کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ

hmkhan

Senator (1k+ posts)
جناب آپکے مسلک میں تو تقیہ بھی ہے
تو تقیہ کیوں نہیں کرلیتے آپکے لوگ

اپنے نام سے جعفری رضوی وغیرہ ہٹا دیں

میں صرف مسلے کو سمجھنے کے لئے پوچھ رہا ہوں

اور اگرنام تبدیل کرنے سلسلہ چل نکلا تو پھر یہ رکنے والا نہیں آجکل صوبہ پختون خواہ میں
سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ زوروں پر ہے انہیں بھی اپنی جان بچانے کے لئے اپنا نام بوٹا سنگھ
اور بنتا سنگھ سے مولوی شمس الرحمن' فاروقی یا مولانا ولید معاویہ رکھنا پڑے گا اور اس میں
ان کو کوئی دقت بھی نہ ہو گی کیونکہ ڈیڑھ فٹ لمبی داڑھی ان کے چہرے پر پہلے سے ہی موجود ہے "تقیہ" ان کے یہاں بھی ہے "اورنگ زیب "کا پورا دور اس بات کا گواہ ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

حضرت علی نے حضرات حسین کو حضرت عثمان کی حفاظت پر مامور کیا. شیعہ کہتے ہیں وہ غاصب تھے. حضرت علی نے میدان جنگ میں حضرت عائشہ کی تکریم کی شیعہ کے نزدیک آپ سب سے زیادہ قابل نفرت خاتون ہیں

قرآن میں یہ بھی لکھا ہے محمد صللہ کی کھیتی (اصحاب) سے کفار جلتے ہیں. قران میں یہ بھی لکھا ہے کے فتح (مکہ) سے پہلے ایمان لانے والوں کے درجے بعد والوں سے بلند ہے. قران میں یہ بھی لکھا ہے جنہوں نے درخت کے نیچے آپ صللہ علیہ وسلم سے بعیت کی الله ان سا راضی ہے. آپ کے علامے راضی ہیں؟

آپ کے ہاں قاتلین حضرت عثمان و مقتول دونوں لعنت الله. آپ علامے مرتدوں اور منافقوں کی آڑ میں مرتدوں اور منافقوں سے لڑنے والے اصحاب ہی کو لپیٹ جاتے ہیں، اسلئے منکر کہلاتے ہیں

یار انصاری بھائی آپ بھی قلابازیاں بہت کھاتے ہو میں نے کسی خلفا سلاسہ کا نام لیا ہے ؟
آپ کی کتب میں سب کچھ لکھا ہے کے انہوں نے کس طرح بنو امیہ کو نوازا کس طرح مروں کے ساتھ باہم شکر ہوے اور نبی پاک کا مروان کے بارے کیا فرمان تھا ؟
ہم نے کب کھا ہے کے سب اصحاب معاذاللہ بڑے تھے جو آپ کو آپ کی کتب سے دکھایا ہے وہ مانتے ہی نہیں ہیں
10704897_720257681388078_1251862989_n.jpg

یہ صحیح بخاری ہے جو سب سے سچی سب سے پیاری ہے جس کا ختم شریف کرنا بھی بہت بڑی سعادت ہے میرے دوست اس کو پڑھو بار بار میرے اوپر یا میرے مسلک کو نشانہ بناتے ہو کبھی یہ توفیق نہیںکی کے جو ہے اس کو مان بھی لوں اس کے بعد کوئی جواز نہیں رہ جاتا ہے
فتہ مکا سے پہلے ایمان لانے والے درجے میں بلند ہیں پر آپ تومعاویہ کو مولا علی کے مقابلے پر لے اے ہین استغفر الله
میرے ہاں کونسے قاتل حضرت عثمان اور وہ لہن الله ہیں ؟
ہم کو کسی کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے آپ کے ہاں تو وہ لوگ بھی رضی الله ہیں جو امی جان کو شہید کریں ان کے ساتھ امام حسن کو مولا علی پر سبکرنے والا آپ کے ہاں وہ امیر ہوتا ہے
آپ ہماری فکر چھوڑیں ہم امی جن کو مولا علی کے مقابلے میں حق پر نہیں سمجھتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کے ہم انکو امی جان نہیں مانتے ہیں آپ کی صف میں انکے قاتل بیٹھے ہیں آپ اپنی فکر کریں جب روز محشر حضرت ابو بکر رضی الله اور نبی پاک کو کیا منہ دکھایں گے ؟
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جناب آپکے مسلک میں تو تقیہ بھی ہے
تو تقیہ کیوں نہیں کرلیتے آپکے لوگ

اپنے نام سے جعفری رضوی وغیرہ ہٹا دیں

میں صرف مسلے کو سمجھنے کے لئے پوچھ رہا ہوں

کیا تقیہ ہمارے مسلک میں ہی ہے ؟ جھوٹوں پر لعنت تمارے مذھب میں تو تقیہ دین کا حصہ ہے اور قیامت تک جائز
تم سے پہلے بھی گزارش کی تھی کے گھٹنون کو چھلوانے کی بجاہے اگر کچھ علم حاصل کیا ہوتا تو کیا ہوتا یہ تماری ہی کتاب میں ہے پرہو اس کو باقی ہم نام کیوں نھے بدل لیتے تو سوال یہ نہیں ہے آج کل کا دور ہو یا سابقہ دور ہو علی کے ماننے والوں کی ہی نہیں خود انکو بھی تم لوگوںنے قتل کیا ہے اور قتل کرتے ہو تماری صفوں میں جو شرابی قاتل ہوتا ہے وہ رضی الله ہو جاتا ہے
میرے عقیدے میں قاتل اور مقتول دونوں برابر نہیں ہوتے ہیں

1395865_4871415721993_1476264920_n.jpg

ImageProxy.mvc

10154916_633588440055003_189378172_n.jpg
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اس پالیسی پر تو طالبان عمل کر رہے ہیں ، جس کی اسلام ہرگز اجازت نہیں دیتا

کیوں بھای کیا اپنی جان بچانے کے لے سلف ڈیفنس کی مذہب یا قانون اجازت نہیں دیتا ہے ؟
میںنے کب کھا ہے کے بیگناہوں کو مارو ؟ میں تو کہ رہا ہوں جو ملوث ہیں کوئی میری دکان پر آکر مجھے مارنے کی کوشش کرے تو کیا میں سر نیچے جھکا لوں ؟
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام یں ایک ایسے منافق یعنی اعتدالی منافق جو اسلام کا لباس اُڑ کر مسلمانوں کا قتلِ عام کرتا ہے.اور آحدیث کے مطابق یہ کافر سے بدتر ہے.جب بهی میں سنی کا شیعہ کے ہاتهوں قتل یہ شیعہ کا سنی کے ہاتهوں قتل دیکهتا ہوں توپهر حدیث کو یاد کرتا.میں خودعباسی سنی ہوں لیکن جو دونں فرقوں مں سے جس کا قتل کرے میں ہمیشہ اُس پہ لعنت بهیجتا ہوں.اللہ نے ہم سب مسلمانوں سے جنت کا وعدہ کیا ہے .لیکن اگر ہم ایے ہی فرقہ کی بنیاد یں لڑتے رہے تو کافر کے درجے سے گر جائیں گے اور اس نعمت کو کہو بیٹهیں گے اس لئے" نہ چہیرو نہ "چهوڑو

حارث بھائی بات یہ ہے کے اکہ کب تک ؟ حکومت کوئی اقدامنهیں اٹھاتی ہے نہہی قومی ادارے تو لوگ کدھر جایں ؟ کیا کاروبار بند کردیں ؟ گھر محفوظ ہیں ؟
آپ کو سانحہ عباس ٹاون یاد ہے لوگ گھر میں بیٹھے ہوے مارے گے تھے حالات اس سے بھی بد تر ہوں گے اگر لوگ ان کے خلاف نہیں اٹھ کھڑے ہوے حکومت کا فرض ہے کے لوگوں کو تحفظ دے اگر نہیں تو لوگوں کو اپنی حفاظت خود کرنی ہو گی
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
جناب محترم آپ نے چن چن کر مارنے کی بات کی تھی ، سیلف ڈیفنس اور چن کر مارنے میں فرق ہے
کیوں بھای کیا اپنی جان بچانے کے لے سلف ڈیفنس کی مذہب یا قانون اجازت نہیں دیتا ہے ؟
میںنے کب کھا ہے کے بیگناہوں کو مارو ؟ میں تو کہ رہا ہوں جو ملوث ہیں کوئی میری دکان پر آکر مجھے مارنے کی کوشش کرے تو کیا میں سر نیچے جھکا لوں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار انصاری بھائی آپ بھی قلابازیاں بہت کھاتے ہو میں نے کسی خلفا سلاسہ کا نام لیا ہے ؟
آپ کی کتب میں سب کچھ لکھا ہے کے انہوں نے کس طرح بنو امیہ کو نوازا کس طرح مروں کے ساتھ باہم شکر ہوے اور نبی پاک کا مروان کے بارے کیا فرمان تھا ؟
ہم نے کب کھا ہے کے سب اصحاب معاذاللہ بڑے تھے جو آپ کو آپ کی کتب سے دکھایا ہے وہ مانتے ہی نہیں ہیں
10704897_720257681388078_1251862989_n.jpg

یہ صحیح بخاری ہے جو سب سے سچی سب سے پیاری ہے جس کا ختم شریف کرنا بھی بہت بڑی سعادت ہے میرے دوست اس کو پڑھو بار بار میرے اوپر یا میرے مسلک کو نشانہ بناتے ہو کبھی یہ توفیق نہیںکی کے جو ہے اس کو مان بھی لوں اس کے بعد کوئی جواز نہیں رہ جاتا ہے
فتہ مکا سے پہلے ایمان لانے والے درجے میں بلند ہیں پر آپ تومعاویہ کو مولا علی کے مقابلے پر لے اے ہین استغفر الله
میرے ہاں کونسے قاتل حضرت عثمان اور وہ لہن الله ہیں ؟
ہم کو کسی کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے آپ کے ہاں تو وہ لوگ بھی رضی الله ہیں جو امی جان کو شہید کریں ان کے ساتھ امام حسن کو مولا علی پر سبکرنے والا آپ کے ہاں وہ امیر ہوتا ہے
آپ ہماری فکر چھوڑیں ہم امی جن کو مولا علی کے مقابلے میں حق پر نہیں سمجھتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کے ہم انکو امی جان نہیں مانتے ہیں آپ کی صف میں انکے قاتل بیٹھے ہیں آپ اپنی فکر کریں جب روز محشر حضرت ابو بکر رضی الله اور نبی پاک کو کیا منہ دکھایں گے ؟

حدیث جو مطلب شیعوں نے نکالا وہ امام بخاری کو بھی پتہ نہیں تھا ورنہ تبرا ضرور کرتے خاص کر خلفا اور امہات سے، عشرہ مبشرہ سے، بدریوں سے، بیعت رضوان کرنے والوں سے بنو امیہ بہت بعد کی بات ہے

ہماری کتابیں چھوڑیں اپنی مجلسیں جھانکیں آپ کو خلفا کا ذکر بکثرت مل جائے گا. کہیں تو میں نمونے پیش کر دیتا ہوں. جہاں مزاحمت نا ہو وہاں خلفہ ثلاثہ پر زبان صاف کی جاتی ہے امہات کی تحقیر کی جاتی ہے، جہاں مزاحمت ملے بنو امیہ ذکر خیر کر کے دل خوش کیا جاتا ہے
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
حارث بھائی بات یہ ہے کے اکہ کب تک ؟ حکومت کوئی اقدامنهیں اٹھاتی ہے نہہی قومی ادارے تو لوگ کدھر جایں ؟ کیا کاروبار بند کردیں ؟ گھر محفوظ ہیں ؟
آپ کو سانحہ عباس ٹاون یاد ہے لوگ گھر میں بیٹھے ہوے مارے گے تھے حالات اس سے بھی بد تر ہوں گے اگر لوگ ان کے خلاف نہیں اٹھ کھڑے ہوے حکومت کا فرض ہے کے لوگوں کو تحفظ دے اگر نہیں تو لوگوں کو اپنی حفاظت خود کرنی ہو گی
سب سے پہلے ہماری حکومت کو اُن تنظیموں پہ پابندی لگانی پڑے گی جو کهلے عام نظریاتی اختلافات کو وجہ بنا کہ قتل عام کرتے ہیں.ہاںجہاں تک دفاع کی بات ہے وہ تو ہر مسلمان کا حق ہے.میرا خود آپ کی مصلت کے کچهہ نظریوں پہ آختلاف ہے لیکن بس اپنے دل کے اندر ہی رکهتا ہوں تاکہ معشرہ آپس میں نظریاتی اختلافات کو لے کہ نہ بیٹهہ جائے.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

حدیث جو مطلب شیعوں نے نکالا وہ امام بخاری کو بھی پتہ نہیں تھا ورنہ تبرا ضرور کرتے خاص کر خلفا اور امہات سے، عشرہ مبشرہ سے، بدریوں سے، بیعت رضوان کرنے والوں سے بنو امیہ بہت بعد کی بات ہے

ہماری کتابیں چھوڑیں اپنی مجلسیں جھانکیں آپ کو خلفا کا ذکر بکثرت مل جائے گا. کہیں تو میں نمونے پیش کر دیتا ہوں. جہاں مزاحمت نا ہو وہاں خلفہ ثلاثہ پر زبان صاف کی جاتی ہے امہات کی تحقیر کی جاتی ہے، جہاں مزاحمت ملے بنو امیہ ذکر خیر کر کے دل خوش کیا جاتا ہے

یار ایک تو آپ مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کے اتنے بڑے محقق کیسےہو گے ہیں میں نے جو روایت پیش کی ہیں وہ صاف صاف ہیں میں نے کسی کا نام نهیں لیا ہے اور نہ ہی یہ فورم اس کی سکت رکھتا ہے
مجھے صرف یہ بتاؤ کے امی جان کا اتنا غم ہے آپ کو کے ہم انکو برا کہتے ہیں لیکن یہ منافقت ہے آپ کی ہی صفوں میں ان کے قاتل بیٹھے ہیں اپنی صفوں کو درست کریں ہم جو کہتے ہیں وہ کوئی وہ کوئی واقعات ہوے ہیں تو ان کا ذکر کرتے ہیں اور ان کے سبوت بھی ہوتے ہیں آج تک آپ مجھے کوئی ایسا حوالہ جو میں نے دیا ہو نہ تو اس کو چلینج کر سکے ہیں نہہی ہضم کر سکے ہیں مجھے آپ کے دکھوں کا اندازہ ہے پر مرہم نہیں رخ سکتا ہوں جو کتابوں میں لکھا ہے وہ تاریخ کا حصہ بن گیا ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے پہلے ہماری حکومت کو اُن تنظیموں پہ پابندی لگانی پڑے گی جو کهلے عام نظریاتی اختلافات کو وجہ بنا کہ قتل عام کرتے ہیں.ہاںجہاں تک دفاع کی بات ہے وہ تو ہر مسلمان کا حق ہے.میرا خود آپ کی مصلت کے کچهہ نظریوں پہ آختلاف ہے لیکن بس اپنے دل کے اندر ہی رکهتا ہوں تاکہ معشرہ آپس میں نظریاتی اختلافات کو لے کہ نہ بیٹهہ جائے.

اختلاف رکھنا آپ کا حق ہے میں سمجھتا ہوں کے اختلاف رکھنا اچھی بات ہے اگر اس کو بہتری کے لے رکھا جاے اور اس کو حل کرنےکی کوشش کی جاے
میں ادھر ایک بار پھر وازیاح کردوں میں یہ نہیں کہتا ہوں کے لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں لیکن اگر کوئی مارنے اے تو اپنا ڈیفنس ضرور کریں چاہے وہ کسی مسلک مذھب یا نسل سے تعلق رکھتے ہوں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جناب محترم آپ نے چن چن کر مارنے کی بات کی تھی ، سیلف ڈیفنس اور چن کر مارنے میں فرق ہے

حضرت جو بھی مار رہے ہیں کیا انکو چھوڑ دیا جاے ؟ جب تک ان کو چن چن کر نھنمارا جاے گا یہ کام سب سے پہلے حکومت کا ہے اس کے اداروں کا ہے اگر وہ یہ نہیں کرتے تو پھر لوگوں کو ہاتھ پر ہاتھ نہیں دھر کر بیٹھنا چاہے تیار رہنا ہو گا میں کوئی کھانا جنگی کی نہیںکہ رہا ہوں اگر میرے سٹور پر کوئی حملہ کرے تو مجھے بھی اس کو نہیں چھوڑنا چاہے اور کسی کو بھی بچ کر نہیں جانے دینا چاہے آج وہی پارہ چنار ہے لوگوں کی اندگیاں پہلے سے محفوظ ہیں کیوں کے انہوں نے میرے اوتار پر عمل شروع کیا تھا
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اختلاف رکھنا آپ کا حق ہے میں سمجھتا ہوں کے اختلاف رکھنا اچھی بات ہے اگر اس کو بہتری کے لے رکھا جاے اور اس کو حل کرنےکی کوشش کی جاے
میں ادھر ایک بار پھر وازیاح کردوں میں یہ نہیں کہتا ہوں کے لوگ قانون کو اپنے ہاتھ میں لیں لیکن اگر کوئی مارنے اے تو اپنا ڈیفنس ضرور کریں چاہے وہ کسی مسلک مذھب یا نسل سے تعلق رکھتے ہوں
بلکل یہی بات سننا چاہتا تها.شیعہ تو کیا سنی تو کیا جب تک وہ آپ کو نقصان نہ پہنچائے آپ اُس کو نقصان نہیں پہنچا سکتے لیکن آپ کو ئی نقصان پہنچانے آئے تو اُس کو خون سے نہلا دینا چاہیے اور یہ کہنا چاہیے نظریاتی آختلافات کا اظہار بحث کی صورت کرو اگر مجهہ میں کوئی غلط معلومات ہیں اُس کو درست کرو.تم کون ہوتے ہو قتل کرنے والے.میں نے آج تک جس سے بحث کی ہے آلفاظ کی صورت میں کی ہے کبهی جوش میں آ کہ تلوار نہیں اُٹهائی.بلکہ یہ تلوار اُٹهانے والا طریقہ اسلام کو بدنام کرنے کا ایک عمل ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار ایک تو آپ مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کے اتنے بڑے محقق کیسےہو گے ہیں میں نے جو روایت پیش کی ہیں وہ صاف صاف ہیں میں نے کسی کا نام نهیں لیا ہے اور نہ ہی یہ فورم اس کی سکت رکھتا ہے
مجھے صرف یہ بتاؤ کے امی جان کا اتنا غم ہے آپ کو کے ہم انکو برا کہتے ہیں لیکن یہ منافقت ہے آپ کی ہی صفوں میں ان کے قاتل بیٹھے ہیں اپنی صفوں کو درست کریں ہم جو کہتے ہیں وہ کوئی وہ کوئی واقعات ہوے ہیں تو ان کا ذکر کرتے ہیں اور ان کے سبوت بھی ہوتے ہیں آج تک آپ مجھے کوئی ایسا حوالہ جو میں نے دیا ہو نہ تو اس کو چلینج کر سکے ہیں نہہی ہضم کر سکے ہیں مجھے آپ کے دکھوں کا اندازہ ہے پر مرہم نہیں رخ سکتا ہوں جو کتابوں میں لکھا ہے وہ تاریخ کا حصہ بن گیا ہے

کسی کا نام لینے کی کیا ضرورت ہے سارا عرب مرتد ہو گیا تھا. آپ کو پریشان ہونے ضرورت نہیں فورم پر نام نا لینے کی حقیت پہلے ہی بیان کر چکا ہوں نام لینے کے لیے مجلسیں ہیں

آپ جو غم میں گھلے جا رہے ہو. پہلے حضرت عائشہ کو وہ مقام دو جو قران میں مذکور ہے. منافقت یہ ہے کے آپ نے تبرے کی ٹھرک اتارنی ہے. پہلے قاتلوں کو کوس لیا پھر موضوع بدل کر مقتول کو. تاریخ اس منافقانہ رویے کی بمع ثبوت گواہ ہے
 
منافق کون ہے مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے بس اشارہ ہی کافی ہے صحابہ نے ایک میعار رکھا تھا جس سے وہ جانچتے تھے کے کون منافق اور مومن ہے
دوسری بات امی جان کو کس نے کیسے کیوں قتل کیا اس کے لے زبان نهیں کھلتی ہے اور چلے ہیں ہم سے بحث کرنے بھائی صاب آپ کی صف میں قاتل ہیں امی جان کے دیکھو تو صحیح ہوتا کیا ہے روز محشر
قاتل بھی رضی الله مقتول بھی رضی الله واہ کیا نظریہ ضرورت ہے
 
صحابہ کا میعار جو بھی تھا آپ اپنے معیار کا تذکرہ پہلے کر چکے ہیں

جناب آپ سے بحث کرنے کی جرات یوں کرتے ہیں کے قاتل پر بھی تبرا مقتول پر بھی اسی بھی کیا مجبوری ہے

قاتل مقتول دونوں پر تبرا کرنے والوں کا حشر دیکھنا
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

صحابہ کا میعار جو بھی تھا آپ اپنے معیار کا تذکرہ پہلے کر چکے ہیں

جناب آپ سے بحث کرنے کی جرات یوں کرتے ہیں کے قاتل پر بھی تبرا مقتول پر بھی اسی بھی کیا مجبوری ہے

قاتل مقتول دونوں پر تبرا کرنے والوں کا حشر دیکھنا

جناب اگر بات کرنی ہے آگے تو جنہوں نے امی جان کو شہید کیا ہے ان پر لعنت کریں پھر آپ آگے کوئی بات کرنے کے قابل ہوں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب اگر بات کرنی ہے آگے تو جنہوں نے امی جان کو شہید کیا ہے ان پر لعنت کریں پھر آپ آگے کوئی بات کرنے کے قابل ہوں گے

جس کا کام اسی کو ساجھے، آپ تبرا کرنے والوں پر لعنت کریں
 
Zoq_Elia

Senator (1k+ posts)

??? ?? ??? ???? ??? ???? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ???? ???? ?? ??? ????? ??? ??? ??? ??? ????? ???. ???? ?? ?? ??? ?? ??? ???? ???? ?????? ???? ???? ????? ???? ???? ??? ????? ?? ?????? ???

?????? ???? ???? ?????? ?? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ??? ?????? ???? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ? ????? ????? ???? ?? ????? ?? ?????? ??? ???? ?? ??? ??? ???? ???? ?? ??????? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ??? ???? ??? ???? ????? ???? ???

???? ??? ?? ??? ??? "???" ??? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ????. ??? ??? ??? ???? ??? ??? ????? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ????? ???? ??. ???? ??? ????? ??????? ?? ??? ????? ??????? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ????. ????? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ??? ??

?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ????????????????

?????? ????? ????? ????? ??? ?????? ?? ??? ????? ??? ????? ??? ????? ????? ???? ???? ?? ?? ?? ???? ????? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ????? ???? ?????
?? ???? ?? ?? ?? ??? ????? ??? ??? ??? ??? ????? ??? ??? ?? ??? ??? ????? ?? ??? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ????? ???? ???? ????? (???? ??? ?? ???? ???? ?? ?????)???
?? ?? ???(????? ????? ????? ??? ??????) ????? ??? ??? ????? ????? ??? ??? ???? ?????? ?? ???? ????? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ????? ????? ??????? ??? ???? ?? ?? ?????(??? ????) ?? ???? ???(??????) ?? ???? ?????? ???? ???? ???? ?????? ??

??? ??? ??? ??? ???? ??? ?????? ????? ????? ????? ??? ?????? ?? ??? ????? ??? ????? ??? ????? ????? ??? ???????????? ???? ????? ??? ???? ?? ??? ????? ????
??? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ?? ????? ???? ????? ????? ???? ?????? ???? ?? ????? ?? ????? ???? ????? ??? ???????? ??????????

?? ?? ?? ????? ?? ??? ???? ?? ???? ?? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ?? ??? ??? ????? ??? ??? ??? ??? ????? ??? ???? ?? ?? ?? ???? ?? ??????? ?? ??? ???? ??? ?? ???? ?? ??? ???? ??? ???? ????? ??? ????? ?? ??? ???? ???? ??????

?? ?? ?? ???? ?????? ???? ??? ???? ???? ?? ????? ???? ??? ??? ?? ?? ???? ?? ??? ???? ???? ???? ??? ?? ??? ?? ??? ????? ???? ??? ?? ??????? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ???? ????? (???? ????? ? ???? ?????? ??? ????? ?????? ???????) ???

????? ?? ?????? ?? ??? ?? ??? ??????? ???? ??? ?? ????? ?????? ???? ??? ???? ???? ? ??? ???? ????? ????? ????? ??? ?????? ?? ???? ?? ????? ??? ??? ????? ??? ???? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ??? ?? ???? ????? ?? ????? ??? ?? ????? ?? ????? ?? ??? ???? ??????? ?? ???? ?? ?? ???? ??? ????? ??? ????? ????? ????

??? ??? ??? ?????????? ??? ?????? ???? ??? ??? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ??? ???? ??? ??? ??? ??? ???? ???? ?????? ???? ???? ????? ???? ???? ??? ????? ?? ??? ?? ??? ????? ??? ????????

Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا کام اسی کو ساجھے، آپ تبرا کرنے والوں پر لعنت کریں

تبرا قران میں ہے سوره برات کیا ہے ؟
اگر الله نے ظالمین پر لعنت نہیں کی تو ہم بھی نہیں کریں گے آپ قران پاک کو بھی نہیں مانتے ہیں
اب جلدی سے امی جان کے قاتلوں پر لعنت کردیں

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یقیناً علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ کے نام سنیوں اور شیعوں میں یکساں مقبول ہیں۔ لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ نام کس قسم کے نشانے کی تصدیق کے لیے دیکھے جاتے ہیں۔؟
جب بقول آپ کے یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول عام ہیں تو پھر اِن ناموں کی مدد سے مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کیسے ہوتی ہے؟؟؟ (یعنی کسی کے شیعہ ہونے کی تصدیق)۔۔۔
میں ایک بار پھر کہتا ہوں یقیناً علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ کے نام سنیوں اور شیعوں میں یکساں مقبول ہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن خوارج میں اتنے ہی غیر مقبول ہیں۔
اگر کوئی خارجی یہ نام رکھے بھی تو پہچان قائم رکھنے کیلیے ساتھ معاویہ یزید یا سفیان کا لاحقہ ضرور لگاتا ہے۔ جیسےحسین معاویہ۔۔۔۔

آپ کا بے نیازی سے ادا کردہ یہ فقرہ کہ ،گہوؤن کے ساتھ گھن بھی پس جاتے ہوں گے، اور یہ فقرہ کہ ،یہ نام سنیوں میں بھی اسی طرح مقبول عام ہیں، آپ کے اس بیان کو جھٹلانے کے لیے کافی ہیں کہ ،کسی کو محض علی، حسن حسین فاطمہ نام رکھنے کی وجہ نہیں مارا جاتا،۔

پس آپ کے اپنے بیانات عاطف اور میرے مؤقف کی تصدیق کرتے ہیں اور آپ کے مؤقف کو غلط ثابت کرتے ہیں۔ اور اس بات کی بھی تصدیق کرتے ہیں کہ پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں کے قاتل خوارج (سپاہ صحابہ و لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان) ہیں

اورآپ کے بیانات اس بات کی بھی نشاندہی کرتے ہیں کہ خوارج اھلبیت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم علیؑ، حسنؑ، حسینؑ اور فاطمہؑ سے محبت کے دعوٰی میں محض جھوٹے ہیں ورنہ اگر ان ناموں کی عزت اُن کے دل میں ہوتی تو کبھی بھی ان مقدس ناموں کو مخصوص قسم کے نشانے کی تصدیق کے لیے ہرگز استمعال نہ کرتے جو کہ شیعہ اور سنیوں میں یکساں مقبول ہیں۔

آخر میں ایک سوال۔۔۔۔۔۔ کیا انصاری صاحب کسی بھی ایسے آدمی یا عورت کا پتہ بتا سکتے ہیں جسے صرف ابو بکر، عمر، عثمان، طلحہ زبیر عائشہ حفصہ جیسے نام رکھنے کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہو؟؟؟؟؟؟

آپ کو اس کا جواب نہیں ملے گا اس فورم پر میری پانچ ہزار سے اوپر پوسٹ ہیں جس میں ان سب باتون کو ان کی ہی معتبر کتب سے ثابت کیا ہے پر یہ صرف وہی مانتے ہیں جس سے کے انکا راشن چلتا رہے