کچھ لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ ہواؤں کے رخ ان کی طرف ہے، بلاول بھٹو

6bilawlksljkdjhjgdbjfhf.png

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت کسی نا کسی طریقے سے رائے ونڈ کی طرف ہوا بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کو یہ غلط فہمی ہے کہ ہواؤں کے رخ ان کی طرف ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ہواؤں کا رخ عوام بناتے ہیں اسی لیے ہم عوام کے لاڈلے بننے کی کوشش کررہے ہیں، جب عوام فیصلہ کرلے تو سب کویہ فیصلہ ماننا پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ لیول پلیئنگ فیلڈ اور شفاف انتخابات کی بات کی، بینظیر نے بھی ہمیشہ لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے جدوجہد کی، ہم تو اپنے لیے نہیں بلکہ تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کی بات کی ہے، ہم جانتے ہیں کہ سیاسی پچ پر کیسے کھیلا جاتا ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ہر انتخابات میں کچھ لوگ یہ تاثر دینےکی کوشش کرتے ہیں کہ ان کی حکومت آرہی ہے، عوام ان لوگوں کو بہترین جواب دیں گے،8 فروری کو پیپلزپارٹی عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی، تصادم کی سیاست کے بجائے سب کو مفاہمت کی طرف جانا چاہے، میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں ووٹ کی بے عزتی نا کریں، جس طرح میا ں صاحب کا جلسہ کروایا گیا اس سے اچھا تاثر نہیں ملا۔

بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ 2018 میں ایک لیڈر کو فرشتہ سب کو گندا قرار دیا گیا اب 2023 میں کسی اور کو فرشتہ بنا کر پیش کیا جارہا ہے، اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے تاہم تاریخ میں جتنی بھی سیلکٹڈ حکومتیں بنیں وہ ناکام رہی ہیں، ملک میں نئی سیاست لانے کا وقت ہے۔
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

Bhae ap ne apni paish karnay mai dair kar di. Nawazay ne apni latki hoi bund pahle se saja kar paish kar k chabi le li is bar. Ab ap kailay khao or 2028 ka intizar karo....
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Bhae ap ne apni paish karnay mai dair kar di. Nawazay ne apni latki hoi bund pahle se saja kar paish kar k chabi le li is bar. Ab ap kailay khao or 2028 ka intizar karo....
Abb ya marwanay main rawan hay, ise leyea jaldi hay hakomat main anay ke.
 
Back
Top