کیا مسلمانوں پر امام کی بیعت لازم ہے

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
WHY DO I HAVE TO CHECK ANY RANDUM SITE WHICH SAYS IT IS OKAY AND HOW DO I SAY THAT SITE IS AUTHENTIC ? MY POINT IS IF SOME THING IS DOUBTFUL WHY EVEN KNOCK THERE ? WHY CAN'T WE READ, UNDERSTAND AND RELY ON QURAN, THE BOOK FROM ALLAH WITHOUT ANY DOUBTS? THE BOOK THAT IS BROUGHT BY PROPHET P.B.U.H, READ SEERAT AN NABI , AND FOLLOW SUNAT E NABI.
AHADITHS HAVE CREATED MANY DIFFERENCES AND DIFFERENT FACTORS JUST BECAUSE THERE IS NO WAY TO CONFIRM THEM.
I WOULD PREFER TO STICK TO QURAN AND TAKE IT'S AUTHENTICITY INSTEAD OF AHADITHS WHERE I HAVE TOCHECK IF IT IS CORRECT OR NOT.
Authenticity of ahadeeth is a different issue than having different hadeeth number based on different books published by different publishers in various countries. BUT the content of a particular Hadeeth never changes. Regarding authenticity of Hadeeth, Alhumdolillah, muhadiseen has done enormous work in this field to identify the fake hadeeth. Islam360 App has done a wonderful job to digitalize all major hadeeth book with the classification of "Sahih" and "Zaeef". It seems that most of the fake hadeeth were inducted by Shia narrators who wanted gain "Sawab" because of their "Batil" aqeeda of Taqiyyah, where they get sawab in return of spreading false believes.
As far as relying only on Qur'an and discard all the corpus of hadeeth is your decision. If you prefer that way. It is still fine as long as long as you follow the basic requirements of Deen and are able to perform Islamic rituals as prescribed by our beloved Prophet Muhammad ﷺ.
 
HSiddiqui

I think this is the best and safest way to follow the right path, the path that ALLAH has asked us to be on. READ and UNDER STAND what Allah is asking in Quran, want to see practical, follow Prophet Muhammad's life, be safe and remain a practicing Muslim without getting involved into any sin by arguing on Ahadiths which cannot be fully verified, I never disrespect any hadith, but I do not have to get help from them I try to understand Quran and do as Quran has instructed, I listen or read Seerat an Nabi P.B.U.H for further guidance. If some one quote Hadith I do hear, I value them a lot, I respect those whom these ahadiths are originated from, but I don't do some thing because a Hadith asked me to do so I will try to do every thing because Quran asked for it. May Allah give all of us better Hidayat, may we follow the Quran o Sunnah and remain one ummah of ISLAM.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
WHY DO I HAVE TO CHECK ANY RANDUM SITE WHICH SAYS IT IS OKAY AND HOW DO I SAY THAT SITE IS AUTHENTIC ? MY POINT IS IF SOME THING IS DOUBTFUL WHY EVEN KNOCK THERE ? WHY CAN'T WE READ, UNDERSTAND AND RELY ON QURAN, THE BOOK FROM ALLAH WITHOUT ANY DOUBTS? THE BOOK THAT IS BROUGHT BY PROPHET P.B.U.H, READ SEERAT AN NABI , AND FOLLOW SUNAT E NABI.
AHADITHS HAVE CREATED MANY DIFFERENCES AND DIFFERENT FACTORS JUST BECAUSE THERE IS NO WAY TO CONFIRM THEM.
I WOULD PREFER TO STICK TO QURAN AND TAKE IT'S AUTHENTICITY INSTEAD OF AHADITHS WHERE I HAVE TOCHECK IF IT IS CORRECT OR NOT.
100% correct. Specially in this context when it comes to debating with the Shia. Since shias don't believe in sunni hadith and sunnies don't believe in Shia hadith.

So having a debate using hadith here is trying to convert a Hindu into a Muslim using the Bible.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
I think this is the best and safest way to follow the right path, the path that ALLAH has asked us to be on. READ and UNDER STAND what Allah is asking in Quran, want to see practical, follow Prophet Muhammad's life, be safe and remain a practicing Muslim without getting involved into any sin by arguing on Ahadiths which cannot be fully verified, I never disrespect any hadith, but I do not have to get help from them I try to understand Quran and do as Quran has instructed, I listen or read Seerat an Nabi P.B.U.H for further guidance. If some one quote Hadith I do hear, I value them a lot, I respect those whom these ahadiths are originated from, but I don't do some thing because a Hadith asked me to do so I will try to do every thing because Quran asked for it. May Allah give all of us better Hidayat, may we follow the Quran o Sunnah and remain one ummah of ISLAM.
Pakistani1947
I hope you understand I am not against the Hadiths"God Forbid" my only worry is how to make sure this is correct, let me know if you have any advise. This is the reason I say it is better to stick to Quran and do as it is said. Unless you have some one sutheticating the hadith.

There is only 1

Very simple method to confirm hadiths . . . . .
If a hadith is confirmed by Quran, it is authentic , if not, it was inducted by fsadis.
. . . . . . .
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani1947
I hope you understand I am not against the Hadiths"God Forbid" my only worry is how to make sure this is correct, let me know if you have any advise. This is the reason I say it is better to stick to Quran and do as it is said. Unless you have some one sutheticating the hadith.
میری رائے میں ، بحیثیت فرد صرف قرآن سے رہنمائی لینے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطیہ آپ مقرر کردہ تمام لازمی اسلامی فرائض حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتاۓ ہوۓ طریقے کے مطابق ادا کرسکیں۔ قرآن میں تمام بنیادی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یعنی ، نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰة ، نکاح ، طلاق ، حلال ، حرام اور اسلام کی روح ؛ اس کے اخلاقی اصول ، والدین کے ساتھ برتاؤ ، عاجزی ، شائستگی ، صفائی ، پرامن رہنا ۔ دوسرے مالی معاملات ہیں ، جیسے چیریٹی ،چوری کی ممانیت ، سود سے بچیں ، وراثت ، مالی معاملے میں دوسرے کے ساتھ منصفانہ ہونا وغیرہ۔ سب سے بڑھ کر اللہ کی وحدانیت اور شرک سے بچنا، کیوں کہ شرک اتنا بڑا گناہ ہے کہ اس کی معافی نہیں. ہ

یہ سب کچھ ہونے کے بعد آپ احادیث کو بالواسطہ یا بلاواسطہ نظرانداز نہیں کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ، اگر آپ نماز ایسی پڑھنی چاہتے ہیں جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھی تو اس کے لیے آپ کو احادیث کی مدد لینی پڑے گی یا کسی قابل بھروسہ عالم دین سے رابطہ کرنا پڑے گا جو کہ صحیح حدیث کا حوالہ بھی دے سکے -
ہ

میرے خیال میں آپ کو علم احادیث سے خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ علم محدیثین کی کاوشوں کی وجہ سے کافی حد تک ٹرانسپیرنٹ ہو گیا ہے- اگر آپ صرف صحیح مسلم اور صحیح بخاری کی ان احادیث سے استفادہ کر لیں جو کہ قرآن کے بتاۓ ہوۓ کسی عقیدے سے نہ ٹکراتی ہو اور نہ ہی قرآن کے مطابق اسلام کی مجموعی روح کے خلاف نہ ہو اسے قبول کر لیں- اسکے علاوہ آپ ِاسلام ٣٦٠ ِ ایپ سے بھی مدد لے سکتے ہیں جس میں صحیح اور ضعیف حدیث کی نشان دہی کی گئی ہے-صحیح مسلم اور صحیح بخاری میں اگر تقریبا چھ ہزار میں سے سو پچاس احادیث ضعیف بھی ہیں تو پوری کی پوری کتاب کو نہیں پھینکا جا سکتا جبکہ محدیثین نے تقریبا تمام ضعیف احادیث کی نشان دہی کر دی ہے- ایک مسلمان کو آخرت کی کامیابی کے لئے یہ جاننا ضروری نہیں کہ کربلا میں کیا واقعہ ہوا ، رسول اللہ ﷺ کی وراثت کا کیا ہوا ، کیا امام مہدی اور حضرت عیسیٰ آئیں گے یا نہیں

قرآن کے مطابق شریعت رسول اللہ کی زندگی میں ہی مقرر ہو گئی تھی
ہم نے تجھ پر سچی کتاب اتاری جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور ان کے مضامین پر نگہبانی کرنے والی ہے سو تو ان میں اس کے موافق حکم کر جو الله نے اتارا ہے اور جو حق تیرے پاس آیا ہے اس سے منہ موڑ کر ان کی خواہشات کی پیروی نہ کر ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لیے ایک شریعت اور واضح راہ مقرر کر دی ہے اور اگر الله چاہتا تو سب کو ایک ہی امت کر دیتا لیکن وہ تمہیں اپنے دیے ہوئے حکموں میں آزمانا چاہتا ہے لہذا نیکیوں میں ایک دوسرے سے بڑھنے کی کوشش کرو تو سب کو الله کے پاس پہنچنا ہے پھر تمہیں جتائے گا

(سورة المائدة, Al-Maaida, Chapter #5, Verse #48)
پھر ہم نے آپ کو دین کے ایک طریقہ پر مقرر کر دیا پس آپ اسی کی پیروی کیجیئے اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کیجیئے جو علم نہیں رکھتے
(سورة الجاثية, Al-Jaathiya, Chapter #45, Verse #18)
اور فرمایا کہ تو ان میں اس کے موافق حکم کر جو الله نے تارا ہے اوران کی خواہشوں کی پیروی نہ کر اوران سے بچتا رہ کہ تجھے کسی ایسے حکم سے بہکا نہ دیں جو الله نے تجھ پر اتارا ہے پھر اگر یہ منہ موڑیں تو جان لو کہ الله کا اردہ انہیں ان کے بعض گناہوں کی پاداش میں مصیبت میں مبتلا کرنے کا ہے اور لوگوں میں بہت سے نافرمان ہیں
(سورة المائدة, Al-Maaida, Chapter #5, Verse #49)

پیروی صرف رسول اللہ کی ، یعنی امام صرف ایک' رسول اللہ
کہہ دو اے لوگو تم سب کی طرف الله کا رسول ہوں جس کی حکومت آسمانوں اور زمین میں ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے پس الله پر ایمان لاؤ اوراس کے رسول نبی امی پر جو کہ الله پر اور اس کے سب کلاموں پر یقین رکھتا ہے اور اس کی پیروی کرو تاکہ تم راہ پاؤ

(سورة الأعراف, Al-A'raaf, Chapter #7, Verse #158)

اگر رسول اللہ کے علاوہ کسی اور امام کی پیروی کرو گے تو کیا ہوگا
جب وہ لوگ بیزار ہو جائیں گے جن کی پیروی کی گئی تھی ان لوگوں سے جنہوں نے پیروی کی تھی اور وہ عذاب دیکھ لیں گے اور ان کے تعلقات ٹوٹ جائیں گے

(سورة البقرة, Al-Baqara, Chapter #2, Verse #166)
اور کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی تھی کاش ہمیں دوبارہ جانا ہوتا تو ہم بھی ان سے بیزار ہوجاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہو جاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہوئے ہیں اسی طرح الله انہیں ان کے اعمال حسرت دلانے کے لیے دکھائے گا اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں
(سورة البقرة, Al-Baqara, Chapter #2, Verse #167)
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کرو جو الله نے نازل کیا ہے تو کہتے ہیں بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا کیا اگرچہ ان کے باپ دادا کچھ بھی نہ سمجھتے ہوں اور نہ سیدھی راہ پائی ہو
(سورة البقرة, Al-Baqara, Chapter #2, Verse #170)

آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے کم سے کم کیا عمال کئیے جائیں
مالک بن انس نے ابو سہیل سے ، اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ، انہوں نے حضرت طلحہ بن عبیداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سےسنا ، وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس اہل نجد میں سے ایک آدمی آیا ، اس کے بال پراگندہ تھے ، ہم اس کی ہلکی سی آواز سن رہے تھے لیکن جوکچھ وہ کہہ رہا تھا ہم اس کو سمجھ نہیں رہے تھے حتی کہ وہ رسو ل اللہ ﷺ کے قریب آ گیا ، وہ آپ سے اسلام کے بارے میں پوچھ رہا تھا ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’دن اور رات میں پانچ نمازیں ( فرض ) ہیں ۔ ‘ ‘ اس نے پوچھا : کیا ان کے علاوہ ( اور نمازیں ) بھی میرے ذمے ہیں ؟ آپ نے فرمایا : ’’نہیں : الا یہ کہ تم نفلی نماز پڑھو اور ماہ رمضان کے روزے ہیں ۔ ‘ ‘ اس نے پوچھا : کیا میرے ذمے اس کے علاوہ بھی ( روزے ) ہیں ؟ فرمایا : ’’نہیں ، الا یہ کہ تم نفلی روزے رکھو ۔ ‘ ‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے اسے زکاۃ کے بارے میں بتایا تو اس نے سوال کیا : کیا میرے ذمے اس کےسوا بھی کچھ ہے ؟ آپ نے جواب دیا : ’’نہیں ، سوائے اس کے کہ تم اپنی مرضی سے ( نفلی صدقہ ) دو ۔ ‘ ‘ ( حضرت طلحہ نے ) کہا : پھر وہ آدمی واپس ہوا تو کہہ رہا تھا : اللہ کی قسم ! میں نے اس پر کوئی اضافہ کروں گا نہ اس میں کوئی کمی کروں گا ۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’یہ فلاح پا گیا اگر اس نے سچ کر دکھایا ۔ ‘ ‘

Sahih Muslim - 100 - Islam360

آخرت میں کامیاب ہونے کے لئے لازمی کس بات سے بچا جاۓ

(Qur'an 4:48) إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَ‌ٰلِكَ لِمَن يَشَاءُ ۚ وَمَن يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدِ افْتَرَىٰ إِثْمًا عَظِيمًا
بے شک الله اسے نہیں بخشتا جو اس کا شریک کرے اور شرک کے ماسوا دوسرےگناہ جسے چاہے بخشتا ہے اور جس نے الله کا شریک ٹھیرایا اس نے بڑا ہی گناہ کیا

(والله أعلم)
 
Last edited: