کیسا ہو گا 2016 ?

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
:lol:نہیں ، نہیں ، یہ جمع والی لچیں ہیں انگریزی میں ہم ایک سے زائد لچ کو "لچز" بھی کہہ سکتے ہیں ، ویسے بولی ووڈ والا "لوچا" بھی شائد لچ سے نکلا ہے

kuch-kuch-locha-hai_banner5_1427776468.jpg

سمیع بھائی

لگتا ہے آپ نے اور طاری بھائی نے مجھے نادان جی اور عینی جی سے پٹوانے کا پلان بنایا ہوا ہے

:)

باواجی! یہ طاری بھائی کی وضاحتیں آپ کو مزید مروائیں گی:lol:، آپ کی لُچ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور ساتھ میں فوٹو جس کی جڑ دی ہے، اس سے تو بڑے بڑے لُچے شرماجائیں:lol:۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ایک "شریف آدمی" کے خلاف بہت بڑی سازش لگتی ہے

:lol::lol:

tariisb

میرا کیا قصور ؟ میں نے تو بس لفظ "لوچا" کو گوگل کیا تو ، آنکھیں چندھیا گئیں ، کہاں لچ و لوچا ، کہاں یہ ہی یہ ، وہ ہی وہ ، توبہ توبہ

لگتا ہے ، انڈیا میں اس سے بڑا کوئی لوچا ہی نہیں

See Plzzz , at Your Own Risk:lol:

https://www.google.com.pk/search?q=...ed=0ahUKEwjY_rzrk4nKAhVGHY4KHWAbAVwQ_AUIBygC#
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

یہ ایک "شریف آدمی" کے خلاف بہت بڑی سازش لگتی ہے

:lol::lol:

:lol::lol:

آپ نے بھی تو لچ تل تل کے اخیر کردی تھی، ایسا تو ہونا ہی تھا،

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:نہیں ، نہیں ، یہ جمع والی لچیں ہیں انگریزی میں ہم ایک سے زائد لچ کو "لچز" بھی کہہ سکتے ہیں ، ویسے بولی ووڈ والا "لوچا" بھی شائد لچ سے نکلا ہے

kuch-kuch-locha-hai_banner5_1427776468.jpg

طاری بھائی

یہ سیاست پی کے والا "لچا" کہاں سے نکلا ہے؟

اسکی بھی تھوڑی وضاحت فرما دیں

http://www.siasat.pk/forum/member.php?83951-لُچّا

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میرا کیا قصور ؟ میں نے تو بس لفظ "لوچا" کو گوگل کیا تو ، آنکھیں چندھیا گئیں ، کہاں لچ و لوچا ، کہاں یہ ہی یہ ، وہ ہی وہ ، توبہ توبہ

لگتا ہے ، انڈیا میں اس سے بڑا کوئی لوچا ہی نہیں

See Plzzz , at Your Own Risk:lol:

https://www.google.com.pk/search?q=...ed=0ahUKEwjY_rzrk4nKAhVGHY4KHWAbAVwQ_AUIBygC#

کمال کی ریسرچ کی ہے آپ نے لُچے پر
:lol:، ہر تصویر دیکھنے کے بعد میرے منہ سے استغفراللہ نکلا:lol:، اور جتنی بار میرے منہ سے استغفراللہ نکلا ہے، لگتا ہے میں پکا جنتی ہوگیا ہوں۔

مجھےبے تحاشا استغفار پڑھنے کا موقع فراہم کرنے پر شکریہ۔۔۔۔
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:

آپ نے بھی تو لچ تل تل کے اخیر کردی تھی، ایسا تو ہونا ہی تھا،

سمیع بھائی

اتنا برا نہیں ہوں جتنا دوستوں اور دشمنوں نے بد نام کر دیا ہے

:lol:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

طاری بھائی

یہ سیاست پی کے والا "لچا" کہاں سے نکلا ہے؟

اسکی بھی تھوڑی وضاحت فرما دیں

http://www.siasat.pk/forum/member.php?83951-لُچّا

مشکل ہے ، بڑا مشکل ہے ، حساب لگانا بڑا مشکل ہے

تفصیلات ، تبصرہ جات دیکھتے ہوے ، فیصلہ کرنا مشکل ہے ، اردو اور پنجابی پر اس قدر عبور ، نیا کہنا بڑا مشکل ہے ، لچا کہنا بھی مشکل ہے

(quite)(huh):smashfreakB:اس طرح کی "انویسٹگشنز" میں بارسا زیادہ ایکسپرٹ ہے ، ویسے آپ کا کیا خیال ہے ؟ زینو صاھب ؟ الغزالی صاحبہ ؟ شائد شائد
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے اندازہ ہے کہ کون ہے .لیکن بتاؤں گی نہیں ...
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کمال کی ریسرچ کی ہے آپ نے لُچے پر
:lol:، ہر تصویر دیکھنے کے بعد میرے منہ سے استغفراللہ نکلا:lol:، اور جتنی بار میرے منہ سے استغفراللہ نکلا ہے، لگتا ہے میں پکا جنتی ہوگیا ہوں۔

مجھےبے تحاشا استغفار پڑھنے کا موقع فراہم کرنے پر شکریہ۔۔۔۔
:lol::lol::lol::lol::lol:

(cry)مجھے کیا پتا تھا ؟ سب ریسرچ ، سنی لیون کے قدموں میں جا گرے گی ، سکون کی رات میں ہنگامہ کردیا ،

:lol:لچ / لچا / لوچا = سنی لیون
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)یہ تو چیٹنگ ہے ، ابھی بتائیں ، بلکل بتائیں ، باوا جی ، سمیع صاحب کو ہی بتا دیں ،

چلیں ..پچاس فیصد بتا دیتی ہوں ..آپ کا اندازہ غلط ہے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
مشکل ہے ، بڑا مشکل ہے ، حساب لگانا بڑا مشکل ہے

تفصیلات ، تبصرہ جات دیکھتے ہوے ، فیصلہ کرنا مشکل ہے ، اردو اور پنجابی پر اس قدر عبور ، نیا کہنا بڑا مشکل ہے ، لچا کہنا بھی مشکل ہے

(quite)(huh):smashfreakB:اس طرح کی "انویسٹگشنز" میں بارسا زیادہ ایکسپرٹ ہے ، ویسے آپ کا کیا خیال ہے ؟ زینو صاھب ؟ الغزالی صاحبہ ؟ شائد شائد

I don't think so. I know alot of people think that it's him behind that id, but I know the man too well for that. It's a shame that members of his calibre no longer participate on this forum.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
مجھے اندازہ ہے کہ کون ہے .لیکن بتاؤں گی نہیں ...

چلیے یہ بتا دیجئے کہ اس کے نام کا پہلا، آخری اور درمیان والا حرف کیا ہے، باقی ہم خود اندازہ لگا لیں گے۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think so. I know alot of people think that it's him behind that id, but I know the man too well for that. It's a shame that members of his calibre no longer participate on this forum.

:(پھر کون ؟ کوئی ہنٹ ، کوئی اشارہ ، بڑی مشکل میں ڈال دیا آپ سب نے ، سسپنس ہی سسپنس ، تھرل ، ہارر
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

اتنا برا نہیں ہوں جتنا دوستوں اور دشمنوں نے بد نام کر دیا ہے

:lol:

باواجی ! ٹینشن نہ لیں، ابھی آپ اتنے بدنام نہیں ہوئے:lol:۔۔۔۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلیے یہ بتا دیجئے کہ اس کے نام کا پہلا، آخری اور درمیان والا حرف کیا ہے، باقی ہم خود اندازہ لگا لیں گے۔

اگر نام ہی ٹوٹل تین حرفوں پر مشتمل ہو

:lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اتنا پتا تھا تو زینو کا نام کیوں لیا پھر ....

:smashfreakB:

اندازہ تھا نا ، اسی لیے آخر میں شائد شائد لکھا ، ایک اردو پیراگراف دیکھا تھا ، وہ مہارت زینو ہی کی تھی ، یہی شبہ ہوا

چلیں اب بتا دیں ، میری توبہ جو اب کسی اور پر شک کیا
 
Back
Top