کبھی سوچا تم نے مسلمانوں، اتنے خجل خوار کیوں ہو

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر
تم خوار ہو تارک قرآن ہو کر

سیکولر لبرل کے آپسی پنگوں نے کراچی جیسے شہر کو پچاس سال پیچھے کر رکھا ہے. پوچھ رہے ہیں قرآن کے قریب ہونے کا کیوں کہا جاتا ہے
کراچی کا مسئلہ لسانی علاقائی چپقلش کا نتیجہ ہے سیکولر لبرل کا نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ اقبال لاہوری کے جہالت بھرے اشعار پڑھنے کی بجائے یہ بتائیں کہ جو معاشرے قرآن کے قریب تک نہیں پھٹکے، وہ کیسے ترقی کرگئے اور جن معاشروں میں قرآن حفظ کرنے، قرآن اور احادیث پڑھانے کے ہزاروں لاکھوں مدرسے ہیں ، وہ کیوں جہالت کا گڑھ بنے ہوئے ہیں۔۔؟
مولوی اس سوال سے بھاگ جائے گا
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی کو دبانے سے ترقی ہوگی جیسے ترکی نے کی
اس خطے کے ممالک کی بات کرو
آفرین ہے۔۔ یہ وہ مسلمان ہیں جنہوں نے وہ کتاب بھی نہیں پڑھ رکھی جس کیلئے یہ ہر وقت دوسروں کے گلے کاٹنے کو تیار رہتے ہیں۔۔۔
تم بتادو کہاں لکھا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آفرین ہے۔۔ یہ وہ مسلمان ہیں جنہوں نے وہ کتاب بھی نہیں پڑھ رکھی جس کیلئے یہ ہر وقت دوسروں کے گلے کاٹنے کو تیار رہتے ہیں۔۔۔
قرآن کو اپنا سب کچھ ماننے والے اسے کھول کر پڑھتے بھی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اب کیا مسلمانوں میں کافرانہ دور چل رہا ہے؟
کافروں سے بھی بدتر. کافروں کے سیکولر اور مذہبی مل جل سیکولر نقاب اوڑھے مذہبی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے مسلمان کے سیکولر اسلام دشمنی می خود کو کافروں سے زیادہ کافروں کے کارکن ثابت کرنے میں لگے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کافروں سے بھی بدتر. کافروں کے سیکولر اور مذہبی مل جل سیکولر نقاب اوڑھے مذہبی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے مسلمان کے سیکولر اسلام دشمنی می خود کو کافروں سے زیادہ کافروں کے کارکن ثابت کرنے میں لگے ہیں
یعنی یہاں بھی کافر مسلمانوں سے ذہین نکلے
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی صاحب۔۔ اقبال لاہوری کے جہالت بھرے اشعار پڑھنے کی بجائے یہ بتائیں کہ جو معاشرے قرآن کے قریب تک نہیں پھٹکے، وہ کیسے ترقی کرگئے اور جن معاشروں میں قرآن حفظ کرنے، قرآن اور احادیث پڑھانے کے ہزاروں لاکھوں مدرسے ہیں ، وہ کیوں جہالت کا گڑھ بنے ہوئے ہیں۔۔؟
جاہلانہ توجیہ چین پچاس سال پہلے پسماندہ مگر سیکولر تھا موجودہ ترقی کے لئے اس نے کیا ڈبل سیکولر ازم نافذ کی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بنگلہ دیش۔ جب سے مولویوں کو دبانا شروع کیا ہے دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے
بنگلہ دیش کو بہت جلد ویٹو پاور اور سلامتی کونسل میں مستقل حیثیت ملنے والی ہے، نہیں. بنگلہ دیش میں وہ سیکولر نہیں ہیں جو سیاست کرنے کے لیے ڈیم نہیں بننے دیتے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بنگلہ دیش کو بہت جلد ویٹو پاور اور سلامتی کونسل میں مستقل حیثیت ملنے والی ہے، نہیں. بنگلہ دیش میں وہ سیکولر نہیں ہیں جو سیاست کرنے کے لیے ڈیم نہیں بننے دیتے
بنگلہ دیش میں مولویوں کو ٹانگ دیا جاتا ہے۔ پاکستان میں ہیرو بنا دیا جاتا ہے۔ یہ فرق ہے صرف
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
تم بتادو کہاں لکھا ہے

fight-1.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی یہاں بھی کافر مسلمانوں سے ذہین نکلے
مسلمان سیکولر لبرل کے ذہن میں اسلام دشمنی ڈال کر انہوں نے یہی ثابت کیا ہے. کرو کچھ نہیں بس مذھب کو کوستے رہو
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان سیکولر لبرل کے ذہن میں اسلام دشمنی ڈال کر انہوں نے یہی ثابت کیا ہے. کرو کچھ نہیں بس مذھب کو کوستے رہو
جب تک مولوی دبے گا نہیں ملک و معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Background:

the verse is directed against a particular group accused of oath-breaking and aggression and excepts those polytheists who remained faithful.

the verse relates to a specific event in Islamic history—namely that Arabian pagans made and broke a covenant with Arabic Muslims. They claim the verses immediately preceding and following 9:5, 9:4 and 9:6, and emphasize: Only those pagans who broke the covenant were subject to violent repercussions so that any pagans who honored the covenant or repented their betrayal were to be spared.

It was these hardened polytheists in Arabia, who would accept nothing other than the expulsion of the Muslims or their reversion to paganism, and who repeatedly broke their treaties, that the Muslims were ordered to treat in the same way – to fight them or expel them. Even with such an enemy Muslims were not simply ordered to pounce on them and reciprocate by breaking the treaty themselves; instead, an ultimatum was issued, giving the enemy notice, that after the four sacred months
 
Back
Top