کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں: پی اے سی

noor-alam-pAC-imran-kha-heli.jpg

کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہدایت کردی، کمیٹی نے ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر عمران خان سمیت دیگر سے اخراجات ریکور کئے جائیں۔

چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی۔

اجلاس میں چیئرمین نیب نے کمیٹی کو بتایا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا، اور ہیلی کاپٹر کے استعمال پر 7 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ نیب اس کی ریکوری کے لیے اقدامات کررہا ہے۔

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے اجلاس میں کہا کہ یہ رقم خیبرپختونخوا حکومت سے نہیں بلکہ جس نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا،اس سے وصول کریں، الیکشن کمیشن کو اس معاملے پر نیب کو خط لکھنا چاہیے، چیئرمین نیب نے بتایا کہ 1800 مزید لوگوں نے ہیلی کاپٹر پر سفر کیا، 2012ء سے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دی گئی،عمران خان اور 1800 دیگر افراد سے ریکوری کی جائے۔

دوسری جانب چیئرمین نیب نے پی اے سی کو ریکوری کی تفصیلات بتادیں،چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے 166 گھنٹے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا، پی ٹی آئی چیئرمین سے تقریباً 35 کروڑ روپے کی ریکوری کرنی ہے۔

چیئرمین نیب نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں بریفنگ دی اور بتایا کہ عمران خان نے جس وقت خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، وہ اُس وقت وزیراعظم نہیں تھے،انہوں نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان سے 34 کروڑ 70 لاکھ کی ریکوری بنتی ہے، جو فی الحال وصول کرنے ہیں،اس دوران پی اے سی نے نیب کو ہیلی کاپٹر کیس میں ریکوری کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔

پی اے سی نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ عمران خان اور دیگر سے ریکوری کےلیے ای سی پی کو خط لکھا جائے،چیئرمین آفتاب سلطان نے اجلاس کو پشاور بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن سے متعلق بھی نیب تحقیقات پر بریفنگ دی،انہوں نے بتایا کہ بی آر ٹی میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کیا گیا، نیب تحقیقات چل رہی تھیں کہ پشاور ہائی کورٹ نے اسٹے دے دیا۔

چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ دستاویز کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی لاگت 49 ارب سے بڑھ کر69 ارب روپے ہوگئی جبکہ کنٹریکٹ کے ایوارڈ کے دوران بے ضابطگیاں پائی گئیں،دوسری طرف چیئرمین پی اے سی نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ڈیم فنڈ کے اخراجات پر بریفنگ مانگ لی۔

نور عالم خان نے کہا کہ اگرضروری ہو تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی طلب کیا جائے، وہ پی اے سی بتائیں کہ ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں خرچ ہوئے؟چوہدری برجیس طاہر نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق ڈیم فنڈ میں 9 ارب روپے جمع ہوئے جبکہ اس کی تشہیری مہم پر 14 ارب روپے خرچ کیے گئے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Saheeh keh raha ha ye..wasool karain paisay Imran se.
lekan ISB mien long stay par..hamaray tax ke paiso se..Jo khakrobs is ki G ko saaf karnay par rakhay howay they..Un ka kharcha is ka abba de ga?..
 
Diabetes

MPA (400+ posts)

یہ نور عالم وہی ھے نا جو سندھ ھاؤس میں مفت قیام پزیر تھا اور مفت کی شراب نوش فرما رھا تھا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سالے اٹھاریں ترمیم
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے گشتی کے بچے اور لونڈے باز اور ممیسئے سے لڑکوں سے بد فعلی کروا کے ان کو سرکاری خرچ پر رہائش اور کھانا فراہم کرنے اور سفر کے اخراجات کی وصولی کے ساتھ ساتھ اس گشتی کے بچے اور اپنے ساتھ بد فعلی کروانے والے ممیسئے سے سندھ ہاؤس میں رہنے شراب پینے اور کھانے کی وصولی بھی کی جائے سندھ ہاؤس اس گشتی کے بچے کے باپ کی ملکیت نہیں تھا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اے سی نے نیب کو ہیلی کاپٹر کیس میں ریکوری کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔

ان چورورں کا آخری مورچہ اور آسرا بس الیکشن کمیشن ہی ہوتا جسے عمران ایک لات سے الٹا دیتا ہے ۔۔

مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ یہ رات کو غم کے مارے بیچارہ سوتے کیسے ہیں؟ اور اتنے بے غیرت کہ ابھی تک خودکشی بھی نہیں کی۔

اور نور عالم تمھارا حلقہ ہمارے حلقے کی بانڈری پہ ہے اور تمھارے خاندان اور تمھیں میں جانتا ہوں ۔۔ تمھارے حلقے میں لوگ اتنا غصہ ہیں کہ انشاء اللہ اگلے الیکش میں تیرے سے ساتھ وہ ستری ہونی ہے کہ اسکے بھی بعد تم سیاست میں کئی نظر نہیں آؤگے ۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

samkhan

kehne ko to ye bhi pathan hai... (pathano se mazrat ke saath..)

گندے انڈے کئی نا کئی سے نکل آتے ہیں۔ ویسے میں اسے شروع دن سے نفرت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی میں شمولیت کے بہت سخت خلاف بھی تھا لیکن کیا کرے خان صاحب ۔۔۔ لگتا ہے یہ اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ اسے پارٹی میں لیا ہو
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
noor-alam-pAC-imran-kha-heli.jpg

کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہدایت کردی، کمیٹی نے ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر عمران خان سمیت دیگر سے اخراجات ریکور کئے جائیں۔

چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی۔

اجلاس میں چیئرمین نیب نے کمیٹی کو بتایا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا، اور ہیلی کاپٹر کے استعمال پر 7 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ نیب اس کی ریکوری کے لیے اقدامات کررہا ہے۔

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے اجلاس میں کہا کہ یہ رقم خیبرپختونخوا حکومت سے نہیں بلکہ جس نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا،اس سے وصول کریں، الیکشن کمیشن کو اس معاملے پر نیب کو خط لکھنا چاہیے، چیئرمین نیب نے بتایا کہ 1800 مزید لوگوں نے ہیلی کاپٹر پر سفر کیا، 2012ء سے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دی گئی،عمران خان اور 1800 دیگر افراد سے ریکوری کی جائے۔

دوسری جانب چیئرمین نیب نے پی اے سی کو ریکوری کی تفصیلات بتادیں،چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے 166 گھنٹے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا، پی ٹی آئی چیئرمین سے تقریباً 35 کروڑ روپے کی ریکوری کرنی ہے۔

چیئرمین نیب نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں بریفنگ دی اور بتایا کہ عمران خان نے جس وقت خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، وہ اُس وقت وزیراعظم نہیں تھے،انہوں نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان سے 34 کروڑ 70 لاکھ کی ریکوری بنتی ہے، جو فی الحال وصول کرنے ہیں،اس دوران پی اے سی نے نیب کو ہیلی کاپٹر کیس میں ریکوری کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔

پی اے سی نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ عمران خان اور دیگر سے ریکوری کےلیے ای سی پی کو خط لکھا جائے،چیئرمین آفتاب سلطان نے اجلاس کو پشاور بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن سے متعلق بھی نیب تحقیقات پر بریفنگ دی،انہوں نے بتایا کہ بی آر ٹی میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کیا گیا، نیب تحقیقات چل رہی تھیں کہ پشاور ہائی کورٹ نے اسٹے دے دیا۔

چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ دستاویز کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی لاگت 49 ارب سے بڑھ کر69 ارب روپے ہوگئی جبکہ کنٹریکٹ کے ایوارڈ کے دوران بے ضابطگیاں پائی گئیں،دوسری طرف چیئرمین پی اے سی نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ڈیم فنڈ کے اخراجات پر بریفنگ مانگ لی۔

نور عالم خان نے کہا کہ اگرضروری ہو تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی طلب کیا جائے، وہ پی اے سی بتائیں کہ ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں خرچ ہوئے؟چوہدری برجیس طاہر نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق ڈیم فنڈ میں 9 ارب روپے جمع ہوئے جبکہ اس کی تشہیری مہم پر 14 ارب روپے خرچ کیے گئے۔
ye kaisa begherat hey...abhi bhi PTI ki taraf se MNA hey..........PAC ka chair bunn ker mazey ker raha hey....ye wasey koi BEGHRAT PATHAAN hey,,,,,,,ju apne Behnooo aur Batioun ku bech ker un se paisa kamatey hein........
 
miafridi

Zameer farosh scum Noor Alam will eat the dust InshaAllah.
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Noor alam, sharifon ka naya paltoo
Yehi baat apne najaiz baap sharifon aur zardarion ko bhi keh dete magar kion, wahan se to haddi phenki jaati hai
 
Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)

samkhan

kehne ko to ye bhi pathan hai... (pathano se mazrat ke saath..)
Oh bhai kya baat kertay ho.
"Kissi Arabi ko ajmi par ya ajmi ko arabi par koi foqiat hasil nahein"
Kyun aisi baat even lighter note par kar k lasaniyat ko farogh de rahay ho bhai?
Achay buray loag har race or community mein hotay hain.. :)
 
stranger

do you know the context?