کل آپ نے کہا عمران خان کو اُجڑا ہوا چمن ملا - حامد میر کے سوال پر سنئے مولانا طارق جمیل کا جواب

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
الله آپ کی زبان مبارک کرے اگر ایسا ہو مگر بد قسمتی سے کوئی ایسے اشارے نہیں مل رہے اگر آپ کو مل رہے ہیں تو مجھے بھی بتا دیں
ہاہاہا ہاں جی کیوں نہیں ضرور بتایں گے؟ لیکن وہ کیا ہےکہ
ابھی کچھ لمبا چوڑا لکھنے کا ذرا بھی موڈ نہیں؟ قسم سے؟..... ?
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اب حامد مير جعفر سے کون صفائی مانگے گا جو چور نواز کے حق ميں​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
94230016_139253070992232_557659219432570880_n.jpg

[/QUOTE]
ہاہاہا.....اور اگر پوری قوم ہی چور ہے تو پھر از راہ عقیدت
بڑے چوروں کے ہاتھ بھی چومے گی اور ہار بھی پہناے گی ؟
اب اس میں کیا ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تمام حاجی، نمازی، سچے، ایماندار، حق گو، جوڑنے والے، دل نا توڑنے والوں کی حقیقت ان کے چہروں سے عیاں ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا ہاں جی کیوں نہیں ضرور بتایں گے؟ لیکن وہ کیا ہےکہ
ابھی کچھ لمبا چوڑا لکھنے کا ذرا بھی موڈ نہیں؟ قسم سے؟..... ?
جی آج موسم خوبصورت ہے ، روزہ کل ہے اور چھٹی بھی ہے تو میں تو باہر پہاڑوں میں ندی نالوں کی سیر کو جا رہا ہوں - لاک داؤن ہے مگر ویران علاقوں میں ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے - نارتھ امریکہ میں ہمارے خطے میں گرمیاں بہت کم وقت کے لئے ہوتی ہیں اب وائرس کی وجہ سے اپنی سمر تباہ تو نہیں کر سکتے -
 
Haha yes why not?...We also have 13C so not that bad...Already raked my lawn and yard this morning and getting ready to wash my deck soon...to get ready for some BBQ soon inshaAllah. So take care amigo! ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Haha yes why not?...We also have 13C so not that bad...Already raked my lawn and yard this morning and getting ready to wash my deck soon...to get ready for some BBQ soon inshaAllah. So take care amigo! ?
Thanks, let us pray that this virus thing is over and we can breath normally again. In western countries expenses are so high that you cannot survive long without job. Thank God, I am a government Engineer and have my job intact but if virus lingers long then things may change dramatically. Best of luck
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ خبر تمام اخبارات میں لگی تھی اور پھر بھی نہیں یقین تو یہ دیکھ لو سب سے موثر ویب سائٹ ، جنوری دو ہزار بیس میں یہ ایک سو دس ارب ڈالر سے بڑھ چکے تھے
EWaxMaEXgAIbpwj
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جھوٹ کا پلندہ ہے - میں نے ثبوت لگایا ہے نوے ارب قرض تھا - باقی جہاں تک خزانے کی بات ہے تحریک انصاف کو پہلا قرض چھ مہینے بحد ملا کیونکے اٹھارہ ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر ملے تھے - پیپلز پارٹی نے آٹھ ارب ڈالر چھوڑے تھے جب نون کو اقتدار ملا - دو ہزار آٹھ سے اٹھارہ تک کے نون اقتدار میں ابھی رہی پہلے بھی کافی بار رہی آپ ایک کیس نواز پر بتا دیں جو موجودہ حکومت نے کرپشن کا بنایا ہو - مشرف اور موجودہ حکومت کھود کھود کر تھک گئی پرانے دور کے کچھ ایسے کیس پانامہ میں بنائے کہ کوئی چاھے بھی تو اتنی پرانی بات پر ثبوت نہ دے سکے - خان صاحب کا خیال تھا تخت سجا ہو گا میں صرف حکم دونگا اور سب کچھ درست ہو جائیگا - ہر دور میں مسائل تھے آپ کو حل کرنا ہیں - آپ اتنے فیل ہو چکے ہیں کہ اتنے تباہ شدہ پاکستان کو کوئی بھی لینے کو تیار نہیں - کوئی خان سے حکومت نہیں لینا چاہتا مزے کریں - تاریخ کی پہلی حکومت ہے جسے اپوزیشن سہارا دے رہی ہے کہ چلنے دو - میں نے اوپر لگایا ہے وہ پانچ سال میں قرض کو ساٹھ سے نوے پر لے کر گئے آپ ڈیڑھ سال میں اسے ایک سو بارہ ارب پر لے گئے - یہ لیں ثبوت ، اپنے ہاتھ سے فرضی نمبر لکھنے سے کون مانے گا اگر ثبوت ہے تو پیش کریں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

خزانہ کس نے کتنا چھوڑا تھا یہ لیں - کیا آپ بھی کوئی ثبوت دینگے یا بڑے فونٹ سے لکھنا ہی ثبوت ہوتا ہے
 
You can check it again it was 94 billion.
Besides all the other figures i quoted shows that pmln literally bankrupted the country.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
خزانہ کس نے کتنا چھوڑا تھا یہ لیں - کیا آپ بھی کوئی ثبوت دینگے یا بڑے فونٹ سے لکھنا ہی ثبوت ہوتا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
خزانہ کس نے کتنا چھوڑا تھا یہ لیں - کیا آپ بھی کوئی ثبوت دینگے یا بڑے فونٹ سے لکھنا ہی ثبوت ہوتا ہے
I was not discussing foreign reserves and right now it is higher what pmln left it.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
خزانہ کس نے کتنا چھوڑا تھا یہ لیں - کیا آپ بھی کوئی ثبوت دینگے یا بڑے فونٹ سے لکھنا ہی ثبوت ہوتا ہے
PMLN Gov left $19bn current account deficit in 2018. This year CAD will be less than $4bn.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
PMLN Gov left $19bn current account deficit in 2018. This year CAD will be less than $4bn.
What is current accounts deficit? Difference of import & exports, PTI reduced imports and were not able to increase export. Is this achievement? Import is also low because of inflation. No one can afford expensive imported items. When it is 25% inflation and dollar is at 167 Rs/$, who can afford imported items. This is the reason of imports reduction and improvement in Current Accounts Deficit. In PML(N) era although they were not able to bring exports up but inflation was at 4% and dollar at 102 therefore people were able to afford imported items. It is a matter of purchasing power.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا.....اور اگر پوری قوم ہی چور ہے تو پھر از راہ عقیدت
بڑے چوروں کے ہاتھ بھی چومے گی اور ہار بھی پہناے گی ؟
اب اس میں کیا ?
[/QUOTE]
نہ ملک ٹھیک کر سکے اور نہ چوروں کو پکڑ سکے اور اب یہ عالم ہے کہ ایسی تباہ حال محیشت والے ملک کی حکومت کو کوئی لینے کو تیار نہیں ہے - آپ کو مبارک ہو خان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What is current accounts deficit? Difference of import & exports, PTI reduced imports and were not able to increase export. Is this achievement? Import is also low because of inflation. No one can afford expensive imported items. When it is 25% inflation and dollar is at 167 Rs/$, who can afford imported items. This is the reason of imports reduction and improvement in Current Accounts Deficit. In PML(N) era although they were not able to bring exports up but inflation was at 4% and dollar at 102 therefore people were able to afford imported items. It is a matter of purchasing power.
You don't have the dollar to purchase if you had a current account deficit. so you mean that was fine? Please tell me the 25% inflation number you got from?
The dollar was kept artificially low by pmln government by wasting around 7 billion dollars.
Inflation was the highest in the pmln tenure.
You can't fool the public any more by fake and fudged numbers. Even the IMF fined pmln for this mischief.
 
Back
Top