پی ٹی آی کے کتورے اور جوتی چاٹ صحافی صابر چاکر وغیرہ صبح سے امید لگاے بیٹھے ہیں کہ پتا نہیں ن لیگ پر کیا آفت آنے والی ہے، ان کو جوتی چاٹنے سے فراغت ملے تو کچھ معاملات کو سمجھیں
یہ بہت تھوڑا سا مصالحہ دیا ہے تاکہ معاملات کو اتنا خراب نہ کیا جاے کہ کھل کر سارے راز اور ساری کمزوریاں قوم کے سامنے رکھنی پڑیں
ہم سب یہیں ہیں اسٹیبلشمینٹ تو خود امریکی غلام ہے یہ کیا کریں گے ، شاہ محمود خود سے کوی بات نہیں کرتا یہ ساری قوم جانتی ہے۔ کہ انڈین پائلٹ کس نے واپس کروایا اور اتنی پھرتی کیون دکھای گئی؟ امریکہ کا کیا پریشر تھا اور نہ ماننے کی صورت کیا نتائج نکلتے ۔ اسٹیبلشمینٹ نے اس اشو پر مٹی ڈالنے کی کوشش شروع کردی ہوی ہے اور مل ملا کر معاملہ ٹھنڈا کیا جارہا ہے تاکہ مزید انکشافات نہ ہوسکیں
Amazing that you would talk about releasing sensitive information (true or false) as a political tactic. Sorry, but it is quite straightforward treasonous. Anyone who supports it is also guilty of the same.
There have been a very few from PMLN since yesterday who have distanced themselves from this statement, but many have supported it, inclduing Rana Sana and others.
PMLN has fallen down in a deep well, and dont know how to get out. That is why they are picking up crap from the well, and tossing it out, hoping to get others dirty as well.