کیا مسلمانوں پر امام کی بیعت لازم ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خلافت و ملوکیت لکھ تو دی جنہوں نے ان کے ساتھ آپ لوگوں نے کیا کیا تھا کفر کے فتوے نہیں لگاے ان پر ویسے بھی ڈاکٹر اسرار کی مولانا مودودی سے اختلاف کی مختلف وجوہات میں ایک وجہ خلافت و ملوکیت بھی تھیاس لیے اس کا کریڈٹ بنتا نہیں آپ پر پھر کہوں گا تقیہ چھوڑیں ان سب پر لعن کر دیں جس طرح میں نے کی
آپ مودودی صاحب کے بڑے معتقد نکلے اس کا کریڈٹ لے لیں اور انہیں خلافت ملوکیت لکھنے کا کریڈٹ دے کر گلے شکوے دور کر لیں

!آپ لعن تعن سے زیادہ کچھ کر بھی نہیں سکتے. فردوسی کا تذکرہ کرنا بھول گئے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
آپ مودودی صاحب کے بڑے معتقد نکلے اس کا کریڈٹ لے لیں اور انہیں خلافت ملوکیت لکھنے کا کریڈٹ دے کر گلے شکوے دور کر لیں

!آپ لعن تعن سے زیادہ کچھ کر بھی نہیں سکتے. فردوسی کا تذکرہ کرنا بھول گئے
کیوں نہیں حق لکھا مولانا نے اس میںکوئی شک نہیں پاکستانی معاشرے میں جدھر علی علیہ سلام کے حق میں لکھنا خود پر رافضیت یا شیعیت کا لیبل لگوانا تھا لیکن انہوں نے بہت حد تک سچ لکھا الله پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرماے امین
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں نہیں حق لکھا مولانا نے اس میںکوئی شک نہیں پاکستانی معاشرے میں جدھر علی علیہ سلام کے حق میں لکھنا خود پر رافضیت یا شیعیت کا لیبل لگوانا تھا لیکن انہوں نے بہت حد تک سچ لکھا الله پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرماے امین
مولانا نےلکھنے کا حق ادا کر دیا میں نے تائید کا حق ادا کر دیا
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
مولانا نےلکھنے کا حق ادا کر دیا میں نے تائید کا حق ادا کر دیا
بات یھاں تلک پہنچی کے اب آپ ان قاتلان پر جو جو اس میں شریک تھے لعنت فرما دیں لعنت کوئی گالی نہیں الله اور اس کے فرشتے ظالمین پر لعنت کرتے ہیں وہ کریں جو الله اور اس کے فرشتے کرتے ہیں شیعیت کا لیبل آج لگتا ہے تو لگنے دیں بسم اللہ کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بات یھاں تلک پہنچی کے اب آپ ان قاتلان پر جو جو اس میں شریک تھے لعنت فرما دیں لعنت کوئی گالی نہیں الله اور اس کے فرشتے ظالمین پر لعنت کرتے ہیں وہ کریں جو الله اور اس کے فرشتے کرتے ہیں شیعیت کا لیبل آج لگتا ہے تو لگنے دیں بسم اللہ کریں
اپنا مشغلہ اپنے تک محدود رکھیں. خلافت و ملوکیت کے جن الفاظ نے حق ادا کیا وہ بتا دیں میں آپ کو خوشی کے لئے دھرا دیتا ہوں

میں آپ کو بھی ظالم سمجھتا ہوں، خود پر ظلم کر نے والے ظالم
 
Yaldarum

Politcal Worker (100+ posts)
سوال کا جواب دیا جاتا ہے اگے سے سوال نہیں ہوتا
پھر پوچھتا ہوں قاتل بھی رضی اللہ‎
مقتول بھی رضی اللہ‎
یہ کونسی آیت ہے ؟
Agar ilm na ho tou fazool sawal nahin kartay....
tum jin jin waqiat ki taraf ishara kar rahay hou wo Sahaba k darmian hoye. Hum un ki siasi nizah k tour par layta hain. Agar rafizi wali zahniat hoti tou jis tarah Rafizi Ammi Ayesha (R.A) par bhonktay hain...Allah nay karay koi Hazrat Ali (R.A) k khilaf kuch kahta.... Baat samajh a gayi ho gi.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حدیث من مات کے تحت جو شخص وقت کے امام کی معرفت کے بغیر مر گیا وہ جاہلیت کی موت مرا
. . . . .
حضرت فاطمہ جو کہ جنت کی سردار خاتون ہیں ، نے امام علی کی بیعت و معرفت میں شہادت پائی . اب دیگر لوگ جو حضرت علی کی معرفت میں نہ آئے اور وقت کے بادشاہ کی بیعت میں رہے یقینا وہ جاہلیت یعنی کفر کی موت مرے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ہم پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم ابو خنیفہ ، مالک ، بخاری اور دیگر لوگوں کو مجوسی کیوں کہتے ہیں
عرض ہے کہ یہ لوگ وقت کے امام کی معرفت میں ہرگز نہیں تھے (کیونکہ انہوں نے خود امامت کا دعوا کر رکھا تھا ) لہٰذا یہ اپنی جاہلیت یعنی مجوسیت کی موت مرے
Rambler
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی مر جائے اس حالت میں کہ اسکی گردن پر کسی امام کی بیعت نہ ہو تو شخص جاہلیت کی موت مرا ہے۔

صحيح مسلم ، مسلم النيسابوري ، ج3 ، ص1478

السنن الكبري ، البيهقي ، ج8 ، ص156

مجمع الزوائد ، ج5 ، ص218

مشكاة المصابيح ، ج2 ، ص1088

سلسلة الأحاديث الصحيحة ، ج2 ، ص715

مَنْ مات بغير إمام مات ميتة جاهلية.

جو بھی امام کے بغیر مر جائے، وہ جاہلیت کی موت مرا ہے۔

مسند احمد ، احمد بن حنبل ، ج4 ، ص96

مجمع الزوائد ، الهيثمي ، ج5 ، ص218

مسند الطيالسي ، الطيالسي ، ص295

الإحسان بترتيب صحيح ابن حبان ج7 ، ص49

حلية الأولياء ، ج 3 ، ص22 .

مسند ابو داود ، ص 252

مَنْ مات وليستْ عليه طاعة مات ميتة جاهلية .

جو بھی مر جائے اور کسی امام کی اطاعت اسکی گردن پر واجب نہ ہو تو وہ شخص جاہلیت کی موت مرا ہے۔

مجمع الزوائد، الهيثمي ، ج5 ، ص224

كتاب السنة ، ج2 ، ص489

البانی نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد کہا ہے کہ:

إسناده حسن، ورجاله ثقات .

اس حدیث کی سند حسن (معتبر) ہے اور اسکے سارے راوی ثقہ و قابل اعتماد ہیں۔

مَنْ مات وليس عليه إمام جماعة فإن موتته موتة جاهلية .

جو بھی مر جائے اور کوئی امام جماعت نہ رکھتا ہو تو اسکی موت، جاہلیت کی موت ہے۔

المستدرك علي الصحيحين ، ج1 ، ص150

حاكم نيشاپوری نے اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد کہا ہے کہ:

هذا حديث صحيح علي شرط الشيخين.

یہ حدیث بخاری اور مسلم کے نزدیک بھی صحیح ہے، اور ذہبی نے بھی اسکی تائید کی ہے۔

المستدرك علي الصحيحين ج1 ، ص204 .

من مات ليس عليه إمام فميتته جاهلية .

جو بھی مر جائے اور اسکا کوئی امام نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرا ہے۔

المعجم الكبير ، الطبراني ، ج 10 ، ص298

المعجم الأوسط ، ج2 ، ص317 و ج4 ، ص232

مسند أبي يعلي، ج6 ، ص251

كتاب السنة ، ابن أبي عاصم ، ج2 ، ص489

مجمع الزوائد ، الهيثمي ، ج5 ، ص224-225.
 
Pakistani1947

You have started posting your irrelevant material without even reading the initial post # 1. Let me post here only a part of it here again. What you have posted above I have already posted in my initial post. You did not even understood the point I am trying to make. The point is that the "beit" in the hadith means the "beit" of Ruler / Hukumran. Not the "beit" of Shia's false imams:

سنت کی کتابوں میں بیعت کے بارے میں جو احادیث بیان کی گئی ہیں اس سے مراد مسلم رہنما کی بیعت کرنا ہے ، جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص فوت ہوجائے اور اس نے بیعت نہیں کی (مسلم قائد سے) اسکی موت جاہلیت کی ہوگئی۔ صحیح مسلم 1851

اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "جو شخص کسی قائد سے بیعت کرے اور اسے اپنا ہاتھ اور دل دے تو وہ اس کی اتنی اطاعت کرے جتنا وہ کرسکتا ہے۔" اگر کوئی دوسرا آتا ہے اور (قیادت کے لئے) اس سے جھگڑا کرتا ہے تو دوسرے کو مار ڈالو۔ صحیح مسلم 1844

اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: "اگر دو خلیفوں سے بیعت ہو تو ان میں سے دوسرے کو
قتل کردو۔" صحیح مسلم 1853​
For Full version of above hadiths with international numbers please click here

اوپر بیان کی گئی احادیث کی روشی میں میں یہ بات یقینی طور پر کہی جاسکتی ہے کہ بلاشبہ یہ سب کچھ مسلم قائد سے بیعت کرنے کے ساتھ ہے، ورنہ یہ کبھی نہ کہا جاتا کہ "اگر دو خلیفوں سے بیعت ہو تو ان میں سے دوسرے کو بھی قتل کرو۔" پاکستان میں سیدھے سادھے لوگوں کو ورغلا کر ہزاروں خلیفوں نے لاکھوں بلکہ کروڑوں لوگوں سے بیعت لی ہے وہ اس زمرے میں نہیں آتے اور نہ ہی مسلمانوں پر ان جاہل خلیفوں کی بیعت لازم ہے, اگر ہے تو وہ حاکم وقت کی ہے، لیکن شرط یہی ہے کہ وہ کسی گناہ یامعصیت کے کام کا حکم نہ دیں، اور اگر وہ کوئی ایسا حکم دیتے ہیں جس میں اللہ کی نافرمانی ہے تو ایسی صورت میں حاکم کی کوئی اطاعت نہیں ہے ۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سنت کی کتابوں میں بیعت کے بارے میں جو احادیث بیان کی گئی ہیں اس سے مراد مسلم رہنما کی بیعت کرنا ہے ، جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص فوت ہوجائے اور اس نے بیعت نہیں کی (مسلم قائد سے) اسکی موت جاہلیت کی ہوگئی۔ صحیح مسلم 1851
حدیث میں واضح طور پر امام کے الفاظ ہیں اور آپ اس سے حکمران مراد لیتے ہیں
کل پرسوں ہی آپ فرما رہے تھے کہ آپ کے امام صرف رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم ہیں اور آج مکر گئے
؟
? ? ?
. . .
آپ کی اس وضاحت میں بے شمار جھول ہیں لیکن خیر اس سے معاویہ ، طلحہ ،زبیر اور ہمنوا (مردود و زن )تو کافر ثابت ہوئے . الحمد الله
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
اپنا مشغلہ اپنے تک محدود رکھیں. خلافت و ملوکیت کے جن الفاظ نے حق ادا کیا وہ بتا دیں میں آپ کو خوشی کے لئے دھرا دیتا ہوں

میں آپ کو بھی ظالم سمجھتا ہوں، خود پر ظلم کر نے والے ظالم
خود پر ظلم کرنا ثابت اگر کرنا ہے یو پھر اپنی شخصیت کو سامبے رکھ کر فیصلہ کریں حق سامنے موجود ہے اہر بھی باطل کی پیروی ؟
کو بندہ اپنی عاقبت کو نہ سنوارے اس سے بڑا ظالم کون ہو گا رسول خدا فرما گئے علی حق ہے اور حق علی ہے تو پھر یہ اجتہادی غلطی ایک سواب ملنا یا فو سواب ملنا یہ کدھر لکھا ہے
مولانا مودودی نے خلافت و ملوکیت لکھی آپ اس کا کریڈٹ لینا چاہتے ہیں یہ بھی ظلم ہے کیوں کے ڈاکٹر اسرار کے اختلاف کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی تھی اور آپ ان کے مقلد ہیں
محترم یہ چالیس ہجری نہیں ہے کے اؤ رو بن العاص کی طرح ڈاج کریں گے اور نہ ہی میں۔ موسیٰ بن اشسری کی طرح کنفیوز یا حق کو سمجھتا نہیں ہوں اس لے کے میں نے مولا کو رسول خدا کے فرمان کی روشنی میں جقمانا ہے اب ان کے مخالف کوئی بھی اے وہ باطل تو ہو سکتا ہے حق نہیں یہی ظالم سے بیزاری کا اظہار ہے ہمت کریں عاقبت سنواریں جن کے پیچھے لگے ہیں وہ خود کہاں ہوں گے آپ کو بھی معلوم نہیں جب کے میرے سردار تو جنت کے وارث ہیں خود پر ظلم کرنا جہالت ہے
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
Agar ilm na ho tou fazool sawal nahin kartay....
tum jin jin waqiat ki taraf ishara kar rahay hou wo Sahaba k darmian hoye. Hum un ki siasi nizah k tour par layta hain. Agar rafizi wali zahniat hoti tou jis tarah Rafizi Ammi Ayesha (R.A) par bhonktay hain...Allah nay karay koi Hazrat Ali (R.A) k khilaf kuch kahta.... Baat samajh a gayi ho gi.
ابھی چول انسان جو بندہ باب العلم کا ماننے والا ہو وہ علم رکھے گا یا وہ جو اس کا پیروکار ہو جس کو سوره بقرہ یاد کرنے میں بارہ برس گزر گئے جو رسالت پر شک کرے جو بیٹی سے مسائل پوچھ کے لوگوں کو بتلاے اس کا پیروکار مجھ سے بات کرے گا ؟
مولا علی پر معاویہ اور بنو امیہ بھونکتے رہی ستر برس تلک منبر رسول سے ایک بھی بھٹ شاہ میں ان۔ کی ناجائز اولادوں نے مولا پر سب شتم کیا
مجھ سے بات کرنے سے پہلے اپنی علمی اوقات دیکھو اپنے پیشواؤں کی زندگو پر غور کرو کن کی عمریں شرک بت پرستی یا پھر منافقت پر گزری ہوں وہ مجھ سے بحث کرے گا ؟
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

حدیث میں واضح طور پر امام کے الفاظ ہیں اور آپ اس سے حکمران مراد لیتے ہیں
کل پرسوں ہی آپ فرما رہے تھے کہ آپ کے امام صرف رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم ہیں اور آج مکر گئے
؟
? ? ?
. . .
آپ کی اس وضاحت میں بے شمار جھول ہیں لیکن خیر اس سے معاویہ ، طلحہ ،زبیر اور ہمنوا (مردود و زن )تو کافر ثابت ہوئے . الحمد الله
Please go and check Arabic dictionaries, the general meaning of arabic word Imam is "Leader". source. Imam can be a religious leader, motivational leader or a ruler of a country. I think you are not that stupid that you do not know it but I guess you so much influenced by your Batil Aqeeda-e-Taqiyyah that you tend to be deceiving all the times.
When the discussion is going on about religious Imams and I would definitely say that my Imam is Prophet Muhammad ﷺ , and it s very obvious that in that case I am using the word in the sense of "religious Imam.
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خود پر ظلم کرنا ثابت اگر کرنا ہے یو پھر اپنی شخصیت کو سامبے رکھ کر فیصلہ کریں حق سامنے موجود ہے اہر بھی باطل کی پیروی ؟
کو بندہ اپنی عاقبت کو نہ سنوارے اس سے بڑا ظالم کون ہو گا رسول خدا فرما گئے علی حق ہے اور حق علی ہے تو پھر یہ اجتہادی غلطی ایک سواب ملنا یا فو سواب ملنا یہ کدھر لکھا ہے
مولانا مودودی نے خلافت و ملوکیت لکھی آپ اس کا کریڈٹ لینا چاہتے ہیں یہ بھی ظلم ہے کیوں کے ڈاکٹر اسرار کے اختلاف کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی تھی اور آپ ان کے مقلد ہیں
محترم یہ چالیس ہجری نہیں ہے کے اؤ رو بن العاص کی طرح ڈاج کریں گے اور نہ ہی میں۔ موسیٰ بن اشسری کی طرح کنفیوز یا حق کو سمجھتا نہیں ہوں اس لے کے میں نے مولا کو رسول خدا کے فرمان کی روشنی میں جقمانا ہے اب ان کے مخالف کوئی بھی اے وہ باطل تو ہو سکتا ہے حق نہیں یہی ظالم سے بیزاری کا اظہار ہے ہمت کریں عاقبت سنواریں جن کے پیچھے لگے ہیں وہ خود کہاں ہوں گے آپ کو بھی معلوم نہیں جب کے میرے سردار تو جنت کے وارث ہیں خود پر ظلم کرنا جہالت ہے
اپنی ٹھس پستول جنت کے سرداروں کے کندھے پر چلانے کا ظلم کرنے کی بجائے ان کی سیرت سے سبق سیکھیں. انہوں نے ان کی زندگیاں لعن تعن کے لیے وقف نہیں کی تھیں

کیا یہ ظلم نہیں کے آپ کا موقف ہے کے مودودی صاحب نے خلافت و ملوکیت میں حق ادا کر دیا پھر بھی مزید مرچ مصالے کے متقاضی ہیں

حضرت علی رضی الله کو حق مانا ہے تو ان کی سیرت کو بھی مانیں. مرضی اپنی کرنی اور نام حضرت علی کا لینا. یہ اکیسویں صدی ہے اور لوگ جان چکے ہیں کے آپ کے شغل حضرت علی کا شیوہ نہیں تھے. اپنے عمل کو جائز ثابت کرنے کے لیے حضرت علی سے نسبت قائم کرنے کا ظلم نا کریں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Please go and check Arabic dictionaries, the general meaning of arabic word Imam is leader is "Leader".
Leader is the one who leads, guides or directs to something( siraat al mustaqeem if we are talking Islam).
Imam can be a religious leader, motivational leader or a ruler of a country.
True
But the word imam in qouted hadith is for religious leader. And it is a proven fact that your 3 rulers do not guide anybody to righteous path.
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
Leader is the one who leads, guides or directs to something( siraat al mustaqeem if we are talking Islam).

True
But the word imam in qouted hadith is for religious leader. And it is a proven fact that your 3 rulers do not guide anybody to righteous path.
اسی لئے ان تین میں ایک حاکم نے کہا تھا اور کیا خوب کہا تھا
لولاعلی لھلک عمر
اگر علی(ع) نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جا تا
کاش
لولا کے ساتھ،ساتھ ایک دفعہ "مولا" کہہ دیا ہوتا تو یہ سب جھگڑے ہی ختم ہوجاتے اور اسلام کی تاریخ ہی آج کچھ اور ہوتی
اب قسمت کی خوبی دیکھئے ٹوٹی کہاں کمند-- دوچار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گیا
حرف "ل" کے فورا" بعد حرف"م" ہی تھا -کاش تھوڑا تردّد اور کرتے اے کاش
اسی لئے دختر رسول،پہلو شکستہ(ع) بعد از وفات رسول(ص) صحابہ سےیہ پوچھتے،پوچھتے دنیا سے چل بسیں حیف ! تم نے رسول اللہ(ص) کی غدیر غم کی حدیث کیوں بھلا دی؟؟؟

من کنت مولاه فهذا علی مولا
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
اپنی ٹھس پستول جنت کے سرداروں کے کندھے پر چلانے کا ظلم کرنے کی بجائے ان کی سیرت سے سبق سیکھیں. انہوں نے ان کی زندگیاں لعن تعن کے لیے وقف نہیں کی تھیں

کیا یہ ظلم نہیں کے آپ کا موقف ہے کے مودودی صاحب نے خلافت و ملوکیت میں حق ادا کر دیا پھر بھی مزید مرچ مصالے کے متقاضی ہیں

حضرت علی رضی الله کو حق مانا ہے تو ان کی سیرت کو بھی مانیں. مرضی اپنی کرنی اور نام حضرت علی کا لینا. یہ اکیسویں صدی ہے اور لوگ جان چکے ہیں کے آپ کے شغل حضرت علی کا شیوہ نہیں تھے. اپنے عمل کو جائز ثابت کرنے کے لیے حضرت علی سے نسبت قائم کرنے کا ظلم نا کریں​
اس وقت دنیاے اسلام میں کونسا مذھب ہے جو ائمہ اہل بیت کی پیروی کرتا ہے بعد از رسول خدا وہ بھی رسول خدا کے فرمان کے مطابق ؟ کوئی ہے تو بتا دیں ہم ہی تو ان کی سیرت پر عمل کرتے ہیں اور مولا علی اور حسن حسین علیہ سلام نے ان سے جنگ بھی کی بد دعا بھی دی ہم ان کی ہی سنت پر عمل پیراہ ہیں دوسری جانب آپ ان کے قاتلوں کو اپنا آقا امیر مانتے بھی ہیں اور ان کے بتاے ہوے احکامات پر عمل بھی کرتے ہیں حضور بونگیاں مت ماریں جب میں نے ان ہستیوں کی لعن دکھا دی تو پھر آپ نے رفو چکر ہو جانا ہے مجھے بتلأن آپ نے کس جگہ پر ائمہ اہلبیت کی پیروی کی ہے ؟ کسی جگہ نہیں کی بلکہ ان کے قاتلوں کو اپنا سرپرست جانتے ہیں یذید ابن ملجم شمر عمر بن سعد ابن زیاد ان سب کو مانتے بھی ہیں ان سے روایات بھی لیتے ہیں اور الزام شیعہ پر کے قاتلین حسین شیعہ ہیں خدا را ہم جوانوں کا نہیں معلوم کب وقت آ جاے مہلت ملے یا نہ ملے آپ کو تو حضور توبہ کر لینی چاہیے ہے اور آپ ہیں کے قلابازیاں پر قلابازیاں کھاے جا رہے ہیں

موددی صاحب کی خلافت ملوکیت کا کریدت آپ کیوں لے رہے ہیں کیوں کے آپ تو ڈاکٹر اسرار کے ہمنوا ہیں میں خود سن چکا ہوں ان کو انہوں نے کہا کے میرے اختلاف کی وجوہات میں سے ایک خلافت و ملوکیت تھی آپ ادھر لکھ دیں کے آپ ڈاکٹر اسرار کی اس بات سے رضامند نہیں اور اس کی اس بات سے بیزاری رکھتے ہیں حوصلہ رکھیں ڈاکٹر صاحب کوئی حجت خدا نہیں ہیں ہمت کریں
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
اپنی ٹھس پستول جنت کے سرداروں کے کندھے پر چلانے کا ظلم کرنے کی بجائے ان کی سیرت سے سبق سیکھیں. انہوں نے ان کی زندگیاں لعن تعن کے لیے وقف نہیں کی تھیں

کیا یہ ظلم نہیں کے آپ کا موقف ہے کے مودودی صاحب نے خلافت و ملوکیت میں حق ادا کر دیا پھر بھی مزید مرچ مصالے کے متقاضی ہیں

حضرت علی رضی الله کو حق مانا ہے تو ان کی سیرت کو بھی مانیں. مرضی اپنی کرنی اور نام حضرت علی کا لینا. یہ اکیسویں صدی ہے اور لوگ جان چکے ہیں کے آپ کے شغل حضرت علی کا شیوہ نہیں تھے. اپنے عمل کو جائز ثابت کرنے کے لیے حضرت علی سے نسبت قائم کرنے کا ظلم نا کریں​
ابھی یہ پوسٹ دیکھی ہے یہ ہے آپ لوگوں کی سیرت سب دیکھیں اور بتلائیں کون کسا کے ساتھ کھڑا ہے

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Check Islam360 App which even tells you whether the Hadeeth is Sahih or Zaeef. I am quoting following Hadith from Islam360, which says that it is Sahih , the international number is 4799 for same hadith#1853 .

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب دو خلیفوں کے لیے بیعت لی جائے تو ان میں سے دوسرے کو قتل کر دو۔
Sahih Muslim – 4799-Islam360
Here is full version of Sahih Muslim Hadith#1851; its international # is 4793:
نافع سے روایت ہے عبداﷲ بن عمر رضی ‌اللہ ‌عنہما عبداﷲ بن مطیع کے پاس آئے جب حرہ کا واقعہ ہوا یزید بن معاویہ کے زمانہ میں اس نے مدینہ منورہ پر لشکر بھیجا اور مدینہ والے حرہ میں جو ایک مقام ہے مدینہ سے ملا ہوا قتل ہوئے اس طرح کے ظلم مدینہ والوں پر ہوئے۔ عبداﷲ بن مطیع نے کہا ابو عبدالرحمن رضی ‌اللہ ‌عنہ ( یہ کنیت ہے عبداﷲ بن عمر رضی ‌اللہ ‌عنہما کی ) کے لیے تو شک بچھاؤ۔ انہوں نے کہا میں اس لیے نہیں آیا کہ بیٹھوں بلکہ ایک حدیث تجھ کو سنانے کے لیے آیا ہوں جو میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے، آپ فرماتے تھے جو شخص اپنا ہاتھ نکال لے اطاعت سے وہ قیامت کے دن خدا سے ملے گا اور کوئی دلیل اس کے پاس نہ ہوگی اور جو شخص مرجاوے اور کسی سے اس نے بیعت نہ کی ہو تو اس کی موت جاہلیت کی سی ہوگی۔
Sahih Muslim – 4793-Islam360
Here is full version of Sahih Muslim Hadith#1844; its international # is 4776:
عبدالرحمن بن عبد رب الکعبہ سے روایت ہے میں مسجد میں گیا وہاں عبداﷲ بن عمرو بن العاصؓ کعبہ کے سایہ میں بیٹھے تھے اور لوگ ان کے پاس جمع تھے میں بھی گیا اور بیٹھا ۔ انہوں نے کہا ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ایک سفر میں تو ایک جگہ اترے ، کوئی اپنا ڈیرہ درست کرنے لگا ، کوئی تیر مارنے لگا ، کوئی اپنے جانوروں میں تھا کہ اتنے میں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پکارنے والے نے آواز دی نماز کے لیے اکٹھا ہوجاؤ ۔ ہم سب آپ کے پاس جمع ہوئے ۔ اپ نے فرمایا مجھ سے پہلے کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس پر ضروری نہ ہو اپنی امت کو جو بہتر بات اس کو معلوم ہو بتانا اور جو بری بات ہو اس سے ڈرانا اور تمہاری یہ امت اس کے پہلے حصہ میں سلامتی ہے اور اخیر حصے میں بلا ہے اور وہ باتیں ہیں جو تم کو بری لگیں گی اور ایسے فتنے آویں گے کہ ایک فتنہ دوسرے کو ہلکا اور پتلا کردے گا ( یعنی بعد کا فتنہ پہلے سے ایسا بڑھ کر ہوگا کہ پہلا فتنہ اس کے سامنے کچھ حقیقت نہ رکھے گا ) او رایک فتنہ آوے گا تو مومن کہے گا اس میں میری تباہی ہے پھر وہ جاتا رہے گا اور دوسرا آوے گا مومن کہے گا اس میں میری تباہی ہے ۔ پھر جو کوئی چاہے کہ جہنم سے بچے او رجنت میں جاوے اس کو چاہیے کہ مرے اﷲ تعالیٰ اور پچھلے دن پر یقین رکھ کر اور لوگوں سے وہ سلوک کرے جیسا وہ چاہتا ہو کہ لوگ اس سے کریں ۔ اور جو شخص کسی امام سے بیعت کرے اور اس کو اپنا ہاتھ دے دیوے اور دل سے نیت کرے اس کی تابعداری کی تو اس کی طاعت کرے اگر طاقت ہو ۔ اب اگر دوسرا امام اس سے لڑنے کو آوے تو ( اس کو منع کرو اگر نہ مانے بغیر لڑائی کے تو ) اس کی گردن مارو ۔ یہ سن کر میں عبداﷲ کے پاس گیا اور ان سے کہا میں تم کو قسم دیتا ہوں اﷲ کی تم نے یہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے اپنے کانوں اور دل کی طرف اشارہ کیا ہاتھ سے اور کہا میرے کانوں نے سنا اور دل نے یاد رکھا ۔ میں نے کہا تمہارے چچا کے بیٹے معاویہؓ ہم کو حکم کرتے ہیں ایک دوسرے کا مال ناحق کھانے کے لیے اوراپنی جانوں کو تباہ کرنے کے لیے اور اﷲتعالیٰ فرماتا ہے ”اے ایمان والو اپنے اموال کو ناجائز طریقے سے نہ کھاؤ سوائے اس کے کہ ایسی تجارت ہو جو باہمی رضا مندی سے کی جائے اور نہ اپنی جانوں کو قتل کرو بیشک اللہ تم پر رحم فرمانے والا ہے۔“ یہ سن کر عبداﷲ بن عمرو بن العاصؓ تھوڑی دیر تک چپ رہے پھر کہا معاویہؓ کی اطاعت کرو اس کام میں جو اﷲ کے حکم کے موافق ہو اور جو کام اﷲ تعالیٰ کے حکم کے خلاف ہو اس میں معاویہؓ کا کہنا نہ مانو ۔
Sahih Muslim – 4776-Islam360

WHY DO I HAVE TO CHECK ANY RANDUM SITE WHICH SAYS IT IS OKAY AND HOW DO I SAY THAT SITE IS AUTHENTIC ? MY POINT IS IF SOME THING IS DOUBTFUL WHY EVEN KNOCK THERE ? WHY CAN'T WE READ, UNDERSTAND AND RELY ON QURAN, THE BOOK FROM ALLAH WITHOUT ANY DOUBTS? THE BOOK THAT IS BROUGHT BY PROPHET P.B.U.H, READ SEERAT AN NABI , AND FOLLOW SUNAT E NABI.
AHADITHS HAVE CREATED MANY DIFFERENCES AND DIFFERENT FACTORS JUST BECAUSE THERE IS NO WAY TO CONFIRM THEM.
I WOULD PREFER TO STICK TO QURAN AND TAKE IT'S AUTHENTICITY INSTEAD OF AHADITHS WHERE I HAVE TOCHECK IF IT IS CORRECT OR NOT.