کیسا ہو گا 2016 ?

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سوری ذرہ آنکھ لگ گئی تھی۔۔۔غریب کی فریاد کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔۔۔۔۔

نہی ہاتھ آئے گا کسی کے بھی ڈالر اور ڈار
کرے گا بہت ہی تیرا بجٹ سب کو خوار

کرو گے تم اُس سے بھی زیادہ بہانے
نہی ہوگا پینے کا پانی اور نہ ہی نہانے

فضُول میں جو یہ گیس بھری ہے تُجھ میں۔۔۔
غریب کو جو دوگے تو نا آئے گی کمی تُجھ میں

بجلی بھی مزید ہم سے رُوٹ جائے گی۔۔۔
.پر میٹرو کی مزید رُوٹ پہ رُوٹ جائے گی

کرو گے تم ہم پہ یہ سارے ظُلم
اور دیکھیں گے روز تیری نیئ اک فلم

اب کیا پُوچھتے ہو تم ہم سے نئے سال کا
قصہ مختصر بیان کردیا ہے اپنے حال کا

M.Sami.R
یہ 2016 کا سال کیسا ہوگا، یہ تو میں نہیں جانتا، لیکن اس بات کی مجھے سمجھ نہیں آتی
Raaz
tariisb
Admiral

شکل اس کی تھی دلبروں جيسی
خو تھي ليکن ستمگروں جيسی
اس کے لب تھے سکوت کے دريا
اس کی آنکھيں سخنوروں جيسی
ميری پرواز جاں ميں حائل ہے
سانس ٹوٹے ہوئے پروں جيسی
دل کي بستی ميں رونقيں ہيں مگر
چند اجڑے ہوئے گھروں جيسی
کون ديکھے گا اب صليبوں پر
صورتيں وہ پيمبروں جيسی
ميری دنيا کے بادشاہوں کی
عادتيں ہيں گداگروں جيسی

رخ پہ صحرا ہيں پياس کے محسن
دل ميں لہريں سمندروں جيسی

محسن نقوی
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن

نغمہ ہائے غم کو ہی اے دل غنیمت جانیے
بے صدا ہو جائے گا یہ سازِ ہستی ایک دن

مرزا اسد اللہ خان غالب
______________________________________________________________

مفلسی کا جشن ہوتا ہے ، کسمپرسی پر شادیانہ ہوتا ہے ، اسی لیے تو احساس زیاں ختم ہے ، حال مست یا مال مست ، سب اتنا ہی ، ایسے ہی

نتیجہ پھر وہی ہوگا،سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہوں گے، شکاری جال بدلے گا

بدلنا ہے تو دن بدلو، بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہوں گے سنا ہے سال بدلے گا

وہی حاکم، وہی غربت، وہی قاتل، وہی غاصب
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا

سنا ہے سال بدلے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
طاری بھائی ۔سلام

کچھ لوگ نماز اس لیے پڑھتے ہیں کہہ آخر میں دعا مانگ سکیں۔۔ تو میرا بھی یہ ہی حساب

اپکی ساری پوسٹ پڑھی تاکہ آپ کو لاہئک دے سکوں۔۔۔

جس طرح کے خدوخال اپ نے بیان کیے ہیں آہیں سب مل کر دعا کریں کہہ آنے والا

سال بے شک گزرے ہوے سالوں ۔۔۔یعنی ماہ سال ۔۔۔کی طرح رہے ۔لیکن اُن

سے بُرا نہ ہو ۔۔سب دوستوں کو نیال سال مبارک ہو۔

:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin:pakistan-flag-wavin

آمین ، آمین

الله پاک ، آپ کی خوشیاں سال و ماہ کی قید سے آزاد کرے ، وقت سے بے نیاز کرے ، آمین ، آمین
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
سلام باوا جی ،

نیا سال مبارک ، امید ہی فورم پر چٹکیاں ، پھلجڑیاں اسی طرح چلتی رہیں گی

الله پاک ، آپ کے لیے آنے والے لمحے ، ایام ، ہفتہ ، ماہ و سال ، سب خوبصورت و پرامن بناے ، آمین

و علیکم السلام طاری بھائی

آپکو بھی نیا سال مبارک ہو. الله کرے یہ نیا سال آپ، آپکے اہل خانہ اور دوست احباب سب کیلیے نہ ختم ہونے والی خوشیاں، اچھی صحت، درازی عمر اور خوشحالی کا پیغام لیکر آئے، آمین

آپکے تھریڈ پر تھوڑا لچ تل دیا ہے. امید ہے آپ سال کی اس پہلی گستاخی کو نظر انداز کر دیں گے

:)

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

و علیکم السلام طاری بھائی

آپکو بھی نیا سال مبارک ہو. الله کرے یہ نیا سال آپ، آپکے اہل خانہ اور دوست احباب سب کیلیے نہ ختم ہونے والی خوشیاں، اچھی صحت، درازی عمر اور خوشحالی کا پیغام لیکر آئے، آمین

آپکے تھریڈ پر تھوڑا لچ تل دیا ہے. امید ہے آپ سال کی اس پہلی گستاخی کو نظر انداز کر دیں گے

:)

Ameen.gif

آمین آمین ، شکریہ شکریہ

:lol:نہیں نہیں ، گستاخی کیسی ؟ ان لچوں نے فورم کو رنگین بنا رکھا ہے ، سال کی پہلی اور ؟ ایسی مزید ، سینکڑوں لچوں کو خوش آمدید
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

اب یہ نوں لیگ کی کھلم کھلا دھاندلی نہیں ہے تو اور کیا ہے؟

============

نئے سال کا آغاز ہی پی ٹی آئی کی بلی کے اغوا کی واردات سے

ضرور پی ٹی آئی کی بلی کے اغوا میں کوئی مسلم لیگ نوں کا بلا ہی ملوث ہوگا

اغوا کی اس لرزہ خیز واردات پر لانگ مارچ اور دھرنا تو بنتا ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

p8_07.jpg

باواجی! بڑی دلچسپ خبر ہے، ویسے ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اس بلی کو ن لیگ کے "کتوں" نے مار ڈالا ہو۔​

khandimagi

Minister (2k+ posts)
​yani jo pichhlaay saal Putt lia woh wohi iss saal bhee putt laingaay

جب تک آپ نرمی دکھاتے رہیں گے، یہ کھاتے رہیں گے،
یہ اس سال بھی مال بناتے رہیں گے، ہم اس سال بھی جان جلاتے رہیں گے
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

نہ تم بدلے نہ دل بدلا نہ دل کی آرزو بدلی

میں یہ کیسے اعتبار انقلاب آسمان کر لو ں
_______________________________________________

:)سب ویسا ہی رہتا ہے ، بس ؟ نام بدل جاتا ہے ، سال کا کیلنڈر نیا ہو جاتا ہے

نہ تم بدلے نہ دل کی آرزو بدلی ،نہ دل بدلا
تو دلبر یاد رکھنا، اس جہاں میں کچھ نہیں بدلا
اگر دل میں ابھی بھی شعلئہ حق گوئی ہے باقی
تو پھر اے جان کیا بدلا نہیں کچھ بھی نہیں بدلا

تحریف پر معاف فرمائیں

khandimagi

Minister (2k+ posts)

باواجی! بڑی دلچسپ خبر ہے، ویسے ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اس بلی کو ن لیگ کے "کتوں" نے مار ڈالا ہو۔​

بھائی جان ،دھرنوں کی شوقین بلی ہے ہوسکتا ہے جذباتی ہوکر بنی گالہ کی طرف نکل لی ہو
بلی والی بہن سے کہیں ذرا رسک لیکر اس طرف جا کر معلو م کریں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باواجی! بڑی دلچسپ خبر ہے، ویسے ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اس بلی کو ن لیگ کے "کتوں" نے مار ڈالا ہو۔​

سمیع بھائی

ایسا ہو سکتا ہے مگر اغوا اور طریقہ واردات سے مجھے یہ فوجی کتوں کی کاروائی معلوم ہوتی ہے

اگر پی ٹی آئی کی اغوا شدہ بلّی کی لاش منڈی بہاول الدین کی نہر یا بلوچستان کے کسی چوک سے ملتی ہے تو سمجھ لیں کہ اسے فوجی کتوں نے اسے اغوا کرکے قتل کیا ہے

یا پھر

اگر کوئی غیر ملکی خاتون صحافی اپنی سٹوری میں افغانستان کی کسی جیل میں بلّی کی خوفناک چیخیں سننے کا ذکر کرتی ہے تو سمجھ لیجیے گا کہ فوجی کتوں نے پی ٹی آئی کی بلی ڈالروں کے عوض امریکیوں کو بیچ دی ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان ،دھرنوں کی شوقین بلی ہے ہوسکتا ہے جذباتی ہوکر بنی گالہ کی طرف نکل لی ہو
بلی والی بہن سے کہیں ذرا رسک لیکر اس طرف جا کر معلو م کریں

اگر یہ سچ ہے تو پھر پیپسی برگروں کو دوبارہ "نیا پاکستان" بننے کی خوشخبری ملنے والی ہے

اس بار قومی بھابھی کوئی خاتون صحافی نہیں بلکہ دھرنوں میں شرکت کی شوقین ایک انقلابی بلّی ہوگی

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Ameen.gif

آمین آمین ، شکریہ شکریہ

:lol:نہیں نہیں ، گستاخی کیسی ؟ ان لچوں نے فورم کو رنگین بنا رکھا ہے ، سال کی پہلی اور ؟ ایسی مزید ، سینکڑوں لچوں کو خوش آمدید

بہت شکریہ طاری

میں لچ ضرور تلتا ہوں لیکن یقین کریں لچا نہیں ہوں

لچا کوئی اور ہے

:lol::lol:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

سمیع بھائی

ایسا ہو سکتا ہے مگر اغوا اور طریقہ واردات سے مجھے یہ فوجی کتوں کی کاروائی معلوم ہوتی ہے

اگر پی ٹی آئی کی اغوا شدہ بلّی کی لاش منڈی بہاول الدین کی نہر یا بلوچستان کے کسی چوک سے ملتی ہے تو سمجھ لیں کہ اسے فوجی کتوں نے اسے اغوا کرکے قتل کیا ہے

یا پھر

اگر کوئی غیر ملکی خاتون صحافی اپنی سٹوری میں افغانستان کی کسی جیل میں بلّی کی خوفناک چیخیں سننے کا ذکر کرتی ہے تو سمجھ لیجیے گا کہ فوجی کتوں نے پی ٹی آئی کی بلی ڈالروں کے عوض امریکیوں کو بیچ دی ہے

اوہووووو۔ باواجی۔۔۔ اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ لیکن بلی کو ملٹری کتوں نے مارا ہے یہ ثابت کرنے کے لئے آپ کو بلی کی متعلقہ پارٹی اورملٹری کتوں کے درمیان تنازعہ ثابت کرنا ہوگا، جبکہ حقائق یہ بتاتے ہیں کہ بلی کا تعلق جس پارٹی سے ہے اس کا ن لیگ سے اِٹ کتے کا ویر ہے اور فوج سے تو صلح صفائی ہے، اس لئے یہ بات احمقانہ لگتی ہے کہ اس کو ملٹری کتے کھا جائیں یا مار جائیں، اس لئے کیس کے پسِ منظر کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بات قرینِ قیاس ہے کہ بلی کو "ن لیگ کےکتوں" نے ہی مارا ہوگا۔ آپ کیاکہتے ہیں؟

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

بہت شکریہ طاری

میں لچ ضرور تلتا ہوں لیکن یقین کریں لچا نہیں ہوں

لچا کوئی اور ہے

:lol::lol:

:lol::lol::lol:

باواجی! اب جو مرضی صفایاں دیتے رہیں طاری بھائی نے تو آپ کو لُچا قرار دے دیا ہے
:lol::lol:،۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ طاری

میں لچ ضرور تلتا ہوں لیکن یقین کریں لچا نہیں ہوں

لچا کوئی اور ہے

:lol::lol:

:lol::lol::lol:

باواجی! اب جو مرضی صفایاں دیتے رہیں طاری بھائی نے تو آپ کو لُچا قرار دے دیا ہے
:lol::lol:،۔

:lol:نہیں ، نہیں ، یہ جمع والی لچیں ہیں انگریزی میں ہم ایک سے زائد لچ کو "لچز" بھی کہہ سکتے ہیں ، ویسے بولی ووڈ والا "لوچا" بھی شائد لچ سے نکلا ہے

kuch-kuch-locha-hai_banner5_1427776468.jpg
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

اوہووووو۔ باواجی۔۔۔ اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ لیکن بلی کو ملٹری کتوں نے مارا ہے یہ ثابت کرنے کے لئے آپ کو بلی کی متعلقہ پارٹی اورملٹری کتوں کے درمیان تنازعہ ثابت کرنا ہوگا، جبکہ حقائق یہ بتاتے ہیں کہ بلی کا تعلق جس پارٹی سے ہے اس کا ن لیگ سے اِٹ کتے کا ویر ہے اور فوج سے تو صلح صفائی ہے، اس لئے یہ بات احمقانہ لگتی ہے کہ اس کو ملٹری کتے کھا جائیں یا مار جائیں، اس لئے کیس کے پسِ منظر کو سامنے رکھتے ہوئے یہ بات قرینِ قیاس ہے کہ بلی کو "ن لیگ کےکتوں" نے ہی مارا ہوگا۔ آپ کیاکہتے ہیں؟

سمیع بھائی

مجھے کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے. وقت خود ہی سب کچھ ثابت کر دیتا ہے

آئیں، اس نئے سال کے پہلے دن بلّی کی سلامتی اور بخیریت گھر واپسی کی دعا مانگیں

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:

باواجی! اب جو مرضی صفایاں دیتے رہیں طاری بھائی نے تو آپ کو لُچا قرار دے دیا ہے
:lol::lol:،۔

سمیع بھائی

لگتا ہے آپ نے اور طاری بھائی نے مجھے نادان جی اور عینی جی سے پٹوانے کا پلان بنایا ہوا ہے

:)

Back
Top