Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا ہاں جی کیوں نہیں ضرور بتایں گے؟ لیکن وہ کیا ہےکہالله آپ کی زبان مبارک کرے اگر ایسا ہو مگر بد قسمتی سے کوئی ایسے اشارے نہیں مل رہے اگر آپ کو مل رہے ہیں تو مجھے بھی بتا دیں
ابھی کچھ لمبا چوڑا لکھنے کا ذرا بھی موڈ نہیں؟ قسم سے؟..... ?