Enlightened10
Minister (2k+ posts)
بریکنگ نیوز۔
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا شریف آباد میں اسٹریٹ کرائم عروج پر۔ شریف آباد ڈکیتوں کے لئے جنت بن گیا دن دیہاڑے آزادانہ لوٹ مار جاری۔
گلی محلوں میں موبائل چھینے کے بعد اب ڈکیت گھروں میں بھی گھسنا شروع،
آج 28 اپریل صبح 11 بجے ڈکیتوں نے ایک گھر کا صفایا کردیا۔
شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے باوجود ڈکیت اسلحہ کے ساتھ ڈبل سواری پر لوٹ مار کر رہے ہیں۔