L
Liberal Fascist
Guest
حق بہ حق دار رسید
اتنی عزت ایسے ہی نہیں کمائی تم نے
یار کیسے لوگ ہیں یہ۔
ایک طرف تو اِنکی غیرت کو ٹھیس پہنچتی ہے کہ قوم کی بیٹیاں یوں بدیس کافروں کے ہاں جا بسی اور ہمارا نام مٹی میں مِل گیا لیکن اُسی آن میں اپنی بیٹیوں کو ایسی غلیظ گالیاں بھی بکے جاتے ہیں۔ اِس سے لگتا ہے کہ اِنہیں بیٹی ویٹی کا کوئی دُکھ نہیں بس حسد کی ایک آگ جو کِسی پہلو چین سے ٹکنے نہیں دیتی۔
اِس لمحے حضرت علی کے دو فرامین یاد آ رہے ہیں۔
۔ا۔ میرا دُشمن کوئی رذیل و کمینہ شخص ہو تاکہ زمانے کو حق شناسی میں آسانی رہے
۔2۔ چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں