیل شریف جیسے فرشتے کا شیطان جرنیلوں کے ساتھ ذکر کیوں کرتے ہو؟ آج آپ خود کہہ رہی ہیں کہ


یہاں نام کون دیکھتا ہے ... عہدہ دیکھتے ہیں


یہی تو میرا موقف تھا کہ جرنیلوں کے ناموں میں کیا رکھا ہے؟ جنرل نیازی ہو یا جنرل یحییٰ خان ہو یا جنرل ضیاء ہو یا جنرل مشرف ہو یا جنرل روحیل شریف ہو، سب جرنیلوں کی خصلت ایک ہی ہوتی ہے

:lol::lol:




 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں باوا جی ...جرنیل تو جرنیل ہوتا ہے .....کوئی بھی ہو ..اسی شوق سے بوٹ پالش کریں گے



:lol:
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


یہ خوب رھی، تھریڈ بوٹ پالیشیوں کا اور محبت وطن کی۔ مخول کرنے کی بری عادت پڑ چکی ھے آپکو۔








wah kia khoob baat ki aap ne

nadan ji watan se mohabbat ki baat karti hain lekin watan ke qanoon ki dhajjiyan urane walon se in ko bohut mohabbat hai

boot paalshiyon ko khud bhi nahi pata hota ke un ko kia kehna hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
کیوں یہ فوج کیا انڈیا کی ہے ؟


اگر ہر طرح کہ کرپٹ اور غاصب حکمرانوں کے گن گانے والے محب وطن رہتے ہیں تو میں کیوں نہیں


اتنی جانبداری کس لئے ...

fauj to india ki nahi hai lekin mohtarma fatima jinnah to indian agent thi ;)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ کی کیا بات ہے ....میچور رویہ یہ ہی ہونا چاہئے ..سب کا ....

میں تو خود جمہوریت کے حق میں ہوں ..لیکن جمہوریت یا ایلکشن مجھ سے حکومت کے غلط کاموں پر تنقید کا حق تو نہیں چھین لیتا ..بلکہ ہماری تنقید اسے ٹریک پر رکھتی ہے .
میرا خیال ہے اگر حکومت چار حلقے کھول کر اپوزیشن کا منہ شروع میں ہی بند کر دیتی تو عمران کو نواز کےاستفا کا مطالبہ نہ کرنا پڑتا ..بظاہر تو ایسا ہی لگتا ہے ..کبھی کبھی ملک کے مفاد میں حکومت کو کڑوے گھونٹ بھی پینے پڑتے ہیں ..پی لیتی ..
راحیل شریف نے کب الیکشن میں حصہ لینے کے ارادے کا اظہار کیا ہے ..اس لئے اس بات پر اپنی توانائی خرچ کرنے کا فائدہ .

میں راحیل والے اشو کو دوسری طرح دیکھتی ہوں ...جب عوام بے بسی محسوس کرتی ہے ...تو اسے فوج کے علاوہ کوئی اور نظر نہیں آتا جسے مدد کے لئے پکارے ..اگر ملک میں ادارے مضبوط ہوتے . اگر عدلیہ آزاد اور انصاف پسند ہوتی تو فوج کے بجائے عدلیہ کا رخ کرتے ..



نادان جی عمران خان خود بہت پرلے درجے کا منافق ہے

وہ تو پہلے دن سے جانتا ہے کے دو ہزار تیراں کے الیکشن میں دھاندلی فوج نے کی تھی لیکن قربان جاؤں عمران خان کی فوجی دلالی پر ...سب کو کٹہرےمیں کھڑا کرتا ہے لیکن اصل کلپرٹس کا نام نہیں لیتا

واہ واہ منافق ہو تو ایسا سبحان الله

رہی بات عوام فوج کی طرف دیکھتی ہے تو نادان صاحبہ دنیا کی تمام فوجیں سیلاب کے وقت .. زلزلے کے وقت .. یہ کسی بھی اور آفت میں اپنی قوم کی مدد کرتی ہیں

لیکن ہماری فوج اور اس فوج کے آپ جیسے بوٹ پالشی احسان جتلاتی ہے حالانکہ اس فوج کا تو منہ ہی نہیں ہے احسن جتلانے کا .. جس فوج نے اپنے ملک کے لا تعداد لیڈر قتل کیے ہوں .. انتخابات میں دھاندلیاں کروائیں ہوں .. ملک کو امریکا کی غلامی کی زنجیریں پہنایں ہوں .. اپنے ملک پر چار بار ماشل لاء لگا کر ملک کے کانسٹیٹیوشناور قانون کو اپنے نہ پاک بوٹوں تلے روندھا ہو .. اور اس کے علاوہ بھی لمبی لسٹ ہے ان کا سنہرے کارناموں کی

اس سب کے باوجود بھی یہ جب کسی چیز پر سویلین کی مدد کرتے ہیں تو ان کے میڈیا میں بیٹھے ہے کتے ان کے حق میں بھونکنا شروع کر دیتے ہیں اور رہی سہی کسر آپ جیسے پیدائشی بوٹ پالشی پوری کر دیتے ہیں
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی تو ان گلوں کے کفن بھی میلے نہیں ہوئے جنہں سپرد گل کیا، آپ گلے لیکر بیٹھ گئے، یہ جوان تو وہ ہیں جنہوں نے جوانی کی چند ہی بہاریں دیکھی تھیں جن کے کھاتے میں آپ نے برسوں پہلے کے گناہ ڈال دئیے

ان شہیدوں کو خراج تحسین نہ سہی، دل آزاری سے خاموشی بھلی

رونا آ گیا آپ کی پوسٹ پڑھ کر
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


جی جی ، آپ جاۂیے اور ضیاء کی قبر کو اکھاڑیے کیونکہ مردے بولے نہیں کرتے مگر جو زندہ ڈریکولا ہیں ان کے بوٹ پالش کیجۓ کیونکہ بوٹوں کی چمک کی ضروت مردوں کو نہیں زندوں کو ہوتی ہے ، آپ کو ضیاء کی پینتیس سالہ بھڑکائ ہوئ آگ تو بخوبی یاد ھے مگر کیانی، پرویزی اور راحیلی شعلے نظر نہیں آرھے ۔ ضیاء الحق نے بے شک برا کیا، لیکن وہ ان چیزوں کی جزاۂیت اور ان کی اداۂیگی کی قیمت سے بھی بخوبی واقف تھا، اسی لیے اس کے دور میں نہ خود کش دھماکے ہوۓ ، نہ امریکن کی اپنی زمین پر میزبانی ہوئ اور نہ ہی بھارتے راء کے ایجنٹز کو اتنی ھمت ہوئ کہ وہ یہاں دندناتے پھرتے ۔

یہ تو بھلا ہو اسی چڈی کمانڈو کا جس کے پیشاب سے پورا ملک سیلاب میں ڈوب گیا، یعنی بے شرمی، بے حیائ اور بے غیرتی کی بھی ایک حد ھے ، سارا ملک ہی ایک فون کال پر امریکنیوں کے حوالے کردیا جیسے وہ اس ملک کا بادشاہ ہو اور یہ ملک اس کی ذاتی ملکیت میں آتا ہو اور عوام اس کی رعایا ہو ۔

اور پھر اس بےشرم کو ملک سے بھگانے میں یہی آرمی جنرل بے تاب رھے تا کہ انصاف اور قانون کا پھندا اس خبیث کی گردن تک نہ پہنچے ۔صرف اور صرف اس لیے کہ یہ پلیت دھمکی دے چکا تھا کہ بقیہ سارے فوجی بھی عدالت میں گھسیٹے گا۔ لعنت ھے ایسی فوج پر جو حق اور سچ کو صرف اس وجہ سے دباۓ کہ ان کی گردن بھی کٹ سکتی ھے ۔

اب آۂیے اس سوال پر کہ اس سب کی نوبت کیسے آئ ، یہ اسی طرح سے ظہور پذیر ہوئ کہ جب حق پر ناحق غالب آگیا، جب فوج کے ادارے نے خود کو مقدس گاۓ سمجھنا شروع کیا، جب رات کی تاریکی میں لوگوں کے حق حکومیت پر ڈاکہ ڈالا گیا، جب طاقت کے بل پر کمزور کو زنداں میں بھیجنے کی مشق شروع ہو، جب نوٹوں سے بھرے بریف کیس سیاستدانوں کو خریدنے کے لیۓ روانہ کیے گۓ ، جب جھوٹ نے سچ پر غلبہ پالیا اور سب سے بڑھ کر آۂین اور قانون کی دھجیا اڑانے والوں کی ناک کا بال تک نہیں بگڑا اور ملے اور بکے ہوۓ ججوں نے ان کےناحق شب خون پر اپنی مہر ثبت کی، جب اس زمین میں جھوٹ اور طاقت کے زور پر قبضہ گروپ کو صادق اور امین قرار دیا گیا ، جب سچ اور جھوٹ میں تفریق ختم کردی گئ اور جب قانون کو گھر کی لونڈی بنا دیا گیا ،جب لوگوں کو قانون کا احترام کرنے کے بجاۓ اسے توڑنے کے راستے بتاۓ گۓ اور سب چیزوں کی ابتدا اس وقت ہوئ جب طاقت اور گن کے زور پر اقتدار پرناحق قبضہ کرنے والوں کو بوٹ پالیشیوں نے پھولوں کے ھار پہناۓ ۔




itni zabardast post

aur raaz boot paalshiyee ka dislike
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Veila sahab Al Maroom Baba Twist, har jagah apni twisted myth ko na tun deya karo. Pehlay baat ko samjha karo aur phir comment kay liye Keyboard ko zehmat deya karo. Tumhari yeh shubda baazi haqeeqat ko maskh nahin kar sakti. Aur haqeeqat yeh hay kay jis idaray ki tum yahan dalale kar rahay ho usi idaray nay World Establishment ki jootiyan chaatnay ka half utha rakha hay aur apnay hi mulk main aik izaafe najayez reyasat bana rakhe hay 1947 say.

Aap ki post ka aik aik Lafz Haqeeqat hai (clap)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرا بھی ڈے ون سے یہ ہی کہنا ہے کہ جس کا گناہ ہے اس کے کھاتے میں ڈالیں تو مجھے کسی کے بوٹ پالش کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی ...

ایک زمانہ تھا کہ اس ملک میں سیاسی حکمران اتنی تیزی سے تبدیل ہوتے تھے جتنی تیزی سے کوئی اپنے کپڑے بھی تبدیل نہیں کرتا تھا ...ایسے میں اگر کوئی فوج شب خون مار دے تو گلہ کیسا ..کس سے ..یہ سیاستداں تو شروع سے ہی کمزور رہے ہیں ..بعد میں آنے والوں کی کرپشن کی وجہ سے رگ دبتی تھی ..جس معاشرے کا پورے کا پورا آوا بگڑا ہو ..وہاں صرف ایک کو ٹارگٹ کرنا انصاف کے زمرے میں نہیں آتا ..جو یہ اچھے حکمران ہوتے تو یہ عوام ان کی خاطر ٹینکوں کے آگے لیٹ جاتی ..سینے پر گولیاں کھاتی ..لیکن ان پر آنچ نہ آنے دیتی .....ان کا تو یہ حال ہے کہ اپنے فوجی سربراہوں سے راتوں کو چھپ چھپ کر جو ملتے ہیں سو ملتے ہیں ..راتوں کو امریکا ہاٹ لائن پر اپنی حکومت کے بچاؤ کے لئے فون کرتے ہیں ..جن کو اپنی عوام پر بھروسہ نہیں ..اس عوام پر حکومت کرنا چاہتے ہیں ....

Subhan Allah

Kam az kam Thread kholne se pehle aap kisi se itna hi poch letin ke pehla martial law kuin laga tha

you know nothing about history madam

pehla martial law is liye laga tha bacause there was a movement in Pakistan name Khatm e nabuwat movement , that movement was un crushable and un controle able , so at that time america , britain and international extableshment which is a jewish establishment , they all were worried because thay want to save qadyanies at any cost , than they contact there most obedient pimp , and this pimp of jews imposed martial law on pakistan

Go read some history then you will know

but the stupids of Pakistan only know one thing that politicians of Pakistan aur failed so this so called PAAk army imposed martial laws on Pakistan

madam ji
you even dont know the real reason of first martial law
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

میرے محترم آپ ان ٹوسٹ کو سیدھا کر دیا کریں، جیسا کہ آپ ہی کے سیاست دان جملہ دہراتے ہیں ، وی آر ان دس ٹوگیدر، ویسے ہی ان فوجیوں کو اپنی چاہت میں شامل کر رہا ہوں جو سرحدوں پر ہماری حفاظت پر تعینات ہیں

پاکستان تو اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، برطانیہ میں تو معیشت مسئلہ ہے، اس کے لیے سب یکجا ہو سکتے ہیں، بقا کی جنگ میں پاکستانی یکجا نہیں ہو سکتے

کیوں آپ ہمیں حیلوں بہانوں سے اپنی فوج سے دور کرنا چاہتے ہیں

ڈائی گو گریشیا، ایک جزیرہ ہے، کبھی یہ برطانیہ کے پاس ہوا کرتا تھا، پھر کسی اور نے اپنی چھاونی کے لیے منتخب کیا، زمیں بکی تو ساتھ ہی انڈیجنس لوگ بھی خریدے گئے جو آج بھی انصاف کے متلاشی ہیں

ورلڈ اسٹیبلشمنٹ کے جوتے کس نے چاٹے؟

Baqi mulkon ka to mujhe nahi pata

lekin Pakistan main World Establishment ke Joote aap ke masters ne chaate aur bohut dil laga kar chaate
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہر کوئی پک اینڈ چوز کرتا ہے ..آپ ضیاء کو معاف کرنے کو تیار ہیں جو نوے دن کے وعدے پر گیارہ سال کے لئے امیر المومنین بن گیا .....کوئی سیاست دانوں کے فوجیوں سے پیپل کی چھاؤں میں ملنے کو برا نہیں سمجھتا ..سہراب جیسے بھٹو کے ایوب کو ڈیڈی بنانے سے صرف نظر کرتے ہیں ..یہ ضیاء ہی تھا جس نے ڈیوائیڈ اینڈ رول کی پالیسی اپنا کر ملک کو برباد کرنے کی بنیادیں رکھ دیں تھیں ..پھر آپ ان سیاست دانوں کو کیا کہیں گے جو اس کے دائیں بائیں جا کر بیٹھ گئے تھے ..اس عدلیہ کو کونسا تمغہ دیں گے جو ان تمام ڈکٹیٹروں کو ویلیڈیٹ کرتے رہے .

سب کے گناہ سب کے کھاتے میں ڈالیں ...

Main ne kabhi sarf e nazar nahi kia madam ji

lagta hai aap ki nazaron se meri woh postain kabhi nahi guzrin jahan main ne imrani kuttton aur pervezi kuttton ke samne yeh tak qabool kia ke haan bhutto ayub ka saathi tha , us ki cabinet ka member tha , us ko daddy kehta tha lekin jab main imran khan aur pervez musharraf ke in khabeeees chailon ko yeh kehta tha ke bhutto hi tha jo ayub ke khilaf kharra hua tha aur ussi ne tehreek chalai thi to imrani aur pervezi kutttay bhaag jate the

mujhe to hairat hai ke aap ki mubarak nazron se yeh sab kaise oojhal raha (omg)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی عمران خان خود بہت پرلے درجے کا منافق ہے

وہ تو پہلے دن سے جانتا ہے کے د
ہزار تیراں کے الیکشن میں دھاندلی فوج نے کی تھیو لیکن قربان جاؤں عمران خان کی فوجی دلالی پر ...سب کو کٹہرےمیں کھڑا کرتا ہے لیکن اصل کلپرٹس کا نام نہیں لیتا

واہ واہ منافق ہو تو ایسا سبحان الله

رہی بات عوام فوج کی طرف دیکھتی ہے تو نادان صاحبہ دنیا کی تمام فوجیں سیلاب کے وقت .. زلزلے کے وقت .. یہ کسی بھی اور آفت میں اپنی قوم کی مدد کرتی ہیں

لیکن ہماری فوج اور اس فوج کے آپ جیسے بوٹ پالشی احسان جتلاتی ہے حالانکہ اس فوج کا تو منہ ہی نہیں ہے احسن جتلانے کا .. جس فوج نے اپنے ملک کے لا تعداد لیڈر قتل کیے ہوں .. انتخابات میں دھاندلیاں کروائیں ہوں .. ملک کو امریکا کی غلامی کی زنجیریں پہنایں ہوں .. اپنے ملک پر چار بار ماشل لاء لگا کر ملک کے کانسٹیٹیوشناور قانون کو اپنے نہ پاک بوٹوں تلے روندھا ہو .. اور اس کے علاوہ بھی لمبی لسٹ ہے ان کا سنہرے کارناموں کی

اس سب کے باوجود بھی یہ جب کسی چیز پر سویلین کی مدد کرتے ہیں تو ان کے میڈیا میں بیٹھے ہے کتے ان کے حق میں بھونکنا شروع کر دیتے ہیں اور رہی سہی کسر آپ جیسے پیدائشی بوٹ پالشی پوری کر دیتے ہیں



ابھی تو آپ قید و بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں ..اور یہ قید بھی آپ کو فورمی سول حکومت نے دی ہے ....خیر مجھے معلوم ہے کہ آپ زندان میں سے بھی جھانک رہے ہونگے ...چلیں میں تھوڑا اور آپ کا خون جلاتی ہوں ..ویسے تو آپ کے پاس عجیب و غریب نسخے ہونگے دماغ کو ٹھنڈا رکھنے کے ..
اگر ہم کہیں کہ موجودہ حکومت دھاندلی کی پیدا وار ہے تو آپ نے اس بات کو غلط قرار دینے کے لئے دلائل کے انبار لگا دینے تھے ..شکریہ ..کیونکہ آپ بوٹ پالیشیا نہیں ہیں تو ہو سکتا ہے باقی فورمی عوام آپ کی بات کو بطور سند مان لے ..
میری اس بات کا مطلب کہ عوام فوج کو ہی مسیحا سمجھ کر اس کی طرف دیکھتی ہے ..تو آپ اس بات کو کہاں لے گئے ..یہ زلزلے طوفان کہاں سے آ گئے بیچ میں ..بات سیاست کی ہو رہی تھی ..سیاسی حکومت سے تنگ آ کر عوام فوج کی طرف دیکھتی ہے ..باقی سیلابوں کے لئے تو شہباز شریف کے لانگ بوٹ ہی کافی ہیں ...کوئی ایک بیان فوج کا دکھا دیں جب اس نے ایسے قدرتی آفات میں مدد کرنے پر احسان جتلایا ہو ..فوج بیچاری تو اپنی پروفیشنلزم کی وجہ سے اپنے اوپر لگے الزامات کی صفائی بھی دینے نہیں آتی ..
فوج نے تو آئین کو اپنے مضبوط بوٹوں تلے روندا ہی ہے ..لیکن آپ اپنے ممدوح کا ذکر کرنا بھول گئے جو دنیا کی تاریخ میں پہلے سول چیف مارشل لا ادمنستریٹر تھے ..ان کے جوتے تو بوستو نئین تھے ...
رہی میری بات ..یہ آپ سے وعدہ ہے کہ جب تک آپ انصاف سے کام نہیں لیں گے .میں فوج کے بوٹ پالش کرتی رہوں گی ..چاہے دنیا بھر سے چیری بلاسم منگوانی پڑے .



 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Main ne kabhi sarf e nazar nahi kia madam ji

lagta hai aap ki nazaron se meri woh postain kabhi nahi guzrin jahan main ne imrani kuttton aur pervezi kuttton ke samne yeh tak qabool kia ke haan bhutto ayub ka saathi tha , us ki cabinet ka member tha , us ko daddy kehta tha lekin jab main imran khan aur pervez musharraf ke in khabeeees chailon ko yeh kehta tha ke bhutto hi tha jo ayub ke khilaf kharra hua tha aur ussi ne tehreek chalai thi to imrani aur pervezi kutttay bhaag jate the

mujhe to hairat hai ke aap ki mubarak nazron se yeh sab kaise oojhal raha (omg)

سہراب جی ...جاننے کے با وجود کہہ رہے ہیں کہ میری نظر سے آپ کی پوسٹیں نہیں گزریں ہونگی ..اگر مجھے مخاطب نہ کرتے تو میں یہ بھی آپ کی رومنی مریخی زبان نہیں پڑھتی ..پتا نہیں کس بات کی سزا دیتے ہیں
دوسری بات ..میری مزاج کو جاننے کے با وجود میرے لئے ہی لکھی جانے والی پوسٹ کو گالیوں سے مزین کیا ہوا ہے ..کچھ توں خیال کریں ..یہ پڑھ کر میری طبیعت مکدر ہوتی ہے ..ایسے الفاظ استمعال کئے بنا بھی آپ مجھے اپنی بات پونچھا سکتے تھے .اور شاید وہ زیادہ موثر طریقے سے پونچھتی ..چلیں اب دوبارہ پھر یہ پوسٹ آسان زبان میں لکھیں .شاباش
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Subhan Allah

Kam az kam Thread kholne se pehle aap kisi se itna hi poch letin ke pehla martial law kuin laga tha

you know nothing about history madam

pehla martial law is liye laga tha bacause there was a movement in Pakistan name Khatm e nabuwat movement , that movement was un crushable and un controle able , so at that time america , britain and international extableshment which is a jewish establishment , they all were worried because thay want to save qadyanies at any cost , than they contact there most obedient pimp , and this pimp of jews imposed martial law on pakistan

Go read some history then you will know

but the stupids of Pakistan only know one thing that politicians of Pakistan aur failed so this so called PAAk army imposed martial laws on Pakistan

madam ji
you even dont know the real reason of first martial law

why don`t you read yourself THE HISTORY ....we read only what we like...
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں باوا جی ...جرنیل تو جرنیل ہوتا ہے .....کوئی بھی ہو ..اسی شوق سے بوٹ پالش کریں گے



:lol:




نادان جی


آپ جتنے بھی شوق سے فوجی بوٹ کر لیں لیکن وہ چمک نہیں لا سکتی ہیں جو خیبر پختون خواہ والے لاتے ہیں

:lol::lol:


CrwqWPmXEAAw5Xv.jpg



CrwmnxtWcAAFRaW.jpg





 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
باوا جی ...کیا اب بھی ان احادیث کے بعد آپ فوج کے بوٹ پالش کرنے سے انکاری ہیں ...



:lol:
 

Back
Top