Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
"صنم جاوید کے بارے میں جب ہم اسٹیبلشمنٹ سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارا ایک سپاہی کھڑا تھا جس سے صنم جاوید نے آرمی چیف کے گھر کی خواتین کےمتعلق نامناسب الفاظ کہےتو آرمی چیف یہ بھولے گا"منیب فاروق
کیا قوم بھولے گی کہ عاصم منیر نے بشری بی بی سے متعلق کیسے کیسے غلیظ بیانات اپنے ٹاؤٹ کے ذریعے عدالتوں میں داخل کروائے؟
کیا قوم بھولے گی کہ پچیس مئی اور نو مئی کو پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں میں گھس کر پولیس نے ان کی خواتین سے کیسا سلوک کیا؟
کیا جمشید دستی، اعظم سواتی اور عثمان ڈار کو بھول جانا چاہئیے کہ ان کی خواتین سے عاصم منیر نے کیسا سلوک کروایا؟
اگر عاصم منیر اپنی خواتین سے متعلق کہے گئے الفاظ بھولنے کو تیار نہیں تو کیا قوم کا حافظہ اتنا کمزور ہے کہ وہ عاصم منیر کے جرائم بھول جائے گی؟
اگر قوم یہ بھول گئی تو اس پر ہمیشہ کوئی نہ کوئی عاصم منیر مسلط رہنا چاہئیے جو ان کی خواتین کو جیلوں میں بند رکھے، ان کی عزت تار تار کرے، انہیں برہنہ کرکے ان کی ویڈیوز ماں باپ اور شوہر، بھائی کو بھیجے۔
قوم فیصلہ کرے کہ اگر اسے اپنی خواتین کی عزت محفوظ رکھنی ہے، اپنی بیٹیوں کو درندوں سے بچانا ہے تو اسے اپنی یادداشت عاصم منیر کی طرح تیز کرنی ہوگی۔ یہ فسطائیت یاد رکھنا ہوگی اورموقع ملنے پر حساب چکانا ہوگا۔