imransangdil
Politcal Worker (100+ posts)
All of you are jealous because you didn't get the visa! Don't worry Allah is still looking after you!
مُرشد ویسے ڈنڈا بھی کارآمد ہے دونوں معاملات میں۔
کافی مریض اس کے بعد پُرسکون پائے گئے۔
کِس کِس معاشرتی انحطاط کو روئیں ہم، ایسا لگتا ہے کسی دیو کی قید میں ہیں جس نے ہر زاوئیے سے عزت لُوٹنی ہے، کبھی پاکستانیوں کو اگر اصلی پُرامن، دوستانہ ماحول مِل بھی جائے تو شائید زندہ نہ رہ سکیں۔ میں کئی دن سے انتظار کر رہا ہوں ایسے میڈیا سیل کی ان جاہلانہ کاوشوں کا جو یہ راگ الاپنا شروع کریں کہ سُنبل کو اتنی اہمیت کیوں دی گئی جب کہ اس کے اگلے چار دن بھی معصوم بچیوں کی عصمت دری ہوتی رہی، کیا وہ انسان نہیں۔ چھوٹے چھوٹے زہنوں کے لوگ میڈیا سیل بنا کر بیٹھے ہیں جو دن رات قوم کو ایسے معاملات میں تقسیم کرنے کا کام کررہے ہیں۔ دشمنیاں بڑھ رہی ہیں مگر ہم اپنا نقطہ نظر صحیح اور خود کو مظلوم ظاہر کرنے کی ایک لاحاصل بحث میں مشغول ہیں۔
اسی فورم پر ملالہ کے معاملے پر ان نجومیوں کی پیشنگوئیاں ملاحظہ کی ہوں گی آپ نے، ڈھیٹ اتنے ہیں کہ اب بھی توبہ نہیں کرتے یہ۔ اپنی بچی کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ لے تو ان کے لال بھبوکا چہرے دیکھنے والے ہوتے ہیں مگر اپنی بچی کے علاوہ کوئی اور پاکستانی بچی ان کی بچی ہے ہی نہیں۔ تُف ہے ان کے ایسے مذہب ایسے معاشرے ایسی روایات و اقدار پر جن کو اپنی نفرت نکالنے کے لئے معصوم بچیاں کے کندھے درکار ہوں۔
بتائیں کیا فرق ہے ان میں اور سنبل کی عزت پر ہاتھ ڈالنے والے درندے میں؟؟؟؟؟
(bigsmile)![]()
Ta dasy da gherat jandy wala gawali... pa yu fard bandi tol qom passy khabary makawa... kha bad khalaq harzi der yisawatyan dear begharata khalak de.......
آپکی اِس بات پر فیض کی انتہائی محدود پنجابی شاعری کے دو بند یاد آگئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مینوں شاہی نئیں چاہی دی رب میرے
میں تےعزت دا ٹکّر منگناں ہاں
مینوں تاہنگ نئیں محلاں ماڑیاں دی
میں تے جینے دی نُکّر منگناں ہاں
میری منّیں تے تیریاں میں منّاں
تیری سونہہ جے اِک وی گل موڑاں
جے ایہہ سودا نئیں پُجدا تے ربّا
فیر میں جاواں تے رب کوئی ہور لوڑاں
Ta dasy da gherat jandy wala gawali... pa yu fard bandi tol qom passy khabary makawa... kha bad khalaq harzi der yi
sawatyan dear begharata khalak de.......
یہ میں نے بالکل نہیں پڑھی تھی ایسے لگا جیسے دِل کی حالت بیان کر دی فیض صاحب نے۔ بہت شکریہ۔
گو فیض صاحب کے بعد کوئی گُنجائش نہیں تھی مزید کچھ کہنے سُننے کی مگر ایسے ہی یاد آگیا۔
۔72 حور دے بدلے گُذارا ھِک تے کر گھِنسوں
۔71حور دے بدلے اساں کوں رَج تے روٹی دے
Few more friends of Mallala in UK and Pakistan![]()
Guilt by association?
What if tomorrow MQM did this kind of drama for Mullah Omar?
TU Che, follow the thread n it is guilt by association and of course it is not Mallala I am talking about:)Guilt by association?
What if tomorrow MQM did this kind of drama for Mullah Omar?
?? ??? ?? ????? ???? ???? ??? ???? ??? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ??????
?? ??? ???? ?? ??? ???? ??????? ???? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ??? ???? ?? ??? ?????
?72 ??? ?? ???? ?????? ??? ?? ?? ???????
?71??? ?? ???? ???? ??? ??? ?? ???? ??
??? ?? ????? 72 ?? ????? ?? ??? ???? ?????? ?? ???? ??????
ناں جی ۔۔۔۔۔ 72 تے پرانی گل ائے اجکل ہزاراں دے سفنے نے۔۔۔۔
مولوی جب حوروں کا ذکر کر رہا تھا اس کی مسکراہٹ چیک کرو لڈو پھوٹ رہے ہیں :lol:
کیہڑا مولوی اے بس میری نیت اس امام پِچھے۔ ویسے اس کو یہ بونس کے بارے میں سب بتایا کِس نے میں نے تو بہتر کا ہی سُنا تھا۔
مگر ایک اور مسلہ لاحق ہوگیا ہے، آج ہی سُنا ہے کہ حور کے مکمل جسم تک پہنچنے کے لئے تقریبا" بیس لاکھ سال لگیں گے، کچھ عجیب سی اور بھڑکانے والی باتیں ہیں جو کسی اور تھریڈ کی متقاضی ہیں۔
کیہڑا مولوی اے بس میری نیت اس امام پِچھے۔ ویسے اس کو یہ بونس کے بارے میں سب بتایا کِس نے میں نے تو بہتر کا ہی سُنا تھا۔
مگر ایک اور مسلہ لاحق ہوگیا ہے، آج ہی سُنا ہے کہ حور کے مکمل جسم تک پہنچنے کے لئے تقریبا" بیس لاکھ سال لگیں گے، کچھ عجیب سی اور بھڑکانے والی باتیں ہیں جو کسی اور تھریڈ کی متقاضی ہیں۔
اس فورم پر گندی باتیں کریں تو اڈمن ڈلیٹ کر دیتا ہے لیکن یہ تو مسجد میں بیٹھ کر کر رہا ہے :lol:
یار مُجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چودہ چودہ، پندرہ پندرہ سال کے لڑکے ایسی باتیں سُن کر مسجد میں "بیٹھے" کیسے رہ جاتے ہونگے؟"
یار مُجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ چودہ چودہ، پندرہ پندرہ سال کے لڑکے ایسی باتیں سُن کر مسجد میں "بیٹھے" کیسے رہ جاتے ہونگے؟"
اس فورم پر گندی باتیں کریں تو اڈمن ڈلیٹ کر دیتا ہے لیکن یہ تو مسجد میں بیٹھ کر کر رہا ہے :lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|