کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یقیناً علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ کے نام سنیوں اور شیعوں میں یکساں مقبول ہیں۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ نام کس قسم کے نشانے کی تصدیق کے لیے دیکھے جاتے ہیں۔؟
جب بقول آپ کے یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول عام ہیں تو پھر اِن ناموں کی مدد سے مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کیسے ہوتی ہے؟؟؟ (یعنی کسی کے شیعہ ہونے کی تصدیق)۔۔۔
میں ایک بار پھر کہتا ہوں یقیناً علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ کے نام سنیوں اور شیعوں میں یکساں مقبول ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن خوارج میں اتنے ہی غیر مقبول ہیں۔
اگر کوئی خارجی یہ نام رکھے بھی تو پہچان قائم رکھنے کیلیے ساتھ معاویہ یزید یا سفیان کا لاحقہ ضرور لگاتا ہے۔ جیسےحسین معاویہ۔۔۔۔

آپ کا بے نیازی سے ادا کردہ یہ فقرہ کہ ،گہوؤن کے ساتھ گھن بھی پس جاتے ہوں گے، اور یہ فقرہ کہ ،یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول عام ہیں، آپ کے اس بیان کو جھٹلانے کے لیے کافی ہیں کہ ،کسی کو محض علی، حسن حسین فاطمہ نام رکھنے کی وجہ نہیں مارا جاتا،۔

پس آپ کے اپنے بیانات عاطف اور میرے مؤقف کی تصدیق کرتے ہیں اور آپ کے مؤقف کو غلط ثابت کرتے ہیں۔ اور اس بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں کے قاتل خوارج (سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان) ہیں

اورآپ کے بیانات اس بات کی بھی نشاندہی کرتے ہیں کہ خوارج اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ سے محبت کے دعوٰی میں محض جھوٹے ہیں ورنہ اگر ان ناموں کی عزت اُن کے دل میں ہوتی تو کبھی بھی ان مقدس ناموں کو مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کے لیے ہرگز استمعال نہ کرتے جو کہ شیعہ اور سنیوں میں یکساں مقبول ہیں۔

آخر میں ایک سوال۔۔۔۔۔۔ کیا انصاری صاحب کسی بھی ایسے آدمی یا عورت کا پتہ بتا سکتے ہیں جسے صرف ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ جیسے نام رکھنے کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہو؟؟؟؟؟؟

علی فاطمہ حسن حسین، سنی شیعہ دونوں میں مقبول ہیں. دونوں مرتے ہیں پھر اس تھریڈ کا عنوان "کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ" کیوں ہے

نام ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ رکھنے کے جرم میں کسی کو مارا نہیں جاتا لیکن پھر بھی یہ نام رکھنے سے تبرا کیا جاتا ہے، آخر وجہ کیا ہے

خوارج حضرت علی کے لشکر سے الگ ہوئے تھے اور حضرت علی طرح حضرت معاویہ کے کے دشمن تھے. سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان کی حضرت معاویہ سے کوئی دشمنی نہیں ہے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
منافق تجھے یہ پتا ہے کے کتنے بیگناہ سنی بھائی مارے گے ؟ بےشرم میں یه کہتا ہوں کے اگر کوئی شیعہ کسی کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے تو اس کو مارنے پر کوئی رونے دھونے کی ضرورت نہیں ہے پر جو شیعہ کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں رکھتا اس کو کیوں مارا جا رہا ہے ؟
بےشرم یہ ملک ہمارے بڑوں نے بنایا پیسہ ہمارے بڑوں نے دیا ہے ہم اس ملک کے وارث ہیں آج قائد کی روح تیرے سے ناراض ہو گی توننے اس خبیث کالی چرن بہاری کی پوسٹ کو لائک کیا ہے اور میری کو ڈس لائک یہ ثابت ہوا ہے کے تیرے اندر تکفیری جراثیم پھیلے ہوے ہیں
گالیاں دینے کا حق کسی کو نہیں اگر وہ اپ کو جواب میں گالیاں دیں تو پھر؟
@admin

@admin
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
گالیاں دینے کا حق کسی کو نہیں اگر وہ اپ کو جواب میں گالیاں دیں تو پھر؟
@admin

مزید مجھے قوٹ مت کرنا تماری پہلے ہی میں کافی دھلائی کر چکا ہوں مزید کی ضرورت نہیں ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تبرا قران میں ہے سوره برات کیا ہے ؟
اگر الله نے ظالمین پر لعنت نہیں کی تو ہم بھی نہیں کریں گے آپ قران پاک کو بھی نہیں مانتے ہیں
اب جلدی سے امی جان کے قاتلوں پر لعنت کردیں

الله نے قران میں اور بھی بہت کچھ فرمایا اور حکم دیا ہے، علاموں اور ذاکروں کی روٹی تبرے ہی کے سر چلتی ہے

قاتل و مقتول دونوں پر تبرا کرنے والے ظالم ہیں. چلو شروع جو جاؤ
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

الله نے قران میں اور بھی بہت کچھ فرمایا اور حکم دیا ہے، علاموں اور ذاکروں کی روٹی تبرے ہی کے سر چلتی ہے

قاتل و مقتول دونوں پر تبرا کرنے والے ظالم ہیں. چلو شروع جو جاؤ

کیوں اپنے عقیدے کا ستیاناس کرنے بیٹھے ہو میرے بھائی یہ آپ کے بس کی باتیں نہیں ہیں یہ آپ صرف السیکولر السیکولر کھیلا کریں
الله خود فرماتا ہے تم میرا ذکر کرو میں تمارا حسین نے الله کا ذکر کیا اور الله انکا ذکر کرتا ہے درود سال بھیجتے ہیں اللہ اور انکے فرشتے تو ہم بھی وہی کرتے ہیں الله ظالمین پر لعنت کرتے ہیں فرشتوں سمیت
ہم دونوں وہی کام کرتے ہین درود سلام بھی بھیجتے ہیں تحریف درود کے بغیر اور ظالمین پر لعنت بھی
اور آپ تبرا کرنے والوں کو ظالم کہ رہے ہیں آپ ؟
یہ کونسا مذھب ہے آپ کا آپ سنی بھی نہیں ہیں نہ ہی کچھ اور یہ بات کر کے تو آپ بلکل ہی ہلکے ہو گے ہیں آپ اکیلے بیٹھ کر سوچیں آپ کیا فرما رہے ہیں پھر بات کیجے گا
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مزید مجھے قوٹ مت کرنا تماری پہلے ہی میں کافی دھلائی کر چکا ہوں مزید کی ضرورت نہیں ہے

میں تم سے اسی وجہ سے بات ہی نہیں کرتا کیونکہ تمہارا منہ گندہ ہے کنٹرول نہیں کرسکتے- صرف ثبوت دیکھا رہا ہوں جنگ کا آغاز تم ہی کرتے ہو اڈمن کو دکھانے کے لئے کیا ہے- فسادیوں کے ساتھ میں بات نہیں کرتا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں اپنے عقیدے کا ستیاناس کرنے بیٹھے ہو میرے بھائی یہ آپ کے بس کی باتیں نہیں ہیں یہ آپ صرف السیکولر السیکولر کھیلا کریں
الله خود فرماتا ہے تم میرا ذکر کرو میں تمارا حسین نے الله کا ذکر کیا اور الله انکا ذکر کرتا ہے درود سال بھیجتے ہیں اللہ اور انکے فرشتے تو ہم بھی وہی کرتے ہیں الله ظالمین پر لعنت کرتے ہیں فرشتوں سمیت
ہم دونوں وہی کام کرتے ہین درود سلام بھی بھیجتے ہیں تحریف درود کے بغیر اور ظالمین پر لعنت بھی
اور آپ تبرا کرنے والوں کو ظالم کہ رہے ہیں آپ ؟
یہ کونسا مذھب ہے آپ کا آپ سنی بھی نہیں ہیں نہ ہی کچھ اور یہ بات کر کے تو آپ بلکل ہی ہلکے ہو گے ہیں آپ اکیلے بیٹھ کر سوچیں آپ کیا فرما رہے ہیں پھر بات کیجے گا
جناب قاتل و مقتول دونوں سے تبرہ کرنے والوں پر آپ کا عقیدہ ڈانوانڈول کیوں ہو رہا ہے. سانس لے لی لعنت بھیج دی آپ کے لیے کون سا مشکل کام ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

میں تم سے اسی وجہ سے بات ہی نہیں کرتا کیونکہ تمہارا منہ گندہ ہے کنٹرول نہیں کرسکتے- صرف ثبوت دیکھا رہا ہوں جنگ کا آغاز تم ہی کرتے ہو اڈمن کو دکھانے کے لئے کیا ہے- فسادیوں کے ساتھ میں بات نہیں کرتا

ٹھیک ہے تم اپنا منہ دھو کر رکھو میں تم سے کبھی بات کرنا پسند نہیں کرتا ہوں کیوں کے تم اس قابل نہیں ہو مجھے منافقت پسند نہیں ہے آیندہ مجھے قوٹ مت کرنا مجھے پتا ہے کے تماری کیا پرابلم ہے مجھ سے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جناب قاتل و مقتول دونوں سے تبرہ کرنے والوں پر آپ کا عقیدہ ڈانوانڈول کیوں ہو رہا ہے. سانس لے لی لعنت بھیج دی آپ کے لیے کون سا مشکل کام ہے

یہ تو انصاری صاب آپ پھنس گے ہیں جو کام الله کرتا ہے وہ بھی آپ کو پسند نہیں ہے نہ آپ اپنی کتب سے حوالوں کو مانتے ہیں تو مجھے بتایے کے آپ کو کیسے متمن کیا جا سکتا ہے ؟
قران پاک حدیث بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہیں
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)
علی فاطمہ حسن حسین، سنی شیعہ دونوں میں مقبول ہیں. دونوں مرتے ہیں پھر اس تھریڈ کا عنوان "کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ" کیوں ہے

نام ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ رکھنے کے جرم میں کسی کو مارا نہیں جاتا لیکن پھر بھی یہ نام رکھنے سے تبرا کیا جاتا ہے، آخر وجہ کیا ہے

خوارج حضرت علی کے لشکر سے الگ ہوئے تھے اور حضرت علی طرح حضرت معاویہ کے کے دشمن تھے. سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان کی حضرت معاویہ سے کوئی دشمنی نہیں ہے

علی فاطمہ حسن حسین، سنی شیعہ دونوں میں مقبول ہیں.اور اس نام کے حامل دونوں مرتے ہیں لیکن ان ناموں کی مدد سے جس مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کی جاتی ہے وہ مخصوص قسم کا نشانہ اھل تشیع ہیں اسلیے اس تھریڈ کا عنوان "کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ" ہے

بقول آپ کے اھل تشیع ان ناموں ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ سے بیزار رہتے ہیں۔ اُن کا عقیدہ وہ جانیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہزار بیزاری کے باوجود یہ نام کبھی بھی مخصوص قسم کے نشانے کی تلاش میں استمعال نہیں ہوئے لیکن خوارج کی اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ سے دشمنی کتنی بڑھی ہوئی ہے وہ ان مقدس ناموں کو مخصوص قسم کے نشانے کی تلاش میں استمعال کرتے ہیں اور جس بیچارے مسلمان کا یہ نام ہو اُسے بیدردی سے قتل کرتے ہوے نہیں چوکتے چاہے وہ سنی ہی کیوں نہ ہو۔ ڈاکٹر حیدر رضا کی مثال ہمارے سامنے ہے۔

تیسرے فقرے میں حضرت علی کرم اللہ وجہ کو چھوڑ کر صرف معاویہ دُشمنی سے انکار کا ذکر کرکے آپ نے
پھر میری تصدیق کردی۔ آپ کی اطلاع کیلیے عرض کردوں کہ خوارج کی پہچان کا پیمانہ حضرت علی کرم اللہ وجہ سے دشمنی ہے نہ کہ معاویہ دشمنی۔۔۔۔

Last edited:

Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)

کسی کو محض علی، حسن حسین فاطمہ نام رکھنے کی وجہ نہیں مارا جاتا یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول ہیں. شیعہ کس کے خوف سے ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ جیسے نام رکھنے سے کتراتے ہیں

انصاری صاحب میرا مشاہدہ آپ کے برعکس ہے، یہاں جو بسوں میں شناختی کارڈ دیکھ کر قتل عام کیا جاتا ہے اس میں محض نام کے ساتھ علی ، حسین، وغیرہ دیکھ کر لوگوں کو علیحدہ کیا جاتا ہے اور پھر مارا جاتا ہے چاہےلوگ چیخ چیخ کر بتا رہے ہوں کہ وہ سُنی ہیں لیکن اسے تقیہ سمجھا جاتا ہے۔

جناب میں نے کہا تھا "محض" نام کی وجہ سے کسی کو نہیں مارا جاتا. اصل وجہ اور ہوتی ہے، نام نشانے کی شناخت کی تصدیق کے لیے دیکھا جاتا ہے. جیسے کسی ڈاکٹر انجینیر کو صرف ڈاکٹر انجینیر ہونے کی وجہ سے نہیں مارا جاتا. گہوؤن کے ساتھ گھن بھی پس جاتے ہوں گے

سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یقیناً علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ کے نام سنیوں اور شیعوں میں یکساں مقبول ہیں۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ نام کس قسم کے نشانے کی تصدیق کے لیے دیکھے جاتے ہیں۔؟
جب بقول آپ کے یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول عام ہیں تو پھر اِن ناموں کی مدد سے مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کیسے ہوتی ہے؟؟؟ (یعنی کسی کے شیعہ ہونے کی تصدیق)۔۔۔
جب یہ نام(علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ) سنیوں میں بھی یکساں مقبول ہیں اور اسکے باوجود ان مقدس ناموں کو مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کیلیے استمعال کیا جائے گا تو گہوؤن(اھل تشیع) کے ساتھ گھن(اھلسنت) کا پسنا یقیناً قرین قیاس بلکہ ناگزیر ہے

میں ایک بار پھر کہتا ہوں یقیناً علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ کے نام سنیوں اور شیعوں میں یکساں مقبول ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن خوارج میں اتنے ہی غیر مقبول ہیں۔
اگر کوئی خارجی یہ نام رکھے بھی تو پہچان قائم رکھنے کیلیے ساتھ معاویہ یزید یا سفیان کا لاحقہ ضرور لگاتا ہے۔ جیسےحسین معاویہ۔۔۔۔

آپ کا بے نیازی سے ادا کردہ یہ فقرہ کہ ،گہوؤن کے ساتھ گھن بھی پس جاتے ہوں گے، اور یہ فقرہ کہ ،یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول عام ہیں، آپ کے اس بیان کو جھٹلانے کے لیے کافی ہیں کہ ،کسی کو محض علی، حسن حسین فاطمہ نام رکھنے کی وجہ نہیں مارا جاتا،۔

پس آپ کے اپنے بیانات عاطف اور میرے مؤقف کی تصدیق کرتے ہیں اور آپ کے مؤقف کو غلط ثابت کرتے ہیں۔ اور اس بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں کے قاتل خوارج (سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان) ہیں

اورآپ کے بیانات اس بات کی بھی نشاندہی کرتے ہیں کہ خوارج اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ سے محبت کے دعوٰی میں محض جھوٹے ہیں ورنہ اگر ان ناموں کی عزت اُن کے دل میں ہوتی تو کبھی بھی ان مقدس ناموں کو مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کے لیے ہرگز استمعال نہ کرتے جو کہ شیعہ اور سنیوں میں یکساں مقبول ہیں۔

آخر میں ایک سوال۔۔۔۔۔۔ کیا انصاری صاحب کسی بھی ایسے آدمی یا عورت کا پتہ بتا سکتے ہیں جسے صرف ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ جیسے نام رکھنے کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہو؟؟؟؟؟؟

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو انصاری صاب آپ پھنس گے ہیں جو کام الله کرتا ہے وہ بھی آپ کو پسند نہیں ہے نہ آپ اپنی کتب سے حوالوں کو مانتے ہیں تو مجھے بتایے کے آپ کو کیسے متمن کیا جا سکتا ہے ؟
قران پاک حدیث بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہیں

الله نے کائنات بنائی میں نہیں بنا سکتا آپ بنا لیں. الله نے مشرکین سے تبرا کیا آپ نے اسے مسلمانوں سے تبرا کرنے کا وسیلہ بنا لیا. چلیں اب مقتول اور قاتل دونوں سے تبرا کرنے والوں سے تبرا کریں

قرآن و حدیث کو اپنی مرضی کا مطلب دے کر آپ اپنا اطمینان کریں. اپنا عقیدہ بچائیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

الله نے کائنات بنائی میں نہیں بنا سکتا آپ بنا لیں. الله نے مشرکین سے تبرا کیا آپ نے اسے مسلمانوں سے تبرا کرنے کا وسیلہ بنا لیا. چلیں اب مقتول اور قاتل دونوں سے تبرا کرنے والوں سے تبرا کریں

قرآن و حدیث کو اپنی مرضی کا مطلب دے کر آپ اپنا اطمینان کریں. اپنا عقیدہ بچائیں

vaah bhaai vaah Allah paak ney zalmeen per ki hai ***** kia main ghlt keh rha hoon ?
Quraan oo hadees ko to aap mantey hi nheenhoo mainney to idhr anbaar laga dey hain vh bhi aap ki pasnd ki kutub sai aik bhi us ka jawab dey nheen sakey bhaai ansaari lafazi sai kaam nheen chley gaa kion apney apko bhi mushkil main daal rahey hoo udhr shafaar nabi paak ki chlni hai
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
علی فاطمہ حسن حسین، سنی شیعہ دونوں میں مقبول ہیں.اور اس نام کے حامل دونوں مرتے ہیں لیکن ان ناموں کی مدد سے جس مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کی جاتی ہے وہ مخصوص قسم کا نشانہ اھل تشیع ہیں اسلیے اس تھریڈ کا عنوان "کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ" ہے

بقول آپ کے اھل تشیع ان ناموں ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ سے بیزار رہتے ہیں۔ اُن کا عقیدہ وہ جانیں۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہزار بیزاری کے باوجود یہ نام کبھی بھی مخصوص قسم کے نشانے کی تلاش میں استمعال نہیں ہوئے لیکن خوارج کی اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ سے دشمنی کتنی بڑھی ہوئی ہے وہ ان مقدس ناموں کو مخصوص قسم کے نشانے کی تلاش میں استمعال کرتے ہیں اور جس بیچارے مسلمان کا یہ نام ہو اُسے بیدردی سے قتل کرتے ہوے نہیں چوکتے چاہے وہ سنی ہی کیوں نہ ہو۔ ڈاکٹر حیدر رضا کی مثال ہمارے سامنے ہے۔

تیسرے فقرے میں حضرت علی کرم اللہ وجہ کو چھوڑ کر صرف معاویہ دُشمنی سے انکار کا ذکر کرکے آپ نے
پھر میری تصدیق کردی۔ آپ کی اطلاع کیلیے عرض کردوں کہ خوارج کی پہچان کا پیمانہ حضرت علی کرم اللہ وجہ سے دشمنی ہے نہ کہ معاویہ دشمنی۔۔۔۔

عاطف صاحب فرما رہے تھے کے شیعوں کے دھوکے میں سنیوں کو بھی قتل کر دیا جاتا ہے، آپ ان سے اتفاق نہیں کرتے

ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ سے بیزاری کے عقیدے کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے. دوستی یا دشمنی

حضرت علی سے دشمنی رکھنے والے کو دیکھنے کا اتفاق انہی ہوا ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ کے دسیوں دشمن اسی فورم پر جابجا نظر آتے ہیں
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

تین گروہ ہیں۔

پہلا گروہ تو تکفیری حضرات کا ہے جو کہ کھل کر اہل تشیع بلکہ ہر اس شخص کے قتل کے قائل ہیں جوکہ انکے نظریات کو نہیں مانتا۔ اس گروہ کے فتنے کے متعلق مزید بات کرنا فضول ہے کہ سب کو اسکا علم ہے۔

دوسرا گروہ ہے جونیت تو اچھی رکھتا ہے، مگر حالات کا غلط تجزیہ کر رہا ہے۔
یہ گروہ گھوڑے اور گدھے کی تمیز نہیں کر سکتا۔
یہ گروہ رسول (ص) کی اس حدیث پر عمل نہیں کر رہا کہ فتنے کی ساری ذمہ داری برائی میں "پہل" کرنے والی کی ہے، نہ کہ اپنا ڈیفنس میں ہتھیار اٹھانے والے کی۔
یہ آج ہزاروں معصوموں کی شہادت کے بعد بھی کسی "نامعلوم غیر ملکی" دشمن اور اسکی سازش کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ اور آج کئی دہائیاں گذرنے کے باوجود انہیں اس غیر ملکی دشمن کا نام نہیں مل سکا۔
افسوس کہ انہیں سامنے اپنی ہی صفوں میں موجود یہ فتنہ اور قتل و خون کرتا دشمن نظر نہیں آ رہا۔
چنانچہ یہ گروہ اپنی نیک نیتی کے باوجود اپنے غلط طریقہ کار کی وجہ سے اس فتنے کو کبھی کامیابی سے ختم نہیں کر پائے گا۔ بلکہ الٹا اپنے غلط طریقہ کار کی وجہ سے دشمن کی مضبوطی کا باعث بن رہا ہے کیونکہ یہ اس اپنی ہی صفوں میں موجود کھلے دشمن کے خلاف کاروائی اور آپریشن کا مخالف ہے۔

تیسرا گروہ رسول (ص) کے راستے کی پیروی کر رہا ہے، جہاں رسول (ص) نے فرمایا ہے کہ سارا گناہ اور ذمہ داری فتنے میں "پہل" کرنے والے پر ہے۔
یہ ساری کی ساری پہل اس فتنہ گروہ لشکر جھنگوی کی طرف سے ہے۔
انہوں نے ہزاروں معصوموں کو اپنی تکفیر نفرت کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر ڈالا ہے۔
اور حکومتی رٹ سرے سے قائم ہی نہیں۔ عدالت میں کوئی جج انکا کیس ہی نہیں لیتا سوائے ایسے ججز کے جو بذاتِ خود انکے تکفیری ایجنٹ ہیں۔ اور یہ ججز پہلی پیشی پر ہی ان ظالم درندوں کو رہا کر دیتے ہیں۔
ایسے میں اگر جواب میں ان شہداء کے لواحقین سیلف ڈیفنس میں ان تکفیریوں میں سے دو چار کو قتل کر ڈالتے ہیں تو آپ ان دونوں چیزوں کو ایک ہی پلڑے میں نہیں رکھ سکتے۔ (دوسرا گروہ جسکا بیان اوپر کیا گیا، وہ اسی لیے گمراہ ہے کیونکہ وہ گھوڑے اور گدھے میں کوئی تمیز نہیں کر رہا)۔

کوئٹہ ۔۔۔ کئی ہزار ہزارہ لوگ شہید اور زخمی۔۔۔ مگر گرفتار شدہ قاتلوں کی تعداد ہے "صفر"۔

تکفیریوں کے فتنے اور حکومتی رٹ کا حال دیکھئے۔ اس تصویر میں بیان کردہ حقیقت دل دہلا دینے کے لیے کافی ہے۔

1656065_607696992618748_1937902139_n.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
vaah bhaai vaah Allah paak ney zalmeen per ki hai ***** kia main ghlt keh rha hoon ?
Quraan oo hadees ko to aap mantey hi nheenhoo mainney to idhr anbaar laga dey hain vh bhi aap ki pasnd ki kutub sai aik bhi us ka jawab dey nheen sakey bhaai ansaari lafazi sai kaam nheen chley gaa kion apney apko bhi mushkil main daal rahey hoo udhr shafaar nabi paak ki chlni hai

الله نے قران میں کیا فرمایا, حد یث کا کیا منشا ہے اس کی میری اور آپ کی تشریح مختلف ہے. میری ضد میں آپ کو اپنے عقیدے سے بھاگنا نہیں چاہے. نعرہ حیدری لگائیں اور اپنے عقیدے کا حق ادا کریں ورنہ آپ خود اپنے معیار میں ناکام ہو جائیں گے

تبرا کریں، قاتل و مقتول دونوں کے دشمن ظالموں، "سب مرتد ہو گئے تھے" کی آڑ میں مرتدوں سے جہاد کرنے والوں کو مرتد کہنے والوں سے، رسول الله کی کھیتی سے جلنے والوں سے، اللہ جن سے راضی ان سے ناراض ہونے والوں پر
 
[/QUOTE]

وہ کہتے ہیں نہ کے تھوڑا علم بندے کو خوار ہی کرواتا ہے کس کس جگہ پر آپ کو ہاتھ پکڑ کر چلواوں گا میری قسمت یہ ہے کے میرا سامنے والا بندہ نہ اس کے پاس کوئی دلیل ہے نہہی کوئی حوالے ہیں بس جو ڈل میں آیا بول دیا میرے دوست تبرا تو قران پاک میں اس کا ذکر ہے تبرا کوئی گالی بھی نہیں ہے اگر گالی ہوتا تو اس کا ذکر اس طرح قران مجید میں نہیں ہوتا

[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF, align: center"]The word(s) " تبرا " appears in 4 verse(s) in Quran.[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"](1) إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ

( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2 , Verse #166 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"](2) وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا مِنَّا ۗ كَذَ*ٰلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ

( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2 , Verse #167 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"](3) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ

( سورة التوبة , At-Taubah, Chapter #9 , Verse #114 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #FFFFFF"](4) قَالَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هَـٰؤُلَاءِ الَّذِينَ أَغْوَيْنَا أَغْوَيْنَاهُمْ كَمَا غَوَيْنَا ۖ تَبَرَّأْنَا إِلَيْكَ ۖ مَا كَانُوا إِيَّانَا يَعْبُدُونَ

( سورة القصص , Al-Qasas, Chapter #28 , Verse #63 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF, align: center"][/TD]

[TD="class: QuranData, bgcolor: #FFFFFF, align: center"]The word(s) " تبرا " appears in 4 verse(s) in Quran.[/TD]

تبرا میرے مولا کرتے تھے تو ہم بھی ان کے ہی کہے پر چلتے ہیں جو کے غلط نہیں کرتے ہیں کیوں کے علی حق ہے وہ کوئی کام ایسا نہیں کرتے تھے جو کے احکام الہی کے خلاف ہو

10325514_562804063835504_9031661550438707270_n.jpg

10155137_562804060502171_1618249456341779045_n.jpg

احکام القرآن //ابوبکر جصاص // ج 1 //ص 86//سورۃ البقرۃ ،آیت : لا ینال عہدی الظالمین //طبع ثانیہ 1424ھ ، دارالکتب العلمیہ بیروت

10402414_323596044456569_5960381384232872968_n.jpg

10310959_1413293972284363_829207169963277350_n.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الله نے قران میں کیا فرمایا, حد یث کا کیا منشا ہے اس کی میری اور آپ کی تشریح مختلف ہے. میری ضد میں آپ کو اپنے عقیدے سے بھاگنا نہیں چاہے. نعرہ حیدری لگائیں اور اپنے عقیدے کا حق ادا کریں ورنہ آپ خود اپنے معیار میں ناکام ہو جائیں گے

تبرا کریں، قاتل و مقتول دونوں کے دشمن ظالموں، "سب مرتد ہو گئے تھے" کی آڑ میں مرتدوں سے جہاد کرنے والوں کو مرتد کہنے والوں سے، رسول الله کی کھیتی سے جلنے والوں سے، اللہ جن سے راضی ان سے ناراض ہونے والوں پر

وہ کہتے ہیں نہ کے تھوڑا علم بندے کو خوار ہی کرواتا ہے کس کس جگہ پر آپ کو ہاتھ پکڑ کر چلواوں گا میری قسمت یہ ہے کے میرا سامنے والا بندہ نہ اس کے پاس کوئی دلیل ہے نہہی کوئی حوالے ہیں بس جو ڈل میں آیا بول دیا میرے دوست تبرا تو قران پاک میں اس کا ذکر ہے تبرا کوئی گالی بھی نہیں ہے اگر گالی ہوتا تو اس کا ذکر اس طرح قران مجید میں نہیں ہوتا

[TD="class: QuranData, bgcolor: #ffffff"]The word(s) " تبرا " appears in 4 verse(s) in Quran.
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #ffffff"](1) إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ

( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2 , Verse #166 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #ffffff"](2) وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا مِنَّا ۗ كَذَ*ٰلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ

( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2 , Verse #167 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #ffffff"](3) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ

( سورة التوبة , At-Taubah, Chapter #9 , Verse #114 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranDataArabic, bgcolor: #ffffff"](4) قَالَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هَـٰؤُلَاءِ الَّذِينَ أَغْوَيْنَا أَغْوَيْنَاهُمْ كَمَا غَوَيْنَا ۖ تَبَرَّأْنَا إِلَيْكَ ۖ مَا كَانُوا إِيَّانَا يَعْبُدُونَ

( سورة القصص , Al-Qasas, Chapter #28 , Verse #63 )
( Arabic , Transliteration , Urdu (Ahmed Ali) , Urdu (Jalandhry) , Yusuf Ali , Shakir , Picthal , Mohsin Khan , French , Spanish , Indonesian , Malay , German , Bosnian , Russian , Tafsir - Jalal ad-Din , Tafsir - King Fahad Quran Complex )
[/TD]

[TD="class: QuranData, bgcolor: #ffffff"][/TD]

[TD="class: QuranData, bgcolor: #ffffff"]The word(s) " تبرا " appears in 4 verse(s) in Quran.
[/TD]

تبرا میرے مولا کرتے تھے تو ہم بھی ان کے ہی کہے پر چلتے ہیں جو کے غلط نہیں کرتے ہیں کیوں کے علی حق ہے وہ کوئی کام ایسا نہیں کرتے تھے جو کے احکام الہی کے خلاف ہو

10325514_562804063835504_9031661550438707270_n.jpg

10155137_562804060502171_1618249456341779045_n.jpg

احکام القرآن //ابوبکر جصاص // ج 1 //ص 86//سورۃ البقرۃ ،آیت : لا ینال عہدی الظالمین //طبع ثانیہ 1424ھ ، دارالکتب العلمیہ بیروت

10402414_323596044456569_5960381384232872968_n.jpg

10310959_1413293972284363_829207169963277350_n.jpg
[/QUOTE]
علامہ مولانا کاپی پیسٹ تبرا کریں، قاتل و مقتول دونوں کے دشمن ظالموں، "سب مرتد ہو گئے تھے" کی آڑ میں مرتدوں سے جہاد کرنے والوں کو مرتد کہنے والوں سے، رسول الله کی کھیتی سے جلنے والوں سے، اللہ جن سے راضی ان سے ناراض ہونے والوں پر, کس نے روکا ہے
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
وہ کہتے ہیں نہ کے تھوڑا علم بندے کو خوار ہی کرواتا ہے کس کس جگہ پر آپ کو ہاتھ پکڑ کر چلواوں گا میری قسمت یہ ہے کے میرا سامنے والا بندہ نہ اس کے پاس کوئی دلیل ہے نہہی کوئی حوالے ہیں بس جو ڈل میں آیا بول دیا میرے دوست تبرا تو قران پاک میں اس کا ذکر ہے تبرا کوئی گالی بھی نہیں ہے اگر گالی ہوتا تو اس کا ذکر اس طرح قران مجید میں نہیں ہوتا

[td="class: Qurandata, bgcolor: #ffffff"]the word(s) " تبرا " appears in 4 verse(s) in quran.[/td]

[td="class: Qurandataarabic, bgcolor: #ffffff"](1) إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ

( سورة البقرة , al-baqara, chapter #2 , verse #166 )
( arabic , transliteration , urdu (ahmed ali) , urdu (jalandhry) , yusuf ali , shakir , picthal , mohsin khan , french , spanish , indonesian , malay , german , bosnian , russian , tafsir - jalal ad-din , tafsir - king fahad quran complex )[/td]

[td="class: Qurandataarabic, bgcolor: #ffffff"](2) وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا مِنَّا ۗ كَذَ*ٰلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ ۖ وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّارِ

( سورة البقرة , al-baqara, chapter #2 , verse #167 )
( arabic , transliteration , urdu (ahmed ali) , urdu (jalandhry) , yusuf ali , shakir , picthal , mohsin khan , french , spanish , indonesian , malay , german , bosnian , russian , tafsir - jalal ad-din , tafsir - king fahad quran complex )[/td]

[td="class: Qurandataarabic, bgcolor: #ffffff"](3) وَمَا كَانَ اسْتِغْفَارُ إِبْرَاهِيمَ لِأَبِيهِ إِلَّا عَن مَّوْعِدَةٍ وَعَدَهَا إِيَّاهُ فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ أَنَّهُ عَدُوٌّ لِّلَّهِ تَبَرَّأَ مِنْهُ ۚ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَأَوَّاهٌ حَلِيمٌ

( سورة التوبة , at-taubah, chapter #9 , verse #114 )
( arabic , transliteration , urdu (ahmed ali) , urdu (jalandhry) , yusuf ali , shakir , picthal , mohsin khan , french , spanish , indonesian , malay , german , bosnian , russian , tafsir - jalal ad-din , tafsir - king fahad quran complex )[/td]

[td="class: Qurandataarabic, bgcolor: #ffffff"](4) قَالَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هَـٰؤُلَاءِ الَّذِينَ أَغْوَيْنَا أَغْوَيْنَاهُمْ كَمَا غَوَيْنَا ۖ تَبَرَّأْنَا إِلَيْكَ ۖ مَا كَانُوا إِيَّانَا يَعْبُدُونَ

( سورة القصص , al-qasas, chapter #28 , verse #63 )
( arabic , transliteration , urdu (ahmed ali) , urdu (jalandhry) , yusuf ali , shakir , picthal , mohsin khan , french , spanish , indonesian , malay , german , bosnian , russian , tafsir - jalal ad-din , tafsir - king fahad quran complex )[/td]

[td="class: Qurandata, bgcolor: #ffffff"][/td]

[td="class: Qurandata, bgcolor: #ffffff"]the word(s) " تبرا " appears in 4 verse(s) in quran.[/td]

تبرا میرے مولا کرتے تھے تو ہم بھی ان کے ہی کہے پر چلتے ہیں جو کے غلط نہیں کرتے ہیں کیوں کے علی حق ہے وہ کوئی کام ایسا نہیں کرتے تھے جو کے احکام الہی کے خلاف ہو

10325514_562804063835504_9031661550438707270_n.jpg

10155137_562804060502171_1618249456341779045_n.jpg

احکام القرآن //ابوبکر جصاص // ج 1 //ص 86//سورۃ البقرۃ ،آیت : لا ینال عہدی الظالمین //طبع ثانیہ 1424ھ ، دارالکتب العلمیہ بیروت

10402414_323596044456569_5960381384232872968_n.jpg

10310959_1413293972284363_829207169963277350_n.jpg
علامہ مولانا کاپی پیسٹ تبرا کریں، قاتل و مقتول دونوں کے دشمن ظالموں، "سب مرتد ہو گئے تھے" کی آڑ میں مرتدوں سے جہاد کرنے والوں کو مرتد کہنے والوں سے، رسول الله کی کھیتی سے جلنے والوں سے، اللہ جن سے راضی ان سے ناراض ہونے والوں پر, کس نے روکا ہے
[/quote]

یار انصاری بھائی آپ کا کوئی حال نہیںہے مزید بحث کرنی ہے تو میرے حوالوں کا توڑ کریں کے یہ جھوٹے ہیں نہیں تو کروا کٹ پی لیں کیوں کے آپ کی سمجھ صرف اتنی ہے جتنا کسی مولبی نے بتا دیا ہے میں کاپی پیسٹ نہیںکرتا ہوں یہ جو حوالے دیتا ہوں اس کے لے محنت درکار ہے ڈھونڈتا ہوں آپ کی طرح صرف ادھر ادھر کی مارتا نہیں ہوں آپ دعا کریں کے آپ روز محشر ان کے ساتھ اٹھیں اور میں تو ہمیشہ یہی دعا کرتا ہوں کے مجھے روز محشر اہل بیت کے ساتھ ہی اٹھاے آپ کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے نہ کوئی اپنی بات کو ثابت کرنے کے لے کوئی حوالے آپ سے گزارش ہے کے کچھ وقت علم حاصل کرنے پر دیں انٹرنیٹ پر بعد میں آئے گا ابھی یہ آپ کے بس کا کام نہیں ہے

Back
Top