کائنات بھی برطانیہ پہنچ گئی

Socrates

Banned

مُرشد ویسے ڈنڈا بھی کارآمد ہے دونوں معاملات میں۔
کافی مریض اس کے بعد پُرسکون پائے گئے۔

مریض تو تشفگی پاگئے۔۔۔۔
یہ جو مریضہِ ازنام مہر و تبسم مرشدی نسخوں کو پامال کئے پھرتئ ھیں۔۔
ان کا کیا؟
 
L

Liberal Fascist

Guest
کِس کِس معاشرتی انحطاط کو روئیں ہم، ایسا لگتا ہے کسی دیو کی قید میں ہیں جس نے ہر زاوئیے سے عزت لُوٹنی ہے، کبھی پاکستانیوں کو اگر اصلی پُرامن، دوستانہ ماحول مِل بھی جائے تو شائید زندہ نہ رہ سکیں۔ میں کئی دن سے انتظار کر رہا ہوں ایسے میڈیا سیل کی ان جاہلانہ کاوشوں کا جو یہ راگ الاپنا شروع کریں کہ سُنبل کو اتنی اہمیت کیوں دی گئی جب کہ اس کے اگلے چار دن بھی معصوم بچیوں کی عصمت دری ہوتی رہی، کیا وہ انسان نہیں۔ چھوٹے چھوٹے زہنوں کے لوگ میڈیا سیل بنا کر بیٹھے ہیں جو دن رات قوم کو ایسے معاملات میں تقسیم کرنے کا کام کررہے ہیں۔ دشمنیاں بڑھ رہی ہیں مگر ہم اپنا نقطہ نظر صحیح اور خود کو مظلوم ظاہر کرنے کی ایک لاحاصل بحث میں مشغول ہیں۔
اسی فورم پر ملالہ کے معاملے پر ان نجومیوں کی پیشنگوئیاں ملاحظہ کی ہوں گی آپ نے، ڈھیٹ اتنے ہیں کہ اب بھی توبہ نہیں کرتے یہ۔ اپنی بچی کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ لے تو ان کے لال بھبوکا چہرے دیکھنے والے ہوتے ہیں مگر اپنی بچی کے علاوہ کوئی اور پاکستانی بچی ان کی بچی ہے ہی نہیں۔ تُف ہے ان کے ایسے مذہب ایسے معاشرے ایسی روایات و اقدار پر جن کو اپنی نفرت نکالنے کے لئے معصوم بچیاں کے کندھے درکار ہوں۔
بتائیں کیا فرق ہے ان میں اور سنبل کی عزت پر ہاتھ ڈالنے والے درندے میں؟؟؟؟؟

آپکی اِس بات پر فیض کی انتہائی محدود پنجابی شاعری کے دو بند یاد آگئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مینوں شاہی نئیں چاہی دی رب میرے
میں تےعزت دا ٹکّر منگناں ہاں
مینوں تاہنگ نئیں محلاں ماڑیاں دی
میں تے جینے دی نُکّر منگناں ہاں

میری منّیں تے تیریاں میں منّاں
تیری سونہہ جے اِک وی گل موڑاں
جے ایہہ سودا نئیں پُجدا تے ربّا
فیر میں جاواں تے رب کوئی ہور لوڑاں
 
Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
538830_576130969071383_1678395238_n.jpg
(bigsmile)

اوہو!!!!یہ تو مجھے کوئی سمندی قزاق لگتا ہے، آپ کیوں اس سے ٹیوشن لیتی ہیں۔
ایسے لوگ بدمعاش کے علاوہ بدقماش بھی ہوتے ہیں، آپ اپنا بہت خیال رکھنا مجھے تو تشویش ہو گئی ہے، "ملالہ گروپ" تو لندن پہنچ گیا آپ کہاں جاو گی کسی مسلے کی صورتِ پیچیدہ میں۔
آخر آپ ہمارے فورم کی ماسی یعنی خالہ ہو، تشویش ہمارا فرض ہے۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی اِس بات پر فیض کی انتہائی محدود پنجابی شاعری کے دو بند یاد آگئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مینوں شاہی نئیں چاہی دی رب میرے
میں تےعزت دا ٹکّر منگناں ہاں
مینوں تاہنگ نئیں محلاں ماڑیاں دی
میں تے جینے دی نُکّر منگناں ہاں

میری منّیں تے تیریاں میں منّاں
تیری سونہہ جے اِک وی گل موڑاں
جے ایہہ سودا نئیں پُجدا تے ربّا
فیر میں جاواں تے رب کوئی ہور لوڑاں

یہ میں نے بالکل نہیں پڑھی تھی ایسے لگا جیسے دِل کی حالت بیان کر دی فیض صاحب نے۔ بہت شکریہ۔
گو فیض صاحب کے بعد کوئی گُنجائش نہیں تھی مزید کچھ کہنے سُننے کی مگر ایسے ہی یاد آگیا۔

۔72 حور دے بدلے گُذارا ھِک تے کر گھِنسوں
۔71حور دے بدلے اساں کوں رَج تے روٹی دے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Ta dasy da gherat jandy wala gawali... pa yu fard bandi tol qom passy khabary makawa... kha bad khalaq harzi der yi

ڈیر خہ۔ غیرت مند خلق اخپل لُور پسہ دغا سہ خبر ام نہ کئی۔
:)​
 
L

Liberal Fascist

Guest
یہ میں نے بالکل نہیں پڑھی تھی ایسے لگا جیسے دِل کی حالت بیان کر دی فیض صاحب نے۔ بہت شکریہ۔
گو فیض صاحب کے بعد کوئی گُنجائش نہیں تھی مزید کچھ کہنے سُننے کی مگر ایسے ہی یاد آگیا۔

۔72 حور دے بدلے گُذارا ھِک تے کر گھِنسوں
۔71حور دے بدلے اساں کوں رَج تے روٹی دے

شاکر شُجاع آبادی سرائیکی فیض ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
L

Liberal Fascist

Guest
Guilt by association?

What if tomorrow MQM did this kind of drama for Mullah Omar?
ویسے بھائی کی اب تک کی اُلٹ بازیوں کو دیکھ کر آپکی پیش گوئی پورا ہونے کے صد فیصد امکانات موجود ہیں۔

patriot

Minister (2k+ posts)
?? ??? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ??????
?? ??? ???? ?? ??? ???? ??????? ???? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ?????

?72 ??? ?? ???? ?????? ??? ?? ?? ???????
?71??? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ???? ??

??? ?? ????? 72 ?? ????? ?? ??? ???? ?????? ?? ???? ??????

L

Liberal Fascist

Guest
??? ?? ????? 72 ?? ????? ?? ??? ???? ?????? ?? ???? ??????

???? ???? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ???
??? ???? ? ????? ??? ??? ???? ??? ???

?? ??? ??????? ???? ?? ??? ???
???? ?? ????? ???? ???? ?? ??? ???

??? ??? ???? ?? ?? ????? ?? ???? ???
???? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ???
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ناں جی ۔۔۔۔۔ 72 تے پرانی گل ائے اجکل ہزاراں دے سفنے نے۔۔۔۔

کیہڑا مولوی اے بس میری نیت اس امام پِچھے۔ ویسے اس کو یہ بونس کے بارے میں سب بتایا کِس نے میں نے تو بہتر کا ہی سُنا تھا۔
مگر ایک اور مسلہ لاحق ہوگیا ہے، آج ہی سُنا ہے کہ حور کے مکمل جسم تک پہنچنے کے لئے تقریبا" بیس لاکھ سال لگیں گے، کچھ عجیب سی اور بھڑکانے والی باتیں ہیں جو کسی اور تھریڈ کی متقاضی ہیں۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

مولوی جب حوروں کا ذکر کر رہا تھا اس کی مسکراہٹ چیک کرو لڈو پھوٹ رہے ہیں :lol:
 
L

Liberal Fascist

Guest
کیہڑا مولوی اے بس میری نیت اس امام پِچھے۔ ویسے اس کو یہ بونس کے بارے میں سب بتایا کِس نے میں نے تو بہتر کا ہی سُنا تھا۔
مگر ایک اور مسلہ لاحق ہوگیا ہے، آج ہی سُنا ہے کہ حور کے مکمل جسم تک پہنچنے کے لئے تقریبا" بیس لاکھ سال لگیں گے، کچھ عجیب سی اور بھڑکانے والی باتیں ہیں جو کسی اور تھریڈ کی متقاضی ہیں۔

یار مُجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چودہ چودہ، پندرہ پندرہ سال کے لڑکے ایسی باتیں سُن کر مسجد میں "بیٹھے" کیسے رہ جاتے ہونگے؟"

barca

Prime Minister (20k+ posts)

یار مُجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چودہ چودہ، پندرہ پندرہ سال کے لڑکے ایسی باتیں سُن کر مسجد میں "بیٹھے" کیسے رہ جاتے ہونگے؟"

اس فورم پر گندی باتیں کریں تو اڈمن ڈلیٹ کر دیتا ہے لیکن یہ تو مسجد میں بیٹھ کر کر رہا ہے :lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یار مُجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چودہ چودہ، پندرہ پندرہ سال کے لڑکے ایسی باتیں سُن کر مسجد میں "بیٹھے" کیسے رہ جاتے ہونگے؟"

اِن اللہ مع الصابرین
آپ غور کریں بس بیٹھے ہی رہتے ہیں جب تک حالات معمول پر نہ آجائیں۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر گندی باتیں کریں تو اڈمن ڈلیٹ کر دیتا ہے لیکن یہ تو مسجد میں بیٹھ کر کر رہا ہے :lol:

اِس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایڈمن کو اسلام کی خاطر خواہ معلومات نہیں۔
 
Back
Top