کہانی 30 سیکنڈز کی

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس IHC جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں کہانی 30 سیکنڈز کی!

آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے کمرہ عدالت نمبر 1 میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو تیز ترین الٹرا پرو میکس انصاف ملتے دیکھا، گویا انصاف کا عالمی ریکارڈ قائم ہوا۔ کیسے ؟ آئیے بتاتا ہوں۔

جس نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف 27 جولائی 2017 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 10 ماہ یعنی 300 سے زائد دن یعنی 7200 گھنٹے 4,32000 سے زائد منٹ لگا کر احستاب عدالت سے مجرم ثابت کروایا اور جس کے نتیجے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال کی قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، آج اسی نیب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صرف 30 سیکنڈز میں اپنے اسی مجرم کو باعزت بری کروا دیا۔

گزشتہ سے گزشتہ سماعت پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو کہا تھا کہ انہیں دلائل دینے کیلئے 30 منٹ درکار ہونگے، آج جب دلائل کی باری آئی تو نیب کا نواز شریف کے وکیل امجد پرویز کے دلائل کا جواب دینا تو درکنار، 30 سیکنڈز میں بریت کیخلاف اپیل واپس لے لی، میرٹ پر دلائل نہیں ہوئے، لہذا چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ بھی نہ کیا فورا کمرہ عدالت میں سنا دیا، جی وہی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق جو سابق وزیراعظم عمران خان کے فیصلے مہینوں محفوظ رکھتے ہیں۔

تو پھر ہوا نا تیز ترین الٹرا پرو میکس انصاف ؟ وہ بھی 30 سیکنڈز میں!

Source:
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کہانی کے تین

کنجر کردار


GAGmAuQaIAAOcNy
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
in this thread u will read commentary from dumbfks who claim illegal cases are filed against their leader and verdicts were secured by manipulating judges

but

these same dumbfks will tell u that casea against Nawaz and others are True based on Facts !

zaheer2003

Army ( nab) nay laadlay pig ka case wapis lia hay....
Pig shareef nay apnay aap ko Bay gunah sabit naheen kia pyaray lul malik... 😄
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
in this thread u will read commentary from dumbfks who claim illegal cases are filed against their leader and verdicts were secured by manipulating judges

but

these same dumbfks will tell u that casea against Nawaz and others are True based on Facts !

zaheer2003
اوکسے کھوتی دے ا بچے ا