نادان
Prime Minister (20k+ posts)
i don't think so. I know alot of people think that it's him behind that id, but i know the man too well for that. It's a shame that members of his calibre no longer participate on this forum.
سو فیصد متفق
i don't think so. I know alot of people think that it's him behind that id, but i know the man too well for that. It's a shame that members of his calibre no longer participate on this forum.
اندازہ تھا نا ، اسی لیے آخر میں شائد شائد لکھا ، ایک اردو پیراگراف دیکھا تھا ، وہ مہارت زینو ہی کی تھی ، یہی شبہ ہوا
چلیں اب بتا دیں ، میری توبہ جو اب کسی اور پر شک کیا
اگر نام ہی ٹوٹل تین حرفوں پر مشتمل ہو
:lol:
(cry)سائیں جی ، آپ بھی نا ؟ ہم سے نہیں ہوتا اس وقت یہ "فگر آؤٹ" ، بلکل بھی موڈ نہیں ، ٹینشن کا ، چلیں نام کا پہلا حرف ہی بتا دیں ،
یہ تینوں تو میرا اندازہ ہے ایک ہی بندہ ہے ..اور کون ہے اس کا بھی اندازہ ہے
یہ تینوں تو میرا اندازہ ہے ایک ہی بندہ ہے ..اور کون ہے اس کا بھی اندازہ ہے
:lol:
I seriously don't know who's behind that id. I have been away from the forum and was unable to keep track of threads/posts. Sorry to disappoint you. :)
تو پھر آپ پہلا اور آخری بتادیں، درمیان والا آپ کو معاف کیا۔۔ ویسے مجھے سو فیصد یقین ہے جو نام آپ کے ذہن میں ہے ، وہ کسی نہایت شریف آدمی کا ہوگا، جس پر آپ خوامخواہ لچا ہونے کا شک کررہی ہیں:lol:۔
مشکل ہے ، بڑا مشکل ہے ، حساب لگانا بڑا مشکل ہے
تفصیلات ، تبصرہ جات دیکھتے ہوے ، فیصلہ کرنا مشکل ہے ، اردو اور پنجابی پر اس قدر عبور ، نیا کہنا بڑا مشکل ہے ، لچا کہنا بھی مشکل ہے
(quite)(huh):smashfreakB:اس طرح کی "انویسٹگشنز" میں بارسا زیادہ ایکسپرٹ ہے ، ویسے آپ کا کیا خیال ہے ؟ زینو صاھب ؟ الغزالی صاحبہ ؟ شائد شائد
باواجی ! ٹینشن نہ لیں، ابھی آپ اتنے بدنام نہیں ہوئے:lol:۔۔۔۔
طاری بھائی
واقعی مشکل ہے ، بڑا مشکل ہے ، حساب لگانا بڑا مشکل ہے
مجھے ان دونوں میں سے کسی پر شک نہیں ہے، زینو جی پر تو بالکل بھی شک نہیں ہے
نادان جی کا دعوا ہے کہ وہ جانتی ہیں تو پھر وہی بتا سکتی ہیں
کوئی پرانا ممبر ہی ہے جو اپنا کوئی پرانا بدلہ لے رہا ہے
:doh:
میں نے دعوا کب کیا ہے ..میں نے کہا تھا اندازہ ہے ....
امید ہے آپ ان دونوں کا فرق اچھی طرح سمجھتے ہونگے
نادان جی
میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں
چلیں، اب جلدی سے بلا تاخیر اپنا اندازہ ہی بتا دیں
:)
نہ جی نہ
اگر میرا اندازہ غلط ہوا تو نام لینا کوئی دانشمندی نہیں
اور اگر صحیح ہوا تو بہت غلط بات ہو گی کہ میں نام لوں ..اگر کوئی خود اپنی پرانی شناخت نہیں بتانا چاہتا تو میرا فرض ہے پردہ داری کروں
:)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|