arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
یہ جو بڑے بڑے نامی گرامی سائنسدان مسلمانوں میں گزرے ہیں، جیسا کہ الفارابی، ابنِ سینا، الرازی، یعقوب الکندی، یہ اتنے بڑے بڑے دماغ تھے کہ مذہب یا عقیدہ ان کو قید نہیں کرسکا، انہوں نے مذاہب کو رد کیا، پیغمبروں پر سوالات اٹھائے، ان کو نوسرباز قرار دیا، خدا کے وجود پر کھلی بحث کی، اسی لئے اس دور کے مسلمان مذہبی پیشوا جن میں امام غزالی پیش پیش تھے، نے ان سائنسدانوں کو ملحد اور کافر قرار دیا۔۔۔


