atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پہلا تھریڈ نہیں ہے جس میں تم نے عنوان میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا ہولیکن پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے اسلام پسند طالبان کی حمایت تو تم کر رہے ہو
یہ پہلا تھریڈ نہیں ہے جس میں تم نے عنوان میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا ہولیکن پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے اسلام پسند طالبان کی حمایت تو تم کر رہے ہو
اسلام پسند طالبان کی حمایت میں نہیں تم کر رہے ہو
Checkmate, he got you there atensariتم یہودیوں اور مکتی باہنی کے حمایتی ہو
تنظیم اسلامی کا موقف کیا ہے، آپ بھی غور کریں اور دوسروں کی بھی بتائیںCheckmate, he got you there atensari
interestingly enough I found this video posted on the interwebz by someone also called atensari
This is that atensari's other uploads
Dailymotion
www.dailymotion.com
coincidence perhaps?
Taliban and ttp are two entirely different factions, these were ttp which are kharji
کیوں کیا پاک فوج کے جوان شہید کرنے پر تمہارے طالبان اسلام پسند نہیں رہے؟یہ پہلا تھریڈ نہیں ہے جس میں تم نے عنوان میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا ہو
Nope. Both are Islam Pasand warriors of IslamTaliban and ttp are two entirely different factions, these were ttp which are kharji
No not really.Taliban and ttp are two entirely different factions, these were ttp which are kharji
What's your status? Student/employed. How do you take this much time off? I am genuinely curious.
Exactly. Both are Islam Pasand warriors of Islam. There is no differenceNo not really.
!میں نے کب کہا میرےکیوں کیا پاک فوج کے جوان شہید کرنے پر تمہارے طالبان اسلام پسند نہیں رہے؟
Maybe new new retire howa job sy to yaha pr maghrabi nazriyaat pheelany a jataReally bored of seeing his comments on every thread
He is here 24/7 posting non stop,
ڈالر لے کر افغان جہاد اور امریکہ کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حصہ لینے والا اسلام پسند پاکستان کیا اس میں شامل ہے؟Jo dollar k liye Islam k naam or laray wo Islam pasand nahi hoty
Yeah...but I am rather curious how he take this much time off ?Really bored of seeing his comments on every thread
He is here 24/7 posting non stop,
دونوں اسلام پسند ایک جیسے ہیں۔ یہی انکشافات آرمی چیف نے پارلیمان کو دی جانے والی حالیہ سیکورٹی بریفنگ میں کیا تھا۔ گوڈ طالبان بیڈ طالبان کچھ نہیں ہےی ٹی پی کو طالبان کہہ کر طالبان افغان سے نا ملاؤ
That's new. Yesterday I was agent of Mossad, CIA, RAW, MI6, and today I am retired ?Maybe new new retire howa job sy to yaha pr maghrabi nazriyaat pheelany a jata
گڈ طالبان کی پاکستان کے تعاون اور مدد سے دوحہ میں چائے پانی سے تواضح کی جاتی ہےدونوں اسلام پسند ایک جیسے ہیں۔ یہی انکشافات آرمی چیف نے پارلیمان کو دی جانے والی حالیہ سیکورٹی بریفنگ میں کیا تھا۔ گوڈ طالبان بیڈ طالبان کچھ نہیں ہے
کب تک کریں گے یہ دھکاوا؟ کل انہی طالبان نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ پاکستان سے ڈکٹیشن نہیں لیں گےگڈ طالبان کی پاکستان کے تعاون اور مدد سے دوحہ میں چائے پانی سے تواضح کی جاتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|