کرم ایجنسی میں عسکریت پسندوں سے جھڑپ، پاک فوج کے دو جوان شہید

AWAITED

Senator (1k+ posts)
خارجی لکھا جاۓ، پانچ وقت کے. نمازی اور جان قربان کرنے کو تیار پاک فوج سے زیادہ اسلام کس کو پسند ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
خارجی لکھا جاۓ، پانچ وقت کے. نمازی اور جان قربان کرنے کو تیار پاک فوج سے زیادہ اسلام کس کو پسند ہے؟
مرنے اور مارنے والے دونوں مسلمان ہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اکہتر میں بھی یہی ہوا تھا. آپ کی ہمدردیاں سیکولر پسند دہشت گردوں کے ساتھ ہیں​
آپ کے اسلام پسند طالبان جنہوں نے پاک فوج کے جوان شہید کیے وہ اب سیکولر ہو گئے ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے اسلام پسند طالبان جنہوں نے پاک فوج کے جوان شہید کیے وہ اب سیکولر ہو گئے ہیں؟
نہیں

آپ کے سیکولر پسند مکتی باہنی دہشت گرد جنہوں نے پاکستان توڑنے کے لئے پاک افواج کے خلاف ھتیار اٹھائے. سیکولر ہونے کی وجہ سے اچھے دہشت گرد ہیں!؛
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں

آپ کے سیکولر پسند مکتی باہنی دہشت گرد جنہوں نے پاکستان توڑنے کے لئے پاک افواج کے خلاف ھتیار اٹھائے. سیکولر ہونے کی وجہ سے اچھے دہشت گرد ہیں!؛
اس وقت آپ کے اسلام پسند طالبان کی بات ہو رہی ہے۔ اس پر بات کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت آپ کے اسلام پسند طالبان کی بات ہو رہی ہے۔ اس پر بات کریں
اس وقت فلسطینی مسلمانوں کے مقابلے میں یہودیوں اور ملک توڑنے والے سیکولر دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے کی بات بھی ہو گی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت فلسطینی مسلمانوں کے مقابلے میں یہودیوں اور ملک توڑنے والے سیکولر دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے کی بات ہو رہی ہے
لگے رہو۔ دیکھتے ہیں کب تک اپنے اسلام پسند طالبان کو بچاتے ہو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لگے رہو۔ دیکھتے ہیں کب تک اپنے اسلام پسند طالبان کو بچاتے ہو
افواج پاکستان کے مقابلے میں سیکولر دہشت گردوں کے حمایتی تم خود پھنس گئے ہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
arifkarim
یہ اسلام اور مسلمان اور پاکستان دشمن یہودیوں اور بھارت نواز مکتی باہنی کا نمائندہ ہے اسلئے
لیکن پاک فوج کے جوانوں کو شہید کرنے والے اسلام پسند طالبان کی حمایت تو تم کر رہے ہو