کامران خان کو موجودہ سیاسی بحران حل ہونے کی امید کیوں نظرآنے لگی؟

kamran-11jh21.jpg


سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سیاسی میدان سے اچھی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں، الحمد اللہ بہت جلد قوم اس سیاسی ہیجان سے آزادی کا سانس لے سکیں گے۔

سوشل میڈیا پر اپنے وی لاگ میں تبصرہ کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ اچھی خبر ہے کہ سرتوڑ کوششوں کے بعد معاملات پوائنٹس آف نو ریٹرن سے واپس آرہے ہیں تاہم ابھی منزل دور ہے،

ان کا کہنا تھا کہ موصول ہونےوالی معلومات کے مطابق آج ایک اہم اجلاس میں ملک میں جاری سیاسی افراتفری اور سیاسی جنگ کو ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حالات کو سدھارنے کیلئے اپوزیشن کی داد رسی کا سامان بھی تیار کرلیا گیا ہے، میرا اندازہ ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات منعقد کروائے جائیں گے اور اپوزیشن اس فیصلے کو اپنی جیت تصور کرے گی۔

کامران خان نے یہ وی لاگ شیئر کرتےہوئے کہا کہ بہت خوشی اطمینان کی خبر ہے کہ سیاسی بحران کی تاریک سرنگ کے آخر میں روشنی کی کرن پھوٹی ہے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں ملک کو بحران سے نکالنے کی کاوش کے محور جنرل باجوہ ہیں فارمولا وہی ہے جس کا ذکر میں نے کل اور 15 مارچ کے وی لاگ میں کیا تھا، اپوزیشن کے ساتھ ممکنہ معاہدے کا ستون قبل از وقت انتخاب ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1506860725502976000
واضح رہے کہ کامران خان نے 23 مارچ کو جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہاتھا کہ 75 ویں یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو اس وقت پاکستان بچاؤ تحریک کی ضرورت ہے ، آرمی چیف،وزیراعظم اور حکومت پاکستانی عوام کو اس جنجال سے نکال سکتے ہیں، یہ ناممکن نہیں ہے صرف ان سب لوگوں کو اپنی انا ، نفرت، مفادات اور خوف سے بالاتر ہوکر سوچنا ہوگا، راستہ تو موجود ہے۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

عمران کسی کے کہنے پر ان چوروں کو نہیں چھورے گا۔ اور انکی سر توڑ کوشش چوری کے پیسے بچانے اور اپنے بچوں کو سیاست میں رہنے دینے کی ہے۔ اور عمران اس بات کو قبول کر لے تو مطلب کینسر ختم نہیں ہوگا۔ اور مجھے یقین ہے کہ وہ اس کینسر کو ختم کر دے گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Mutlab bari bari batein karnay kay baad pdm jo hamesha zaleel hi huwi hai phir zillat ki tareekh raqm kartay huwe tehreek e adm aitemad wapis legi aur lollipop choosay gi
Raasta is NRO lolz

عمران کسی کے کہنے پر ان چوروں کو نہیں چھورے گا۔ اور انکی سر توڑ کوشش چوری کے پیسے بچانے اور اپنے بچوں کو سیاست میں رہنے دینے کی ہے۔ اور عمران اس بات کو قبول کر لے تو مطلب کینسر ختم نہیں ہوگا۔ اور مجھے یقین ہے کہ وہ اس کینسر کو ختم کر دے گا
نیب اور ایف ای اے کو اپوزیشن سے پرے کرنے کا صرف ایک مطلب ہے --- عمران خان این آر او دے گا
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
نیب اور ایف ای اے کو اپوزیشن سے پرے کرنے کا صرف ایک مطلب ہے --- عمران خان این آر او دے گا
نیازی ایسی غلطی کیوں کرے گا جبکہ ساری پارٹیاں، ن لیگ، پیپلزپارٹی ، ق لیگ ، ایم کیو ایم، اور فصل الرحمن صاحب سمیت سب مل کر حکومت بنانے کے لئے تیار ہیں؟؟؟
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
If this is true, what this guy is saying, this means that U.S. is pushing the army to replace IK. I think he won’t take it. The army is going to be badly exposed. With the support of the people, IK will stand his ground. Insha Allah!
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
He wants to end PTI and IK.

He wants to give NRO to all harami, including his master, Mia Amir Mahmood.

Pakistani can only be saved, if all harami traitors of Pakistan are saved, or this will destroy this country.



Shame on all of us being Muslim and shame on Army called them protector of Pakistan.

 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Like always only ALLAH can save people on Haqq.

But its better to punish more and more this corrupt and slave nation, till they all vanish . . .
 

Back
Top