کرم ایجنسی میں عسکریت پسندوں سے جھڑپ، پاک فوج کے دو جوان شہید

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے اسلام پسند طالبان کی حمایت تو تم کر رہے ہو
یہ پہلا تھریڈ نہیں ہے جس میں تم نے عنوان میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا ہو
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام پسند طالبان کی حمایت میں نہیں تم کر رہے ہو
تم یہودیوں اور مکتی باہنی کے حمایتی ہو
Checkmate, he got you there atensari

interestingly enough I found this video posted on the interwebz by someone also called atensari

This is that atensari's other uploads

coincidence perhaps?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Checkmate, he got you there atensari

interestingly enough I found this video posted on the interwebz by someone also called atensari

This is that atensari's other uploads

coincidence perhaps?
تنظیم اسلامی کا موقف کیا ہے، آپ بھی غور کریں اور دوسروں کی بھی بتائیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پہلا تھریڈ نہیں ہے جس میں تم نے عنوان میں بدنیتی کا مظاہرہ کیا ہو
کیوں کیا پاک فوج کے جوان شہید کرنے پر تمہارے طالبان اسلام پسند نہیں رہے؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں کیا پاک فوج کے جوان شہید کرنے پر تمہارے طالبان اسلام پسند نہیں رہے؟
!میں نے کب کہا میرے
ٹی ٹی پی کو طالبان کہہ کر طالبان افغان سے نا ملاؤ

!تم سیکولر مکتی باہنی کے حمایتی نہیں ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Jo dollar k liye Islam k naam or laray wo Islam pasand nahi hoty
ڈالر لے کر افغان جہاد اور امریکہ کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حصہ لینے والا اسلام پسند پاکستان کیا اس میں شامل ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ی ٹی پی کو طالبان کہہ کر طالبان افغان سے نا ملاؤ
دونوں اسلام پسند ایک جیسے ہیں۔ یہی انکشافات آرمی چیف نے پارلیمان کو دی جانے والی حالیہ سیکورٹی بریفنگ میں کیا تھا۔ گوڈ طالبان بیڈ طالبان کچھ نہیں ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دونوں اسلام پسند ایک جیسے ہیں۔ یہی انکشافات آرمی چیف نے پارلیمان کو دی جانے والی حالیہ سیکورٹی بریفنگ میں کیا تھا۔ گوڈ طالبان بیڈ طالبان کچھ نہیں ہے
گڈ طالبان کی پاکستان کے تعاون اور مدد سے دوحہ میں چائے پانی سے تواضح کی جاتی ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گڈ طالبان کی پاکستان کے تعاون اور مدد سے دوحہ میں چائے پانی سے تواضح کی جاتی ہے
کب تک کریں گے یہ دھکاوا؟ کل انہی طالبان نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ پاکستان سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے
 
Back
Top