کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟

uzairm

Senator (1k+ posts)
یہ آج ہوا کیا ہے ۔ کوئی سمجھا سکتا ہے ؟ میں عمران کا حامی ہوں لیکن میں توقع کر رہا تھا کہ آج اس سے زیادہ طاقت کا مظاہرہ ہو گا۔ نواز شریف خود یا مریم نواز ایئرپورٹ پر گھنٹا یا دو گھنٹے اڑ جائیں گے۔ لیکن اتنی خاموشی، اتنی آسانی سے اتنی سموتھلی ۔نہ مسلم لیگ کا کوئی لیڈر سامنے آیا۔یہ ہوا کیا ؟ کیا کوئی ڈیل ہو گئی ہے؟
 
Last edited by a moderator:

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
ہو سکتا ہے کوئی ڈیل ہو گئی ہو۔ مریم کو اپیل میں عدالت سے فوری ریلیف مل جائے
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
this is very strange.
یا تو نون لیگ ختم ہو گئی ہے بالکل، مگر تما تجزیہ نگار ابھی بھی اسے دوسری بڑی پارٹے اور ساٹھ یا پینسٹھ سیٹیں جیتتا دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔
 
Kamran Stu

MPA (400+ posts)
لوہے کے چنے

chany.jpg
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
لوہے کے چنے

chany.jpg
او بھائی کس طرح۔۔۔۔انکا کوئی ایک لیڈر نہیں پہنچا ایئرپورٹ۔ کم از کم لاہور کے اندر موجود افراد فوٹرس کے پل پر ہی جمع ہو جاتے۔۔۔۔۔۔۔
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
یہ بھی تو ہو سکتا ہے ڈیل کا لولی پاپ دے کر گرفتار کر لیا ہو اور ڈیل دیں نا؟ یا اگر زبان دی ہے تو ڈیل بھی دینی پڑے گی؟
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
bhaee..bara international dramaybaaz hai yeh showbaaz.,
kaisay awam ko pagal banaya jkaa rha hai. hurr koi choona laga rha hai.

نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے، مگر شہباز کی ریلی نہ پہنچ سکی
لاہور: (دنیا نیوز) نواز شریف لندن اور عرب امارات سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچ گئے مگر شہباز شریف کی ریلی لاہور سے ہی لاہور ایئرپورٹ نہ پہنچ سکی۔ دیر کی وجہ رکاوٹیں تھیں یا کچھ اور؟

”ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا“، شہباز شریف نظمیں تو حبیب جالب کی پڑھتے ہیں لیکن عمل منیر نیازی کی شاعری پر کیا
”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“
سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب نے بڑے بھائی کے استقبال میں دیر ہی نہیں، بہت دیر کر دی۔ شہباز شریف کارکنوں کا قافلہ لے کر نواز شریف کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ چلے۔ نواز شریف تو لندن سے لاہور پہنچ گئے، مگر شہباز شریف کی ریلی لاہور ایئرپورٹ ہی نہ پہنچ سکی
جس وقت بڑے میاں صاحب کو خصوصی طیارہ لاہور ایئرپورٹ سے لے جا رہا تھا، اس وقت شہباز شریف کی ریلی چیئرنگ کراس ہی کراس نہ کر پائی تھی۔ یوں کہیں کہ شہباز کے پر مال روڈ پر تھے اور نواز پرواز کر گئے۔
ابوظہبی سے پرواز کو دو گھنٹے تاخیر ہوئی، مگر ریلی پھر بھی بروقت نہ پہنچ سکی۔
کیا ریلی کے نہ پہنچنے کی وجہ رکاوٹیں تھی٘؟ یا کوئی سیاسی مصلحت؟ شہباز شریف اور لیگی کارکن مختلف علاقوں کا گشت کیوں کرتے رہے؟ سیاسی مبصرین تو یہ بھی کہتے ہیں کہ شہباز شریف کی ریلی کا مقصد سیاسی تھا اور انتخابی مہم تیز کرنے کیلئے نکالی گئی تھی۔
 
یہی تو کہ رہا ہوں یہ کیوں ہوا۔۔۔۔۔ اس کی وجہ کیا بنی۔کدھر رہ گئے سارے۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

چوروں کی خاطر کون جان جھوکوں میں ڈالتا ہے ... سادہ سی بات ہے
لیڈر بنتا ہی ہائی مورل گراؤنڈ پر ہے ... جب مسیحا ہی چور نکلے تو مریض عشق

جوش کھو کر ہوش میں آنا شروع ہو جاتا ہے
 
uzairm

Senator (1k+ posts)
چوروں کی خاطر کون جان جھوکوں میں ڈالتا ہے ... سادہ سی بات ہے
لیڈر بنتا ہی ہائی مورل گراؤنڈ پر ہے ... جب مسیحا ہی چور نکلے تو مریض عشق

جوش کھو کر ہوش میں آنا شروع ہو جاتا ہے

بھائی یہ بات وہاں تو سمجھ آتی ہے جہاں قوم پڑھی لکھی ہو۔پر یہاں دل کو نہیں لگ رہی۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ بات وہاں تو سمجھ آتی ہے جہاں قوم پڑھی لکھی ہو۔پر یہاں دل کو نہیں لگ رہی۔

بھائی جی

چور کا مطلب سمجھنے کے لیے کسی پی ایچ ڈی کی ضرورت نہیں ہوتی

آپ جتنے مرضی پڑھے لکھے ہوں یا جاہل ... ہر دو فریق دلیل سے ہی ہارتے یا جیتتے ہیں
آپ بے شک دلیل ختم ہونے پر شکست نا ماننیں اور آڑ جائیں لیکن .. پھر اندر وہ آگ نہیں جلتی
جو آپ کو پہاڑ سے بھی ٹکرا جانے جیسا حوصلہ دیتی ہے

آسان مثال مسلمانوں کے عروج کی ہے ... جب اندر سے ہائی مورل گراونڈ پر کھڑے تھے
تو چند ہزار ... لاکھوں کے لشکر پر بھاری ہوتی تھی
یہ معجزے کہیاے لیکن درحقیقت یہ وہ اندر کی ہائی مورل آگ تھی جس نے مخالفین کو جلا
کے رکھ دیا

ہائی مورل کو مقصد سے بدل لیں ... جتنا بڑااور سچا مقصد ہو گا آپ کی پرواز اتنی ہی اونچی ہو گی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آج ہوا کیا ہے ۔ کوئی سمجھا سکتا ہے ؟ میں عمران کا حامی ہوں لیکن میں توقع کر رہا تھا کہ آج اس سے زیادہ طاقت کا مظاہرہ ہو گا۔ نواز شریف خود یا مریم نواز ایئرپورٹ پر گھنٹا یا دو گھنٹے اڑ جائیں گے۔ لیکن اتنی خاموشی، اتنی آسانی سے اتنی سموتھلی ۔نہ مسلم لیگ کا کوئی لیڈر سامنے آیا۔یہ ہوا کیا ؟ کیا کوئی ڈیل ہو گئی ہے؟
مجھے لگتا شبازے کی ڈیل ہو گئی ہے اس نے نوازے کو اندر کروا کے اپنا اور اپنے بچوں کا راستہ صاف کیا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ آج ہوا کیا ہے ۔ کوئی سمجھا سکتا ہے ؟ میں عمران کا حامی ہوں لیکن میں توقع کر رہا تھا کہ آج اس سے زیادہ طاقت کا مظاہرہ ہو گا۔ نواز شریف خود یا مریم نواز ایئرپورٹ پر گھنٹا یا دو گھنٹے اڑ جائیں گے۔ لیکن اتنی خاموشی، اتنی آسانی سے اتنی سموتھلی ۔نہ مسلم لیگ کا کوئی لیڈر سامنے آیا۔یہ ہوا کیا ؟ کیا کوئی ڈیل ہو گئی ہے؟
اپکو غلط فہمی تھی
اس طرح کے کام تو پندرہ منٹ کا کھیل ہوتے ہیں سیکورٹی فورسسز کے لئے

یہ لوگ تو ہائی جیکروں سے لڑ جاتے ہیں اور آدھے گھنٹے میں آپریشن ختم ہو جاتا ہے
ویسے بھی پٹواری تو صرف حرام خور قوم ہے

https://twitter.com/x/status/1017763896717963265
 
Back
Top