M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
:lol:نہیں ، نہیں ، یہ جمع والی لچیں ہیں انگریزی میں ہم ایک سے زائد لچ کو "لچز" بھی کہہ سکتے ہیں ، ویسے بولی ووڈ والا "لوچا" بھی شائد لچ سے نکلا ہے
![]()
سمیع بھائی
لگتا ہے آپ نے اور طاری بھائی نے مجھے نادان جی اور عینی جی سے پٹوانے کا پلان بنایا ہوا ہے
:)
باواجی! یہ طاری بھائی کی وضاحتیں آپ کو مزید مروائیں گی:lol:، آپ کی لُچ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور ساتھ میں فوٹو جس کی جڑ دی ہے، اس سے تو بڑے بڑے لُچے شرماجائیں:lol:۔