ہارون بلور کی دھماکے میں شہید ہونے کی خصوصی ویڈیو

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
It is time to unleash ISI ON Hindustani terrorist agents in Pakistan and inside HINDU Modi the y terrorist.
ji that time has already passed!
they have done what they are suppose to !
dushman ki kamr tor de hai! zindabad zindabad!
 

iqra6500

Politcal Worker (100+ posts)
بھارتی دہشت گرد تنظیم را نے پاکستانی الیکشن کو تہس نہس کرنے کا کام آج سے شروع کر دیا ہے . مودی کے پکے یار نواز شریف نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگر وہ وزیر اعظم نہیں تو کوئی وزیر اعظم نہیں ، اس میں سو فیصد نواز شریف کا ہاتھ ہے جسکے کہنے پر را پھر سے ایکٹیو ہو گئی ہے ، اللہ مرحوم ہارون بلور کی مغفرت کرے
Agar maan lia jay k ye kam RAW ne kia hai to iska matlab ye huwa k Pakistan Army itni kamzor hai k dushman mulk k andar ghus kr itny aram se deshatgardi kr skta hai aur pak army kuch nhy kr skti?
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
Agar maan lia jay k ye kam RAW ne kia hai to iska matlab ye huwa k Pakistan Army itni kamzor hai k dushman mulk k andar ghus kr itny aram se deshatgardi kr skta hai aur pak army kuch nhy kr skti?

پاکستان آرمی امن کے قیام کے لئے ہرممکن اقدام کر رہی ہے اور ہمارے فوجی جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک دشمن دہشت گردوں سے نبرد آزما ہیں ، البتہ خودکش حملوں کو مکمل روکنا ناممکن ہے کیونکہ حملہ آور اپنے ہدف پر پہنچے سے پہلے بھی خودکو تباہ کرسکتا ہے۔ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی پر نظرثانی کرنا ہو گی۔ انٹیلی جنس کا دائرہ کار بڑھا کر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو قبل از واردات پکڑنا ہو گا اس کے بغیر دہشت گردی پر مکمل قابو نہیں پایا جا سکتا

پہلے خودکش بمبار سیدھا کھڑے ہو کر اپنے آپ کو اڑاتے تھے جس سے اس کا تن سے جدا ہوا سر پھر بھی مل جاتا تھا لیکن اب خودکش حملہ آور رکوع کی حالت میں دونوں ہاتھ چھاتی سے تھوڑا نیچے باندھ کر خود کو دھماکے سے اڑاتے ہیں۔سیدھا کھڑے ہو کر دھماکے کرنے کی صورت میں بمبار کا سر عموماً تن سے جدا ہو جاتا تھا اور دوسرا اس کے بازوں یا ہاتھ بھی الگ ہو جاتے تھے۔ لیکن اس نئے طریقے کی وجہ سے ایک تو سر مکمل طور پر اڑ جاتا ہے اور دوسرا ہاتھوں کی انگلیاں بھی ضائع ہو جاتی ہیں۔ اسی لیے انگلیوں کے نشان ملنا بھی ناممکن ہو جاتا ہے

 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
when we dont have answers and guts to put responsibility we do the same as you did!
If thats the case then first please answer the one simple question I have been asking you for a very long time and you have been constantly dodging and avoiding.
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


36957644_1880959221964227_4812362833415110656_n.jpg


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]





 

Back
Top