arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
کراچی کا مسئلہ لسانی علاقائی چپقلش کا نتیجہ ہے سیکولر لبرل کا نہیںوہ زمانے میں معزز تھے مسلمان ہو کر
تم خوار ہو تارک قرآن ہو کر
سیکولر لبرل کے آپسی پنگوں نے کراچی جیسے شہر کو پچاس سال پیچھے کر رکھا ہے. پوچھ رہے ہیں قرآن کے قریب ہونے کا کیوں کہا جاتا ہے