کل آپ نے کہا عمران خان کو اُجڑا ہوا چمن ملا - حامد میر کے سوال پر سنئے مولانا طارق جمیل کا جواب

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
You don't have the dollar to purchase if you had a current account deficit. so you mean that was fine? Please tell me the 25% inflation number you got from?
The dollar was kept artificially low by pmln government by wasting around 7 billion dollars.
Inflation was the highest in the pmln tenure.
You can't fool the public any more by fake and fudged numbers. Even the IMF fined pmln for this mischief.
Khan government has taken more loans than PML(N) that also means that you have thrown money in the market. Now dollar is on hold because you have thrown money in the market. If you had thrown money during first or second month of your government then dollar would have not gone that low. I refereed 25% on food items at one point in this government's era but overall is back on 12% again now. Will you provide me any evidence that PML(N) time, inflation was high. Check here: (Inflation was lowest in 2015 to 2018)
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Khan government has taken more loans than PML(N) that also means that you have thrown money in the market. Now dollar is on hold becuase you have thrown money in the market. If you had thrown money during first or second month dollar would have not gone that low. Will you provide me any evidence that PML(N) time, inflation was high. Chech here:
PTI had to take the loan to pay off the installments on loans pmln accumulated.
 
It is a shame that GDP is minus 1.5. Yes everyone has to pay previous loans. Out of first year 16 Billion loans PTI took, 9.6 Billions were to return previous loans and rest for budget deficit. These loans do not include historically high national loans taken from local banks.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Khan government has taken more loans than PML(N) that also means that you have thrown money in the market. Now dollar is on hold because you have thrown money in the market. If you had thrown money during first or second month of your government then dollar would have not gone that low. I refereed 25% on food items at one point in this government's era but overall is back on 12% again now. Will you provide me any evidence that PML(N) time, inflation was high. Check here: (Inflation was lowest in 2015 to 2018)
Minister for Ports for Shipping Ali Haider Zaidi says inflation rate in PTI government during the first eight months is less than that of PPP and PML-N governments in the corresponding period.

Talking to media persons outside Parliament House in Islamabad this afternoon, he said inflation in PPP government was recorded as 25 percent, while it was 10.9 percent in the PML-N government during their first eight months. In the current PTI government, he said, inflation rate so far was 9.4 percent.

The Minister said the government has to pay back nine billion dollars of the debt this year.

He said the amount of the heavy loans gotten by the last two government had been transacted abroad through money laundering by the Sharif and Zardari families.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا.....اور اگر پوری قوم ہی چور ہے تو پھر از راہ عقیدت
بڑے چوروں کے ہاتھ بھی چومے گی اور ہار بھی پہناے گی ؟
اب اس میں کیا ?
نہ ملک ٹھیک کر سکے اور نہ چوروں کو پکڑ سکے اور اب یہ عالم ہے کہ ایسی تباہ حال محیشت والے ملک کی حکومت کو کوئی لینے کو تیار نہیں ہے - آپ کو مبارک ہو خان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے
[/QUOTE]
ملک بھی ٹھیک ہو رہا ہے اور چور بھی پکڑے جا رہے ہیں..اور حکومت لینے والے بھی
لندن سے بھاگے آے لیکن بیچارے کام کھچک گیا.....ہاہاہا ... ?
 
محیشت چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد پر آ چکی ہے - یہ ہے ترقی ؟
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ملک بھی ٹھیک ہو رہا ہے اور چور بھی پکڑے جا رہے ہیں..اور حکومت لینے والے بھی
لندن سے بھاگے آے لیکن بیچارے کام کھچک گیا.....ہاہاہا ... ?
محیشت چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد پر آ چکی ہے - یہ ہے ترقی ؟
[/QUOTE]
یہ تو کرونا کی وجہ سے ہے؟ سب کا یہی حال ہے.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
محیشت چھ فیصد سے منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد پر آ چکی ہے - یہ ہے ترقی ؟
یہ تو کرونا کی وجہ سے ہے؟ سب کا یہی حال ہے.
[/QUOTE]
کرونا سے پہلے ایک اعشاریہ دو پر تھی چیک کر لیں - چھ سے ایک عشاریہ دو پر آنا کونسی ترقی ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو کرونا کی وجہ سے ہے؟ سب کا یہی حال ہے.
کرونا سے پہلے ایک اعشاریہ دو پر تھی چیک کر لیں - چھ سے ایک عشاریہ دو پر آنا کونسی ترقی ہے
[/QUOTE]
It is called reverse progression. Ab is mein kia? ?
شاعر نے اسی بارے کہا تھا،...مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی.
ہاہاہا اگلے زمانے کے حکیم بھی ؟ بھلا 'جوں' بھی کسی مرض کی دوا ہو سکتی ہے؟....?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کرونا سے پہلے ایک اعشاریہ دو پر تھی چیک کر لیں - چھ سے ایک عشاریہ دو پر آنا کونسی ترقی ہے
It is called reverse progression. Ab is mein kia? ?
شاعر نے اسی بارے کہا تھا،...مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی.
ہاہاہا اگلے زمانے کے حکیم بھی ؟ بھلا 'جوں' بھی کسی مرض کی دوا ہو سکتی ہے؟....?
[/QUOTE]
مزے کریں آپ باہر کے لوگ آپ کو کیا کوئی بے روزگاری سے پریشان ہو یا مہنگائی سے - آپ ایک خوبصورت اور اچھی انگریزی بولنے والے کی حمایت جاری رکھیں جو کرکٹ بھی کمال کی کھیلتا تھا -
 
خیر ایسی تو کوئی بات نہیں؟ اپنے وطن و قوم کے لیے پریشان تو ہم بھی ہیں
اور جو کچھ ہم سے ہوتا ہے وہ کرتے بھی ہیں ہاں ایک خوبصورت سابقہ کرکٹر
کی حمایت ہم ضرور کرتے ہیں کیونکہ ہماری نظر میں وہ بہت سارے پہلوں سے بہت بہتر
کام کر رہے ہیں...مجھے یقین ہے اگر آپ بھی اپنی تعصب کی عینک اتار کے دیکھیں تو
سب دیکھ سکیں گے جو ہم دیکھتے ہیں.
 
میں تو بھائی حقیقت پسند آدمی ہوں آپ مجھے بھی کوئی حقیقی کام یا تبدیلی دکھا دیں تو میں بھی آپ کے ساتھ ہونگا - یاد رہے خان صاحب میرے بھی پسندیدہ کرکٹر تھے اور ابتدا میں پسندیدہ سیاسست دان بھی مگر اہلیت بہت بڑی چیز ہے جو خان صاحب کے قریب سے بھی نہیں گزری ، ضد دوسری وجہ ہے ورنہ بزدار کو ہٹا کر کب کے کسی قابل آدمی کو لاتے تو کچھ بہتری آ سکتی تھی -
 
OK I respect your opinion but I think we should stop skimming water to expect some butter to come out...It ain't coming. ?
 
I am not expecting much from Khan government unless he made a strong team. He need to fire CM Punjab and bring Aleem Khan or any other capable person as CM punjab. Khan need to make himself flexible and Liston to experts rather than stick on his good or bad thinking. He need to leave accountability to NAB/Courts and should focus on governance. Problems are very complex and are not as simple as it look from surface. If you want to increase in export then you need to take concrete steps. Tax system is also very complex matter and need a huge framework to implement.
 
Back
Top