کون بنےگا کروڑ پتی

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

عاطف صاحب میری خواہش ہے کہ آپ تفصیل سے بلوچستان کے ماضی اور حال کے بارے میں کچھ لکھیں اور تھریڈ بنائیں. بلوچستان کے حالات میں کیا تبدیلیاں اور بدلاؤ آیا ہے؟ پہلے کیا حالات تھے اور اب کیا حالات ہیں؟ ایک عام بلوچی پہلے کیا سوچتا تھا اور اب اس کی کیا سوچ ہے؟
آپ کی تھریڈ کا انتظار رہے گا

اپنے مزاج کے خلاف آپ پھٹکاریوں کو چھوڑ کر جو ایک سنجیدہ ٹاپک پر تھریڈ کی فرمائش کررہے اس نے مجھے خاصا رنجیدہ کردیا۔ لیکن بہرحال یہ وعدہ رہا کہ فرصت ملتے ہی اس موضوع پر انشاللہ ضرور لکھوں گا تاکہ یہ پھٹکاری جان سکیں کہ سیاسی بیانات بکواسنے اور حقیقی ترقی میں کیا فرق ہے۔
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

رہی بات ووٹ کی آپ بھلے ہزار بار عمران کو ووٹ دیں ہم اصلی اور سچے پٹواری آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے. عزت اور احترام کا رشتہ ہمیشہ برقرار رہے گا
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

ہینڈسم بھائی!! خوش آمدید۔ بہت عرصے سے آپ غائب ہو اور کئی بار سوچا آپ سے احوال کروں لیکن ذرا شرمندگی سی تھی کہ بڑے بھائیوں کی طرح میرا دل بڑا نہیں اور آپ سے تلخی کی نوبت آئی۔ معذرت۔

دوسری بات یہ کہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے ووٹ پھر بھی پی ٹی آئی کا ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں، اور آپ جانتے ہو میں اکھڑ ہوں لیکن جھوٹا نہیں۔ آپ میری عمران پر تنقید کو اسکے بڑے بڑے کان کھینچ کر راہ راست پر لانے کی کوشش سمجھا کرو تو آپکو مجھ سے اختلاف نہیں ہوگا۔

باقی آپکی بات ٹھیک ہے کہ عمران کی طرح مجھ میں بھی لوگوں کو پرکھنے کی حس شرمناک حد تک بری ہے ایسا نہ ہوتا تو میں بھی نواز کی طرح کوئی قومی لیڈر ہوتا۔ اور ایک ضروری بات آپ کو بتاتا چلوں کہ جب میں پھٹکاری یا انقلابی وغیرہ کے القاب استعمال کرتا ہوں تو ان سے میری مراد کم ظرف اور کم نسل قسم کے وہ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں جو تھڑوں سےاٹھ کر اس فورم پر مخالفین کو گالیاں دینے آتے ہیں، بندہ پی ٹی آئی کے قابل عزت دوستوں کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا بلکہ اگر آپ حسب عادت تفتیش فرمائیں تو میرے احباب میں یہاں زیادہ تر پی ٹی آئی کے سنجیدہ ممبران ہیں۔

آپنے پہلے کبھی اتنے پیار سے سمجھایا ہوتا تو شائد تلخی کی نوبت نہ آتی کبھی اگر آپکی یہ نیت ہے تو آپ اپنا جہاد جاری رکھیں میری مکمل حمایت آپکے ساتھ ہے بس اتنی سی گزارش ہے کے تھوڑی سی احتیاط کیا کیجھئے آپکی یکطرفہ تحریریں لوگوں کو بدظن کر سکتی ہیں
جہاں تک رہی بات فورم سے غائب ہونے کی تو اب جس لیول تک فورم کا معیار گر چکا ہے دل ہی نہی کرتا ادھر رخ کرنے کا منطق سے اختلاف کرنے کے بجاے ذاتیات اور ماں بہن کی گالی سے شروعات ہوتی ہے - سمجھ ہی نہی آتی اور کتنا گریں گے ہم لوگ
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

???? ???? ???? ????? ?? ?? ?? ????? ?? ???????? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ????? ??? ????? ??????. ???????? ?? ????? ??? ??? ???????? ??? ????? ??? ??? ???? ??? ????? ??? ??? ?? ??? ????? ???? ??? ??? ????? ???? ??? ????? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ???
?? ?? ????? ?? ?????? ??? ??

????? !?? ?? ??? ???? ??? ???? ??? ???? ???? ???? ???? ???? ?? ????? ????? ?? ?????? ??? ?????? ?????????????????????? ???????????????????????????
???????????????????????? (???? ????') ??????? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ??? ???? ?? ??? ??? ?????? ??????? ?????? ??? ( ????????) ?? ????? ??? ???? ?? ???? ?? ???? ??? ??

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
رہی بات ووٹ کی آپ بھلے ہزار بار عمران کو ووٹ دیں ہم اصلی اور سچے پٹواری آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے. عزت اور احترام کا رشتہ ہمیشہ برقرار رہے گا

جیک بھائی!! سیاست میں کچھ بھی حرفِ آخر نہیں، عمران خان نے اگر جہانگیر ترین، علیم خان یا شاہ محمود قریشی جیسے لوگوں سے جان نہ چھڑائی تو اگلے الیکشن تک یہ جونکیں عمران خان کو کوکین کی مقدار ڈبل کردیے پر مجبور کردیں گی جس کے بعد میدان میں مقابلے کو ایک ہی کھلاڑی نے اترنا ہے۔ ویسے کاش عمران نواز شریف کی فراست اور پالیسیاں اختیار کرلیتا یعنی اپنا فرض پورا کئے جاو بغیر کسی کے رونے دھونے کے تو انتہائی کامیاب انسان ہوتا۔ لیکن اس شخص کے منہہ میں "بھی" بواسیر ہے۔
اور عزت و احترام وہی دیتا ہے جو خود عزت دار ہو اس لئے آپ جیسے بلند کردار اور باشعور دوستوں کا ساتھ میرا سرمایہ ہے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آپنے پہلے کبھی اتنے پیار سے سمجھایا ہوتا تو شائد تلخی کی نوبت نہ آتی کبھی اگر آپکی یہ نیت ہے تو آپ اپنا جہاد جاری رکھیں میری مکمل حمایت آپکے ساتھ ہے بس اتنی سی گزارش ہے کے تھوڑی سی احتیاط کیا کیجھئے آپکی یکطرفہ تحریریں لوگوں کو بدظن کر سکتی ہیں
جہاں تک رہی بات فورم سے غائب ہونے کی تو اب جس لیول تک فورم کا معیار گر چکا ہے دل ہی نہی کرتا ادھر رخ کرنے کا منطق سے اختلاف کرنے کے بجاے ذاتیات اور ماں بہن کی گالی سے شروعات ہوتی ہے - سمجھ ہی نہی آتی اور کتنا گریں گے ہم لوگ

ہینڈسم بھائی!! کافی بار سوچا کہ پی ٹی آئی کے نسبتا" اچھے اقدامات جیسے شجر کاری پر تعریف کے لئے آرٹیکل لکھوں لیکن سوچا کہ پھٹکاری کہیں گے کہ دیکھا کیسا سبق سکھایا کہ لائن پر آگیا ہے، اور بزدلی کا طعنہ آپکے دوست کی برداشت سے باہر ہے۔ یہ پی ٹی آئی سائکک جیسے لوگ جو یہاں دعوے کررہے تھے کہ ہم نے عاطف کو سبق سکھایا یا بھاگنے پر مجبور کردیا ان کے ان بڑے بولوں کی وجہ سے یہاں واپس آگیا ورنہ مصروفیات اتنی بڑھ چکی ہیں کہ ایک پوسٹ کرنے کے بعد ایک دو گھنٹے کا وقفہ آنا لازمی ہو چکا ہے ساتھ میں اس فورم پر اب ادبی گفتگو کے بجائے واقعی ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کی جارہی ہوتی ہے جو طبیعت ہی منغض کردیتی ہے۔
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

خان بھائی!! آپ میرے اُن دوستوں میں شمار ہوتے ہیں جو ایکبار کہہ دیں کہ آج کے بعد پی ٹی آئی کی حمائیت میں لکھنا ہے تو میں یہ ناگوار فریضہ بھی انجام دوںگا۔
جہاں تک عمران کی معافی کا تعلق ہے تو کیا نواز یا زرداری اپنی حرامزادگیوں پر ہم سے معافی مانگ لیں تو کیا ہم انہیں معاف کردیں گے؟؟ عمران نے امیدوں کا خون کیا ہے جو مالی کرپشن سے زیادہ جاں لیوا جرم ہے۔

شائید میں غلط ہوں لیکن مجھے لگتا ہے نواز شریف نے دھاندلی کے ایشو پر کمیشن کا علان دھرنے سے پہلے ہی کردیا تھا لیکن خان صاحب کو جس انگلی نے فتح کی یقین دھانی کروائی تھی اس کے بعد وہ کسی کمیشن وغیرہ کو خاطر میں نہیں لارہے تھے۔
آپکی دوسری رائے کا احترام واجب، بس عرض یہ ہے کہ عمران کی کارکردگی کا موازنہ ہمیں پرانی حکومتوں سے نہیں کرنا بلکہ اسے ہم نے انقلاب کے طور پر سُنا، پڑھا اور جانا تھا، جتنی اصلاحات کے پی کے میں ہوئیں ہیں بطور مبصر اور جائزہ کار وہاں کا دورہ کرنے کے بعد آپکو بتاتا چلوں کہ بلوچستان اس معاملے میں عمران کی حکومت سے آگے ہے لیکن یہاں جہانگیر ترین ٹائپ سرمایہ دار اور پی ٹی آئی کے سرکاری بھونپووں کا وجود نہیں جو بغلیں بجا بجا کر اپنی کارکردگی کے اعلان کرتے پھریں، ترقی کے حوالے سے میں آپکو یہاں کے ایک ممبر ماسٹر جی کے تھریڈز پڑھنے کی دعوت دوں گا جو وہ پکے ثبوت کے ساتھ یہاں لگاتے ہیں کہ وہاں کیا حال ہے۔
اور ابھی عمران کا مطالبہ ایک اعلیٰ سطح کے کمیشن کا ہے لیکن آپ خود پتائیے کہ اگر فیصلہ شریفوں کی حمائیت میں آیا یا یہ کمیشن بھی اپنے پیشرو کمیشنز کی طرح انصاف مکمل فراہم نہ کرسکا تو عمران کے اس مطالبے کی کیا وقعت رہ جانی ہے۔ کرپشن وہ ایشو ہے جس پر میں عمران خان کا سپورٹ بنا تھا جب کوئی بھی اس کی حمائیت نہیں کرتا تھا لیکن مجھے اس شخص میں سپارک نظر آتا تھا۔ پھر ہوا یوں کہ اصل ایشوز کو چھوڑ کر عوام کو دھاندلی اور چار حلقوں جیسے ایشوز میں الجھا دیا گیا کہ وہ مہنگائی، کرپشن اور ناانصافی جیسے ناسوروں کی بالکل بھلا ہی بیٹھے۔

آخری بات یہ کہ پی ٹی آئی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید اسلئے کی جاتی ہے کہ یہ پارٹی بہت طمطراق سے میدان میں اتری تھی کہ پاکستان کی حالت بدل دے گی اور چوروں سے پیچھا چھڑوائے گی لیکن اس کی ترجیحات میں اب درخت لگانا، کنٹینروں پر چڑھ کر گالیاں دینا، ٹاک شوز میں بکواسنا اور ہر میٹرو پر تنقید جیسے کام رہ گئے ہیں۔

عاطف بھائی میں ایسا کبھی بھی نہیں چاہوں گا کہ آپ تحریک انصاف کی بیجا حمایت کریں آپ کا رتبہ اس سے بہت اوپر ہے آخر کچھ تو فرق ہونا چاہیے ہم میں اور درباریوں میں. میں آپ سے صرف اتنی گزارش کرونگا کہ آپ تحریک انصاف پر کھل کر تنقید کریں اور آپ مجھے اپنی سپورٹ میں ہی پائیں گے لیکن تحریک انصاف اگر ایک قومی مسئلے پر کوئی کام کرتی ہے تو اسے ضرور سپورٹ کریں بس یہی گزارش ہے میں آپ سے کافی امید کر رہا تھا کہ شوکت خانم ہسپتال پر ہونے والی الزام تراشی پر آپ ضروری کچھ کہیں گے لیکن شائد عمران خان کی نفرت اور مخالفت اس قومی ادارے کی ساکھ مجروح ہونے سے زیادہ تھی

اگر آپ عمران خان کی "غلطی" کا نواز و زرداری کی "زیادتیوں" سے موازنہ کریں گے تو یہ میری قوم کی بدقسمتی ہی ہوگی کہ آپ جیسا جہاندیدہ شخص بھی اس میں فرق نہیں کر پایا جبکہ ہمارے ہاں تو اکثریت ہی ان پڑھ لوگوں کی ہے. مشرف کو سپورٹ کرتے وقت عمران خان کی پارلیمنٹ میں ایک ہی سیٹ تھی یعنی نہ ہونے کے برابر آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ اگر عمران خان اسے سپورٹ نہ بھی کرتا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا لیکن اگر آپ اس وقت کے حالات کا موازنہ کریں تو وہ اس وقت کے لحاظ سے ایک درست فیصلہ تھا لیکن جب خود مشرف اپنے وعدوں سے پھر گیا تو عمران خان نے اسکی مخالفت شروع کی خود میں بھی مشرف کا سپورٹر رہا لیکن جب وہ دوبارہ انہیں سیاست دانوں میں گھس بیٹھا جن کے لئے سارا ڈرامہ کیا تو میں بھی اسکا مخالف ہو گیا

اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ اس موضوع کو ضرور پڑھیں یہ دھرنے اور دھاندلی کے ایشو کو میری معلومات کے مطابق عمران خان نے ١٤ اگست کے اس پاس ایک پریس کونفرنس کی تھی اور کہا تھا کہ حکومت کے پاس فلاں تاریخ تک کا وقت ہے اگر حکومت نے کمیشن کے بارے میں جواب نہیں دیا تو پھر ہم دھرنا دیں گے حکومت نے دھرنا شروع ہونے کے بھی کئی دنوں بعد کمیشن پر رضامندی ظاہر کی لیکن قصور وار عمران خان ہی ٹھرا اس معاملے میں بھی کہ یہی قوم کا مزاج ہے اس میں میری نظر میں زیادہ قصور حکومت کا تھا اگر وہ وقت پر مطالبات مان لیتے تو دھرنے کی نوبت ہی نہ آتی لیکن میری نظر میں وہ بھی حکومت کی ہی ایک چال تھی جو میرے خیال میں کافی کامیاب رہی

بلوچستان بھی کے پی کے پاکستان ہی ہے اگر وہاں ترقی ہو رہی ہے تو یہ تو اور بھی اچھی بات ہے میں پچھلی حکومتوں سے موازنہ صرف اس نیت سے کر رہا ہوں کہ پہلے حالات ویسے تھے اب بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں میری نظر میں یہی ایک پیمانہ ہے دوسروں کی حکومت کی کارکردگی جانچنے کا. بلوچستان اور کے پی کے میں تھوڑا فرق آپ کو واضح کرتا چلوں کہ کے پی کے میں حکومت تحریک انصاف کی ہے جو نون کی مخالف جماعت ہے جبکہ مرکز میں نون لیگ کی حکومت ہے اور بہت سارے معاملات میں مرکزی حکومت کے پی کے کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کرتی ہے بلوچستان میں نون لیگ کی حکومت ہے تو آپ شائد میری بات کا مطلب سمجھ سکتے ہیں کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں اور اب تو تحریک انصاف کی وجہ سے ایک مقابلے کی فضا بن چکی ہے یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ اگر صرف کے پی کے میں کام ہوئے اور باقی صوبوں میں نہ ہوئے تو اگلے الیکشن میں پھر باقیوں کو کوئی نہیں پوچھے گا ورنہ بلوچستان اور کے پی کے تو پچھلے کی سالوں سے ایسے ہی تھے کیا خیال ہے؟

میٹرو پر بہت کچھ لکھ چکے اور ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر ہے میری تنقید کی وجہ صرف اتنی ہے کہ جب سیکورٹی اور بجلی کے بحران جیسے مسئلے موجود ہیں تو پھر صرف ٥ کلومیٹر لائن پر ٨٠ ارب لگانا اور پھر ہر سال اس پر کی ارب سبسڈی دینا شاہ خرچی کے علاوہ اور کچھ نہیں اگر حکومت یہ اسی ارب ان سڑکوں کو کشادہ کرنے اور انفرا سٹرکچر صحیح کرنے پر لگاتی تو یقین کریں اس کا بہت فائدہ ہوتا اور ٤ یا ٥ لاکھ کے بجاۓ اس سے کئی گنا زیادہ آبادی کو فائدہ ہوتا
 
فیصل بھائی!! 2018 کے الیکشن جن میں پوری امید ہے کہ پی ٹی آئی بہت بڑے مارجن سے ہارے گی اور شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، علیم خان، جیسی جونکیں اور جماعت اسلامی جیسی منافق اور گھٹیا جماعت عمران خان سے دامن چھڑائیں گے ساتھ ساتھ عمران کی ولدیت حاصل کرنے کے خواہشمند یہاں کے بعض ممبران یہاں سے دفع ہونگے تو آپ اور میرے جیسے لوگ ہر پلیٹ فارم سے عمران آواز بلند کرکے اسے واپس کامیابی کی راہ پر ڈالیں گے۔ اس وقت عمران جن ہواوں میں ہے آپ اندازہ نہیں کرسکتے، البتہ پی ٹی آئی بلوچستان میں اثر رسوخ کی بنا پر ذاتی طور پر حاصل کردہ معلومات کا نتیجہ آپ کو بتا رہا ہوں کہ یہ وہ شخص اور وہ نظریہ نہیں جس کیلئے آپ اور میرے جیسے لوگ اس قافلے میں شامل ہوئے تھے۔
 
Aatif bhai maazrat mere paas abhi urdu main likhne ke liye koi zariya nahi...

Sirf aik chota sa sawaal poochonga. Imran khan to 1996 se 2011 tak sarkon per khwaar ho raha tha koi poochta bhi nahi tha lekin jab se qureshi tareen aleem khan waghera shaamil huee hai tab se hi to tehreek insaaf is had tak pohonchi hai. Kya main sahi nahi keh raha?

Ab aap khud hi soch kar batain Imran Khan farishte kahan se laaye yahi log hain inhi se guzara chalana parega majboori hai?
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

ہینڈسم بھائی!! کافی بار سوچا کہ پی ٹی آئی کے نسبتا" اچھے اقدامات جیسے شجر کاری پر تعریف کے لئے آرٹیکل لکھوں لیکن سوچا کہ پھٹکاری کہیں گے کہ دیکھا کیسا سبق سکھایا کہ لائن پر آگیا ہے، اور بزدلی کا طعنہ آپکے دوست کی برداشت سے باہر ہے۔ یہ پی ٹی آئی سائکک جیسے لوگ جو یہاں دعوے کررہے تھے کہ ہم نے عاطف کو سبق سکھایا یا بھاگنے پر مجبور کردیا ان کے ان بڑے بولوں کی وجہ سے یہاں واپس آگیا ورنہ مصروفیات اتنی بڑھ چکی ہیں کہ ایک پوسٹ کرنے کے بعد ایک دو گھنٹے کا وقفہ آنا لازمی ہو چکا ہے ساتھ میں اس فورم پر اب ادبی گفتگو کے بجائے واقعی ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کی جارہی ہوتی ہے جو طبیعت ہی منغض کردیتی ہے۔

Mere khyaal main wo log apni koshish main bari hadd tak kaamyaab hain jo aap ko aik munsif ke bajaaye yak tarfa tajzia karne per uksaati hain...

Laa.nat bhainjain un per jo ye kehte hain ke Atif ko shikast de di :lol:

Aaj ke haalaat main Imran hi aik option hai agar koi doosra option hai to zaroor rehnumaai karain
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Aatif bhai maazrat mere paas abhi urdu main likhne ke liye koi zariya nahi...

Sirf aik chota sa sawaal poochonga. Imran khan to 1996 se 2011 tak sarkon per khwaar ho raha tha koi poochta bhi nahi tha lekin jab se qureshi tareen aleem khan waghera shaamil huee hai tab se hi to tehreek insaaf is had tak pohonchi hai. Kya main sahi nahi keh raha?

Ab aap khud hi soch kar batain Imran Khan farishte kahan se laaye yahi log hain inhi se guzara chalana parega majboori hai?

تصحیح کی معذرت چاہوں گا لیکن حقیقت یہ ہے کہ 30اکتوبر کے جلسے کے بعد جب پاشا صاحب نے عمران خان کے لئے بین بجانی شروع کی تو یہ سارے سانپ اکھٹے ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے لگے۔اگر عمران اس وقت دانشمندی سے کام لیتا اور ان کی جگہ کھمبوں کو ٹکٹ دے دیتا تو نتیجہ بڑی حد تک اس کی حمایت میں نکلنا تھا لیکن اس قوم کے میچیور لوگ جو اس وقت عمران کے مداح اور سپورٹر تھے کا ماتھا اسی وقت ٹھنک گیا تھا کہ یہاں کچھ دال میں کالا ہونے جارہا ہے، رہی سہی کسر دھرنے اور پارلیمنٹ پر حملے نے پوری کردی اور بعد میں پتہ چلا کہ یہ سارا ڈرامہ مشرف کے ایشو پر حکومت کو اس کی اوقات یاد دلانے کیلئے رچایا گیا تھا۔ آپ جانتے ہیں پاکستانی عوام جتنا اپنی فوج سے محبت کرتے ہیں اتنا ہی اس فوج کے کسی قسم کے سیاسی کردار کے مخالف ہیں ، یہ فاش غلطی عمران خان کو ایک بہت بڑے طبقے کی حمائیت سے محروم کرنے کا باعث بنی۔ اس دھرنے کے دوران خان صاحب کو ریحام کی صورت ٹریپ کیا گیا اور شخصی کمزوریوں کی بنا پر خان صاحب کو بلیک میل ہونا پڑا۔ جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ عمران اپنی ذاتی کمزوریوں کی وجہ سے کسی بھی وقت ملک و قوم کے مفاد سے انحراف کرسکتا ہے۔ رہا سوال کہ عمران کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں تو اللہ سے امید رکھیں کہ وہ ہمیں کوئی ایسا لیڈر عنائیت کرے جو کردار کے ساتھ مضبوط شعور کا بھی مالک ہو۔ میرے پاس وقت کی شدید کمی ہے ورنہ اس ثواب کیلئے اپنی خدمات پیش کردیتا اسلئے میری جانب سے معذرت ہی سمجھئے۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے خان صاحب یقین مانیں میرا آج پورا پروگرام تھا کہ عمران خان سے اپنی عقیدت کا اظہار اپنے انداز میں یہاں ایک تھریڈ لگا کر کروں لیکن آپکے تھریڈ نے قوتِ گویائی ہی گویا چھین لی۔ کل اگر موقع اور وقت دستیاب ہوا تو ایسے انقلابی کتوروں کی دُم مروڑوں گا جو یہاں سب کو کاٹتے پھررہے ہیں۔

Tumhare hote hoe kisi katne walee ***** ki kia kaami hosakti he.
 
adamfani

Minister (2k+ posts)

میرے خیال میں پی ٹی آئی سے عاطف کی نفرت کی وجہ اسکی پولیسیز سے زیادہ اسکے حامیوں کا رویہ ہے - چند انسافینز واقعی میں پی ٹی آئی کے نام پر بدنما داغ ہیں اور ہمیں انکے خلاف بولنا چاہیے - پر یہ کہاں کا انصاف کے ایک جماعت کے چند حامیوں کی وجہ سے اسے قابل نفرت بنا دیا جائے
باقی پی ٹی آئی کوئی فرشتوں کی جماعت نہی اور خان کی سیاسی زندگی بھی غلطیوں سے بھری پڑ ی ہے اور ہم نے اسے ان غلطیوں پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے اس سب کے باوجود وہ ان فیملی مافیاز سے ہزار گنا بہتر آپشن ہے

آپ جسطرح پی ٹی آئی پر برس رہیں ہیں اور اسکے حامیوں کو بطور مجموئی برے الفاظ سے نواز رے ہیں جیسے پاکستان کا صرف یہی ایک مسلہ ہے باقی تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے آپکو بس اتنی سی یادہانی کروانا چاہتا ہو کے یہ وہی پی ٹی آئی ہ جسے آپ ووٹ کر چکے ہیں اور وہی خان ہے جس کی تعریفوں میں آپ کبھی زمین آسمان کے قلابے ملاتے تھے اور آج تمام برائیوں کی جڑ اسے قرار دے رے ہیں ہم سب سیاست دانو ں کے یو ٹرن کی بات کرتے ہیں آپ اپنے اس اتنے بڑے یو ٹرن پر کیا کہینگے کے آخر ایسی کونسی انہونی ہوگئی جسکی وجہ سے آپکی انتہا کی محبت شدید نفرت پر بدل گئی - یا تو پھر آپ اس بات کو تسلیم کریں کے آپکی لوگوں کو پرکھنے کی حس نہایت بری ہے -

نہیں آپ کی بات میں کوئی بھی تلخی مجھے محسوس نہیں ہوئ مجھے خوشی ہوتی ہے کہ جسے الله نے قلم کی طاقت دی ہے وہ اس کا صحیح استعمال کرتا ہے

دھرنے والے معاملے پر میں اور آپ کئی بار بحث کر چکے ہیں میں صرف اتنا کہونگا کہ وہ ایک صحیح قدم تھا جو صحیح سمت میں جا رہا تھا لیکن بدقسمتی کہ خان صاحب کچھ مصلحتوں اور سازشوں کا شکار ہو گئے آخر انسان ہی ہیں غلطیاں ہو جاتی ہیں آپ انکے منہ سے ایک دن ضرور سنیں گے کہ جو غلطیاں انہوں نے کی اس پر معافی بھی مانگ لیں گے مشرف والے واقعے کی طرح

آپ میری اس بات سے ضرور اتفاق کریں گے کہ اگر نواز شریف دھاندلی والے واقعے پر بھی عدالتی کمیشن بنانے کا حکم دے ددیتا تو دھرنے کی نوبت ہی نہ آتی. اور دوسرا میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں اور پھر کہونگا کہ کے پی کے میں پچھلی حکومت کی نسبت بہت اچھے کام ہوئے ہیں آپ سرکاری بندے ہو آپ کو شائد اور بھی علم ہو میں خود وہاں موجود نہیں لیکن میری فیملی وہیں ہے اور میں اس سے پوچھتا رہتا ہوں لیکن آپ کو یہ بات بھی مد نظر رکھنی چاہیے کہ یہ سارے معاملات ٣ سالوں میں کہاں حل ہو سکتے ہیں

عمران خان کی اس تقریر کے حوالے سے میں آپ کو احتیاطً یہ بات کرنا چاہونگا کہ عمران خان نے سب سے زیادہ زور اس بات پر دیا ہے کہ ایک اعلیٰ سطح کا کمیشن بنا کر اس معاملے کی تحقیقات کروائی جائیں اور اگر پھر بھی حکومت نے بات نہ مانی تو پھر احتجاج ہوگا اب آپ ہی بتائیں اس میں غلط کیا ہے؟ اگر پاکستان میں جمہوریت ہے تو پھر جمہوریت میں تو احتجاج کرنا عوام کا حق ہوتا ہے؟

اور میں نے آپ کو کبھی بھی نون کا سپورٹر نہیں سمجھا میں ٤ ٥ سالوں سے اس فورم کا ممبر ہوں بہت ساروں کو جانتا ہوں میں صرف یہی کہونگا کہ عمران خان بھی انسان اور تحریک انصاف بھی انسانوں کی پارٹی ہے لہٰذا یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ان سے بھی غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن یہ بھی سوچنا چاہیے کہ دوسروں کی بڑی بڑی غلطیاں چھوڑ کر صرف تحریک انصاف کی چھوٹی چوٹی نادانیوں پر ان کا میڈیا ٹرائل کرنا کوئی اچھی بات نہیں

خان بھائی!! آپ میرے اُن دوستوں میں شمار ہوتے ہیں جو ایکبار کہہ دیں کہ آج کے بعد پی ٹی آئی کی حمائیت میں لکھنا ہے تو میں یہ ناگوار فریضہ بھی انجام دوںگا۔
جہاں تک عمران کی معافی کا تعلق ہے تو کیا نواز یا زرداری اپنی حرامزادگیوں پر ہم سے معافی مانگ لیں تو کیا ہم انہیں معاف کردیں گے؟؟ عمران نے امیدوں کا خون کیا ہے جو مالی کرپشن سے زیادہ جاں لیوا جرم ہے۔

شائید میں غلط ہوں لیکن مجھے لگتا ہے نواز شریف نے دھاندلی کے ایشو پر کمیشن کا علان دھرنے سے پہلے ہی کردیا تھا لیکن خان صاحب کو جس انگلی نے فتح کی یقین دھانی کروائی تھی اس کے بعد وہ کسی کمیشن وغیرہ کو خاطر میں نہیں لارہے تھے۔
آپکی دوسری رائے کا احترام واجب، بس عرض یہ ہے کہ عمران کی کارکردگی کا موازنہ ہمیں پرانی حکومتوں سے نہیں کرنا بلکہ اسے ہم نے انقلاب کے طور پر سُنا، پڑھا اور جانا تھا، جتنی اصلاحات کے پی کے میں ہوئیں ہیں بطور مبصر اور جائزہ کار وہاں کا دورہ کرنے کے بعد آپکو بتاتا چلوں کہ بلوچستان اس معاملے میں عمران کی حکومت سے آگے ہے لیکن یہاں جہانگیر ترین ٹائپ سرمایہ دار اور پی ٹی آئی کے سرکاری بھونپووں کا وجود نہیں جو بغلیں بجا بجا کر اپنی کارکردگی کے اعلان کرتے پھریں، ترقی کے حوالے سے میں آپکو یہاں کے ایک ممبر ماسٹر جی کے تھریڈز پڑھنے کی دعوت دوں گا جو وہ پکے ثبوت کے ساتھ یہاں لگاتے ہیں کہ وہاں کیا حال ہے۔
اور ابھی عمران کا مطالبہ ایک اعلیٰ سطح کے کمیشن کا ہے لیکن آپ خود پتائیے کہ اگر فیصلہ شریفوں کی حمائیت میں آیا یا یہ کمیشن بھی اپنے پیشرو کمیشنز کی طرح انصاف مکمل فراہم نہ کرسکا تو عمران کے اس مطالبے کی کیا وقعت رہ جانی ہے۔ کرپشن وہ ایشو ہے جس پر میں عمران خان کا سپورٹ بنا تھا جب کوئی بھی اس کی حمائیت نہیں کرتا تھا لیکن مجھے اس شخص میں سپارک نظر آتا تھا۔ پھر ہوا یوں کہ اصل ایشوز کو چھوڑ کر عوام کو دھاندلی اور چار حلقوں جیسے ایشوز میں الجھا دیا گیا کہ وہ مہنگائی، کرپشن اور ناانصافی جیسے ناسوروں کی بالکل بھلا ہی بیٹھے۔

آخری بات یہ کہ پی ٹی آئی کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید اسلئے کی جاتی ہے کہ یہ پارٹی بہت طمطراق سے میدان میں اتری تھی کہ پاکستان کی حالت بدل دے گی اور چوروں سے پیچھا چھڑوائے گی لیکن اس کی ترجیحات میں اب درخت لگانا، کنٹینروں پر چڑھ کر گالیاں دینا، ٹاک شوز میں بکواسنا اور ہر میٹرو پر تنقید جیسے کام رہ گئے ہیں۔

ہینڈسم بھائی!! خوش آمدید۔ بہت عرصے سے آپ غائب ہو اور کئی بار سوچا آپ سے احوال کروں لیکن ذرا شرمندگی سی تھی کہ بڑے بھائیوں کی طرح میرا دل بڑا نہیں اور آپ سے تلخی کی نوبت آئی۔ معذرت۔

دوسری بات یہ کہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے ووٹ پھر بھی پی ٹی آئی کا ہے اس میں کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں، اور آپ جانتے ہو میں اکھڑ ہوں لیکن جھوٹا نہیں۔ آپ میری عمران پر تنقید کو اسکے بڑے بڑے کان کھینچ کر راہ راست پر لانے کی کوشش سمجھا کرو تو آپکو مجھ سے اختلاف نہیں ہوگا۔

باقی آپکی بات ٹھیک ہے کہ عمران کی طرح مجھ میں بھی لوگوں کو پرکھنے کی حس شرمناک حد تک بری ہے ایسا نہ ہوتا تو میں بھی نواز کی طرح کوئی قومی لیڈر ہوتا۔ اور ایک ضروری بات آپ کو بتاتا چلوں کہ جب میں پھٹکاری یا انقلابی وغیرہ کے القاب استعمال کرتا ہوں تو ان سے میری مراد کم ظرف اور کم نسل قسم کے وہ پی ٹی آئی سپورٹر ہیں جو تھڑوں سےاٹھ کر اس فورم پر مخالفین کو گالیاں دینے آتے ہیں، بندہ پی ٹی آئی کے قابل عزت دوستوں کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا بلکہ اگر آپ حسب عادت تفتیش فرمائیں تو میرے احباب میں یہاں زیادہ تر پی ٹی آئی کے سنجیدہ ممبران ہیں۔

Actually PTI has been transformed into ..................cocktail of .........................Jamat e Islmi & ANP...............
 
Back
Top