1:۔ فضل الرحمان کو "ڈیزل" کا خطاب خواجہ آصف نے دیا 2:- رفیق تارڑ کو "بریف کیس مولوی" زرداری نے کہا 3:-بنگالیوں کو سور کا بچ" بھٹو نے کہا 4:- بے نظیر کو " پیلی ٹیکسی" ن لیگ نے کہا 5:۔ نصرت بھٹو کو "کشتی" نون لیگ نے کہا 6:- شیرین مزاریں کو ٹریکٹر ٹرالی خواجہ آصف نے کہا
7:- مریم نواز کو ٹیکسی اور صفدر کے بارے میں کے ڈبل شفٹ لگاتا ہے رانا ثنا کہتا تھا 8:- فردوس عاشق اعوان کے بارے میں گھٹیا زبان عابد شرلی نے استعمال کی 9:- بے نظیر کی برہنہ تصاویر نواز شریف نے پھینکی لیکن سیاست میں بدزبان اور سیاست کو گندا کرنے والا عمران خان ہے