کائنات بھی برطانیہ پہنچ گئی

L

Liberal Fascist

Guest

حق بہ حق دار رسید
اتنی عزت ایسے ہی نہیں کمائی تم نے
یار کیسے لوگ ہیں یہ۔
ایک طرف تو اِنکی غیرت کو ٹھیس پہنچتی ہے کہ قوم کی بیٹیاں یوں بدیس کافروں کے ہاں جا بسی اور ہمارا نام مٹی میں مِل گیا لیکن اُسی آن میں اپنی بیٹیوں کو ایسی غلیظ گالیاں بھی بکے جاتے ہیں۔ اِس سے لگتا ہے کہ اِنہیں بیٹی ویٹی کا کوئی دُکھ نہیں بس حسد کی ایک آگ جو کِسی پہلو چین سے ٹکنے نہیں دیتی۔

اِس لمحے حضرت علی کے دو فرامین یاد آ رہے ہیں۔

۔ا۔ میرا دُشمن کوئی رذیل و کمینہ شخص ہو تاکہ زمانے کو حق شناسی میں آسانی رہے

۔2۔ چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

اصل خطا نہ دارے
کم نسل وفا نہ دارے
یہ وہ بدبخت ہیں جن میں غیرت ہوتی ہی نہیں۔ حضرت علی کا ہی فرمان ہے جو مصیبت تمہیں خُدا سے دور کردے وہ سزا اور جو نزدیک کر دے وہ آزمائش۔
آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ ان جیسے خُدا سے کتنے فاصلے پر ہیں۔ جس دل میں بغض ہو وہاں خُدا کیسے بس سکتا ہے۔
بےشرم برگیڈ کے برگیڈیئرسے اس کے بغض کی وجہ پوچھی جائے تو وہ بھی نہیں بتا سکے گا۔ سارا دن فوج کو گالیاں اور منافقت کے لئے یہاں مُحِب ِ وطن کی چولی پہن کر آجاتا ہے۔
چولی کے پیچھے بےغیرتی ہی ہے بس۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

kabhi ghaagra chooli , chunri , , lehengay aur underwere se bahir bhi nikal aaya kar , taakay tera dimagh khulay

beemar zehen aadmi
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=29072]Sohraab[/MENTION]

ہاں کیوں کہ تمہاری مردانگی (اگر ہے تو) دوسروں کی بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالنے تک ہی محدود ہے۔

Last edited by a moderator:

zhohaq

Minister (2k+ posts)
Life mission accomplished, Jannat...I mean UK ka Visa mil gaya Yahooo!!!!

یہ وُہی بچی ہے جس کے غم میں اُس وقت بعض انٹرنیٹ جہادی طُفیلئے اپنی ڈھیلی ہوتی ہوئی پتلونیں سنبھالتے نعرہ زن تھے کہ ملالہ کے ساتھ جو بچیاں تھیں کیا وہ انسان نہیں؟ یہ انسان بھی کسی مقام پر پہنچ گئیں تو اب پیدائشی قبض کے شکار لوگوں کا سارا زور انہیں مُلک دشمن ثابت کرنے میں ہی گُذرنا ہے۔ کاش اتنا زور وہ خود پر ڈال لیں تو قبض کی مشکل بھی حل ہونے کی کافی اُمید ہے، باقی اللہ مسبب الاسباب ہے۔
اللہ شافی، اللہ کافی۔

Shukar hai aaj app ko bhi ghum hogaya is bachi ka

Bas teesray bachi ko bhi Visa mil jaye takay us bachi ki bhi fikr ho jai logon ko.
 
Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Ashamed should be those who tried to kill her and her friends and gallantly accepted the act. Since no conspiracy. And what do we have in Pakistan to be proud about that an amazing admiring famous country got defamed by Malala's action. We are a nation who would even rape a 5 years old girl. Enough said !

One day the Truth will be revealed like the Truth Was REVEALED for 9/11.

One day , you will know the Facade that was put in front of your eyes , I wait for that day , you should too , When you will know , how they played you in to sympathizing a DEMON , that Demonizes the Face of Pakistan in global Society ,

Cant you see? All the Enemies of Islam and Pakistan End up in the same Place Called Britian ?
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
@Mehrushka
[hilar][hilar][hilar]

Kristen-Bell-Laughing-to-Crying.gif

(cry)(cry)(cry)

[hilar][hilar][hilar][hilar]...good 1...:P
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
You Sold your Souls to the Highest Bidder , Shame on you MAL LA LA Group. Shame on you for DEFAMING Pakistan

SHAME ON YOU ONCE AGAIN.

mujhe to dar hai swat ke Aur log ye drama repeat na ker dein with Taliban shooting them(fake one) the prob is they all won't get visas to UK Bcoz they've already given media hype to the ones west wanted to use.....mal la la [hilar]
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

یار ہم بڑے بے رحم لوگ ہیں یا خود غرض یا شاید دونوں ہی۔

خود اِن ممالک میں جانے کیلئے ہر حربہ اختیار کریں گے نہ ایمان کی پرواہ نہ غیرت کی فِکر۔ جعلی پاسپوٹ، ویزے، غلط نام، پیشے، مذہب، تبدیلیِ فِرقہ، دم کُش ٹینکروں میں چھُپ کر داخل ہونے سے لیکر نجانے کیا کُچھ نہیں کر گُزرتے۔ لیگل سٹیٹس کیلئے مشرکہ لڑکیوں سے شادیاں، سیاسی و انسانی بنیادوں پر پناہ کے حصول کیلئے مرزائی بھی بن جائینگے لیکن ہماری حُب الوطنی اور ایمان کا سارا پارہ دوسروں کو دیکھ کر چڑھتا ہے۔

یہ اور اِن جیسی لاکھوں لڑکیاں کِن کِن حالوں میں ہمارے اطراف میں زندہ ہیں تعلیم سے محروم، نیم انسانی زندگی، کئی تو جاہل طالبان کی بیوی نُما کنیزیں یا کنیز نُما بیویاں بننے پر مجبور اُنہیں دیکھ کر ہماری آنکھوں میں کبھی نمی تیرتی ہے نہ وہ ہماری توجہ میں رہگُزر کرتی ہیں لیکن اگر اُن میں سے اگر کِسی کو آگے بڑھ نکلنے کا کوئی موقع مِلتا ہے تو یہ ہماری بدنامی کا سامان ہیں۔

پاکستانی قوم کی منافقت کی بلکل صحیح نشان دہی کی ہے آپ نے ،

واقعی لعنت ہو ایسے لوگوں پر خدا کی ، جو مغرب کے جوتے چاٹتے ہیں اور ان کی بتائی ہر بات پر ایسے سر تسلیم خم کرتے ہیں جیسے وہ صحیفہ خداوندی ہو

جن کے منہ سے کف نکل نکل کر دریا آشوب میں بدل جاتی ہے اگر ذہنی غللامی کے شکار لوگوں کے آقاؤں کے حکم خداوندی کے خلاف اگر کوئی آواز اٹھاے.

ارے ان سے زیادہ با شرم تو وہ ہیں جنہیں وہ کافر کہتے ہیں، جو کام دہندہ چھوڑ کر لاکھوں کی تعداد میں نکل اتے ہیں کہ خدارا یہ جنگ نہ کرو.

لیکن ہم ؟

واہ رے منافقت.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یار کیسے لوگ ہیں یہ۔
ایک طرف تو اِنکی غیرت کو ٹھیس پہنچتی ہے کہ قوم کی بیٹیاں یوں بدیس کافروں کے ہاں جا بسی اور ہمارا نام مٹی میں مِل گیا لیکن اُسی آن میں اپنی بیٹیوں کو ایسی غلیظ گالیاں بھی بکے جاتے ہیں۔ اِس سے لگتا ہے کہ اِنہیں بیٹی ویٹی کا کوئی دُکھ نہیں بس حسد کی ایک آگ جو کِسی پہلو چین سے ٹکنے نہیں دیتی۔

اِس لمحے حضرت علی کے دو فرامین یاد آ رہے ہیں۔

۔ا۔ میرا دُشمن کوئی رذیل و کمینہ شخص ہو تاکہ زمانے کو حق شناسی میں آسانی رہے

۔2۔ چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں

دکھ اس بات کا ہے کہ یہ بچی کوٹھے کی بجاۓ درسگاہ میں کیسے پہنچ گئی! بقول حمید لل؛ " نام نہاد جہاد کا تو صرف ایک بہانہ ہے، اصل مقصد تو معصوم خواتین اور بچیوں کو قحبہ خانوں کی زینت بنانا ہے". مسلم ممالک میں اسلام آباد اور خلیج کے کوٹھوں پر ارزاں بکنے والے کابلی مال سے لیکر اردن و شام کے خیمہ مٹھی چاپ سنٹروں تک؛ مال کی سپلائی کیلیے ایک ہی میکنزم(جہاد کے نام پر فساد و خانہ جنگی) کار فرما ہے

ان ٹھنڈے گوشت کے سوداگروں نے جہاد سے جی چرانے اور کترانے والے نوجوانوں کے منہ پر بھی کیسا طمانچہ رسید کیا ہے کہ " تم جہاد پر نہیں جاؤ گے تو جہاد تم تک خود 'چل' کر آئیگا"
۔ لو جی ،انکے نام نہاد جہاد کی واحد پروڈکٹ اللہ کی اس زمین کے طول وعرض میں پہنچ گئی. بیشک طالبان اپنے وعدے سے نہیں پھرتی

طالبان سے لاکھ اختلاف کے باوجود مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی باک نہیں کہ طالبان نے مال کی سپلائی میں بھی اقربا پروری جیسی لعنت کا خاتمہ کرتے ہوئے صریح انصاف سے کام لیا. اکتوبر دو ہزار ایک میں معصوم عام افغانی بچیوں اور خواتین کو کافر فوجیوں کے حوالے کر کے فرار ہوتے ہوئے، اپنے اہل خانہ کو سب سے پہلے کفار کو پیش کیا. ویسے بھی ہنڈا ففٹی ؛چار خلفائ بیویوں اور سترہ بچوں کا بوجھ اٹھانے سے ہمیشہ سے قاصر رہی ہے

جہاں تک پاکستان اور بیرون ممالک کے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر فساد کے عین جہاد ہونے کے فتوے جاری کرنے والے فورم کے چند مطمئن بے غیرتوں کا تعلق ہے تو کفار کو" ایئر کنڈیشنر اور بے غیرتی " کے باہمی تعلق پر تحقیق کرنے کی اشد ضرورت ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Life mission accomplished, Jannat...I mean UK ka Visa mil gaya Yahooo!!!!

Shukar hai aaj app ko bhi ghum hogaya is bachi ka

Bas teesray bachi ko bhi Visa mil jaye takay us bachi ki bhi fikr ho jai logon ko.

حسدکے انگاروں سے جلتا ہوا پلید پیندا اُٹھا کر حالاتِ حاضرہ پر توجہ دینے کی فُرصت ملے تو اسی خبر پر غور کرنا جو تھریڈ کی پہلی پوسٹ ہے۔ یہ وہ تیسری بچی ہی ہےجس کی ہم کو شروع سے ہی فکر تھی کہ ایسے بےغیرت بےحیا اور حاسد بھائیوں کے بیچ رہنے سے بہتر ہے یہ کافروں میں چلی جائے کم از کم منافق تو نہیں بنے گی بعض سؤروںکی طرح، جِن کو اپنی بہنوں کے کرتوت تو پتہ نہیں ہوتے مگر چلے آتے ہیں نسلی طوائف زادوں کے ساتھ مل کردوسروں کی بیٹیوں پر بہتان لگانے۔
 
Socrates

Banned

(clap)

استادم آپ کا قلم اس فکری محاذ پر ان جعلی مفکروں کی سازشی روشنائی میں ڈوبے لگا کر جس طرح سےنقش ونگار بنا تا ھے اس کاانداز آدھی رات کی مخلوق کے شر سے متاثرہ بیمار بدنوں میں بھی نئی روح بھر دیتا ھے۔۔

خدا آپ کو اس محاذ پر ھمیشہ اسی طرح ڈٹ کر لڑاتا رکھے ۔۔ اور حق بات کا پرچم اڑاتا رکھے۔۔ آمین
 
Last edited:

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Any woman least of all a young Muslim Pakistani girl who was attacked by a group of vicious psychopaths does not deserve to be called such ugly things.

There is no doubt that she was attacked and injured. You can call the attack a 'conspiracy' if you like but by now no one denies that shots were fired and they hit the bodies of these kids and they were wounded. I dont think 14 year old kids can 'agree' to be shot at and hit with bullets in return for a visa to the UK. Im sure that would sound absurd even to the most rabid conspiracy theorist.

So let her live her life with the opportunities that have come her way.

On a similar note if the families of the Christians who were killed in the bomb attack today are offered a Visa by a Western country would you then say that these people agreed to being bombed in return for a visa?

L

Liberal Fascist

Guest
حسدکے انگاروں سے جلتا ہوا پلید پیندا اُٹھا کر حالاتِ حاضرہ پر توجہ دینے کی فُرصت ملے تو اسی خبر پر غور کرنا جو تھریڈ کی پہلی پوسٹ ہے۔ یہ وہ تیسری بچی ہی ہےجس کی ہم کو شروع سے ہی فکر تھی کہ ایسے بےغیرت بےحیا اور حاسد بھائیوں کے بیچ رہنے سے بہتر ہے یہ کافروں میں چلی جائے کم از کم منافق تو نہیں بنے گی بعض سؤروںکی طرح، جِن کو اپنی بہنوں کے کرتوت تو پتہ نہیں ہوتے مگر چلے آتے ہیں نسلی طوائف زادوں کے ساتھ مل کردوسروں کی بیٹیوں پر بہتان لگانے۔

(clap)

استادم آپ کا قلم اس فکری محاذ پر ان جعلی مفکروں کی سازشی روشنائی میں ڈوبے لگا کر جس طرح سےنقش ونگار بنا تا ھے اس کاانداز آدھی رات کی مخلوق کے شر سے متاثرہ بیمار بدنوں میں بھی نئی روح بھر دیتا ھے۔۔

خدا آپ کو اس محاذ پر ھمیشہ اسی طرح ڈٹ کر لڑاتا رکھے ۔۔ اور حق بات کا پرچم اڑاتا رکھے۔۔ آمین
آمین صد آمین

بالخصوص عاطف اور ہر بیباک حق نویس کے نام محسن نقوی کی ایک غزل جِو مجھے بے حد پسند ہے اور ہر حق پرست کی حدیثِ دِل بھی۔

مطلع سے مقطع تک ایک ایک شعر توجہ طلب ہے، سُنیئے

یہ کیا کہ دن کو بھی رات لکھو
ہُنر ورو دِل کی بات لکھو

میں پیاس سے جاں بہ لب ہُوں دیکھو
وہ بہہ رہا ہے فرات لکھو

جلیں تو جل جائیں ہونٹ بولو
کٹیں تو کٹ جائیں ہات لکھو

خدا کی قدرت سمجھنے والو
بشر کے بھی معجزات لکھو

مزا تو جب ہے کہ زہر پی کر
حدیثِ آبِ حیات لکھو

بہے جو آنسو بنامِ آدم
اُسے میری کائنات لکھو

حقیقتِ روح کچھ ہو محسن
بدن کو زندانِ ذات لکھو

Last edited by a moderator:

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
ان بچیوں سے ہمدردی اپنی جگہ ، ان کے زخمی ہونے پر میں نے بھی اس کی مذمت کی تھی ،،،، مگر جو لوگ کوششوں کو جہاد بنا کر پیش کر رہے ہیں وہ بھی ظلم کر رہے ہیں ،
کی ان لڑکیوں سے پہلے سوات / خیبر پختون خواہ میں لڑکیاں جاہل تھیں ؟
کیا یہ پہلی لڑکیاں ہیں جھون نے تعلیم حاصل کی ؟
کیا مستقبل میں تعلیم ان کی وجہ سے جاری رہے گی ؟
یار خدا کا خوف کرو ...... لڑکیوں نے شہرت کمائی ، ماں باپ نے مال ،، پاکستان نے بدنامی ، اور طالبان نے لعنت ،،،،،،،،، یہی سبق ہے اس سارے فسانے کا ،
 
Last edited:

Back
Top