کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں: پی اے سی

noor-alam-pAC-imran-kha-heli.jpg

کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصول کئے جائیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہدایت کردی، کمیٹی نے ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر عمران خان سمیت دیگر سے اخراجات ریکور کئے جائیں۔

چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی۔

اجلاس میں چیئرمین نیب نے کمیٹی کو بتایا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا، اور ہیلی کاپٹر کے استعمال پر 7 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ نیب اس کی ریکوری کے لیے اقدامات کررہا ہے۔

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے اجلاس میں کہا کہ یہ رقم خیبرپختونخوا حکومت سے نہیں بلکہ جس نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا،اس سے وصول کریں، الیکشن کمیشن کو اس معاملے پر نیب کو خط لکھنا چاہیے، چیئرمین نیب نے بتایا کہ 1800 مزید لوگوں نے ہیلی کاپٹر پر سفر کیا، 2012ء سے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دی گئی،عمران خان اور 1800 دیگر افراد سے ریکوری کی جائے۔

دوسری جانب چیئرمین نیب نے پی اے سی کو ریکوری کی تفصیلات بتادیں،چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے 166 گھنٹے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا، پی ٹی آئی چیئرمین سے تقریباً 35 کروڑ روپے کی ریکوری کرنی ہے۔

چیئرمین نیب نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں بریفنگ دی اور بتایا کہ عمران خان نے جس وقت خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا ، وہ اُس وقت وزیراعظم نہیں تھے،انہوں نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹر کیس میں عمران خان سے 34 کروڑ 70 لاکھ کی ریکوری بنتی ہے، جو فی الحال وصول کرنے ہیں،اس دوران پی اے سی نے نیب کو ہیلی کاپٹر کیس میں ریکوری کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔

پی اے سی نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ عمران خان اور دیگر سے ریکوری کےلیے ای سی پی کو خط لکھا جائے،چیئرمین آفتاب سلطان نے اجلاس کو پشاور بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن سے متعلق بھی نیب تحقیقات پر بریفنگ دی،انہوں نے بتایا کہ بی آر ٹی میں 32 ارب 86 کروڑ کے نقصان کو 26 ارب کا منافع ظاہر کیا گیا، نیب تحقیقات چل رہی تھیں کہ پشاور ہائی کورٹ نے اسٹے دے دیا۔

چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ دستاویز کے مطابق بی آر ٹی منصوبے کی لاگت 49 ارب سے بڑھ کر69 ارب روپے ہوگئی جبکہ کنٹریکٹ کے ایوارڈ کے دوران بے ضابطگیاں پائی گئیں،دوسری طرف چیئرمین پی اے سی نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ڈیم فنڈ کے اخراجات پر بریفنگ مانگ لی۔

نور عالم خان نے کہا کہ اگرضروری ہو تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو بھی طلب کیا جائے، وہ پی اے سی بتائیں کہ ڈیم فنڈ کے پیسے کہاں خرچ ہوئے؟چوہدری برجیس طاہر نے کہا کہ ہماری اطلاعات کے مطابق ڈیم فنڈ میں 9 ارب روپے جمع ہوئے جبکہ اس کی تشہیری مہم پر 14 ارب روپے خرچ کیے گئے۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ابے لوٹے کیا سارے حسابوکتاب عمران ہی دے تمھارا سابقہ باپ زرداری اور اس کا نالائق بیٹا اور زرداری فیملی کس کھاتے سے سندھ گورنمنٹ کا ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

es ki shakal bohat ajeeb hey....Allah maaf keray...
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)

samkhan

kehne ko to ye bhi pathan hai... (pathano se mazrat ke saath..)
بھائی پٹھانوں کہ بارے میں مشہور ہے کہ ان سے بڑا غیرت مند دنیا میں کوئی نہیں ہوتا لیکن اگر کوئی پٹھان بے غیرتی پر اتر آۓ تو اس سے بڑا بے غیرت بھی دنیا میں کوئی نہیں ہوتا. نور عالم خان بے غیرتی پر تلا ہوا ہے