کل آپ نے کہا عمران خان کو اُجڑا ہوا چمن ملا - حامد میر کے سوال پر سنئے مولانا طارق جمیل کا جواب

Last Gladiator

Politcal Worker (100+ posts)
انصافی اِنہیں آئینہ دکھائیں، تو
سارے پٹواری حرامزادے،غلام ابنِ غلام مجاور، اور حرامخور لفافی
کہندے نے کہ انصافی گلاں کڈدے این۔ ۔ ۔

94230016_139253070992232_557659219432570880_n.jpg
 
Last edited:

ForReal

MPA (400+ posts)
انصافی اِنہیں آئینہ دکھائیں، تو
سارے پٹواری حرامزادے،غلام ابنِ غلام مجاور، اور حرامخور لفافی
کہندے نے کہ انصافی گلاں کڈدے این۔ ۔ ۔

93917322_225569712012645_8997657671360315392_n.jpg
Look who is talking. PATWARIS & LIFAFAS INC.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کون کہتا ہے خان کو اجڑا چمن ملا - اس سے پہلی حکومت کو اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ملی کیا خان کو ملی ؟ پچھلی حکومت کو ہر ہفتے ایک بمب دھماکے والا پاکستان ملا ، کیا آپ کو ملا ؟ پچھلی حکومت کو کراچی کی مہیشت بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ سے تباہ ملی ، کیا آپ کو ملی ؟ پچھلی حکومت کو مہنگائی بارہ فیصد پر ملی آپ کو چار فیصد ملی جسے آپ پچیس فیصد پر لے گئے - پچھلی حکومت کو زرمبادلہ کے ذخائر آٹھ ارب ملے آپ کو اٹھارہ ارب ڈالر ملے - ڈالر وہ پانچ سال میں نوے سے ایک سو پندرہ تک لائے آپ چند مہینوں میں اسے ایک سو پچاس سے اوپر لے گئے - آپ کیا چاہتے تھے آپ کو پکی پکاہی کھیر ملتی اگر آپ کوئی بہتری نہیں لا سکتے تو چمن کو کیوں اجڑا کہتے ہیں پچھلوں کو آپ سے بری حالت میں پاکستان ملا تھا انہوں نے روز پیپلز پارٹی یا مشرف کو گالیاں نہیں دیں اگر آپ کام نہیں کر سکتے تو جائیں - آپ کو کسی نے گھر سے بلا کر حکومت نہیں دی آپ نے دھرنے اور جلسے کر کر کے ملک ہلایا ہوا تھا میں یہ کروں گا وہ کروں گا تو اب کرو - ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑ ا -
 
mosam141

Voter (50+ posts)

موجودہ حکومت کو ۲۸ ہزار ارب کے قرضے ملے، کیا پچھلی حکومت کو ملے؟
؎
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا...چلو عمران کو تو ناچ نہیں آتا؟ تو کیا آپکو ناچ کرنا اتا ہے؟
اگر نہیں بھی اتا تو کیا آپکو آنگن پھر بھی سیدھا لگتا ہے؟.... ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا نے جھوٹے صحافیوں کی دُم پر پاؤں رکھ دیا
ہاہاہا اور پھر فورا" ہی سوری کہکر اٹھا بھی لیا؟
اب اس میں کیا؟ اس سے تو اچھا تھا نہ ہی رکھتے؟....?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...چلو عمران کو تو ناچ نہیں آتا؟ تو کیا آپکو ناچ کرنا اتا ہے؟
اگر نہیں بھی اتا تو کیا آپکو آنگن پھر بھی سیدھا لگتا ہے؟.... ?
جی آنگن بلکل سیدھا نہیں ہے البتہ خان نے سمجھا تھا یہ ڈسکو لایٹس والا ڈانس فلور ہو گا - یہ مشرف ، زرداری ، نواز اور خان تینوں ادوار میں مشکل تھا - مشرف کو آسان پاکستان ملا مگر اس نے پرائی جنگ میں کود کر اس ملک کو جہنم بنا دیا - زراری کو بھی برا پاکستان ملا مگر نہ اس نے لوڈ شیڈنگ کے لئے کچھ کیا اور نہ امن و امان کے لئے مہیشت کی بہت بہتری اس وقت نہیں ہو سکتی تھی حالات ہی ایسے تھے مگر دہشت گردی اور امن و امان کے لئے کچھ ہنگامی اقدامات لئے جا سکتے تھے - نواز دور میں بھی لوڈ شیڈنگ اور امن و امان کی بری حالت کی وجہ سے مہیشت کچھ خاص بہتر نہیں ہو سکتی تھی - نہ کسی نے ان حالات میں سرمایہ لگانا تھا اور نہ انرجی بوهران میں ایکسپورٹ بڑھ سکتی تھی دو مسلے البتہ حل ہوئے وہ امن و امان جسے راحیل شریف کو نچلے نمبر سے ترقی دے کر اس مسلے پر قابو پایا گیا اگرچے یہی فوج زرداری دور میں تھی - سی پیک سے سرمایا لایا گیا اور اسی سے گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے لگے - بہت بڑے بڑے دیگرمنصوبے بھی لگے جو ترقی کرنے کے لئے بنیادی ضرورت ہوتے ہیں - یہ ہے وہ پاکستان جو مشکل محیشت میں تو خان صاحب کو ضرور ملا مگر ایسی کوئی وجہ نہیں تھی کہ اب ملک مزید ترقی نہ کرتا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ حکومت کو ۲۸ ہزار ارب کے قرضے ملے، کیا پچھلی حکومت کو ملے؟
؎
اور اب یہ کتنے ہو چکے ہیں آپ کو پتا ہے ؟ خان صاحب نے پہلے ہی سال میں پچھلے حکومت کے پانچ سالوں کا چالیس فیصد لیا اور اب یہ پچھلی حکومت کے پانچ سال سے زیادہ ہو چکا ہے بجلی پچھلی حکومت سے زیادہ مہنگی ہونے کے باوجود گیارہ سو ارب خسارہ ہو چکا ہے جب کے پچھلی حکومت نے چار سو ارب خسارہ چھوڑا تھا - ایک اینٹ بھی کہیں نہیں لگی تو پیسہ کہاں گیا - بات صرف بیرونی قرض کی نہیں ملکی بینکوں سے بھی تاریخ میں سب سے زیادہ قرض اٹھایا ہے مگر نا لائق کچھ بھی مینج نہیں کر پا رہے ہر چھ مہینے بحد وزیر تبدیل کر رہے ہیں - ضرورت ریھڑی بدلنے کی نہیں گدھا بدلنے کی ہے جو اسے کھینچ رہا ہے -
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا اور پھر فورا" ہی سوری کہکر اٹھا بھی لیا؟
اب اس میں کیا؟ اس سے تو اچھا تھا نہ ہی رکھتے؟....?

مقصد پورا ہونے کے بعد اٹھا لیا۔ کُتوں کے بھونکنے سے پتہ چل گیا کہ کون کون جھوٹا صحافی ہے
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
These are not journalists for me. These are fraudias and opportunists. This Media need to be cleaned up. we were better off with that single PTV ,like in the old days.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اور اب یہ کتنے ہو چکے ہیں آپ کو پتا ہے ؟ خان صاحب نے پہلے ہی سال میں پچھلے حکومت کے پانچ سالوں کا چالیس فیصد لیا اور اب یہ پچھلی حکومت کے پانچ سال سے زیادہ ہو چکا ہے بجلی پچھلی حکومت سے زیادہ مہنگی ہونے کے باوجود گیارہ سو ارب خسارہ ہو چکا ہے جب کے پچھلی حکومت نے چار سو ارب خسارہ چھوڑا تھا - ایک اینٹ بھی کہیں نہیں لگی تو پیسہ کہاں گیا - بات صرف بیرونی قرض کی نہیں ملکی بینکوں سے بھی تاریخ میں سب سے زیادہ قرض اٹھایا ہے مگر نا لائق کچھ بھی مینج نہیں کر پا رہے ہر چھ مہینے بحد وزیر تبدیل کر رہے ہیں - ضرورت ریھڑی بدلنے کی نہیں گدھا بدلنے کی ہے جو اسے کھینچ رہا ہے -
وزارت خزانہ نے جولائی2018ء سے ستمبر2019ء تک کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں کے حجم میں ہونے والے11.61 ٹریلین روپے کے اضافہ کی تفصیلات جاری کر دیں 4.11 ٹریلین روپے قرض(کل اضافے کا35 فیصد) مالی خسارہ پورا کرنے کے حاصل کیا گیا۔وزار ت خزانہ
3.54 ٹریلین روپے قرض (کل اضافے کا31 فیصد) روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بڑھا جو پچھلی حکومت کی غلط شرح مبادلہ اور ناقص صنعتی و تجارتی پالیسیوں کی وجہ سے ہوا
جس سے ناقابل برداشت حد کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیدا ہو گیا جس کی بنا پر کرنسی کی شرح تبادلہ میں فوری کمی لانا پڑی

3.13 ٹریلین روپے قرض(27 فیصد) حکومت کی جانب سے سٹیٹ بنک آف پاکستان سے مستقبل میں قرض نہ لینے کے فیصلہ کے بعد کیش بیلنس کی سطح بڑھانے سے ہوا جو مشکل اورغیر متوقع حالات سے نبٹنے کے لیے محفوظ کی گئی ہے تاہم اس کا مجموعی قرض پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔

0.47 ٹریلین روپے قرض(4 فیصد) کاا ضافہ سرکاری اداروں کی جانب سے ان کی مالی ضروریات پورا کرنے کے لیے حاصل کردہ قرضے کی وجہ سے ہواہے

0.08 ٹریلین روپے قرض(منفی01 فیصد) کموڈٹی آپریشن کی مد میں قرض کی واپسی کے لیے لیا گیا جو کہ ایک خوش آئند امر ہے

0.25 ٹریلین روپے قرض(کل اضافہ کا2 فیصد) کا اضافہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے جاری کردہ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز(پی آئی بی) کی فیس ویلیو جو کہ قرضے کے اندراج کے لیے استعمال ہوتی ہے اور حاصل شدہ ویلیو جس کا بجٹ وصولی کے طور پر اندراج ہوتا ہے

0.8 ٹریلین روپے قرض(کل اضافہ کا2 فیصد) کا ضافہ پاکستان کے نجی شعبے کے غیر ملکی قرضوں کے حجم میں ہوا جس سے ملک کے نجی شعبے کی اپنی کاروباری سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں سے اشتراک و روابط کی عکاسی ہوتی ہے تاہم نجی شعبے کا قرضہ حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
AshRay
ایشرے رے بھائی کس بات پر آپ اینگری ہیں ؟ کیا میں نے غلط لکھا ہے ؟