Atif
Chief Minister (5k+ posts)
عاطف صاحب میری خواہش ہے کہ آپ تفصیل سے بلوچستان کے ماضی اور حال کے بارے میں کچھ لکھیں اور تھریڈ بنائیں. بلوچستان کے حالات میں کیا تبدیلیاں اور بدلاؤ آیا ہے؟ پہلے کیا حالات تھے اور اب کیا حالات ہیں؟ ایک عام بلوچی پہلے کیا سوچتا تھا اور اب اس کی کیا سوچ ہے؟
آپ کی تھریڈ کا انتظار رہے گا
اپنے مزاج کے خلاف آپ پھٹکاریوں کو چھوڑ کر جو ایک سنجیدہ ٹاپک پر تھریڈ کی فرمائش کررہے اس نے مجھے خاصا رنجیدہ کردیا۔ لیکن بہرحال یہ وعدہ رہا کہ فرصت ملتے ہی اس موضوع پر انشاللہ ضرور لکھوں گا تاکہ یہ پھٹکاری جان سکیں کہ سیاسی بیانات بکواسنے اور حقیقی ترقی میں کیا فرق ہے۔