jani1
Chief Minister (5k+ posts)
ڈھیٹ اور ڈائن۔
تحریر:جانی
کہتے ہیں۔۔ڈائن بھی سات گھر چھوڑ کر وار کرتی ہے۔۔ پر ڈان لیکس والی ڈائن نے اپنے گھر سے ہی شروعات کی۔۔مگر جب کسی اور نے اسی گھر کی بھلائی کے لیئے قدم اٹھایا تو یہ فٹ سے انہیں تعنہ مارنے لگی۔۔کہ تم سے بھلے توہم تھے اس گھر کے لیئے۔۔اگرچہ ابھی ہونٹ اور چھ انچ کے نوکیلے دانت خون سے صاف بھی نہیں ہوپائے تھے۔۔
تاریخ نے بڑے بڑے ڈھیٹ اور بے شرم دیکھے مگربے شرمی و ڈھٹائی کا یہ لیول شاید ہی کھبی دیکھنے کو ملا ہو۔۔ یہ رحمان ملک کی کیلاور سیب والی ڈھٹائی اور جھوٹ کو پیچھے چھوڑگئے۔
ابھی ایک دوست نے ہماری گجنی ہوتی یادداشتوں پر کپڑا مارتے ہوئے اس سے دھول ہٹائ تو ہم نے دیکھا کہ مریم کے چچا اور ابا تو فاٹا والوں کو حقارت سے دیکھتے تھے۔۔ پنجاب میں پناہ دینا تو دور کی بات، وہ تو زبانی حمایت سے بھی بھاگتے تھے۔۔پھر کس طرح یہ انکی مسیحائی کا دعوہ کرتی ہے۔۔اس کے لیئے ایک خاص قسم کی ڈھٹائی درکار ہوتی ہے۔۔جو ہر جگہ دستیاب نہیں۔
اگر اسٹیبلشمنٹ نے ان کے مشہور زمانہ بےپتلون وزیر اعظم کی گردن پر بوٹ نہ رکھا ہوتا ، تو یہ کھبی بھی فاٹا کو خیبر پختون خواہ سے ملانے کے حق میں نہ تھے۔۔ ڈیزل کے ڈرم اور اچکی بےشرم کی خوشی کاسوال جو تھا۔
اب مریم کہتی ہے کہ میرے ابے کے تمام کاموں کا کریڈٹ لیا جارہا ہے۔۔ مگر یہ ماننے کو تیار نہیں کہ ابے کے سارے کام الٹے تھے، جس نے ملک کا بیڑہ غرق کیا۔۔
دوسری طرف بلاول ، زبردستی کا بھٹو ہے۔۔جو دن دگنی رات چگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔۔ اورکھبی زبردستی کی ہیروئن ملالہ ۔کے ساتھ فوٹو کھنچواتا ہے۔۔ تو کھبی اسمبلی فلور پر چلاتا ہے۔۔مگر کہیں بھی بات بنتی نظر نہیں آرہی۔۔ کیونکہ ایک کا ابا جیل میں ہے تو دوسرا جیل کے رستے پر۔۔اور اس رستے پر جانے سے انہیں ایک ہی چیز روک سکتی ہے۔۔ وہ ہے۔۔وہ مال جو ان کی کھال میں دبا ہوا ہے۔۔ جس نے قوم کا بال بال مقروض کردیا ہے۔
اس بلاول بے شرم و ڈھیٹ کی کیا بات کرنی، پی ٹی ایم کے پشتین کی بے غیرتی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔۔ جو سندھ اپنے حصے سے تھوڑا سا فنڈ قبائیلی اضلاع کی ترقی کے لیئے دینے کو تیار نہیں۔۔ جن سے بڑا کوئی مکار و فنکارنہیں۔۔ کہ ایک ہی وقت میں بہادر قاتل بچوں کی سرپرستی کرتے ہیں تو دوسری طرف مقتولوں کے مسیحا بنتے ہیں ۔۔یہ پشتین ان سے یاریاں نبھارہا ہے۔۔
اگرچہ ایک وقت میں مریم اور بلاول نے ایسا ماحول بنالیا تھا کہ۔۔بظاہر لگ رہا تھا کہ ۔۔پی ٹی ایم کی کشتی میں یہ طوفانی لہروں کو پار کرجائیں گے۔۔مگر وہ کشتی بھی کس کام کی جس میں سوراخ کردیا جائے۔۔ جب سے داوڑ اور وزیر دھر لیئے گئے ہیں۔۔ پشتین کی نام نہاد تحریک پنکچر ہوگئی۔۔اور اس سے ہوا نکل گئی۔۔ کیونکہ اس کے ساتھیوں نے طوطوں اور کھوتوں کو بولنے میں پیچھے چھوڑ دیا
ہے۔۔ بھئی مرچ لگے ڈنڈے کو آخر کوئی کب تک برداشت کرسکتا ہے ۔۔
ڈھیٹ صرف سیاسی ہی نہیں ہوتے بلکہ میراثی بھی ڈھیٹ ہوسکتے ہیں۔۔ جیسا کہ اپڑیں ثنا بُچہ۔۔ خود فوج کی پے رول پر رہی مگر اوروں کو تعنہ دینے کی غلطی کرڈالی۔۔ شاید یہ سمجھ رہی تھی کہ ڈی جی صاحب اس کا راز راز ہی رہنے دینگے۔۔او بھئی تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔۔۔
janiجانی